Muslim Online

Muslim Online Hamara is page ko banany ka maqsad sirf logon ki islah hai Quran o Hadess ky Mutabik

ان دعاؤں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں!
27/11/2024

ان دعاؤں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں!

اللہ سب مسلمانوں کی پرشانیوں کو دور فرمائے۔۔۔
25/11/2024

اللہ سب مسلمانوں کی پرشانیوں کو دور فرمائے۔۔۔

19/11/2024
مشکل کام کے لئے دعا: اللٰہ ہم سب کی مشکالات کو آسان کر دے ، پریشانیوں کو دور فرمائے اور عافیت نصیب کرے
16/11/2024

مشکل کام کے لئے دعا: اللٰہ ہم سب کی مشکالات کو آسان کر دے ، پریشانیوں کو دور فرمائے اور عافیت نصیب کرے

12/11/2024

Namaz e fajar na pharany walon ky lia 5 sazain by Shaykh Qari Arshad ....

05/11/2024

شادی کارڈ پر بیٹی کے نام کو پردے میں رکھتے ہوئے
"دختر نیک اختر" لکھوانے والے ہم، غیر مردوں سے شادی کی مُووی بنواتے ہُوئے اُس کا پردہ کیوں بُھول جاتے ہیں...؟؟

22/10/2024

"دل پر واقع ہونے والا گناہ، کپڑے پر گرنے والے تیل کی مانند ہے؛ اگر اُسے جلدی نہ دھویا جائے، تو یہ مزید پھیل جاتا ہے!"
‏امام ابن الجوزي رحمه الله
‏(المدهش : 357/1)

🌸
16/10/2024

🌸

خوبصورت دعا🌸
30/09/2024

خوبصورت دعا🌸

30/09/2024

آپ دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کریں
ربّ العالمین آپکی دنیا و آخرت دونوں میں آسانیاں پیدا فرمادیں گے

27/09/2024

Nabi kareem saww ny apny jani dost Hazrat Abu Bakar Ra ko kya dua sekhaae?? ....

24/09/2024

Nafs ki kitni iksam hain? By Ustad Mohtaram Brother Kashif Ali
...

16/09/2024

Nabi kareem saww ki zindagi ki mushkilat ....

دعاء اللہ عزوجل کی پسندیدہ عبادت ہے، حالات کیسے بھی ہوں، اللہ ربّ العزت سے دعائیں، التجائیں کرتے رہا کیجئے!نبیﷺ نے فرمای...
21/08/2024

دعاء اللہ عزوجل کی پسندیدہ عبادت ہے، حالات کیسے بھی ہوں، اللہ ربّ العزت سے دعائیں، التجائیں کرتے رہا کیجئے!

نبیﷺ نے فرمایا:
"اللہ کے نزدیک دعاء سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز (عبادت) نہیں ہے!"
(صحيح الجامع : 5392)

نبیﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں سے کوئی دعاء کرے، تو زیادہ سے زیادہ مانگے؛ کیونکہ وہ اپنے پالنے والے سے مانگ رہا ہے!"
(صحيح الجامع : 591)

نبیﷺ نے فرمایا:
"جو اللہ سے نہیں مانگتا؛ اللہ اُس سے ناراض ہوتا ہے!"
(صحیح الجامع : 2418)

نبیﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں سے کوئی شخص دعاء کرے، تو یہ نہ کہے:
اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے؛ بلکہ وہ پختگی اور اصرار سے سوال کرے، اور بڑی رغبت کا اظہار کرے، کیونکہ دینے کیلئے اللہ کیلئے کوئی چیز بڑی نہیں ہے!"
(صحيح مسلم : 2679)

..
19/08/2024

..

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslim Online:

Videos

Share