Muhammad Javed Official

Muhammad Javed Official قومی اور بین الاقوامی سیاسی صورتحال تازہ ترین خبروں او?

24/10/2023

Shahid Afridi batting against England in T20 match

22/09/2023
😜😜😜
15/09/2023

😜😜😜

تُم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ ،!!🙈💓خود اپنی مُٹھی میں میری جان لئے بیٹھے ہو،🥀
15/09/2023

تُم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ ،!!🙈💓

خود اپنی مُٹھی میں میری جان لئے بیٹھے ہو،🥀

بینچ ٹوٹ گیا
22/06/2023

بینچ ٹوٹ گیا

اعلی کوالٹی ریشم کے کپڑے کا کفن ، ‏سونے کی اینٹوں سے بنی قبر ،‏ ہیرے  جواہرات سے سجی  لوح ۔‏ یہ سب ہماری اشرافیہ کا جائز...
22/06/2023

اعلی کوالٹی ریشم کے کپڑے کا کفن ،
‏سونے کی اینٹوں سے بنی قبر ،
‏ ہیرے جواہرات سے سجی لوح ۔
‏ یہ سب ہماری اشرافیہ کا جائز حق ہے ۔ اس کا بل بھی سینیٹ سے پاس ہونا چاہیے کہ اس کا خرچ بھی عوام کے ٹیکسوں سے دیا جانا چاہیے۔
مگر غریب عوام کو ریلیف دینے کی باری آئے تو خزانے بھی خالی ہوتے ہیں اور ملک بھی انتہائی نازک دور سے گزررہا ہوتا ہے۔

دو پاکستانی امیر زادے پندرہ کروڑ دے کر سمندر کی تہہ میں لا پتہ ہیں۔آج کل ٹی وی پر ایک خبر بہت دھرائی جا رہی ہے۔ ایک سب م...
21/06/2023

دو پاکستانی امیر زادے پندرہ کروڑ دے کر سمندر کی تہہ میں لا پتہ ہیں۔
آج کل ٹی وی پر ایک خبر بہت دھرائی جا رہی ہے۔ ایک سب مارین، یعنی آب دوز جو
‏سیاحوں کو ٹائی ٹینیک Titánic دکھانے لے کر جاتا ہے وہ بحری جہاز جو 1912 میں سمندر میں غرق ہوا تھا۔ اس بحری جہاز کا ملبہ سمندر کی تہہ میں دکھانے سیاحوں کو لے جانے والی یہ آبدوز بحر اوقیانوس میں 3800 میٹر گہرائی میں لاپتہ ہو گئی ہے۔اس میں دو پاکستانی امیر زادے باپ بیٹا بھی موجود تھے ۔

شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد اینگرو کارپوریشن داؤد گروپ اولپرز ترنگ ڈیری امنگ کے مالکان ہیں ۔

امریکا اور کینیڈا کے حکام آبدوز کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں، آبدوز میں پانچ افراد موجود تھے۔

‏ٹائی ٹینیک کا ملبہ دیکھنے کے لیئے فی کس ٹکٹ دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر فی سیاح وصول کیا جاتا ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریبا ساڑھے سات کروڑ روپے بنتا ہے ۔
آپ اندازہ کریں کہ یہ امیر زادے کس قدر مالدار ہیں کہ وہ اس سفر کیلئے پندرہ کروڑ روپے ادا کر کے شامل ہوئے ہیں۔
آبدوز میں صرف 96 گھنٹے کی آکسیجن کا ذخیرہ ہوتا ہے، آبدوز نے 2دن قبل جو سگنل بھیجا تھا وہ آخری ثابت ہوا۔ اب صرف 30 گھنٹوں کی آکسیجن موجود ہے۔
ہم دعا تو کرتے ہیں کہ موصوف زندہ واپس آجائیں لیکن زندگی بھی عجیب شے ہے۔ ایک ہی ملک کے کچھ لوگ روزی روٹی کمانے کیلئے ڈوب مرے اور کچھ پندرہ کروڑ دے کر سمندر تلے جانے کو تیار ہو گئے۔ واہ رے مالک تیرے رنگ۔

قول و فعل میں تضاد کا عملی اور شرمناک نمونہ۔۔۔😢
21/06/2023

قول و فعل میں تضاد کا عملی اور شرمناک نمونہ۔۔۔😢

بشر کی "ب" ہوئی معدوم "شر" رہا باقی!کرشمہ  سازیاں  جدت  پسندیاں   دیکھو!
19/06/2023

بشر کی "ب" ہوئی معدوم "شر" رہا باقی!
کرشمہ سازیاں جدت پسندیاں دیکھو!

ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 36 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔ایک دن انگری...
18/06/2023

ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 36 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔
ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 36 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا 36 چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر 36 چک کی طرف چل پڑا۔
تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے ایک کسان کو فصل کاٹ کر اس کے گٹھے بناتے دیکھا۔
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
کسان نے جواب دیا: گورا صاب! ہم فصل وٹتا۔
انگریز بولا: oh man تم crop کرنا کو what بولتا۔
انگریز آگے چل دیا۔ آگے ایک شخص وان وٹ رہا تھا۔
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
اس آدمی نے جواب دیا: گورا صاب! ہم وان وٹتا۔
انگریز بولا: oh man تم twist کرنا کو what بولتا۔
انگریز اس شخص کو چھوڑ کر آگے چلا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے۔
انگریز نے پوچھا: oh man تم اداس کیوں بیٹھا؟
دکاندار بولا: گورا صاب! سویر دا کج وی نئیں وٹیا۔
انگریز بولا: oh man تم earning کو what بولتا۔
انگریز اسے چھوڑ کر کچھ اور آگے چلا تو ایک شخص کو دیکھا جو پریشانی کے عالم میں آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا۔
انگریز نے پوچھا: oh man کیا ہوا؟
وہ شخص بولا: گورا صاب اج بڑا وٹ ہے۔
انگریز بولا: oh man تم humidity کو what بولتا۔
انگریز اسے چھوڑ کر آگے چلا۔ سامنے چودھری کا بیٹا کلف لگے کپڑے پہنے چلا آ رہا تھا۔ انگریز اس سے گلے ملنے کے لئے آگے بڑھا۔
وہ لڑکا بولا: گورا صاب! ذرا آرام نال، کپڑیاں نوں وٹ ناں پا دینا۔
انگریز بولا: oh man تم wrinkles کو what بولتا۔
کچھ آگے جا کر انگریز کو ایک شخص پریشانی کے عالم میں لوٹا پکڑے کھیتوں کی طرف بھاگتا ہوا نظر آیا۔
انگریز نے کہا: oh man ذرا بات تو سنو۔
وہ شخص بولا: گورا صاب واپس آ کر سنتا ہوں، بڑے زور کا وٹ پیا ہے۔
انگریز بولا: oh man تم loose motion کو what بولتا۔
تھوڑا آگے جانے پر انگریز کو ایک بزرگ حقہ پکڑے سامنے سے آتا دکھائی دیا۔
قریب آنے پر انگریز نے پوچھا: oh man یہ 36 چک کتنی دور ہے؟
وہ بولا: وٹو وٹ ٹری جاؤ، زیادہ دور نئیں ہے۔
انگریز بولا: oh man تم path کو what بولتا۔
آگے چلا تو کیا دیکھا کہ دو آدمی آپس میں بری طرح لڑ رہے ہیں۔
گورا لڑائی چھڑانے کے لئے آگے بڑھا تو ان میں سے ایک بولا: گورا صاب تسی وچ نہ آؤ میں اج ایدھے سارے وٹ کڈ دیاں گا۔
انگریز بولا oh man تم immorality کو what بولتا۔
انگریز نے لڑائی بند کرانے کی غرض سے دوسرے آدمی کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ بولا: او جان دیو بادشاؤ، مینوں تے آپ ایدھے تے بڑا وٹ اے۔
انگریز بولا: oh man تم mercilessness کو what بولتا۔
قریب ایک آدمی کھڑا لڑائی دیکھ رہا تھا۔
وہ بولا: گورا صاب! تسی اینوں لڑن دیو ایدھے نال پنگا لتا تے تہانوں وی وٹ کے چپیڑ کڈ مارے گا۔
انگریز بولا: oh man تم fighting کو what بولتا۔
لاچار انگریز آگے چل دیا۔ تھوڑی دور گیا تو کیا دیکھا کہ ایک شخص گم سم بیٹھا ہے۔
انگریز نے پوچھا: یہ آدمی کس سوچ میں ڈوبا ہے؟
جواب ملا: گورا صاب! یہ بڑا میسنا ہے، یہ دڑ وٹ کے بیٹھا ہے۔
انگریز بولا: oh man تم silent کو what بولتا۔
بالآخر انگریز نے یہ کہتے ہوئے واپسی کی راہ لی:
what a comprehensive language, I cant learn it

-جب میں چھوٹا تھا تو اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ لوگ قسم کھانے کے بعد جھوٹ نہیں بولتے______!!✌️🖤
18/06/2023

-جب میں چھوٹا تھا تو اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ لوگ قسم کھانے کے بعد جھوٹ نہیں بولتے______!!✌️🖤

یہ 22 رمضان کا دن تھا۔یہ اوول میں ہمارا قومی پرچم لہرایا تھا۔یہ ہم بھارت کے خلاف جیتے تھے.زندگی بھر یاد رکھنے کے لئے کیا...
18/06/2023

یہ 22 رمضان کا دن تھا۔
یہ اوول میں ہمارا قومی پرچم لہرایا تھا۔
یہ ہم بھارت کے خلاف جیتے تھے.
زندگی بھر یاد رکھنے کے لئے کیا دن ہے.
پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️

‏ناکام آدمی کی نصیحت بڑی اہم ہوتی ہے لیکن کوئی سُنتا نہیں کامیاب آدمی کی فضولیات بھی لوگ غور سے سُنتے ہیں دُنیا نتائج دی...
17/06/2023

‏ناکام آدمی کی نصیحت بڑی اہم ہوتی ہے
لیکن کوئی سُنتا نہیں کامیاب آدمی کی فضولیات بھی لوگ غور سے سُنتے ہیں
دُنیا نتائج دیکھتی ہے اسباب نہیں...🙂

‏گوگل کے غداری، دہشتگردی، قتل، چوری، کرپشن، نیب، توھین الیکشن کمیشن، توڑ پھوڑ اور قانون کی تمام دفعات کے تحت 235 مقدمات ...
16/06/2023

‏گوگل کے غداری، دہشتگردی، قتل، چوری، کرپشن، نیب، توھین الیکشن کمیشن، توڑ پھوڑ اور قانون کی تمام دفعات کے تحت 235 مقدمات میں 470 ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ 😜😜😜

ستم تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں🥀چراغ بجھتے ہی ۔۔۔۔۔۔ خیمہ بدلنے والے لوگ💯
13/06/2023

ستم تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں🥀
چراغ بجھتے ہی ۔۔۔۔۔۔ خیمہ بدلنے والے لوگ💯

زیر نظر تصاویر میں ایک طرف ننگا دھڑنگا بیٹھا شخص ‏نیو گیانا کا رہنما پاپوا ہیں جو اقوام متحدہ کی اسمبلی میں اپنےروایتی"ل...
11/06/2023

زیر نظر تصاویر میں ایک طرف ننگا دھڑنگا بیٹھا شخص ‏نیو گیانا کا رہنما پاپوا ہیں جو اقوام متحدہ کی اسمبلی میں اپنےروایتی"لباس" میں ملبوس ہیں

جبکہ دوسری طرف افغان وزیر تعلیم کی روایتی لباس میں تصویر ہے۔
پہلی تصویر میں ننگے شخص کو پوری دنیا میں اس دلیل کےساتھ سراہا گیا کہ وہاں کےلوگ اپنی روایات نہیں بھولے... ! جبکہ دوسری تصویر پر اس بہانے تنقید کی گئی کہ یہ لوگ ابھی تک پسماندہ ہیں۔
اس تنقیدی نظر کو سامنے رکھتے ہوئے آپ مغرب کی سوچ اور تعلیم کا معیار دیکھ سکتے ہیں. 😅😅

چاۓ کا کپ ہاتھ میں لیُے چاند کو تکتے رہناعشق والوں کی عادتوں میں شمار ہوتا ہے  ۰۰!!
11/06/2023

چاۓ کا کپ ہاتھ میں لیُے چاند کو تکتے رہنا

عشق والوں کی عادتوں میں شمار ہوتا ہے ۰۰!!

جوانی اور صلاحیت  ضائع کرنے کے لئے پاکستاندنیا کا بہترین ملک ہے۔۔۔😢
09/06/2023

جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے کے لئے پاکستان
دنیا کا بہترین ملک ہے۔۔۔😢

کام کی بات. . .  ۔💕
09/06/2023

کام کی بات. . . ۔💕

غم حیات کی ناگن نے ڈس لیا جن کو ,وہ اپنے دور کے مانے ہوئے سپیرے تھے۔۔۔
08/06/2023

غم حیات کی ناگن نے ڈس لیا جن کو ,
وہ اپنے دور کے مانے ہوئے سپیرے تھے۔۔۔

22/10/2022

نوبال پر آوٴٹ ہونے کے بعد ایک بار خوشی اور پھر مایوسی۔۔۔😂 غیرسیاسی 🤣

Address

Sial More
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Javed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Javed Official:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sargodha

Show All