پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریو
افسوس ناک خبر
موٹر وے پرانیکی کے قریب ریسٹ ایریا کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گی جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے کار میں سوار 5 افراد جانبحق ہوگے جن کا تعلق تحصیل ساہیوال فاروکہ سے بتایا جا رہا ہے ذرائع
https://fb.watch/l0ulzPP8Fs/?mibextid=6aamW6
سلانوالی(نمائندہ خصوصی)سلانوالی کے نواحی گاوں چک نمبر133جنوبی میں گہرے کنویں میں ایک گائے گر گئی گائے کے مالک نے مدد کے لیے ریسکیو 1122 پر کال کی کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے سلانوالی ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر اپروچ کیا اور سرگودھا سے ریسکیو وہیکل نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد گائے کو بحفاظت باہر نکال کر مالک کے حوالے کر دیا اہل علاقہ اور گائے کے مالکان نے ریسکیو ٹیم کی کاوش کو خوب سراہا اور شکریہ ادا کیا ۔
#firefighters Day #rescue #Pakistan
دُنیا بھر میں آج فائر فائٹرز ڈے منایا جا رہا ہے ایسے موقع پر ہم دنیا بھر بالخصوصی پاکستان کے اُن مجاہد فائرفائٹرز جنہوں نے اپنی جان کی پراوہ کیئے بغیر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ضرورت نماٸندگان روزنامہ رنگِ پاکستان