Aamir Shabbir

Aamir Shabbir Radio Presenter | SEO Specialist | Graphics Designer | Voice Over Artist | Leads Generator | YouTuber
(2)

08/09/2024

لہجہ !
بیان کر دیتا ھے لوگوں کا،
پرورش کی گئی ھے یا صرف پالا گیا ھے .. :)

08/09/2024

Ya Allah !
1 Khuloobsurat Parhaizgaar Biwi, 2 Naik Bachy Or 10 Halaal ki Gariyan, 4 Bangly, 10 Crore Naqad Cash, Eman Wali Zindagi Or Aqkhirat Mein Janat Ul Firdous Ata Farma .. 🫣

02/09/2024

اب ہمارے اوپنر آئیں گے۔۔۔ اے بی ڈویلیئر اور نو لک شاٹ۔۔۔ پھر آئیں گے پاکستان کی شان۔۔ پھر آئے گا ہمارا بوبزی دا کنگ،، میچ ونز چیز ماسٹر،،۔۔ پھر آئیں گے سپر مین رضوان۔۔۔پھر بوبزی دا کنگ کا چھوٹا ڈون۔۔۔ یہ ہماری ٹیم ہے ۔۔

01/09/2024

Afsos !
Mujhy Packaging Design Ki Measurements Etc Ka Pata Hota To Mein Ney Anni Paa Deni Thi .. 😭

29/08/2024

اگر دنیا میں !
الگ دکھنا چاھتے ھو تو ابھی سے سویٹر پہننا شروع کر دو ۔۔ 🥺

High Class Designing .. ❤️
31/07/2024

High Class Designing .. ❤️

Top ODI Batters 2024 Better Rankings & Highest Ratings Revealed!

28/07/2024

Amazing Video Content!!

27/07/2024

بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ملے لیکن اس میں موجود ایک ریموٹ نما ڈیوائس ( آلہ سماعت) موجود ہے۔ جس کو خاص طور پر جاپان سے امپورٹ کروایا ہے۔ وہ آپ کے لئے صرف ایک کھلونا ہے۔ لیکن ہماری بچی کے لئے مکمل زندگی ہے۔
بچی کے دماغ میں ایک حصہ فٹ ہے۔ دوسرا حصہ چوری ہو گیا ہے۔ آپ کے لئے بے کار ہے۔ جب تک دونوں حصہ آپ کے یا ہمارے پاس نہ ہوں ڈیوائس بے کار ہے۔
M.Moeen Razzaq(03431062580)
Chisti street near awais karyana store
براہِ مہربانی میسج کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں۔

25/06/2024

Use "Premium" instead of "Expensive"

Use "Affordable" instead of "Cheap"

Use "Limited Time Offer" instead of "Discount"

Use "Upgrade" Instead of "Buy"

Use "Explore" instead of "Try"

Most Important:
Use "Their Names" instead of "Brother/Sister"😀

19/06/2024

Girls Ka Bhi Theek Hai:

Tayaar Hoky Pictures Daalti Hain Or 2 Clients Inbox Mein Aa Jaty Hain.. 🙄

Boys Tayaar Ho Kar Picture Dalein To 2 Banday Block Maar Dety .. 🫣

02/06/2024

Did you do your zikr today? No?
Ok let's go...it will take 5 minutes.
Astagfirullah x5
Subhan Allah x5
Alhamdulillah x5
Allah hu Akbar x5
La ilaha illaallah x3
Subhan Allah hi wa bhi hamdi hi X3
Subhan Allah al'adheem x3
Allahhumma inni asaluka al Jannah x3
Allahhumma ajarni Minannaar x3
Jazallahu anna Muhammadam maa hua Ahluhu x3
Allahummamaghfir Lil muslimina wal muslimati Wal mu'minina wal mu'minati x3

Well done.In sha Allah u will be rewarded.♥️

07/05/2024

Milli Naghmay On Fire .. 🥰

11/04/2024

Soor Or Kutty Ki Laraai Mein Hum Laraai K Sath Hain.. :)

Awaam To Neutral Hai !!

04/04/2024

Speed Matters In Accidents .. 🤐

مرنے کے بعد اگر پتہ چلا کہ اللّہ کا وجود نہیں ہے؟ہریش کمار۔ فزکس میں PhD کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پ...
03/04/2024

مرنے کے بعد اگر پتہ چلا کہ اللّہ کا وجود نہیں ہے؟

ہریش کمار۔ فزکس میں PhD کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پوسٹ ہوا۔ ہندو دھرم سے پہلے ہی متنفر تھا۔ 1986 لندن میں دوران تعلیم اسٹیفین ہاکنگز کے لیکچرز اور کتب سے ایسا متعارف ہوا کہ خدا کا ہی منکر ہو گیا۔ اور ایسا منکر کہ بڑے بڑے مسلم، عیسائی اور یہودی علماء سے بھرپور مباحثہ کرتا۔
یہاں تک کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی مجھے قائل نہ کر سکے۔

ڈاکٹر بتاتے ہے۔کہ 2005 کی چھٹی کے دن کی ایک صبح مسلم سبزی فروش نے بیل کی۔ ہم گزشتہ 20 سال سے سبزی اسی سے خرید رہے تھے۔ اس دن میں نے اسے چائے کی آفر کی تو اس نے قبول کر لی۔ حسب معمول خدا یا اللّہ کے وجود پر اس سے بحث شروع کر دی۔ 30 منٹ کی گفتگو سے معلوم ہوا وہ سیدھا سادہ مسلمان ہے۔ جو 5 وقت نماز پڑھتا ہے۔ ہاں وہ سودے میں بہت ہی صاف گو اور ایماندار تھا۔ مناسب دام میں بیچتا تھا۔ آخر چلتے ہوئے اس نے ایک ایسی بات کی جس نے میری زندگی ہی بدل دی۔ وہ کیا تھی:-
ڈاکٹر جی! تم نے خود بولا کہ تقریبا 6000 سے 10000 سال سے انسانی تاریخ میں پیغمبروں کی کہانیاں چل رہی ہیں اور سب کے سب ایک اللّہ، اور جنت دوزخ کی بات کرتے ہیں۔ اور سائنس مرنے کے بعد کے حالات کا جواب ہی نہیں دے سکتی۔ تو اب 2 ہی امکانات ہیں؛
1۔۔۔ اللّہ کا وجود نہیں ہے
2۔۔۔ اللّہ ہے
*اگر تو اللّہ کا وجود نہ ہوا* تو مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہونگے۔
لیکن *اگر آگے جا کر اللّہ موجود ہوا* آپ تو پھر پکڑے جائیں گے۔
دونوں صورتوں میں فائدے میں کون ہوا۔ آپ خود ہی فیصلہ کر لینا۔
اس لئے بہتر یہ ہے اللّہ کو مان لیں اور اس کے کہنے پر چلیں۔ اس کا قرآن تو انسان کا سیدھی راہ پہ چلنے کا کہتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ساری زندگی (امکان)Probability کے لیکچرز دیئے۔ لیکن اس کے جانے کے بعد سوچا کہ اس Probability کی طرف تو کبھی میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ کہ دونوں صورتوں میں *اللّہ کو ماننے والا فائدہ میں ہے* ۔
قصہ مختصر اس سوچ کے بعد خیال آیا کونسا آسمانی مذہب بہتر ہے۔ مذاہب کا علم تو مجھے پہلے ہی کافی تھا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک لیکچر میں 1400 سال سے پورا قرآن مجید کا حرف بحرف ایک ہونے کا سنا تو انگلینڈ میں کرسچن مشنری ادارے سے اس کی حقیقت دریافت کی۔ تو سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
الحمداللہ آج مجھے اور میرے سارے گھر کو مسلمان ہوئے 15 سال ہو گئے۔ ۔ میں اسلامی تعلیمات کے لئے کیرالہ شفٹ ہو گیا۔
میری 3 بیٹیاں حافظ قرآن ہیں۔ اور اللّہ کریم نے میری زندگی ہی بدل دی۔ لیکن اس سبزی والے عبد الاحد سے دوبارہ میری ملاقات نہ ہو سکی۔ لیکن میں نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام بھی عبد الاحد رکھا۔کیونکہ وہ ایک سچا مسلمان تھا۔
#ابوعمر

03/04/2024

کافی ٹائم ہو گیا ہے کہ مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔ اس بات کو لے کے میں کافی پریشان رہتا ہوں۔ رات بھی نیند نہیں آ رہی تھی۔ میں نے سوچا یوٹیوب سے ہی کچھ اس متعلق سرچ کر لیتا ہوں۔
سرچ کیا " How to sleep Properly"
دس منٹ لمبی ویڈیو آئی۔ میں نے دیکھنا شروع کیا۔ اس نے پہلا پوائنٹ ہی بتایا "سب سے پہلے آپ ساری الیکٹرانک ڈیوائسز بند کر کے رکھ دیں۔"
میں نے فورا موبائل بند کر کے سائیڈ پہ رکھ دیا۔ پھر بھی سحری تک نیند نہیں آئی۔ میں ساری رات بس یہی سوچتا رہا کہ باقی کے دس منٹ اس بھڑوے نے کیا بتایا ہوگا .. 😕

03/04/2024

Once you start sharing all your problems with Allah,there is no turning back.

02/04/2024

یہ چاہتا تو اپنا رعب دکھا کر کسی کو پرچہ دینے کی دھمکی دیکر ڈرا دھمکا کر کٹا کڑاہی و بکرا کڑاہی کھا سکتا تھا .. 🤐
لیکن اس کی سادگی بتاتی ہے کہ اس کی نسوں میں یہ سبق کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ *رزقِ حلال عین عبادت ہے۔*❤️

02/04/2024

ہمارے ملک میں !
تہذیب ,
صرف ایک بیکری کا نام ہے .. 🤐

02/04/2024

It is believed that after the martyrdom of Masjid al-Aqsa, Dajjal and Imam Mahdi will emerge immediately, although the signs of Imam Mahdi's arrival have not yet been fulfilled, and Dajjal, after Imam Mahdi's emergence, will come after 6-7 years, and after the signs of Imam Mahdi, there will be a considerable period before Imam Mahdi's emergence, and then Hazrat Isa (AS) will also emerge two years after Dajjal, meaning that Hazrat Imam Mahdi will emerge after 9 years.
Signs before the emergence of Imam Mahdi:

1 ) The Euphrates River will dry up, and a mountain of gold will appear, on which three caliphs and three kings will fight battles causing much devastation. Prophet Muhammad (PBUH) said, "If you come near the treasure of that gold, do not take anything from it." This event will happen one year before the arrival of Imam Mahdi.

2) Before Imam Mahdi, on the first day of Ramadan, there will be a solar eclipse, and on the night of the same day, a lunar eclipse will occur, something that has never happened before during Ramadan.
3) There will be bloodshed at Mina during the Hajj pilgrimage.

4) In the Levant, a righteous and pious person will be unjustly killed, and this news will spread throughout the world.

5) In the region of Syria, there will be a ruler named Abdullah bin Sufyan who will belong to the Banu Qalb tribe. He will be very oppressive and will commit adultery with a woman in the grand mosque of Sham. When news of Hazrat Imam Mahdi reaches him, he will raise an army against him, but this army will sink into the ground near Medina. After killing Abdullah bin Sufyan, Imam Mahdi will start a war against disbelief, followed by the battle of Hind four years after Imam Mahdi's emergence.

6) Then Christians and Muslims will unite against a common enemy and achieve victory, but Christians will betray the Muslims by raising the cross again, leading to the great war of Armageddon, the bloodiest war in human history, where only one out of a thousand sons will survive. The severity of this war will be such that according to Hazrat Muhammad (PBUH), birds will fall from the sky due to nuclear war, and Muslims and Christians will reclaim Constantinople from the Turks. However, this victory will be mourned as the worst event in history, and no one will desire to take spoils of war, as only one person from each family will survive.

7) When Muslims conquer Istanbul, Satan will spread false news that Dajjal has emerged. To ascertain the truth, Imam Mahdi will send seven horse riders, but when they arrive, Dajjal will already have appeared. The real reason for Dajjal's emergence will be the victories of the Muslims, which will infuriate Dajjal to the extent that he will break his chains in anger.

Starting Salary 15k .. 🤣
31/03/2024

Starting Salary 15k .. 🤣

07/03/2024

Learn the art to sell without selling!

1. Consistent online presence
2. Add value to others' life
3. Offer giveaways
4. Offer free consultation
5. Be polite


04/03/2024

How To Deal With Upwork Proposal Rejection

In the world of freelancing, rejection is a familiar companion-but it's how we respond to setbacks that defines our success. Here are a few strategies for dealing with Upwork proposal rejection!

✓ Reflect And Adapt

✓ Learn From Feedback

✓ Stay Positive And Persistent

✓ Focus on Long Term Growth

✓ Diversify Your Approach

28/02/2024

Elevate your visual storytelling with these stunning graphic design tips! From color theory to layout perfection, dive into the world of creativity.
"

𝗔𝘀𝘀𝗹𝗮𝗺𝗼 𝗮𝗹𝗶𝗸𝘂𝗺 𝘁𝗼 𝗮𝗹𝗹 𝗢𝗻𝗰𝗲 𝗔𝗴𝗮𝗶𝗻! 🤗𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗽𝗼𝘀𝘁 𝗶𝘀 𝗿𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵 𝗥𝗲𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 𝗶𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟰:𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻 𝗕𝗵𝗮𝗶 𝗔𝗽𝗽𝗿𝗼𝘃𝗲𝗱چلیں جی اکثر...
24/02/2024

𝗔𝘀𝘀𝗹𝗮𝗺𝗼 𝗮𝗹𝗶𝗸𝘂𝗺 𝘁𝗼 𝗮𝗹𝗹 𝗢𝗻𝗰𝗲 𝗔𝗴𝗮𝗶𝗻! 🤗
𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗽𝗼𝘀𝘁 𝗶𝘀 𝗿𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵 𝗥𝗲𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 𝗶𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟰:
𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻 𝗕𝗵𝗮𝗶 𝗔𝗽𝗽𝗿𝗼𝘃𝗲𝗱

چلیں جی اکثر لوگوں کا سوال ہوتا کہ ہم کس 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗲𝗻𝘁 پر یا کس 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵 پر کام کریں یا پھر پتہ، بھی نہیں جو شروع سے ہی اس 𝗙𝗶𝗲𝗹𝗱 میں آۓ ہیں اور وہ کچھ کرنا اور کمانا چاہتے ہیں تو میں اکثر کوشش کرتا ہوں جتنا میرا 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲 اور 𝗥𝗲𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 ہے وہ آپ لوگوں تک پہنچا دوں تاکہ آپ لوگ بھی کما سکیں اور آگے بڑھ سکیں۔ تو آج میں ہر ایک چیز اگر آپ لوگ 𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸 پر کام شروع کر رہے ہیں لیکن آپ کو 𝗖𝗼𝗻𝗳𝘂𝘀𝗶𝗼𝗻 ہے کہ ہم کس 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵 پر کام کریں اور ہمیں پتہ کیسے لگے گا کہ کون سی 𝗡𝗶𝗰𝗵 ہمارے لیے فائدہ مند ہو گی تو 𝗕𝗮𝗿𝗮𝗻 𝗶𝘀 𝗵𝗲𝗿𝗲 مکمل ایک ایک چیز کو تفصیل سوال و جواب کے ساتھ۔
(𝟭) 𝗛𝗼𝘄 𝗗𝗼 𝗜 𝗖𝗵𝗼𝗼𝘀𝗲 𝗮 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵?
▪️Examine your interests and strengths. The first step to identifying the right niche.
▪️Analyze the market and competition.
▪️Identify a profitable niche.
▪️Test your ideas.
(𝟮) 𝗛𝗼𝘄 𝗱𝗼 𝗜 𝗳𝗶𝗻𝗱 𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵?
▪️Consider methods to add your own personal touch to these strategies, and take advantage of areas your competitors are lacking.
(𝟯) 𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗻𝗶𝗲𝗰𝗵 𝗶𝘀 𝗺𝗼𝘀𝘁 𝗽𝗿𝗼𝗳𝗶𝘁𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗼𝗻 𝘁𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸 𝗶𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟰?
▪️Dancing. Creating choreographies for famous songs is what TikTok is most popular about.
▪️Comedy. Making people laugh always works.
▪️Cooking.
▪️Baking.
▪️Couple goals.
▪️Fashion.
▪️Fitness
(𝟰) 𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗻𝗶𝗲𝗰𝗵 𝗴𝗲𝘁𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗺𝗼𝘀𝘁 𝘃𝗶𝗲𝘄𝘀?
▪️Entertainment is by far the most popular Shorts niche.
(𝟱) 𝗛𝗼𝘄 𝗱𝗼𝗲𝘀 𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸 𝗦𝗘𝗢 𝗪𝗼𝗿𝗸?
▪Enhancing your content so it's more likely to be seen by your target audience—preferably by showing up on their For You Page and ranking higher in TikTok's search results.
یہ چند اہم باتیں ہیں جو کہ ان کو سمجھ کر آپ لوگ مزید بھی 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵 کے حوالے سے کچھ بھی پوچھنا چاہیے پوچھ سکتے ہیں اور ان پر آپ لوگ جب تک 𝗣𝗿𝗮𝗰𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹 کام نہیں کریں گے آپ لوگوں کیلئے تب بیکار ہے تو اس لیے یہ سب کچھ آپ لوگوں کیلئے کرتا ہوں جتنا آپ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اٹھا لیں۔ اور اس کے اعلاوہ سب سے زیادہ آج کل یعنی کہ 𝟮𝟬𝟮𝟰 سال میں جس پر لوگوں کا رجہان بڑھتا جا رہا ہے۔

𝗧𝗵𝗲 𝗠𝗼𝘀𝘁 𝗣𝗼𝗽𝘂𝗹𝗮𝗿 𝗡𝗶𝗲𝗰𝗵 𝗢𝗻 𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸🎶 𝗜𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟰:
▫️𝗗𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀
▫️𝗙𝗼𝗼𝗱
▫️𝗖𝗼𝗺𝗲𝗱𝘆
▫️𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴
▫️𝗙𝗶𝘁𝗻𝗲𝘀𝘀
▫️𝗠𝗲𝗺𝗲𝘀
▫️𝗙𝗮𝘀𝗵𝗶𝗼𝗻
▫️𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹
جزاک اللہ!!
Coped: baraan

Address

49 Tail PAF Road
Sargodha
40184

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+12345678910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Shabbir:

Videos

Share


Other Digital creator in Sargodha

Show All