SK Entertainment

SK Entertainment Hiii Guys H R U All

This Page is mad for fun music videos and TV serials . So Enjoy videos and music ,And follow my page

06/01/2023

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں

آج پھر آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."

06/01/2023

اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2023ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی اسکول زیادہ سے زیادہ 195 بچوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ 19 بچوں پر ایک ٹیچر۔

دنیا میں سب سے لمبی بریک بھی فن لینڈ میں ہی ہوتی ہے، بچے اپنے اسکول ٹائم کا 75 منٹ بریک میں گزارتے ہیں، دوسرے نمبر پر 57 منٹ کی بریک نیو یارک کے اسکولوں میں ہوتی ہے جبکہ ہمارے یہاں اگر والدین کو پتہ چل جائے کہ کوئی اسکول بچوں کو ” پڑھانے” کے بجائے اتنی لمبی بریک دیتا ہے تو وہ اگلے دن ہی بچے اسکول سے نکلوالیں۔خیر، آپ دلچسپ بات ملاحظہ کریں کہ پورے ہفتے میں اسکولوں میں محض 20 گھنٹے ” پڑھائی ” ہوتی ہے۔ جبکہ اساتذہ کے 2 گھنٹے روز اپنی ” اسکلز ” بڑھانے پر صرف ہوتے ہیں۔

سات سال سے پہلے بچوں کے لیےپورے ملک میں کوئی اسکول نہیں ہے اور پندرہ سال سے پہلے کسی بھی قسم کا کوئی باقاعدہ امتحان بھی نہیں ہے۔ ریاضی کے ایک استاد سے پوچھا گیا کہ آپ بچوں کو کیا سکھاتے ہیں تو وہ مسکراتے ہوئے بولے ” میں بچوں کو خوش رہنا اور دوسروں کو خوش رکھنا سکھاتا ہوں، کیونکہ اس طرح وہ زندگی کہ ہر سوال کو با آسانی حل کرسکتے ہیں “۔

آپ جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھا یا جاتا ہے اور وہ ” اخلاقیات ” اور ” آداب ” ہیں۔ حضرت علیؓ نے فرمایا “جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں “۔ مجھے نہیں معلوم کہ جاپان والے حضرت علیؓ کو کیسے جانتے ہیں اور ہمیں ابھی تک ان کی یہ بات معلوم کیوں نہ ہو سکی۔ بہر حال، اس پر عمل کی ذمہ داری فی الحال جاپان والوں نے لی ہوئی ہے۔

ہمارے ایک دوست جاپان گئے اور ایئر پورٹ پر پہنچ کر انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ وہ ایک استاد ہیں اور پھر ان کو لگا کہ شاید وہ جاپان کے وزیر اعظم ہیں۔اشفاق احمد صاحب مرحوم کو ایک دفعہ اٹلی میں عدالت جانا پڑا اور انہوں نے بھی اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اس دن مجھے معلوم ہوا کہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے ۔ یہ ہے قوموں کی ترقی اور عروج و زوال کا راز۔

جاپان میں معاشرتی علوم ” پڑھائی” نہیں جاتی ہے کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہےپڑھانے کی نہیں اور

06/01/2023

کہاجاتا ہے کہ سلطان محمود غزنوی کے ذہن میں ہمیشہ تین سوال کھٹکتے رہتے تھے۔
• پہلا یہ کہ کیا میں واقعی سبکتگین کا بیٹا ہوں ؟
کیونکہ ان کے متعلق مشہور تھا کہ یہ بادشاہ کے سگے بیٹے نہیں بلکہ لے پالک ہیں۔
• دوسرا یہ کہ کیا علماء واقعی انبیاء کے وارث ہیں ؟
یہ تو خود بے اختیار قوم ہے انبیاء کا وارث تو بادشاہِ وقت یا کسی با اختیار آدمی کو ہونا چاہیے تھا
• تیسرا یہ کہ میں جنت میں جاؤں گا یا نہیں؟
انہی تین سوالات کو ذہن میں لے کر وہ ہمیشہ پریشان رہا کرتے تھے۔۔۔
ایک مرتبہ وہ کسی سفر سے واپس آرہے تھے کہ راستے میں ایک طالب علم کو دیکھا جو ایک کتاب ہاتھ میں لیے ایک کباب فروش کے دیے کے پاس کھڑا ہے ، جب ہوا چلتی تو یہ طالب علم دیے کے ذرا قریب ہوجاتا ، زیادہ آگے بڑھنے سے جھجھکتا تھا کہ کہیں کباب فروش یہ نہ کہ دے کہ بھائی لینا نہیں تو پھر کھڑے کیوں ہو؟
سلطان نے جب یہ منظر دیکھا تو خادم کو حکم دیا کہ مَشعل اس طالب علم کو دے دی جائے!
آپ خود اندھیرے میں گھر تشریف لے آئے۔
کہا جاتا ہے کہ اسی رات خواب میں سلطان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی آپ ﷺ نے ایک جملہ ارشاد فرمایا اور سلطان محمود کو اپنے تمام سوالوں کے جواب مل گئے!
جملہ کیا تھا ــــــــــــــــــ ملاحظہ ہو!
"اے سبکتگین کے بیٹے! تیرے جنت میں جانے کے لیے اتنا کافی ہے کہ تو نے اس انبیاء کے وارث کو چراغ دیا!!

05/01/2023

ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے أس عظیم رب کا شکر ادا کرو🙏

شکر الحمدللہ❤

05/01/2023

پنڈ والوں کی چاہت کے کیا کہنے
جب کسی کو کال کریں تو سلام کے بعد پوچھتے ہیں پیکج اے تیرا یا میں کال کراں کٹ کے؟؟
🤫😬😒🤣

05/01/2023

بادشاہ، فرشتہ و شیطان اور پینٹر

ایک بادشاہ نے اپنے ملک کے سب سے بڑے پینٹر کو حکم دیا کہ ایک فرشتے اور ایک شیطان کی ایسی تصویر بنائیں جو اس کے دور کی سب سے بہترین ہنرمندانہ اثر کے طور پر باقی رہے۔ پینٹر نے اپنی جستجو کا آغاز کیا۔ وہ اس تلاش میں تھا کہ اسے کوئی ایسا شخص ملے جو واقعی طور پر فرشتہ کہلانے کے لائق ہو، چونکہ اصلی فرشتے کو وہ دیکھنے کے قابل نہیں تھا اسی لئے ایک بہت ہی خوبصورت اور معصوم بچہ کو ڈھونڈنے کے بعد اس کی تصویر بنائی۔ جب اس خوبصورت تصویر کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا تو بادشاہ اور تمام لوگوں نے اس کی خوبصورتی کا اعتراف کیا اور اس کے فن کی داد دی۔

اس کے بعد پینٹر نے مختلف شہروں کا سفر کیا تاکہ کسی ایسے بندے کو ڈھونڈ سکے جو ایک حقیقی شیطانی چہرے کا مالک ہو، ملک کے مختلف جیلوں میں موجود مجرموں کو دیکھا لیکن اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملا
تلاش کرتے کرتے سالوں گزر گئے لیکن اسے کوئی نہ ملا ۔ چالیس سال بعد جب بادشاہ نے احساس کیا کہ اس کی عمر کے آخری ایام ہیں تو اس نے پینٹر کو بلاکر کہا کہ کسی بھی صورت میں تمہیں جلد از جلد اس تصویر کو بنانا ہی ہوگا تاکہ میری زندگی میں ہی یہ کام سر انجام پاجائے۔۔۔۔ پینٹر نے دوبارہ اپنی جستجو شروع کی اور آخرکار اسے مطلوبہ شخص مل گیا.......... ایک مست، بدصورت اور کریہہ المنظر مجرم اپنے لمبے لمبے گندے بالوں سمیت کسی مخروبہ میں کھڑا تھا۔
پینٹر نے اس کے پاس جاکر درخواست کی کہ ڈھیر سارے پیسوں کے بدلے وہ اسے اس بات کی اجازت دیدے کہ وہ بطور شیطان اس کی تصویر بناسکے
اس نے پینٹر کی بات قبول کی۔
تصویر بنانے کے وقت پینٹر نے دیکھا کہ وہ شخص رو رہا ہے۔ جب وجہ جاننے کی کوشش کی تو اس نے بتایا :
میں وہی معصوم بچہ ہوں جس کی چالیس سال پہلے تم نے فرشتہ والی تصویر بنائی تھی!!!.......... میرے اعمال نے مجھے شیطان بنادیا

سبق: اپنی معصومیت کی حفاظت کیجئے، اپنے اعمال سوچ سمجھ کر انجام دیجیے، فرشتہ بننا یا شیطان بننا ہمارے اپنے اختیار میں ہے
۔💖💕👍
۔

05/01/2023

Tu Te Main - Mehak Malik New Dance Performance - Shahbaz Khan_2

05/01/2023

جب تمہارے پاس ایسی بات آ جائے کہ جو اتنی کاٹ دار ہو کے اگلے کو بالکل توڑ کے رکھ سکنے کی قوت رکھتی ہو تو بات روک لو، بندہ بچا لو، کبھی کبھی بات نہ کرنے کا وزن بات سے زیادہ ہوتا ہے۔ 🔥💯

Raina 🥀

MashAllah 💗💖💕
02/01/2023

MashAllah 💗💖💕

02/01/2023

"- عـورتیــں نــہ تــو غُصـے میــں مــردوں کــو مــار سکتــی ہیــں! ∘"
"∘ نــہ گھــر ســے نـکــال سکتــی ہیــں، نـاں خــود گھــر ســے بـاہــر نـکــل سکتــی ہیــں اس سبــــ کــے بعــد ہمــارے پــاس بچتــی ہــی گــز بھــر کــی زبــان ہــے وہ بھــی معــاشــرے کــو قبــول نہیــں!🙆🏻‍♀️🤧∘"

💙

02/01/2023

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور سچے انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔"💯❤

😟
01/01/2023

😟

01/01/2023

جسے آپ چکن سوپ 🍜 سمجھتے ہیں
دراصل وہ
مرغے 🐓 کی میت کے
غسل کا پانی ہوتا ہے😂

💗💖💕😘
01/01/2023

💗💖💕😘

01/01/2023

اپنی بالغ بیٹیوں کو اپنے بھانجے بھتیجوں سے اتنا ہی دور رکھیں جتنا محلے کے لڑکوں سے رکھتے ہیں
بہت نازک وقت چل رہا ہے
معزرت کے ساتھ😜😜

31/12/2022

نیا سال آنے کی خوشی میں اپنی عزتوں کی توہیں مت کریں گھر رہیں اور آنے والے سال کی برکت اور خوشیوں کی دعا کریں اللّٰہ کو ناراض مت کریں نوافل پڑھ کر شکر ادا کریں دی ہوئی نعمتوں کا جزاک اللّہ ♥️
💗💖💕

😞
30/12/2022

😞

30/12/2022

love story

30/12/2022

The poor cow was so still as they tried to save hee

30/12/2022

😜😜😜
30/12/2022

😜😜😜

https://www.fiverr.com/share/yp8p6z
28/12/2022

https://www.fiverr.com/share/yp8p6z

For only $5, Msliaqi will transcribe audio and video file in 24 hours. | VIDEO TRANSCRIPTION / TRANSCRIPTION / TRANSCRIBE AUDIO / TRANSCRIPTION / AUDIO TO TEXTI specialize in English transcriptions with revel in spanning over 3 years. I | Fiverr

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK Entertainment:

Videos

Share


Other Digital creator in Sargodha

Show All