Zakir Malik Tanveer Abbas Official

Zakir Malik Tanveer Abbas Official السلام علیکم zakir Malik Tanveer Abbas midh ranjh

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nasir Iqbal, Fasil Ali, Ibrar Hassan, M Imran, Fiaz Fiaz,...
16/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nasir Iqbal, Fasil Ali, Ibrar Hassan, M Imran, Fiaz Fiaz, Khan G, Sikandar Ali Ranjha, Zeeshan Ali

06/11/2024
09/10/2024

اسلامی نظریاتی کونسل۔
ممبر نیشل اسمبلی
سینیٹرز۔
ادھر اُدھر کے بل پاس کرانے کی سر توڑ کوشش کررہے ہیں کوئی اس طرف بھی دھیان دے ۔ ایسے واقعات پہ قابو پانے کیلئے سخت سے سخت ترین قانون بننا چاہئے تاکہ معصوم بچے ایسی انسان نما درندوں کی درندگی شکار نہ ہوں

02/10/2024

ایرانی
میزائل اسرائیل کے علاوہ کہاں کہاں لگے ہیں، یہ تو آج دھواں دیکھ کر پتا چل رہا ہے

السلامُ علیکَ یا سید البطحاء علیہ السلام
01/10/2024

السلامُ علیکَ یا سید البطحاء علیہ السلام

27/09/2024

پاکستان میں
صرف پیٹرول پمپ والی مسجد ایسی ہوتی ہے
جس کا تعلق کسی فرقے سے نہیں ہوتا ۔

26/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک

ذاکر نائیک کی آمد سے صرف وہ پریشان ہیں جو اہل بیت سے محبت رکھتے ہیں جو حسینی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ وجہ صرف ایک جملہ ہے جو اس نے کہا تھا کہ کربلا دو شہزادوں کی جنگ تھی۔۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں معلوم کہ اس نے بعد میں معافی مانگی تھی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا ایک اصول ہے کوئی معاملہ ہو اور مجھے سمجھ نہ آئے تو میں اپنی ذات پہ اس معاملے کا اطلاق کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی بندہ ہمارے والدین کے ساتھ لڑے ۔۔۔۔۔یا عدالت میں ہمارے والدین کے خلاف کیس کرا دے ہماری نسلیں اس دشمنی کو نہیں۔ بھولتیں ۔۔۔۔ہم بچوں کو بھی سکھاتے ہیں کہ فلاں کے گھر نہ جانا ہمارا مخالف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے دشمنوں کا دوست بھی ہمارا دشمن ہوتا ہے۔۔۔۔۔اللہ کے نام پہ خیرات کیا ہوا حلال گوشت ہم واپس کردیتے ہیں کہ ہمارے والدین کے خلاف لڑا تھا ۔۔۔۔۔تو امام حسین ع پر تو ہمارے ماں باپ اور اولاد قیامت تک آنے والی نسلیں قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔امام حسین کے دشمن کو شہزادہ کہنے والے کو ایک حسینی کیسے برادشت کرسکتا ہے ؟ آپ اسے پسند کرتے ہیں تو بے شک کرو۔۔۔اسے ویلکم کرو لیکن مختلف پوسٹیں کرکے ہم حسینیوں کے دل کو تو ٹھیس نہ پہنچاو ۔۔۔۔۔۔خود بتاو ہزار خوبیاں سہی ذاکر نائیک میں ہزاروں کو مسلمان کیا لیکن انصاف کرو۔۔۔ یہ بات بھی کہنے والی ہے کہ یزید بھی شہزادہ تھا؟؟ یہ جملہ لکھتے ہوئے بھی ہاتھ کانپ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ حسین اقا جی جن میں سے ہیں۔۔۔۔۔الحسین منی وانا من الحسین۔۔۔۔۔۔۔حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔شہزادہ تو وہ ہے جسں نے آقا جی کی زلفوں کو پکڑکر کندھوں پر سواری کی۔۔۔۔۔۔۔82. عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : نظر النبي ﷺ إلي علي و فاطمة و الحسن و الحسين، فقال : أنا حرب لمن حاربکم و سلم لمن سالمکم.

’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین علیہما السلام کی طرف دیکھا اور ارشاد فرمایا : جو تم سے لڑے گا میں اس سے لڑوں گا، جو تم سے صلح کرے گا میں اس سے صلح کروں گا (یعنی جو تمہارا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے اور جو تمہارا دوست ہے وہ میرا بھی دوست ہے)۔‘‘۔۔اسی طرح ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ حسنین کریمین کا رونا مجھے تکلیف دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔فیصلہ خود کریں ۔۔۔۔امام حسین کا دشمن نبی کا دشمن اور نبی کا دشمن کیسے شہزادہ ہوگیا؟؟ جو نبی کے نواسوں کے رونے کا سبب بنے وہ کیسے شہزادہ ہوسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔امام حسین کے دشمن کو جو شہزادہ کہے وہ اقا جی کا کیسے دوست ہوسکتا؟؟ ۔۔۔۔۔۔ہم مزید کچھ نہیں کہتے کہ شاید مولا حسین کو ان کی کوئی خوبی پسند آجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوسکتا اس نے توبہ کرلی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی کہیں گے کہ ذاکر نائیک کی پاکستان آمد ایک پیمانہ ہے ایک کسوٹی ہے جس نے کھرا کھوٹا الگ کر دکھایا کہ حسینی کون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آئیں بائیں شائیں چھوڑو اگر جواب ہے تو صرف ایک بات کا جواب دو ۔۔۔ہمیں صرف اس کا جواب چاہیے کہ ذاکر نائیک کا یہ نظریہ ٹھیک ہے؟؟ اگر پوسٹ کرنی ہے تو اس قول کی وضاحت کریں کہ آیا درست ہے یا غلط ۔۔۔۔۔تاکہ تمھاری بھی تسلی ہوجائے کہ کون کون حسینی ہے اور کون کون کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم حسینیوں کو صرف اسی ایک بات پہ اختلاف ہے صفائی پیش کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔copy

23/09/2024

مفتی کو رجوع کے مشورے اور عام لوگوں کےلیے۔۔
سر تن سے جدا
یہ ہے مولویوں کی منافقت
واہ مذہبی باندرو

ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎبات ذرا باریک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18/09/2024

ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
بات ذرا باریک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
17/09/2024

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

04/09/2024

لوگوں کو ھم خیال بنانے کے اصول

1 ۔ آپ بحث و تکرار کرنے سے نہیں جیت سکتے۔
2 ۔ دوسروں کے نقطہ نظر کا احترام کیجئے
کسی سے یہ نہ کہیں کہ وہ غلطی پر ھے۔
3 ۔ آپ سے غلطی ھو جائے
تو فیاضانہ طور پر تسلیم کر لیجئے ۔
4 ۔ گفتگو ھمیشہ دوستانہ انداز سے شروع کریں۔
5 ۔ دوسرے شخص کے منہ سے گفتگو کے آغاز میں میں ھی " ھاں " کہلوائیے۔
( سقراط کا راز )
" دوسرے شخص کو اپنی گفتگو کے آغاز
میں ہی ، ھاں ھاں ، کہنے پر مائل کرلیں ۔
ممکن ھو تو اسکی زبان پر ، نہیں ، کا لفظ آنے ھی نہ دیجئے ۔ ورنہ اس منفی رحجان کو مثبت میں بدلنے کے لئے فرشتوں کی عقل اور صبر وسکون درکار ھو گا "
6 ۔ دوسرے شخص کو زیادہ سے زیادہ
گفتگو کرنے کا موقع دیجئے ۔
7 ۔ اپنا خیال دوسرے شخص پر
اس طرح ظاھر کریں کہ وہ یہ محسوس کرے ۔
گویا یہ خیال اسکے ذھن کی پیداوار ھے۔
8 ۔ بڑی ایمانداری کے ساتھ
چیزوں کو دوسرے شخص کے نقطہ نظر سے دیکھنے کی کوشش کریں ۔
9 ۔ دوسروں کے خیالات اور خواھشات کے متعلق آپکا رویہ ھمدردانہ ھونا چاھیے۔
10 ۔ لوگوں کے نیک جذبات کو متاثر کیجئے
11 ۔ اپنے خیالات کو ڈرامائی انداز میں پیش کیجئے ۔
12 ۔ دوسرے شخص کی صلاحیتوں کو للکاریے۔

طالب دعا
زوار ملک تنویرعباس مڈھ رانجھا
03009350513
03425835512

تفرقہ بازوں کے منہ پر طمانچہ  اسمائیل ہانیہ کی نماز جنازہ کے ساتھ تفرقہ بازوں کی دو باتیں بھی دفن جو یہ کہتے تھے ایران ن...
01/08/2024

تفرقہ بازوں کے منہ پر طمانچہ اسمائیل ہانیہ کی نماز جنازہ کے ساتھ تفرقہ بازوں کی دو باتیں بھی دفن
جو یہ کہتے تھے ایران نے شہید کیا دیکھ لو اج ایران میں ان کی نماز جنازہ ادا ہوئی ان کی فیملی کی رضا سے
جو یہ کہتے شیعہ کے ساتھ رابطہ حرام وہ یہ دیکھیں سب سے بڑے سنی مجاہد ہیرو کا نماز جنازہ شیعہ پڑھا رہے جو اتحاد کا بہت بڑا درس ہے

یورپی مبصر کے بیان کے مطابق اسرائیل نے اس-ماعی-ل ہ نیہ کے  واٹس ایپ پیغام میں جدید ترین اسپائی ویئر لگائے، اسپائی سافٹ و...
01/08/2024

یورپی مبصر کے بیان کے مطابق اسرائیل نے اس-ماعی-ل ہ نیہ کے واٹس ایپ پیغام میں جدید ترین اسپائی ویئر لگائے، اسپائی سافٹ ویئر نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو اسماعیل ہنیہ کی لوکیشن بتائی۔ایلیا جے میگنیئر کے مطابق اس-ماعی-ل ہن-یہ کو اپنے بیٹے کے ساتھ ہونے والی کال کے بعد قتل کیا گیا، کال کے دوران ان کے مقام کی نشاندہی کی گئی۔انکو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، مکمل تحقیقات کےنتائج کا انتظار ہے، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا- جبکہ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ انکو کو گاڑی سے اترکر گیسٹ ہاؤس میں داخل ہونے سے قبل پلک جھپکتے نشانہ بنایا گیا

Address

Riaz Colony
Sargodha

Telephone

+923425835512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Malik Tanveer Abbas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakir Malik Tanveer Abbas Official:

Videos

Share

Category

Nearby media companies