khuwab257

khuwab257 خوابوں کی تعبیریں وظائف بندش کا علاج

11/01/2025

اگر کوئی خواب کے اندر اب گینہ دیکھتا ہے تو اس کی تعبیر ہو کے غم اندیشہ سے بے قرار ہو دشمن سے بے خبر ہو

11/01/2025

اگر کوئی شخص خواب کے اندر ایسا پانی دیتا ہے جس کے چلنے کی بہت اواز ارہی ہو تو اس کی تعبیر ہے کہ فکر اور اندیشہ لاہور کو رنج ہو اور خلائک سے خائف ہو

11/01/2025

اگر کوئی شخص خواب کے اندر چلتا ہوا پانی دیکھتا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی جو کام کرنا ہو یا ارادہ ہو یا انتظام ہو وہ ہو جائے گا

11/01/2025

اگر کوئی اباد جگہ کو غیر اباد دیکھتا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی مصیبت اور افت نازل ہونے کی نشانی ہے باعث سے پریشانی ہے فورا صدقہ کرے

11/01/2025

اگر کوئی خواب میں اباد خانقاہ دیکھتا ہے تو اس کی تعبیر ہوگی غیب سے مدد ملے دولت پائے بزرگوں کی خدمت کرے گا

11/01/2025

اگر کوئی شخص خواب میں آباد مسجد دیکھتا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ دین دار ہو اسلام کا خادم ہو اور نجات پائے گا

10/01/2025

Address

Jlm
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khuwab257 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category