26/04/2024
سرور ہسپتال اور حبیب میڑو بینک کے سامنے
یہ بجلی کا کھمبا کسی ٹرک یا کسی ٹرالی سے ٹوٹا ہے نہیں پتہ
لیکن یہاں توجہ دلوانے کا مقصد یہ ہے کہ
ماشاللہ اور سبحان اللہ ہمارے واپڈہ والو پر
اور سرگودھا انتظامیہ پر کہ ٹوٹا ہوا کھمبا ہٹا کر نیا نہیں لگایا
دیسی جگاڑ لگا کر کھمبا سیٹ کر دیا اور اس کے اوپر ایک سائیڈ پر جھکا ہوا ٹرانسفارمر جو کسی وقت آتی جاتی ٹریفک اسکول کے بچوں رکشوں پر گاڑیوں موٹر سائیکلوں پر گر سکتا ہے۔
جس میں ہیوی کرنٹ ہے۔
اللہ نہ کرے کسی حادثے کا انتظار ہو رہا ہے پھر کچھ کیا جائے گا۔