Qasid Mustafa

Qasid Mustafa پلیز پیج کو لائیک، فالو اور شئیر ضرور کریں شُکر یہ

05/09/2023

چیف آرمی جنرل عاصم منیر کی پاکستان کے تاجروں سے اہم ملاقات

آرمی چیف نے کہا ہے کہ کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ندیم ملک

انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ فوج کرپٹ مافیا کے پیچھے جائے گی، ندیم ملک

آرمی چیف نے کہا کہ ایرانی تیل سمگل ہو کر کراچی بک رہا ہے، ندیم ملک

انہوں نے کور کمانڈر کراچی کو حکم دیا کہ اس پر کارروائی کریں اور ایک لیٹر بھی ایرانی تیل اب نہیں بکنا چاہیے، ندیم ملک

سمگلنگ کو زیرو کریں، ندیم ملک

آرمی چیف نے تاجروں کو بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ ہمیں آپ سے ایک ارب ڈالر نہیں 25 ارب ڈالر چاہئیں، ندیم ملک

انہوں نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ زراعت اور مائننگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں، ندیم ملک

شراکت داری صوبائی حکومتوں کے ساتھ کریں، زمین صوبائی حکومت کی ہوگی، منافع سے آپ بھی حصہ لیں اور صوبائی حکومتیں بھی، دونوں کے لئے win win situation ہوگی، ندیم ملک

25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گارنٹی جی ایچ کیو کی ہوگی، ندیم ملک

جو چیزیں طے ہوں گی ان کی خلاف ورزی نہیں ہوگی، ندیم ملک

ان معاہدوں پر نیب، ایف بی آر یا کوئی سرکاری ادارہ نہیں آئے گا اور تنگ نہیں کرے گا، ندیم ملک

آرمی چیف نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کے بعد یو اے ای گئے، ندیم ملک

25 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پلان ایم بی زیڈ کے ساتھ بھی ڈسکس کیا، ندیم ملک

آرمی چیف پرامید ہیں کہ نہ صرف سعودی عرب، یو اے ای بلکہ چائنہ، قطر اور کویت سے بھی بھاری سرمایہ کاری کرے گا، ندیم ملک

آرمی چیف نے کہا کہ اس ہماری آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے گی،
ندیم ملک

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں جو بھاری سرمایہ کاری آرہی ہے اس سے ہماری آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے گی، ندیم ملک

کیونکہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کو قتل کررہا ہے، ہمارے پاس سانس لینے کی بھی گنجائش نہیں، ندیم ملک

ہم نے آئی ایم ایف کے اس پروگرام کے بعد اس چنگل سے ایسے نکلنا ہے کہ بار بار کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑیں، ہم نے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہے، ندیم ملک

آرمی چیف نے کراچی کے تاجروں کو کہا آپ کراچی کے کرپٹ سسٹم کی بات کررہے ہیں؟

ہم اس سسٹم کے پیچھے جائیں گے اور اس کا خاتمہ کریں گے، ندیم ملک

آرمی چیف نے کہا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، ندیم ملک

جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کررہے ہیں، ندیم ملک

آرمی چیف نے اسد قیصر، پرویز خٹک، محمود خان، عمران اسماعیل کا نام لیا کہ یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ندیم ملک

آرمی چیف نے کہا کہ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے،
ندیم ملک

آرمی چیف نے کہا کہ تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں کو واپس بھیجا جائے گا، ندیم ملک

آرمی چیف نے کہا میں سوشل میڈیا پر ٹاسک فورس بنا رہا ہوں، شیخ عرفان

جتنے بھی keypad warriors ہیں ان کو ہم کنٹرول کریں گے، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

موجودہ مایوس کن معاشی حالات میں آرمی چیف سے ملاقات خوشگوار ہوا کا جھونکا تھا، زبیر موتی والا

آرمی چیف کو محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان میں بیوروکریسی کے بہت مسائل ہیں، زبیر موتی والا

آرمی چیف نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں، زبیر موتی والا

میں نے آرمی چیف سے کہا کہ اس طرح کے interactive سیشن مزید بھی ہونے چاہئیں، کاشف انور

میں نے آرمی چیف سے برملا کہا کہ ہمیں الیکشن نہیں چاہئیں جب تک سیاسی جماعتوں کے ساتھ آپ میثاق معیشت سائن نہیں کرتے، کاشف انور، صدر لاہور چیمبر آف کامرس

آرمی چیف کی ملاقات میں، کراچی میں کرپشن اور قبضہ مافیا پر بات ہوئی، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

اور لاہور میں گڈ گورننس کی بات ہوئی کہ بیوروکریسی کو کیسے کنٹرول کرنا ہے، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

کیونکہ محمد بن سلمان نے کہا تھا کہ ہم پاکستانی بیوروکریسی کی وجہ سے سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹے، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک جیسی ہیں، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

ان میں کوئی فرق نہیں، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

اگر کوئی کہتا ہے کہ ان میں فرق ہے تو وہ غلط کہتا ہے، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

آرمی چیف کلیئر تھے کہ ہم کرپشن کو ختم نہ بھی کر سکے تو بالکل کم ضرور کر دیں گے، زبیر موتی والا

مجھے لگتا ہے کہ محمد بن سلمان 9 ستمبر کو چار پانچ گھنٹے کے لئے پاکستان آ رہے ہیں، زبیر موتی والا

آرمی چیف کے حکم پر کل کور کمانڈر کراچی نے اجلاس بلا لیا ہے، کورکمانڈر لاہور بھی اجلاس بلائیں گے، تاجر رہنما

آرمی چیف نے 8،10 سیاستدانوں کا نام لیا کہ وہ موٹر سائیکل پر تھے اور اب کہاں پہنچ گئے ہیں، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

آرمی چیف کی گفتگو سے لگا کہ ان سب پر ہاتھ ڈالا جائے گا، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

پچھلے ڈیڑھ دو سال سے جو غیر یقینی کی صورتحال تھی، اس میں کل آرمی چیف کی ملاقات باد صبا کا ٹھنڈا جھونکا تھی، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

محمد بن سلمان نے آرمی چیف سے کہا کہ آپ اپنے ملک کی بیوروکریسی کو نکیل ڈالیں، یہ سرمایہ کاروں کو بہت تنگ کرتے ہیں، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

جنرل صاحب نے بتایا کہ ہم نے جو ایس آئی ایف سی بنائی ہے، اس کو کوئی محکمہ چھیڑ نہیں سکے گا، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

کوئی بیوروکریٹ تنگ نہیں کرے گا،
اور نہ ہی اس کو کسی عدالت سے اس کو کوئی مسئلہ ہوگا، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

آرمی چیف نے کہا کہ ہم کرپشن کو روکیں گے، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

موجودہ آرمی چیف کی باڈی لینگویج، پچھلے آرمی چیفس سے مختلف تھی، زبیر موتی والا

آرمی چیف مکمل ہوم ورک کرکے ہمارے پاس آئے تھے، زبیر موتی والا

آرمی چیف نے اپنے برابر بیٹھے کور کمانڈر کراچی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ اب ایک لیٹر بھی ایرانی تیل کراچی نہیں آنا چاہیے، زبیر موتی والا

جب ہم نے لا اینڈ آرڈر کی بات کی تو آرمی چیف نے ڈی جی رینجرز کو حکم دیا کہ قبضہ مافیا کے خلاف جاو، کرپشن کا خاتمہ کرو، زبیر موتی والا

میں آپ کو کھلا آرڈر دے رہا ہوں،
اس طرح کی باتیں اور آرڈرز پہلے کبھی نہیں ہوئے، زبیر موتی والا

آرمی چیف نے کہا کہ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شیخ عرفان صدر ایف پی سی سی آئی

آرمی چیف نے کہا کہ میں نے محمد بن سلمان سے کہہ دیا ہے کہ آپ سے لیے گئے 25 ارب ڈالر میں سے 10 ارب ڈالر واپس نہیں کروں گا وہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں رکھوں گا، عرفان اقبال شیخ صدر ایف پی سی سی آئی

آرمی چیف نے دو ٹوک کہا کہ نقصان کرنے والے اداروں کو فوری طور پر پرائیوٹائز کرنے جارہے ہیں، زبیر موتی والا

02/09/2023
بیشک
07/08/2023

بیشک

05/08/2023

🌴 *جنت میں کھجور کا درخت !
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا: ”جس نے: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ کہا، اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جائے گا“۔*🔹
📗 «سنــن ترمذی-3464»~

29/07/2023

اللہ پاک اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں اس لیے اے ایمان والوں، تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو۔۔(الاحزاب-56 )

16/07/2023

آج کی حدیث

مریضم یا رسول اللہ!! مریضمعلاج درد دل اے چارہ گر کُن۔🙏❤️
25/06/2023

مریضم یا رسول اللہ!! مریضم
علاج درد دل اے چارہ گر کُن۔🙏❤️

01/06/2023

*‏جن رشتوں میــــں ... ہم سستے پڑ جائیــــــــں ... وہ رشتے ہمیــــــــں ... بہتـــــــــ مہنگے پڑتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞

اس پھول کو امراولی کہتے ہیں۔  پہلی نظر میں، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں، لیکن تصویر کو بڑا کرکے، آپ خدا کی خوبصور...
01/06/2023

اس پھول کو امراولی کہتے ہیں۔ پہلی نظر میں، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں، لیکن تصویر کو بڑا کرکے، آپ خدا کی خوبصورت تخلیقات میں سے ایک کو دیکھ سکتے ہیں۔

28/05/2023

▪️ ﻓـَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠـَﻢُ ﺧـَﺂﺋــِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴـُﻦِ ﻭَﻣـَﺎ ﺗُﺨْﻔِـﻲﺍﻟﺼــُّﺪُﻭْﺭِ 🖤

▪️ ﺍﻭﺭ ﺑـﮯ ﺷـڪ ﺗـﻮ ﺁﻧڪﮭــﻮﮞ ڪـﯽ ﺧـﻴﺎﻧـﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻟـﻮﮞ ڪـﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨـﻮﺋـﯽ ﺑﺎﺗـﻮﮞ ڪﻮ ﺟﺎﻧـﺘﺎ ﮨـﮯ۔ ▪️✨

تُوں کی جانے یار فریداروٹی بندہ کھا جاندی اےروٹی گل وچ پھاہ پاندی اےروٹی نکرے چا لاندی اےبندے روٹی کی کھانی اےروٹی بندہ ...
31/03/2023

تُوں کی جانے یار فریدا
روٹی بندہ کھا جاندی اے

روٹی گل وچ پھاہ پاندی اے
روٹی نکرے چا لاندی اے

بندے روٹی کی کھانی اے
روٹی بندہ کھا جاندی اے

15/01/2023


10 سال قبل تمام خلائی ایجنسیوں جیسا کہ ناسا اور اسپیس ایکس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ 2022 میں انسانوں کو مریخ پر ضرور بھیجیں گے اور اس عمل کی خاطر انہوں نے 100 افراد کا انتخاب کیا جو انہیں مریخ پر بھیجنے والے پہلے فرد ہوں گے۔
لیکن اب سال 2023 ہے اور انسان بغیر کسی سمجھ کے مریخ پر جا چکے ہیں۔ لیکن اب خلائی ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ 2050 میں انسانوں کو مریخ پر ضرور بھیجا جائے گا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ مریخ پر جانا مزید 1000 سال تک ممکن نہیں۔
مریخ ایک مسئلہ ہے۔
1. سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے، مریخ ایک خشک میدان ہے، جہاں پانی نہیں ہے، مریخ پر رہنے والے چند لوگ اپنی خواہش سے زیادہ پانی چاہتے ہیں، کھیتی باڑی کے لیے ، یا پینے کے لیے ہے، یا اس سارے خلائی راکٹ کے لیے ہے، لے جانا ممکن نہیں ہے۔
2. یہ زرعی مسئلہ، مریخ کی مٹی میں ایسا زہر ہے جو انسانوں کے لیے مہلک ہو سکتا ہے، اس مسئلے کا حل مریخ پر ہونا چاہیے۔
مٹی زہر سے پاک ہے جو کہ ایک خاص عمل ہے اور یہ ایک میدان ہے، زمین پر مریخ کا ہونا ممکن نہیں، اس کے لیے خصوصی جگہ بنائی جائے۔ تین رقمیں جو دوسرے لوگوں کو خوش کرتی ہیں۔
3. مسئلہ خلائی جیکٹ کا ہے، موجودہ خلائی جیکٹ انسانوں کا ہے، مریخ تابکاری سے محفوظ نہیں رکھتا اور نہ ہی یہ مریخ کو برف میں تبدیل کرتا ہے۔
4۔مسئلہ واپس آنے کا ہے۔اگر یہ سارے مسائل حل ہو بھی جائیں تو بھی مریخ پر جانے والا انسان واپس زمین پر نہیں آیا۔اب تک کوئی ایسا راکٹ ڈیزائن نہیں کیا گیا جو مریخ سے انسان کو زمین پر لا سکے۔ اور وہ انسان جو مریخ پر جا چکے ہیں، وہ زمین پر واپس آنا چاہتا ہے، زمین کے حالات اس کے لیے بہت مشکل ہوں گے۔

آپ کی رائے میں، کیا مریخ کا خواب کبھی سچ ہونے والا ہے؟؟؟؟؟؟؟

08/12/2022

‏چیف آف آرمی اسٹاف
*جنرل عاصم منیر* صاحب
اپنے اسکول کے زمانہ طالب علمی میں رسول کریمؐ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ھدیہ نعت پیش کرتے ہوئے 💚

🌾اُن کی مہک           نے دل کے غُنچے کِھلا دیئے ہیں               جس راہ چل گئے ہیں کُوچے بَسا دیے ہیں 🌾جب آگئی ہیں     ...
05/12/2022

🌾اُن کی مہک
نے دل کے غُنچے کِھلا دیئے ہیں
جس راہ چل گئے ہیں کُوچے بَسا دیے ہیں

🌾جب آگئی ہیں
جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
جلتے بُجھا دیے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں

🌾ان کے نثار
کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آگئے ہیں سب غم بُھلا دیے ہیں

🌾ہم سے فقیر
بھی اب پھیری کو اُٹھتے ہوں گے
اب تو غنی کے دَر پر بستر جما دیے ہیں

🌾اللّٰه کیا جہنّم
اب بھی نہ سَرد ہو گا
رو رو کے مصطفٰے نے دریا بہا دیے ہیں

🌾میرے کریم سے
گر قطرہ کِسی نے مانگا
دریا بہا دیے ہیں دُر بے بہا دیے ہیں

🌾مُلکِ سُخَن کی
شاہی تم کو رضا مُسَلَّم
جس سَمْت آگئے ہو سِکّے بِٹھا ریے ہیں

🌺صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ 🌺

02/12/2022

بس کر یار ، جان لے گا کیا انکی

27/11/2022
Thursday, November 24 2022 Latest new Jobs
24/11/2022

Thursday, November 24 2022 Latest new Jobs

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیف...
24/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ، سمری ایوان صدر ارسال کر دی گئی

New jobs AD in ppsc Plz like an follow for more۔۔۔
23/11/2022

New jobs AD in ppsc

Plz like an follow for more۔۔۔

پنجاب پولیس میں انسپکٹر لیگل کی 357 آسامیوں پر بھرتی کیلئے PPSC کی جانب سے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ مطلوبہ اہلیت اور د...
23/11/2022

پنجاب پولیس میں انسپکٹر لیگل کی 357 آسامیوں پر بھرتی کیلئے PPSC کی جانب سے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ مطلوبہ اہلیت اور دیگر معلومات کیلئے PPSC کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://www.ppsc.gop.pk

Address

Sarai Alamgir
50006

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasid Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasid Mustafa:

Videos

Share


Other Digital creator in Sarai Alamgir

Show All