Anjum Writes &

Anjum Writes & speaker
scholar
The purpose of this page to spread Islamic knowledge so plz follow and like it thnx

بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ جب بغداد کے باہر منگولوں کی فوج کھڑی تھی تو بغداد میں علماء اس بات پر بحث کررہے تھے کہ اصحاب کہ...
03/04/2024

بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ جب بغداد کے باہر منگولوں کی فوج کھڑی تھی تو بغداد میں علماء اس بات پر بحث کررہے تھے کہ اصحاب کہف کی تعداد کتنی تھی یا اصحاب کہف کا کتا کالا تھا یا سفید... وہ اپنی "علمی بحث" میں الجھے رہے اور منگول مسلمانوں کی کھوپڑی کے مینار بناتے رہے... اس سے زیادہ بدتر صورتحال آج ہے کہ جہاں غزہ میں کربلا سجی ہوئی ہے... سود نافذ ہے... الحاد اور فساد عام کیا جا رہا ہے... لیکن ہمارے کچھ علماء TV Ratings کی خاطر فقہی اختلافات میں "علمی مباحثہ" میں الجھے ہوئے ہیں... رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حق فرمایا کہ "سب سے بری برائی برے علماء ہیں اور سب سے اچھی اچھائی اچھے علماء ہیں".(سنن دارمی: 382)

https://www.youtube.com/
24/03/2024

https://www.youtube.com/

Toba un nasuh Ki nzakat ka orato ka msag krna ka badshah Ki baton ka msag or us K hery ka gum ho jana or es K bd tob...

15/03/2024




      https://www.youtube.com/
24/02/2024




https://www.youtube.com/

shab e Barat Barat Ki fazelatShabe Barat Ki ahmeyatshabe Barat Ki abdat K nwafal Ki rehamat Ki Raat Ki bahshesh Ki Raat Ba...

22/02/2024

قادیانی نہ مسلمان ہیں نہ فرقہ بلکہ یہ فتنہ ہیں اور آئینِ پاکستان میں مذہبی آزادی غیرمسلم اقلیتوں کو حاصل ہے، چیف جسٹس کا فیصلہ آئین سے متصادم نا قابل قبول اور ناقابل عمل ہے اور ہم اس فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں !
‬⁩

https://www.youtube.com/
19/02/2024

https://www.youtube.com/

ko Sony SE phly k azkar farmanemustafa Haji Ka swab ki qemat Ada kr k Sona Azad KR k Sona walu ma sulah kra k Sona #

03/01/2024
Jumma mbrk
29/12/2023

Jumma mbrk

23/12/2023
15/11/2023

لیڈی ڈاکٹر میڈم نزہت مریضوں کا معائنہ کریں گی۔

27/10/2023

Blessed friday

24/10/2023

آرتھرائیٹس کو عام زبان میں گینٹھیا بھی کہتے ہیں، اس سے مراد جوڑوں کی ایسی بیماری ہے جو جوڑوں میں درد یا سوزش کی وجہ بنتی ہے ویسے تو آرتھرائیٹس یا گینٹھیا کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ آج ہم آپ کو تین اہم وجوہات سے ہونے والے گینٹھیا کے بارے میں بتائیں گے۔
𝟏۔ قوت مدافعت میں کمی یا خرابی
𝟐۔ فاسد مادوں جیساکہ یورک ایسڈ میں زیادتی کی وجہ سے
𝟑۔ عمر میں اضافے کے ساتھ جوڑوں کا گھس جانا

ان ہی وجوہات کی بنا پر آرتھرائیٹس یا گینٹھیا کی چھ اقسام ہیں۔
𝟏. 𝐑𝐡𝐞𝐮𝐦𝐚𝐭𝐨𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
𝟏- ریوماٹائیڈ آرتھرائیٹس (گنٹھیا)

𝟐. 𝐏𝐬𝐨𝐫𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
𝟐- چنبل کا آرتھرائیٹس (چنبل کا گنٹھیا)

𝟑. 𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
𝟑- ریڈھ کی ہڈی کا گنٹھیا

𝟒. 𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
𝟒- گھٹنوں کا آرتھرائیٹس

𝟓. 𝐉𝐮𝐯𝐞𝐧𝐢𝐥𝐞 𝐈𝐝𝐢𝐨𝐩𝐚𝐭𝐡𝐢𝐜 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
𝟓- بچوں کا آرتھرائیٹس

𝟔. 𝐆𝐨𝐮𝐭 / 𝐆𝐨𝐮𝐭𝐲 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
𝟔- یورک ایسڈ کا گنٹھیا

ان تمام اقسام کی وضاحت درج ذیل ہے
𝟭. 𝗥𝗵𝗲𝘂𝗺𝗮𝘁𝗼𝗶𝗱 𝗔𝗿𝘁𝗵𝗿𝗶𝘁𝗶𝘀
𝟭-ریوماٹائیڈ آرتھرائیٹس (گنٹھیا)
ان سات میں سے پانچ علامات کے ظاہر ہونے سے آپ کو گینٹھیا کا مرض ہوسکتا ہے
● صبح کے وقت جوڑوں میں اکڑاؤ کا آدھے گھنٹے سے زیادہ محسوس ہونا
● تین یا تین سے زیادہ جوڑوں میں سوزش ہونا
● ہتھیلی اور انگلیوں کے جوڑوں کی سوزش
● دونوں ہاتھوں کے جوڑوں کی سوزش کا اکٹھے ہونا
● ایکسرے میں جوڑوں کا متاثر نظر آنا
● جسم میں گلٹیاں بننا
● آر اے فیکٹر(𝗥𝗔 𝗙𝗮𝗰𝘁𝗼𝗿) کا مثبت ہونا

𝟮. 𝗣𝘀𝗼𝗿𝗶𝗮𝘁𝗶𝗰 𝗔𝗿𝘁𝗵𝗿𝗶𝘁𝗶𝘀
𝟮-چنبل کا آرتھرائیٹس (چنبل کا گنٹھیا)
چنبل کا آرتھرائیٹس، قوت مدافعت کے نظام میں خرابی کے باعث جوڑوں کے ساتھ جلد کو بھی متاثر کرتاہے
علامات ـ
● جلد پر سرخ نشانات
● جوڑوں میں درد اور سوزش ۔
● ہاتھوں کی انگلیوں کی سوزش
● کلائیوں اور دوسرے جوڑوں جیسے کندھے، ریڈھ کی ہڈی اور کہنی میں درد اور سوزش
● ناخن کھردرا پن محسوس ہونا

𝟯. 𝗔𝗻𝗸𝘆𝗹𝗼𝘀𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗽𝗼𝗻𝗱𝘆𝗹𝗶𝘁𝗶𝘀
𝟯-ریڈھ کی ہڈی کا گنٹھیا
● کمر درد اور کمر کا اکڑاو خاص طور پر صبح سو کر اٹھنے کے بعد
● چالیس سال سے کم عمر خاص طور پر نوجوانی کی عمر میں
● خواتین کی نسبت مردوں میں زیادہ ہونا
● آنکھوں کا سرخ ہونا
● ٹیسٹ 𝗛𝗟𝗔-𝗕𝟮𝟳 کا پازیٹیو ہونا

𝟰. 𝗢𝘀𝘁𝗲𝗼𝗮𝗿𝘁𝗵𝗿𝗶𝘁𝗶𝘀
𝟰-گھٹنوں کا آرتھرائیٹس
اوسٹیوآرتھرائٹس جوڑوں میں موجود کارٹیلج کی توڑ پھوڑ کرتا ہے جس سے جوڑوں میں رگڑ محسوس ہوتی ہے۔ یہ جوڑوں پر دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ کارٹیلج اپنی لچک کم ہونے کی وجہ سے دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کھونا شروع کر دیتا ہے ۔
علامات
● گھٹنوں میں حرکت کے ساتھ درد، سوزش
● گھٹنوں کے بہت زیادہ استعمال یا بہت زیادہ آرام کے بعد درد
● انگلیوں کے درمیان والے یا آخری جوڑ میں ہڈیوں کا بڑھ جانا

𝟱. 𝗝𝘂𝘃𝗲𝗻𝗶𝗹𝗲 𝗜𝗱𝗶𝗼𝗽𝗮𝘁𝗵𝗶𝗰 𝗔𝗿𝘁𝗵𝗿𝗶𝘁𝗶𝘀
𝟱-بچوں کا آرتھرائیٹس
جوڑوں کی سوزش اور درد بچوں کو متاثر کرتی ہے۔ اگر بچے کے چھوٹے بڑے جوڑوں جیسا کہ ہاتھوں، کہنیوں، گھٹنوں اور کمر کے جوڑوں میں سوزش یا درد ہو خصوصی طور پر صبح کے وقت اٹھنے پر اکڑاؤ محسوس ہوتا ہے۔

𝟲. 𝗚𝗼𝘂𝘁 / 𝗚𝗼𝘂𝘁𝘆 𝗔𝗿𝘁𝗵𝗿𝗶𝘁𝗶𝘀
𝟲-یورک ایسڈ کا گنٹھیا
گاؤٹ یا گاؤٹی گنٹھیا میں یورک ایسڈ کے کرسٹلز کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ جوڑوں میں شدید درد اور سوجن کا باعث بنتے ہیں
علامات
● پاؤں کے انگوٹھوں میں درد اور سوزش
● جوڑوں میں درد اور سوجن اور حرکت متاثر ہونا
● جلد نیلی اور تنی ہوئی محسوس ہونا
● گردوں میں یورک ایسڈ کی پتھری بننا

𝐓𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭
ان تمام آرتھرائیٹس کی تشخیص اور علاج سپیشلسٹ ڈاکٹر ریوماٹالوجسٹ کرتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد فائق (انگلینڈ سے تعلیم یافتہ + 𝟏𝟓 سالہ تجربہ) ہر قسم کے آرتھرائیٹس اور گنٹھیا کے اسپیشلسٹ ریوماٹالوجسٹ ہیں۔
بروقت تشخیص سے تمام آرتھرائیٹس کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی صورت میں یہ بیماری جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز اس بیماری میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار ریوماٹالوجسٹ سے رابطہ کریں۔
مزید مشورے کے لیے آپ اپنی رپورٹ 𝟎𝟑𝟐𝟓𝟐𝟒𝟑𝟎𝟎𝟎𝟎 اس نمبر پر بھیج سکتے ہیں. اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے، آمین

15/10/2023

اٹھائیس سالہ ایم فِل سوشیالوجی کی طالبہ نازیہ* نے نہاتے ہوئے محسوس کیا کہ چھاتی میں ایک اُبھار سا بنا ہوا ہے۔ ہاتھ لگانے پر کچھ گُھٹلی جیسا احساس ہوتا تھا۔ لیکن کوئی خاص درد تکلیف وغیرہ نہ تھی۔ اس نے سوچا والدہ سے ڈسکس کر لے گی۔ چند ہفتے یونہی بےدھیانی میں یاد نہ رہا۔ ایک دن دوبارہ نہاتے ہوئے اس طرف دھیان گیا تو ماں سے اس بارے مشورہ کر ہی لیا۔ ماں نے کہا کوئی درد یا تکلیف ہے تو دکھا لیتے ہیں ڈاکٹر کو، ساتھ مشورہ دیا کہ زیادہ مسئلہ نہیں لگ رہا تو پیاز باندھ لو اور ساتھ وظیفہ پڑھ لو یہ آپ ہی “گُھل” جائے گی۔ چند ہفتے وظیفہ پڑھا، اور پیاز بھی باندھا اور ساتھ ساتھ زیتون کے تیل سے ہلکے ہاتھ مالش بھی کی۔ گویا نازیہ نے نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو یقین دلا دیا کہ ٹوٹکوں سے ابھار کا سائز کچھ کم ہو گیا ہے۔ وہ مطمئن ہو گئی۔ ابھار اپنی جگہ موجود رہا۔ خاموش۔ کسی تکلیف یا درد کے بغیر۔ جیسے طوفان سے پہلے سمندر ہوتا ہے۔
چھے مہینے ایسے ہی گزر گئے۔ نازیہ کو بھول گیا کہ ایک چھاتی میں ابھار ہے۔ اب کے نازیہ کو عجیب سا درد دائیں بازو میں اٹھا، جیسے اس کی ہڈی میں کوئی سوراخ سا کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔ درد کی دوا لی چند دن، اور درد کو آرام آ گیا۔ لیکن دوا چھوڑتے ہی درد نے پھر زور پکڑا۔ آخرکار قریبی ڈاکٹر سے مشورہ ہوا۔ اس نے کہا جوان لڑکی ہے اسے کیا ہونا ہے۔ کیلشیئم اور وٹامن ڈی تجویز کیا، ساتھ ایک تگڑا سا پین کِلر انجیکشن ٹھوکا اور گولیاں دے کر چلتا کیا۔ پھر سے عارضی آرام آ گیا۔ لیکن دوا کا کورس ختم ہوتے ہی پھر وہی تنگی شروع!
اب نازیہ کو پریشانی ہوئی کہ یہ موئی درد جان کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ اس نے اپنی ڈاکٹر دوست کو کہہ کر سرکاری ہسپتال سے ایکسرے کروایا۔ ایکسرے کروا کے ہڈی والے ڈاکٹر کے پاس لے گئی۔ اس نے ایکسرے دیکھ کر کہا کہ اس میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے، آپ اس کو ذرا کینسر آوٹ ڈور میں دکھا کر آئیں۔ اور یوں میری نازیہ سے پہلی ملاقات کا بندوبست ہوا۔۔۔۔
نازیہ نے مجھے سلام کر کے ایکسرے پکڑاتے ہوئے کہا کہ اسے بازو کی ہڈی میں درد کی شکایت ہے۔ میں نے ایکسرے دیکھتے ہی ہڈی کا پوچھنے کی بجائے اس سے پوچھا “آپ کو جسم میں کہیں کوئی گِلٹی محسوس ہوتی ہے”، جس کے جواب میں اس نے کہا کہ ہاں بس چھاتی میں ابھار سا تھا لیکن وہ وظیفے اور مالش سے بہتر ہو گیا، لیکن “تھوڑا سا” ابھی بھی ہے۔ وہ “تھوڑا سا” ابھار چیک کرتے ہی الارم بجنے لگے۔ میں نے نازیہ کو بائیاپسی، ہڈیوں کا اسکین اور سی ٹی اسکین لکھ کر دیے۔ رپورٹ میں چوتھی اسٹیج کا انتہائی اگریسیو بریسٹ کینسر تھا، جس کی جڑیں ہڈیوں میں ہی نہیں بلکہ جگر، پھیپھڑوں اور ایڈرینل گلینڈ میں بھی پہنچ چکی تھیں۔۔۔۔
نازیہ کے علاج کا دورانیہ لگ بھگ اٹھارہ ماہ کا تھا۔ زندگی کے آخری چار ماہ اس نے بہت تکلیف میں گزارے۔ بستر پر معذوری کے عالم میں وہ کبھی کبھار اپنے دل کی باتیں کیاکرتی تھی۔ وہ شادی کرنا چاہتی تھی۔ ڈگری مکمل کرنا چاہتی تھی۔ ماں بننا چاہتی تھی۔ کچھ اور جینا چاہتی تھی۔ لیکن مقدر کا فیصلہ کچھ اور ہی تھا۔۔۔
شاید ہمارے ارد گرد بہت سی نازیہ موجود ہوں۔ کیونکہ ہر نو میں سے ایک خاتون اپنی زندگی میں اس کا شکار ہوتی ہے۔ خواتین کو بتانے اور سمجھانے کی ضرورت ہے کہ چھاتی میں تبدیلیاں ہوں تو ڈاکٹر سے مشورے میں تاخیر نہ کریں۔ پہلی اسٹیجز میں اگر ہم اس بیماری کو پکڑ لیں تو اللہ کی مہربانی سے اسے جڑ سے اکھاڑنے کے اچھے چانسز ہوتے ہیں۔ اگر آپ مرد ہیں تو اپنی خواتین کو آگہی دیں کہ جھجک، اور خواہ مخواہ کی شرم کو زندگی اور صحت سے قیمتی نہ جانیں۔

Copied

01/10/2023

Why are usually more in bathrooms?

Strokes are usually high in bathrooms because when we enter the bathroom we soak our head and hair first which is not supposed to be. This is a wrong approach.

In this way, if you water the head at first, the blood rises to the head quickly and the arteries can be torn together. As a result, stroke happens and then falling to the ground.

A report published in the Journal of Canada's Medical Association said the risks that were previously predicted due to stroke or mini stroke, in fact the risk is longer lasting and even more dangerous.

According to multiple studies around the world, the cases of death or paralysis due to stroke during bath is increasing day by day. According to doctors, one should take a bath by following some rules while bathing.

If you don't take bath following the right rules, you can die too. Shouldn't soak your head and hair first while bathing. Because blood circulation in human body is at a certain temperature. Body temperature takes a while to adjust to outside temperature. According to doctors, water on the head first increases the speed of blood circulation. The risk of stroke may also increase at that time.

Excessive blood pressure can tear the brain arteries.
right rule of bathing :-

Got to soak the feet first. Then slowly soak up shoulder upwards. Mouth will be watering then. At the end of everyone should water their head.

This method must be followed by those with high blood pressure, high cholesterol and migraine.

Must inform this information to elderly parents and relatives.

رسول اللہ کی دعا
26/09/2023

رسول اللہ کی دعا

15/09/2023

Check out Ibrar Hussain's video.

08/04/2023

17 رمضان معرکہ بدر
https://youtube.com/
👆👆👆👆
Subscribe for Islamic vedios

01/04/2023

10 Ramadan ul Mubarak
یوم وصال حضرت خدیجہ سلام علیا
Follow channel for Islamic vedios
👇👉
https://youtube.com/

29/03/2023

انشاللہ ھر جمعہ فری زچہ بچہ الٹراساؤنڈ کیمپ 10am. -1pm

Address

Qasid Bilal Memorial Hospital Qasba Karyali Saraialamgir
Sarai Alamgir
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjum Writes & posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sarai Alamgir

Show All