گلی میں کھیلتے بچوں پہ ترس آتا ہے
انھیں بھی یار محبت نے گھیر لینا ہے💔🥀
13/02/2021
😥💔
13/02/2021
🙂💕
04/02/2021
بندہ مخلص ہو تو لوگ پاگل کہتے ہیں🥀🙂
25/01/2021
روٹھتا تو منا بھی لیتا
بدل گیا تھا وہ💔🥀
25/01/2021
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂🥀
22/01/2021
🤫🤨
19/01/2021
🤫🤞
16/01/2021
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گا لیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔ اگر اس کو آپ لوگ محبت کہتے ہو تو میری دعا ہے اللہ دور رکھے اس سے!!!🥀🖤
I hate such kind of love......it's not love at all....!!!
🥀
13/12/2020
اب رُلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے🙂
غم جو شدت کا ہو، تو مزہ دیتا ہے🥀💔
25/11/2020
اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب😑
ایک خوش فہمی تھی،
جو بس خوش فہمی ہی رہی💔🥀
🥀
21/11/2020
بات اک شخص کی نہیں لوگو😐
اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے💔🥀
Be the first to know and let us send you an email when 𝙰𝙻𝙸 𝚆𝚁𝙸𝚃𝙴𝚂ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.