بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ وہ دریا یا سمندر ہے جس میں حضرت موسی علیہ السلام نے عصا مبارک سے راستہ بنایا پیچھے فرعون کا لشکر تھا جو برباد دفن ہو گیا تھا یہ راستہ ہر سال دو مرتبہ ایک گھنٹہ کے لیئے سمندر راستہ دیتا ہے ۔۔ اج بھی اس راستے پہ لوگ پیدل چلتے ہیں
> *_💥📍 ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی سیٹلائت کے ذریعے لی گئی ویڈیو ایران نے جاری کر دی ہے جس میں ہیلی کاپٹر کو گرتے اور جلتے دیکھا جا سکتا ہے
نہ قطب ۔ نہ ابدال ۔ نہ غوث ۔ نہ اولیاء اللہ ۔ نہ چشتی ۔ نہ بریلوی ۔ نہ وہابی ۔ نہ دیوبندی ۔ نہ سلفی۔
پتہ نہیں اس جاپانی قوم نے کون سا سبق پڑھ لیا ہے ۔
اور پتہ نہیں وہ کون سا ہے جو ہم بھول گئے ہیں۔
جھوٹی ایف آئی آر ختم کی جائے ضلع جہلم کے صحافی سراپا احتجاج
ان حالات کیلئے عوام کو خود مجبور کیا گیا ہے
چنیوٹ میں شہری کے گھر چھاپہ مارنے والی
سول کپڑوں میں ملبوس پولیس ٹیم کی لوگوں نے پٹائی کر دی!!!
انقلاب، انقلاب
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں اعلان ۔۔ کوئی پولیس والاگھر میں گھسا تو وہ واپس نہیں جائے گا اور نہ ہی مقامی سیاستدان کا گھر بچے گا۔
> *_💥📌بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے MNA شاہد خٹک اور باقی رہنما احتجاج کرتے رہے۔ اج بلاول بھٹو کی تقریر کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سخت نعرہ بازی ہوئی۔_*
🔴 خبر: شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی اور توپ خانے کے مسلسل حملے۔
کہاں ہیں پونے دو عرب مسلمان؟ 😢🇵🇸🤲
ظلم کے خلاف لڑنا سیکھو۔
ظالم اتنا طاقتور نہیں ہوتا جتنا طاقتور ہماری خاموشی اسے بنا دیتی ہے۔
پتھرسے بھی جھاد ہوتا ہے دل میں جذبہ جہاد ہونا چاہیے ایک فلسطینی بچے نے پتھر سے اسرائیلی ڈرون گرا کر دنیا کو حیران کردیا دیکھیے اور سبحان اللہ کہیے اللھم انصر المجاھدین فی کل مکان
کند کوٹ کشمور کے حالات یوں ہی خراب ہیں ہر روز اغوا کی وارداتیں یورپی ہیں
*امریکہ میں کیا ہورہا ہے؟*
*امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا کی گورنر نے تربوز کے سرخ ٹکڑوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی 🍉*
*کیونکہ یہ یہو،د مخالف اور ف،لسطینی پرچم کی علامت ہے*
*(چھلکا سبز، گودا سرخ، اور بیج سیاہ ہوتے ہیں)🥰*
*اس حکم کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے اور لوگوں میں تربوز کے ٹکڑے بانٹنے لگے۔*
✌️🍉🇵🇸
صادق اباد : موٹروے ایم_5 جمال دین والی کے قریب بس الٹنے کا حادثہ پیش آیا۔حادثے میں تین افراد جان بحق جبکہ 34 زخمی
انجمن بہبود مریضاں رجسٹرڈ سرائے عالمگیر اور عالمگیر فاونڈیشن سرائے عالمگیر کے تعاون سے حبیب کلینک جٹ پلازہ دندی دارہ میں فری آئی کیمپ مورخہ 09 مئی 2024ء بروز جمعرات صبح 9بجے تا دن 3بجے منعقد ہو گا ،جس میں فری چیک اپ ،فری ادویات اور فری آپریشن کیے جائیں گے، شمعون مرزا
خواجہ سراء کاتھانہ صدر کھاریاں پولیس ملازمین کے خلاف احتجاج جی ٹی روڈ بلاک پولیس کا لاٹھی چارج
ATTENTION Please take note of this risk of drinking from Water Dispensers.It is one of the many untraceable sources of infectious diseases.
ہمیشہ ڈرائیورنگ کرتے وقت بڑی گاڑیوں سے دور رہیں ۔اور بڑی گاڑیوں کے قریب سے ہرگز بھی اور ٹیکنگ نہ کریں
سرائے عالمگیر کے نواحی ایریا دندی دارہ بازار میں باولے کتے نے 3 لوگوں کو کاٹ لیا، جسے بعد ازاں مار دیا گیا