دریائے جہلم کے جنگلات میں آگ لگ گئی
آگ نے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
اسلام علیکم
نثار صاحب کا شکریہ کہ آپ نے پہلا قدم اٹھایا اور اپنے 2 لاکھ روپے کے فراخدلانہ تعاون سے ہمارے گاؤں کی سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو شروع کیا۔ آپ کے اقدام اور مہربانی نے دوسروں کے لیے پیروی کرنے کی راہ ہموار کی ہے۔
اس کے علاوہ، میں ظہیر صاحب اور سعید صاحب کی اس پراجیکٹ کے انتظام اور نگرانی میں ان کی کوششوں کی تعریف کرنا چاہوں گا۔ آپ کی لگن اور قیادت اس کی کامیابی کے لیے اہم ہے۔
آپ کے تعاون کے لیے ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ۔ آئیے اپنے گاؤں کو ایک بہتر جگہ بنانے کے لیے مل کر کام کریں!
جزاک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ ۔۔۔۔۔
گڑھا نگیال اور ہرچہال لنک روڈ کافی عرصہ سے خستہ حالی کا شکار ۔۔۔
اس روڈ کی تعمیر کے لیے بھائی حاجی محمد افضل صاحب ہرچہال (چہال جنرل سٹور) نے آج پچاس ہزار روپے کمیٹی کو عطیہ کیے اللّٰہ کریم بھائی حاجی محمد افضل کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور ان کی اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فر مائے آ مین
رابطہ نمبر 03418482225 محمد افضل ہرچہال
جہلم مشین محلہ رمضان بازار کا شیڈ زمین بوس۔ تمام دوکانیں تباہ ۔ ناقص انتظامات کا زمہ دار کون؟
الحمدللہ رمضان پیکج (راشن)جو اللہ تعالٰی کی طرف سے ایک امانت تھی وہ حق داروں تک پہنچا دی ہے .جن لوگوں نے اس کارِخیر میں حصہ ڈالا ہے ﷲ تعالٰی اُن کے کاروبار میں برکت عطاء فرمائے ہم اللہ تعالٰی کے شکر گزار ہیں جس نے توفیق عطاء فرمائی ۔ دعا ہے کہ ﷲ تعالٰی مزید نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔جزاک اللہ ۔۔۔ پیارے بھائی چودھری ذوالفقار علی چہال صاحب نے ہرچہال کے قبرستان کی چار دیواری کی تعمیر کا جو وعدہ کیا تھا آج الحمدللہ وہ وعدہ وفا ہوا۔۔۔آج الحمدللہ ہرچہال گاؤں کے قبرستان کی چار دیواری کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ۔۔۔اہلیان ہرچہال کے قابل احترام بزرگوں اور دوستوں بھائیوں نے چار دیواری کی تعمیر کے آغاز سے قبل دعا مانگی ۔۔۔چودھری ذوالفقار علی صاحب چہال نے اپنے والد محترم چودھری محمد سلیم صاحب مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ہرچہال کے قبرستان کی چار دیواری کی تعمیر کا کام شروع کروا دیا ہے ۔۔۔اللہ کریم ان کے والد محترم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔۔اللہ کریم بھائی ذوالفقار علی چہال صاحب کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ان کی اس نیک کاوش کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
ہرچہال گاوں میں چوہدری ذوالفقار چہال کے ڈیرہ پر محکمہ زراعت کے عملہ کا معلوماتی دورہ
کسانوں کے سوالوں کے جواب دیئے اور زراعت کے جدید طریقہ کار کی معلومات فراہم کیں ۔
ہرچہال گاوں میں چوہدری ذوالفقار چہال کے ڈیرہ پر محکمہ زراعت کے عملہ کا معلوماتی دورہ
کسانوں کے سوالوں کے جواب دیئے اور زراعت کے جدید طریقہ کار کی معلومات فراہم کیں ۔