موٹر وے بند ، سفرپر جانے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں !!
سانگلہ ہل ناجائز تجاوزات کی بھر مار شہریوں کا پیدل چلنا محال۔۔
تمام پاکستانیوں سے اپیل ہیں کہ ہیلمٹ ضرور استعمال۔کریں۔شکریہ
سانگلہ ہل رحمانی برادری نے کسی امیدوار کی حمائت کا اعلان نہیں کیا برادری کے نام پر سوشل میڈیا پر ٹوپی ڈرامہ کیا گیا۔اشرف رحمانی کی گفتگو
سانگلاہل۔
چک چھٹہ 46 نہر کے قریب فصلوں کی باقیات کو آگ لگا کر جلایا جارہا ہے ۔ جو ماحولیات کی آلودگی کا سبب بن رہی ہے ۔ تو دوسری طرف حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑائی جاری ہیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر سانگلاہل سے فوری نوٹس لیتے کا مطالبہ ۔
سانگلہ ھل میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار عارف لوہار 14 دسمبر 2023 کوشادی کی تقریب میں ا رہے ہیں
شہباز گل صاحب فیس بک پہ لائیو ائے ہیں کسی نے کمنٹ میں ان سے سوال پوچھا کہ طارق محمود باجوا پی ٹی ائی میں ہیں یا چھوڑ گئے ہیں ان کا جواب سن لیں
سانگلہ ہل ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل نے کھاد مافیا کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے شیر افگن چڈھرسے جی بتائیے گا
میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کے سینٹری ورکرز تین ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر سراپہ احتجاج ،ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شہر میں صفائی کا کام بند کر دیا اور کلاک ٹاور چوک میں احتجاجی دھرنا دے دیا مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے شیر افگن چڈھر سے جی آگاہ کیجیے گا
میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کے سینٹری ورکرز تین ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر سراپہ احتجاج ،ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شہر میں صفائی کا کام بند کر دیا اور کلاک ٹاور چوک میں احتجاجی دھرنا دے دیا مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے ملک کاشف سے جی کاشف آگاہ کیجیے گا
سانگلاہل کے سینٹری ورکرز کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے تین ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر سینٹری ورکرز کی میونسپل کمیٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج ڈپٹی کمشنر ننکانہ سے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ
سانگلہ ہل فیصل آباد روڈ محلہ غوث پورہ میں گذشتہ 30 سال سے گندے پانی کاجوہڑ شہریوں کے لیے وبال جان بنا ہوا ہے جس سے جلد کی بماریوں سمیت مختلف امراض پھیل رہے ہے مزید کیا تفصیلات ہیں بتائے گئے میاں عثمان غنی
پنجاب بار کو نسل کی ہدایت پر معزز بار ممبران کے لیے ووکیشنل کورس پرو گرام کے تحت لیکچر کا اہتمام
رپورٹ۔عمرحیات کانواںABNنیورسانگلہ ہل
سانگلہ ہل اسسٹنٹ کمشنر مدثرممتاز ہرل کی کھاد مافیا کے خلاف کارروائیاں ،،رپورٹ
عمرحیات کانواںABNنیورسانگلہ ہل
سانگلہ ہل اسسٹنٹ کمشنر مدثرممتاز ہرل کی کھاد مافیا کے خلاف کارروائیاں ،،رپورٹ شیرافگن چدھڑ بیورو چیف اے آر اے نیوز سانگلہ ہل
سانگلہ ہل
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ننکانہ محمد اکرم پنوار کی ہدایت پر ریسکیو 1122 سانگلہ ہل نےشجر کاری مہم کا آغاز کردیا،،،،رپورٹ شیرافگن چدھڑ وائس نیوز سانگلہ ہل
پنجاب بار کو نسل کی ہدایت پر معزز بار ممبران کے لیے ووکیشنل کورس پرو گرام کے تحت لیکچر کا اہتمام
شیر افگن چڈھر وائس نیوز سانگلاہل
پنجاب بار کےحکم پر جوڈیشل کمپلیکس سانگلہ ھل تحصیل کورٹس میں
سئنیر سول جج جہانزیب بخاری اورسول جج افشین بلال کی سانگلاہل بار روم آمد پر صدر بار میاں عمران مشتاق بٹالوی جنرل سیکرٹری چوہدری خضر بل ودیگر عہدیداران ، سینیئر وکلا
نے جج صاحبان کو ویلکم کیا۔
اس موقع پر نئے وکلاء نے بھرپور شرکت کی.جس پر
سئنیر سول جج جہانزیب بخاری اور آفشین بلال نے نئے آنے والے وکلاء کو فوجداری مقدمات پر لیکچر دیا جس پر صدر عمران مشتاق بٹالوی اور جنرل سیکرٹری خضر حیات بل.عبدالقیوم چھٹہ۔ غلام مرتضی اعوان۔مصطفے تبسم اور دیگر عہدے دوران نے بھی اپنے اپنے خیال کا اظہار کیا۔
عمران خان کا سب سے بڑی کامیابی یہ شعور ہے ، آج بچہ بچہ ملک میں آئین و قانون کی پامالیوں پر سوال اٹھا رہا ہے اور یہ بھی پوچھا رہا ہے کہ جو تین بار کوئی تبدیلی نہ لا سکا وہ چوتھی بار کیا کرے گا
اپنے حصے کی شمع جلاتے رہے۔
سانگلہ ہل کئی ماہ سے یہ پلی عوام کےلیےدرد سر بنی ہوئی تھی جس پر گزرنے والوں کے لیے بڑی مشکلات کا سامنا تھا جس پر کافی دوستوں کی محنت ہے جنہوں نے انتظامیہ کی انکھیں کھولنے میں کردار ادا کیا۔ بالاخر شیرانوالہ چوک میں ٹوٹی ہوئی پلی پر اینٹیں بجر اور مشینری بھی پہنچ گئی ہیں اورپلی کی تعمیر پرکام شروع ہوگا ہے۔
حکومتِ پاکستان کیساتھ ساتھ پاکستان کی تمام مذہبی، سیاسی اور سماجی تنظیموں سے پُرزور اپیل کیجاتی ہیکہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کے " نام نہاد دوست مُلک چائنا حکومت" پر زور دیں کہ دنیا میں جہاں کہیں بھی یہ فٹبال ہیں وہاں کی حکومتوں کو کہیں کہ انکی فروخت پر فوری پابندی لگوائیں اور تاکہ لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح نہ ہوں۔
ہمیں یہ غلط فہمی لے ڈوبے گی کہ جنت صرف نماز ، روزہ اور حج سے ملے گی 😔
سانگلہ ہل۔پہلی قسط کے ساتھ۔
صفدر آباد روڈ کاستیا ناس شروع۔صفدرآباد روڈ توگیو۔بلکہ صفدرآباد روڈ تو وڑا گیا۔
سانگلہ ہل کااجڑا ہوا۔قائد اعظم ہل پارک
کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانے والا قائد اعظم ہل پارک میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی مبینہ نا اہلی کی بھینٹ چڑھ گیا پارک میں لگائے گئے جھولے ٹوٹ گئے پارک میں لگائے گئے بینچز بھی ٹوٹ گئے اس پارک میں درختوں کا کوئی پرسان حال نہیں ،پھول تو اس پارک میں دور دور تک نظر نہیں آتے ٹوائلٹ ٹوٹ گئیں اس پارک کے عقب میں لگایا جانے والا لاکھوں روپےکااہنی جنگلا جوکہ انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے نامعلوم اشخاص توڑ کر لے گئے دیواریں ٹوٹ چکی ہیں اینٹیں بکھر ی پڑی ہیں مگر انتظامیہ کے سر پر جوں تک رنیگی پارک کا فرنٹ والا حصہ افسران بالا کو دکھانے کے لیے خوبصورت رکھا جاتا ہے جبکہ اس کے عقب والے حصے کو نہیں دیکھایا جاتا ہے کئی ایکڑ پر مشتمل یہ تباہ شدہ پارک کسی مسیحا کا انتظار کر رہا ہے شہر ی حلقوں نے ڈی سی ننکانہ صاحب سے اپیل کی ہے اس پارک کی بدحالی کا نوٹس لیتے ہو ئے ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے
شاه رخ خان کی فلم کا تین منٹ اکتیس سیکنڈ کا یہ کلپ آپکے لیۓ بُہت قیمتی ہے!!!
اس وقت مُلک میں الیکشن ھونے والے ہیں اپنی نسلوں کی بقاء اور مُلک کی ترقی کی خاطر ووٹ کا استمال بُہت سوچ سمجھ کر کیجیۓ گا خاندانی سیاست کا سلسلہ بند ھوناچاہیۓ!!!
ووٹ کو عزت دو!!!!
*جہلم میں نقلی پولیس اہلکار اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گے۔ ملزمان کار میں نیلی لائٹ لگا سڑکوں پر زگ زیگ طریقے سے گاڑی چلارہے تھے۔ .سماءنیوز*