Sajjad Maher

Sajjad Maher M S

15/06/2024
09/06/2024

.❤️روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں

❤️جو بات تجھ میں ہے پاگل وہ کسی اور میں کہاں✨🫶🏻🥰♥️🫀

30/05/2024

دُنیا کا سب سے بڑا روگ کرائے کے گھر میں رہنا ھے،
اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائے
آمین 😰

30/05/2024

انسان کو انسان سے دور کرنے والی پہلی چیز زبان ہے اور دوسری چیز پیسہ ہے

❤️دل تو ہر کسی کے پاس ہوتا ہے❤️۔۔۔۔۔S۔۔۔۔لیکن سب دل والے نہی ھوتے جانی💞۔۔۔۔۔۔۔S۔۔۔😎😎😎😎😎😎
29/05/2024

❤️دل تو ہر کسی کے پاس ہوتا ہے❤️
۔۔۔۔۔S۔۔۔۔لیکن سب دل والے نہی ھوتے جانی💞
۔۔۔۔۔۔۔S۔۔۔😎😎😎😎😎😎

20/05/2024

کیا پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اپکے کرایوں میں کمی ہوئی ہے۔۔

19/05/2024

ٹرینڈ چلاؤ 🔥
👇
بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے آئی ایم ایف کو دے کر قرضہ ختم کرو یہ ویسے بھی یہاں حق داروں کو نہیں ملتے%100

19/05/2024

جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوالِ زریں لگتی ہیں 😞💯
19/05/2024

جب آپ مالی طور پر
مضبوط ہوں
تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوالِ زریں لگتی ہیں 😞💯

19/05/2024

پیاز 80 ٹماٹر 20 روٹی 12 چکن 380 روپے کلو
مزدور غریب اب تین وقت کا کھانا پیٹ بھر کر کھائیں گا

خوشحال غریب خوشحال پاکستان

تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں__تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے۔۔۔۔۔۔💘  M S..
13/05/2024

تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں__
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے۔۔۔۔۔۔💘 M S..

03/05/2024

اپنی دکان یا کسی بھی کاروبار اور ادارے کے لیے اسطرح پروفائل پیکچر بنوائیں رابطے کے لیے

02/05/2024

غیرت مند انسان ہمیشہ اپنوں کو مضبوط کرنے کی فکرمیں رہتاہے۔
جبکہ بےغیرت اور کم ظرف انسان اپنوں کو ہی گرانےکی کوشش میں رہتا ہے.

28/04/2024

سولر خریدو اپنے پیسوں سے الیکٹریشن کو معاوضہ دو جیب سے لگاؤ اپنی چھت پر روشنی سورج کی اور ٹیکس حکومت کا ۔۔تالیاں 😂👏👏

سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھو 🖤تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے💯. 🤞 My Friend
28/04/2024

سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھو 🖤
تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے💯. 🤞 My Friend

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت ہم سادگی میں اپنا معیار رکھیں گے کوٸی نفرتیں ھزار کرے ہم سےمگر ہم سدا محبتیں برقرار رکھیں...
28/04/2024

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت ہم سادگی میں اپنا معیار رکھیں گے کوٸی نفرتیں ھزار کرے ہم سےمگر ہم سدا محبتیں برقرار رکھیں گے🥀🖇️🫀👨‍❤️‍👨🤗❤️

M Sajjad Maher 😍🔥














█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█
17/04/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯
┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃
┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃
┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█

Address

Sangla Hill

Telephone

+923044350618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Maher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Sangla Hill

Show All