Dastan e Muhabbat

  • Home
  • Dastan e Muhabbat

Dastan e Muhabbat On Dastan-e-Muhabbat page you get real, true Islamic educational stories and historical Events will b

آؤ عہد کریں !آج جب افطاری کا وقت ہو گا ہماری زبان سے صرف ایک دن، اپنی ذات کیلئے مانگنے سے  ہٹ کر اُن تمامفلسطین کے مسلما...
12/03/2024

آؤ عہد کریں !
آج جب افطاری کا وقت ہو گا
ہماری زبان سے صرف ایک دن، اپنی ذات کیلئے مانگنے سے ہٹ کر اُن تمام
فلسطین کے مسلمانوں کے لیے دُعائیہ الفاظ ادا ہوں گے۔
جو اسرائیل کے ظلم و ستم کا سامنہ کر رہے ہیں۔

جو دوست اس بات سے متفق ہیں وہ پوسٹ کو لازمی شئیر کیجئے گا۔

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے۔💞🔖آئیے اتنی پیاری مصروفیت کے ساتھ جڑ جائیں۔جمعہ کے دن معمول ...
23/02/2024

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے۔💞

🔖آئیے اتنی پیاری مصروفیت کے ساتھ جڑ جائیں۔جمعہ کے دن معمول سے بڑھ کر درود پاک پڑھیے۔
نوٹ:- ایک بار درود شریف پڑھ کر پوسٹ کو لازمی شئیر کر دیجئے گا جزاک اللہ

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ...
. . . .



Do you agree ??. . . .
23/02/2024

Do you agree ??
. . . .



دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے۔💞🔖آئیے اتنی پیاری مصروفیت کے ساتھ جڑ جائیں۔اللَّهُمَّ صَلِِّ...
21/02/2024

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے۔💞

🔖آئیے اتنی پیاری مصروفیت کے ساتھ جڑ جائیں۔

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ...
. . . .



26/12/2023

Surah Rahman














25/12/2023

Anokha pehlwan episode 2 | true story | Dastan e Muhabbat





25/12/2023

Anokha pehlwan episode 1 | true story | Dastan e Muhabbat





احسان فراموشی ایک بادشاہ اپنے مُنہ زور گھوڑے پر سوار تھا. گھوڑا کسی وجہ سے بدکا تو بادشاہ سر کے بل زمین پر گر گیا اور اس...
10/12/2023

احسان فراموشی

ایک بادشاہ اپنے مُنہ زور گھوڑے پر سوار تھا. گھوڑا کسی وجہ سے بدکا تو بادشاہ سر کے بل زمین پر گر گیا اور اس کی گردن کی ھڈی کے مُہرے ہل گئے اب وہ گردن کو حرکت دینے پر بھی قادر نہ رہا. شاہی طبیبوں نے اپنی طرف سے سرتوڑ کوششں کی مگر وہ بادشاہ کا علاج نہ کر سکے.
ایک دن یونان کا ایک حکیم بادشاہ کے پاس آیا اور اس قدر جانفشانی سے علاج کیا کہ بادشاہ ٹھیک ھو گیا۔۔!!
علاج کے بعد وہ حکیم اپنے وطن لوٹ گیا۔۔!!

کچھ عرصے بعد وہ دوبارہ بادشاہ کے وطن میں آیا تو سلام کے ارادے سے شاھی دربار میں حاضر ھوا اب لازم تھا کہ بادشاہ از روئے قدر دانی اس حکیم سے مروت اور مہربانی کا برتاؤ کرتا لیکن بادشاہ ایسے بن گیا جیسے اس حکیم کو جانتا ہی نہ ہو بادشاہ کے اس رویے سے حکیم بہت سخت رنجیدہ ہوا۔۔!!
یونانی حکیم بادشاہ کے دربار سے باہر آیا تو اس نے ایک غلام کو پاس بلا کر کہا:
میں تمہیں کچھ بیچ دیتا ہوں انہیں بادشاہ کی خدمت میں پیش کرنا اور کہنا کہ یونانی حکیم نے دئیے ہیں، انہیں دہکتے انگاروں پر ڈال کر ان کی دھونی لی جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے.

غلام نے وہ بیچ بادشاہ کو پیش کر دئیے اور ساتھ میں ان کے فوائد سے بھی آگاہ کیا بادشاہ کے حکم سے فوراً دہکتے انگارے پیش کیے گئے مگر جب بیچ انگاروں پر ڈال کر بادشاہ نے دھونی لی تو اسے ایک زور دار چھینک آئی جس سے اس کی گردن کے مہرے پھر سے پرانی حالت میں چلے گئے۔۔!! بادشاہ بہت چیخا چلایا سپاہی دوڑائے کہ حکیم کو گرفتار کر کے لاؤ باوجود بہت تلاش و بسیار کے اس حکیم کا کچھ پتا نہ چلا ساری عمر بادشاہ نے ایسے ہی گزاری۔۔!!

شیخ سعدی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ ہمیشہ محسن کو بھلائی کے ساتھ یاد رکھنا چاہیے، احسان فراموش شخص کمینہ ہوتا ہے اور فرمان خداوندی ہے کہ کمینہ شخص بھلائی نہیں پا سکتا۔۔۔!!

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
جب تم سے کوئی نیکی کرےتو اس کو یاد رکھو اور جب تم کسی کے ساتھ نیکی کرو تو بھول جاؤ.
(میزان الحکمہ،ج7،ص312)

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ
اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤️
💕🤍🌿✨️. . . .






ایک سوال جس کا جواب میں آج تک ڈھونڈ رہا ہوںپوچھنا یہ تھا کہ حضرت زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنہوں نے واقع کربلا اپ...
29/07/2023

ایک سوال جس کا جواب میں آج تک ڈھونڈ رہا ہوں

پوچھنا یہ تھا کہ حضرت زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنہوں نے واقع کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔
اور واقعہ کربلا کے بعد تقریباََ 40 سال تک زندہ رہے،
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 مُحَّرم کا دن آیا تھا۔ حضرت زین العابدین جو حضرت حُسین رضی اللّ٘ه تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے۔ کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 مُحَّرم کو گھوڑا نکالا؟
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 مُحَّرم کو ماتم کیا؟
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 مُحَّرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماریں؟
اگر حضرت زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ مُحَّرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہیں؟
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں؟
کیا اِن لوگوں کو حضرت زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے
شہادت حضرت حُسین رضی اللّٰه تعالٰی عنہ کا؟
حق اور باطل کو جان کر جیو۔

05/03/2023

دال کھانے کا عذاب بہت سخت ہے 😂🤣

13/02/2023

Asma ul Husna | ALLAH's name
Yaqeenan ap bhi bachpan sey ALLAH key Isme garami sunte a rahe hun g*y lekin buhat kam logon ney in parhne walon ko dekha ho ga

13/02/2023

Rooh ka dagh | soul stain | untold story

30/01/2023

Mother's love | maan ki muhabbat | untold story

16/01/2023

تیرا مالک vs میرا مالک

15/01/2023

Dilbar Hussain shared a post on Instagram: "Telawat e Quran 🕋💯 ". Follow their account to see 29 posts.

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Malik Fakhar Awan, Arman Shah, Muneer Ah...
09/01/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Malik Fakhar Awan, Arman Shah, Muneer Ahmed Jakhrani, Gul Sharif Khan, Sajjad Shah Sajjad Shah

08/01/2023

دنیا کی بہترین مصروفیت
پیارے نبی حضرت مُحَمَّد ﷺ
پر درود بھیجنا ہے

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                        ...
07/01/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address


Telephone

+923158021727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastan e Muhabbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastan e Muhabbat:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share