Karachi Points KPO

Karachi Points KPO Karachi points video hub

29/06/2024
25/06/2024

کراچی میں گزشتہ چار روز کے دوران اموات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، ایدھی سرد خانوں میں 427 میتیں لائی گئی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کا بیان سامنے آگیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار روز میں ایدھی سرد خانوں میں 427 میتیں لائی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ عموماً روزانہ لائی گئی میتوں کی تعداد میں دگنے سے زیادہ اضافہ ہوا۔

فیصل ایدھی کے مطابق گرمی کی لہر کے ساتھ شہر میں اموات کی تعداد بڑھی ہے، 21 جون کو 78، 22جون کو 86، 23جون کو 128 اور 24جون کو 135 میتیں ایدھی سرد خانے لائی گئیں۔

سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ عام دنوں میں ایوریج 40 تک میتیں سرد خانوں میں لائی جاتی ہیں، اموات کی وجہ ڈاکٹرز بتا سکتے ہیں۔

فیصل ایدھی نے کہا کہ زیادہ تر لاشیں غریب آبادیوں اور لوڈ شیڈنگ سے متاثرہ علاقوں سے لائی گئیں، مزید کہنا تھا کہ حکومت گرمی کے اوقات میں کاروبار بند رکھنے کا اقدام کرے، شہری گرمی سے بچاؤ کی تدابیر پر عمل کریں۔

چھیپا ویلفیئر کے مطابق ہیٹ ویوو سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہے۔

کراچی :کراچی میں آلائشیں اٹھانے کے بہتر انتظامات نہ ہونے پر پی ٹی آئی سندھ کے سیکریٹری فنانس رضوان نیازی کا رد عمل،کراچی...
17/06/2024

کراچی :

کراچی میں آلائشیں اٹھانے کے بہتر انتظامات نہ ہونے پر پی ٹی آئی سندھ کے سیکریٹری فنانس رضوان نیازی کا رد عمل،

کراچی شہر بھر میں آلائشیں سڑکوں پر پڑی ہیں، رضوان نیازی،

مرتضیٰ وہاب کے صفائی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، رضوان نیازی

کراچی کے شہری پیسے دیکر پرائیوٹ لوگوں سے آلائشیں اٹھوا رہے ہیں، رضوان نیازی

کراچی بھر میں مین شاہراہِوں پر آلائشیں اٹھانے کے لیے عملہ موجود نہیں، رضوان نیازی

کے ایم سے عیدالاضحی کے دن صفائی کے انتظامات کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، رضوان نیازی

آلائشیں نہ اٹھانے کی وجہ سے شہر بھر میں تعفن پھیلا ہوا ہے، رضوان نیازی

فوری طور پور کراچی سے آلائشیں اٹھانے کے انتظامات کئے جائیں، رضوان نیازی

شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کئے جائیں، رضوان نیازی

جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ

شکر الحمد اللہ حق اور سچ کی فتح ہوئے، سائفر کیس  بھی اپنے انجام کو پہنچ گیا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور عالم اسلام کے عظ...
03/06/2024

شکر الحمد اللہ
حق اور سچ کی فتح ہوئے، سائفر کیس بھی اپنے انجام کو پہنچ گیا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور عالم اسلام کے عظیم لیڈر عمران خان، شاہ محمد حسین قریشی سائفر کیس سے بری ہوگئے۔

03/06/2024

خوُش رہا کریں
ہم نےکونسا یہاں صدیاں گُذارنی ہیں, یہاں عارضی ٹھکانہ ہے,حق سچ کا ساتھ دیں,حسد چھوڑیں, لوگوں کیمدد کریں خوشیاں بانٹیں

Address

KHIPRO DISTRICT SANGHAR
Sanghar
68330

Telephone

+923332921006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Points KPO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Sanghar media companies

Show All