Bannu Gull News HD

  • Home
  • Bannu Gull News HD

Bannu Gull News HD تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے اس پیج کو لائیک کریں

06/10/2023
29/06/2023

قربانی کا جانور لیٹانے کا طریقہ ان سے سیکھو

23/06/2023

23/06/2023

خيبرپختونخوا ميں کل سے باقاعدہ بارشوں کا سلسلہ شروع ھونے کا امکان
اتوار سے بدھ تک خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں موسلادھار سے شديد بارشوں کا امکان

گرمی کی موجودہ صورتحال
23/06/2023

گرمی کی موجودہ صورتحال

روس سے تیل خریداری معاہدے کے بعد روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی۔روسی جہاز" پیور پوائنٹ" 45 ہزار 142 میٹ...
11/06/2023

روس سے تیل خریداری معاہدے کے بعد روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی۔
روسی جہاز" پیور پوائنٹ" 45 ہزار 142 میٹرک ٹن کروڈ آئل لے کر کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا.

*آسامیاں خالی ہیں*
11/06/2023

*آسامیاں خالی ہیں*

*لندن: آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔*لندن کے اوول گراؤنڈ میں ک...
11/06/2023

*لندن: آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔*

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 234 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کی 7 وکٹیں صرف 70 رنز پر گر گئیں۔

بھارت کی جانب سے دوسری اننگز میں ویرات کوہلی 49 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ اجنکیا رہانے نے 46 اور روہت شرما نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا کی جانب سے ناتھن لیون نے دوسری اننگز میں چار شکار کیے جبکہ اسکاٹ بولینڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں، مچل اسٹارک نے دو اور پیٹ کمنز نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 469 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز 8 وکٹ 270 رنز پر ڈیکلیئر کی تھی، بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 296 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی تھی۔

*محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی طرف سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔*
11/06/2023

*محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی طرف سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔*

*پاکستان نے تاریخ رقم کردی اور پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔*شپنگ ذرائع کے مطابق خال تیل لےکر روس...
11/06/2023

*پاکستان نے تاریخ رقم کردی اور پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔*

شپنگ ذرائع کے مطابق خال تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔

سمندری طوفان سے قبل جہاز کراچی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔شپنگ ذرائع نے بتایا کہ روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا اور جہاز کو آج ہی کراچی پورٹ کی برتھ پر لگا دیا جائے گا۔

بنوں اور لکی مروت میں متاثرہ قدرتی آفات کے مدد کیلئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے پی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور سیکر...
11/06/2023

بنوں اور لکی مروت میں متاثرہ قدرتی آفات کے مدد کیلئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے پی، چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور سیکرٹری ہیلتھ کے ہدایت پر، سپیشل میڈیکل ٹیم ضروری ادویات اور سامان کیساتھ بنوں اور لکی مروت روانہ ہوگئے ہیں۔

11/06/2023


ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کا سرائے نورنگ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کا دورہ۔
ڈپٹی اسپیکر کے ہمراہ چیف سیکرٹری کے پی کے بھی موجود تھے

ڈپٹی اسپیکر اور چیف سیکریٹری کے پی کے نے لکی مروت میں کل طوفانی بارش اور آندی کی وجہ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی، اور ان کی خیریت دریافت کی۔

ڈپٹی اسپیکر نے ہسپتال میں کیے گئے انتظامات اور زخمی مریضوں کو دی جانے والی طبی امداد کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی اسپیکر نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کی فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن وسائل کو بروئے کار لانے کی ہدایت۔

10/06/2023

اکرم خان درانی کا بنوں اور لکی مروت میں طوفانی بارشوں سے اموات اور زخمیوں پر بہت دکھ اور افسوس کا اظہارِ۔ انہوں نے بنوں اور لکی مروت اور باقی صوبے میں نقصانات کے حوالے سے وزیراعلی سے بات چیت۔ تمام لوگوں کو ریلیف اور امداد دینے کی درخواست ۔ کمشنر بنوں کو بھی لوگوں اور مریضوں کو فوری امداد پہنچانے کی ہدایت۔

10/06/2023

اکرم خان درانی کا چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا سے بات چیت۔ چیف سیکریٹری صبح سویرے بنوں جائیں گے۔ صوبائی وزراء حامد شاہ اورساول نزیر بھی ساتھ ہونگے۔ سیکریٹری ریلیف بھی ہمراہ ہونگے۔ ریلیف کا عمل اور تکالیف کے ازالے کا موقع پر شروعات ہونگے۔ انشاء اللہ

10/06/2023

بنوں اور لکی مروت میں طوفانی ہوا بارشوں سے مالی و جانی نقصان معاملہڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی ہنگامی طور پر اسلام آباد ...
10/06/2023

بنوں اور لکی مروت میں طوفانی ہوا بارشوں سے مالی و جانی نقصان معاملہ

ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی ہنگامی طور پر اسلام آباد سے بنوں کےلئے روانہ🤲

Zahid Akram Durrani Bannu Gull News HD Akram Khan Durrani

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی  #ہدایت پر جیف سیکرٹری کے پی کے نے  پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کو آندھی اور طو...
10/06/2023

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی #ہدایت پر جیف سیکرٹری کے پی کے نے پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کو آندھی اور طوفانی بارشوں سے متاثرہ ضلع بنوں کے متاثرین کےلیے ہنگامی بنیادوں پر روپے جاری کردیے گئے۔
Zahid Akram Durrani
Bannu Gull News HD

10/06/2023

بنوں ڈی ایچ کیوں میں 100 زخمی اور 10 شہید
خون کی اشد ضرورت ہے نزدیکی لوگ جلد از جلد پہنچے

*پشاور: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی عائد کردی۔*محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر...
10/06/2023

*پشاور: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی عائد کردی۔*

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔

اعلامیے کے مطابق سرکاری اسپتالوں کے 500 میٹر تک ایریا میں پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی ہوگی۔
Bannu Gull News HD

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج صوبے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کری...
10/06/2023

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج صوبے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے، سندھ کا مالی سال 2023-24 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 تا 20فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ترقیاتی بجٹ 410 ارب روپے رکھنےکی تجویز ہے۔کراچی کے جاری میگا پروجیکٹس کے لیے 12 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کی جائے گی جبکہ ضلعی ترقیاتی بجٹ کے لیے 30 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

اس کے علاوہ بلدیاتی کونسلز کی گرانٹ میں اضافے کی بھی تجویز ہے جبکہ اسکول ایجوکیشن ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک کھرب 65 ارب روپے اور کالج ایجوکیشن کا ترقیاتی بجٹ 65 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے
Bannu Gull News HD

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔آگ لگنےکا واقعہ سیالکوٹ بائی پ...
10/06/2023

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

آگ لگنےکا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے گودام میں پیش آیا، جہاں کھڑے آئل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی جس نے چند ہی لمحوں میں مزید دو تیل کے کنٹیرز اور قریبی پلاسٹک فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ کے باعث گودام میں کام کرنے والے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا۔تاہم اسپتال میں برن سینٹر نہ ہونے کے باعث تمام زخمیوں کو لاہور جنرل اسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔
Bannu Gull News HD

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے جذباتی انداز سے استعفیٰ دے دیا۔بورس جانسن کو کورونا وبا کے دورا...
10/06/2023

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے جذباتی انداز سے استعفیٰ دے دیا۔

بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا ۔

مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف بھی کیا تھا،اب تحقیقات کے نتیجے میں کمیٹی نے رکن پارلیمنٹ بورس جانسن پر 10 روز سے زائد ایوان میں داخلے کی پابندی لگانے کی سفارش کی ہے۔
Bannu Gull News HD

10/06/2023

Bannu Gull News HD

بنوں اور ملحقہ علاقوں کی عوام کے لیے   ۔فرزند بنوں کا بڑا کارنامہ پایا تکمیلZahid Akram Durrani
10/06/2023

بنوں اور ملحقہ علاقوں کی عوام کے لیے
۔

فرزند بنوں کا بڑا کارنامہ پایا تکمیل
Zahid Akram Durrani

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Gull News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Gull News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share