Anjman e gulama ne abu talib a.s jhol

Anjman e gulama ne abu talib a.s jhol Bus ya Hussain

19ویں سالانہ مجلس عزاء و تاریخی شب بیداری بسلسلہ شہادت امام زین العابدین ع و بی بی معصومہ سکینہ بنت الحسین ع بتاریخ 3 صف...
26/08/2022

19ویں سالانہ مجلس عزاء و تاریخی شب بیداری بسلسلہ شہادت امام زین العابدین ع و بی بی معصومہ سکینہ بنت الحسین ع بتاریخ 3 صفر المظفر 1444 ھ 2022 بعد نماز مغربین امام بارگاہ انجمن غلامان ابو طالب ع قریشی محلہ جھول میں منعقد ہوگی جس سے خطاب
مولانا شاہد حسین لسکانی
مولانا حافظ ذیشان اصغر
انجینئر آغا اسد رضا الحسینی فرمائیں گے
ملک پاکستان کے نامور نوحہ خان جناب غضنفر عباس غازی اپنے مخصوص انداز میں نوحہ خوانی کریں گے
تمام محبان اہلبیت ع عزادارن امام مظلوم کربلا سے استداء ہے شرکت فرما کر سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علہیا کو ان کی آل کا پرس پیش کریں
خادمِ فرش عزا جناب توصیف قریشی صدر شیعہ علما کونسل سٹی جھول

29/07/2022
Inshallah
17/07/2022

Inshallah

15/07/2022

14/07/2022

جسے انسانوں کے خون کی سلامی دی جائے
اسے حسین ابن علی کہتے ہیں

سلام یا علی علیہ سلام مددآج بعد نماز مغربین بمقام انجمن صادقیہ میں شیعہ علماء کونسل سٹی جھول کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ...
12/02/2022

سلام یا علی علیہ سلام مدد
آج بعد نماز مغربین بمقام انجمن صادقیہ میں شیعہ علماء کونسل سٹی جھول کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت توصیف اصغر قریشی کے ہوا جس کے ایجنڈے میں نیو کابینہ کی باڈی کو مکمل کرنا تھا تشکیل عمل میں لانی تھی
اسکے علاوہ 14فیبروری کو شہید قیصر حسین چغتائی کی سالانہ برسی پہ یونٹ جھول سے شرکت کرنے کے لیے ترتیب دی گی
اسکے علاوہ شہدائے سیون کے لیے 20فیبروری کو جو وہاں پہ پروگرام ہو رہا ہے صوبای اسکی شرکت کے لیے جو تعلقہ نے زمے داری لی تھی ٹوکن بھی تقسیم کیے گۓ ہیں اور اسکی نشرو شاد کے لیے جو زمے داری لگائ یونٹ پہ

مہمان خاص ۔ نور محمد ملوکانی
اعزازی مہمان ۔ بابر حسن۔ریاض علی۔ رحیم بخش ملوکانی

لبیک یاحسین🏴🏴

20/01/2022

08/01/2022

انجمن غلامان ابو طالب علیہ سلام

خمسہ مجالس بسلسہ شہادت بی بی فاطمہ(سلام الیہ علہیا)خطابت حجت الاسلام والمسلین علامہ سید عمران عباس کاظمی صاحبنوٹ:حکومت ک...
31/12/2021

خمسہ مجالس بسلسہ شہادت بی بی فاطمہ(سلام الیہ علہیا)
خطابت حجت الاسلام والمسلین علامہ سید عمران عباس کاظمی صاحب
نوٹ:حکومت کی دی گئ 'SOPs پر عمل کرتے ہوے ماسک پہن کر مجلس ہال میں تشریف لائے:خاکپائے اہلبیت زوار محمد تقی مغل شکریہ🙏🙏❤

28/09/2021
21/09/2021

کربلا مجھکو بُلا لے تجھے زہرا (س) کی قسم
مجھکو جنت کی نہیں تیری ضرورت ہےیا حسینؑ

Beshmar
20/09/2021

Beshmar

19/09/2021

8محرم پرسہ داری
بھٹ شاہ دربار
انجمن غلامانِ ابو طالب علیہ سلام

18/09/2021
ہمارا سلام ہو!!امام حسینؑ کی چار سالہدختر سیکنہؑ پرجس کے کانوں سے بالیاںاُتاری نہیں گئی بلکہ کھینچ لی گئیں۔۔!
18/09/2021

ہمارا سلام ہو!!امام حسینؑ کی چار سالہ
دختر سیکنہؑ پرجس کے کانوں سے بالیاں
اُتاری نہیں گئی بلکہ کھینچ لی گئیں۔۔!

لعنت بر شمر بن ذی الجوشن
18/09/2021

لعنت بر شمر بن ذی الجوشن

18/09/2021

میں ملنے شام کے زنداں میں آؤنگا تجھ سےیہ بات آخری بیٹی سکینہؑ سے کر گئے ہیں حسینؑ۔۔!!

Address

Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjman e gulama ne abu talib a.s jhol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anjman e gulama ne abu talib a.s jhol:

Videos

Share


Other Digital creator in Sanghar

Show All