Orakzai awaz

Orakzai awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orakzai awaz, Media/News Company, .

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

وﺯيراعلى خيبر پختونخواه محمود خان کا مٹہ میں پریس ٹاک
16/12/2022

وﺯيراعلى خيبر پختونخواه محمود خان کا مٹہ میں پریس ٹاک

CM KP inaugurated various development projects under the Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project at Hayatabad Pesh...
14/12/2022

CM KP inaugurated various development projects under the Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project at Hayatabad Peshawar today.

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ  کا  پشاور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح‏‎ ‎
14/12/2022

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
کا پشاور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح‏

ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئی تحصیل کی کابینہ سے منظوری  "وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ...
13/12/2022

ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئی تحصیل کی کابینہ سے منظوری

"وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں،ضلع مانسہرہ اور خصوصی طور پر تناول کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔"
مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی
"

13/12/2022

‏د خیبر پښتونخوا د سائنس او ​​ټیکنالوجۍ وزیر عاطف خان ویلي دي چې د عمران خان په هدایت به اول د پنجاب او بیا د خیبر پښتونخوا اسمبلۍ تحلیل کولي شي۔ميډيا سره خبرو کښې صوبائي وزير اوويل چې د ښه اقتصاد نه بغير ملک پرمختګ نه شي کولي
Courtesy:Hum Pashto

نئے ضم شدہ اضلاع کے عوام کو قومی دھارے میں لانے اور انکے طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لیے نہ صرف جامع منصوبہ بندی گئی بلکہ...
10/12/2022

نئے ضم شدہ اضلاع کے عوام کو قومی دھارے میں لانے اور انکے طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لیے نہ صرف جامع منصوبہ بندی گئی بلکہ عملی اقدامات بھی اٹھائے گئے,وزیر اعلٰی محمود خان

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد/ مرکز برائے انسداد تشدد و انتہا پسندی کا افتتاح  میڈیا کا کردار انسداد متشدد انتہا پسندی کے...
10/12/2022

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد/ مرکز برائے انسداد تشدد و انتہا پسندی کا افتتاح

میڈیا کا کردار انسداد متشدد انتہا پسندی کے حوالے سے اہم ہے اس لیے 25 فیصد فیلوشپ میڈیا پرسنز کے لیے مختص کردی ،25 فیصد مدارس طلبہ اور 50 فیصد فیلوشپ میرٹ پر دی جائیں گی ،خواتین اور خصوصی افراد کے لیے بھی مختص فیلوشپ سیٹیں ہیں،
وزیر برائے اعلٰی تعلیم کامران بنگش

معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی
10/12/2022

معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی

خیبرپختونخوا میں خواتین ایجوکیشن کی بہتری/  یو ایس ایڈ/ 4 ملین ڈالر پراجیکٹ کا افتتاح پراجیکٹ کے تحت امریکہ خیبرپختونخوا...
10/12/2022

خیبرپختونخوا میں خواتین ایجوکیشن کی بہتری/ یو ایس ایڈ/ 4 ملین ڈالر پراجیکٹ کا افتتاح

پراجیکٹ کے تحت امریکہ خیبرپختونخوا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مکمل سپورٹ کر رہا ہے خاص کر لڑکیوں کی تعلیم کو تاکہ لڑکیاں تعلیم حاصل کرسکیں،
امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم

سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ منصوبے کی تکمیل سے بڑے شہروں میں عوام کو شہری خدمات کی فراہمی خصوصاً پینے کے صاف پانی، نکاسی آب او...
09/12/2022

سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ

منصوبے کی تکمیل سے بڑے شہروں میں عوام کو شہری خدمات کی فراہمی خصوصاً پینے کے صاف پانی، نکاسی آب اور صفائی ستھرائی اور سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سے متعلق مسائل کو دائمی طور پر حل کرنے میں مدد ملے گی،وزیر اعلیٰ محمود خان

اسلام آباد:حکومت خیبر پختونخوا کا سیلاب کی تباہ کاریوں بارے بین الاقوامی تنظیموں کے ہمراہ اجلاس کا انعقاد سیلاب سے خیبر ...
09/12/2022

اسلام آباد:حکومت خیبر پختونخوا کا سیلاب کی تباہ کاریوں بارے بین الاقوامی تنظیموں کے ہمراہ اجلاس کا انعقاد

سیلاب سے خیبر پختونخوا میں 311 اموات اور 381 زخمی ہوئے،حالیہ سیلاب سے خیبرپختونخوا کو 740 ملین ڈالر کا نقصان ہوا،
وزیر خزانہ تیمور جھگڑا

عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے حوالے سے وزیر اعلی کا پیغام
09/12/2022

عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے حوالے سے وزیر اعلی کا پیغام

خيبر پختونخواه پهلا صوبه بن ‌گیا
09/12/2022

خيبر پختونخواه پهلا صوبه بن ‌گیا

عالمی ہفتہ برائے انسداد بدعنوانی / سیمینارکرپشن ایک ناسور ہے جو معاشرے کو کھوکھلا کر دیتا ہے جس کے خاتمے کیلئے ہم سب نے ...
08/12/2022

عالمی ہفتہ برائے انسداد بدعنوانی / سیمینار

کرپشن ایک ناسور ہے جو معاشرے کو کھوکھلا کر دیتا ہے جس کے خاتمے کیلئے ہم سب نے کردار ادا کرنا ہے۔
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش

انسداد بدعنوانى کے عالمی دن کےحوالے سے رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے چیف کمشنر اور کمشنر کے تاثرات
08/12/2022

انسداد بدعنوانى کے عالمی دن کےحوالے سے رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے چیف کمشنر اور کمشنر کے تاثرات

بیرسٹر سیف / ٹویٹ پیغامپنجاب اور خیبر پختونخوا دونوں حکومتیں عمران خان کے ڈسپوزل پر ہیں. وفاقی حکومت کسی خوش فہمی میں نہ...
06/12/2022

بیرسٹر سیف / ٹویٹ پیغام

پنجاب اور خیبر پختونخوا دونوں حکومتیں عمران خان کے ڈسپوزل پر ہیں. وفاقی حکومت کسی خوش فہمی میں نہ رہے. عمران خان کے ایک اشارے کی دیر ہے. دونوں اسمبلیاں رواں ماہ ہی تحلیل ہو جائیں گی.

معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف

بیرسٹر سیف / آزاد کشمیر انتخابات اکتیس سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہوئےوفاقی حکومت نے اپنے تمام وسائل کا است...
05/12/2022

بیرسٹر سیف / آزاد کشمیر انتخابات

اکتیس سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہوئے

وفاقی حکومت نے اپنے تمام وسائل کا استعمال کیا

مگر پھر بھی عوام نے ان کو مسترد کردیا

پی ٹی آئی کا مقابلہ آزاد امیدواروں سے تھا

معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف

بیرسٹر سیف / میڈیا سے گفتگو ٹی ٹی پی کے ساتھ سیز فائر ختم ہونا بدقسمتی ہے۔ خون بہانے سے مسائل ختم نہیں بلکہ بڑھتے ہیں۔ ٹ...
05/12/2022

بیرسٹر سیف / میڈیا سے گفتگو

ٹی ٹی پی کے ساتھ سیز فائر ختم ہونا بدقسمتی ہے۔ خون بہانے سے مسائل ختم نہیں بلکہ بڑھتے ہیں۔ ٹی ٹی پی کو دعوت فکر دیتا ہوں کہ بندوق رکھیں اور مذاکرات کریں

معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف

بیرسٹر سیف / اظہار افسوس‏نوشہرہ میں پولیس موبائل پر حملے کی مذمت کرتا ہوںشہید اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدرد...
04/12/2022

بیرسٹر سیف / اظہار افسوس

‏نوشہرہ میں پولیس موبائل پر حملے کی مذمت کرتا ہوں

شہید اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی ہے

شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا

خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرینس کے عزم پر قائم ہے

معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف

خیبرپختونخوا / پولیو مہمپانچ روزہ خصوصی پولیو مہم  5 دسمبر سے شروع  ہوگیانسداد پولیو مہم ڈی آئی خان، ٹانک اور سوات سمیت ...
04/12/2022

خیبرپختونخوا / پولیو مہم

پانچ روزہ خصوصی پولیو مہم 5 دسمبر سے شروع ہوگی

انسداد پولیو مہم ڈی آئی خان، ٹانک اور سوات سمیت 11 اضلاع میں ہوگی

خصوصی پولیو مہم 5 دسمبر سے 9 دسمبر تک جاری رہے گی

13 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین اور قطرے پلانے کا ہدف مقرر

ضلع نوشہرہ اکوڑہ خٹک پولیس موبائل پر حملہ/مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی کی مذمت اور اظہار افسوس
04/12/2022

ضلع نوشہرہ اکوڑہ خٹک پولیس موبائل پر حملہ/مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی کی مذمت اور اظہار افسوس

" پی ڈی ایم کو نئے انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے،خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز وزیراعلیٰ محمود خان کی قیادت میں متحد ہیں،ع...
04/12/2022

" پی ڈی ایم کو نئے انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے،خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز وزیراعلیٰ محمود خان کی قیادت میں متحد ہیں،عمران خان کے حکم پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی۔"
معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف

کيا صحت کارڈ ختم ہونے جارہا ہے؟؟؟
03/12/2022

کيا صحت کارڈ ختم ہونے جارہا ہے؟؟؟

وﺯير اعلى خىبر پختونخواہ کا جنوبی اضلاع کے لیے تحفہ ۔بنوں ایکسپریس وے کی منظوری
03/12/2022

وﺯير اعلى خىبر پختونخواہ کا جنوبی اضلاع کے لیے تحفہ ۔بنوں ایکسپریس وے کی منظوری

صحت کارڈ میں 34نئے ہسپتال شامل ۔اب آپ صحت کارڈ سے تصویر میں دیئے گئے ہسپتالوں سے علاج کراسکتے ہے
03/12/2022

صحت کارڈ میں 34نئے ہسپتال شامل ۔اب آپ صحت کارڈ سے تصویر میں دیئے گئے ہسپتالوں سے علاج کراسکتے ہے

‏خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری ‏4 ارب روپے کی خطیر لاگت سے خیبر پختونخوا کا ڈیجیٹل...
02/12/2022

‏خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری
‏4 ارب روپے کی خطیر لاگت سے خیبر پختونخوا کا ڈیجیٹل سکلز پروگرام منظور ۔ 84000نوجوانوں کو انٹرنیشنل معیار کی ٹریننگ دی جائےگی۔منصوبےکےتحت خیبر پختونخوا کےنوجوانوں کوانٹرنیشنل سرٹیفکیشن کرائی جائےگی ۔

‏⁦‪

وﺯير‌اعلی محمود خان
01/12/2022

وﺯير‌اعلی محمود خان

وزیراعلیٰ محمود خان کا دورہ ایبٹ آباد
01/12/2022

وزیراعلیٰ محمود خان کا دورہ ایبٹ آباد

وﺯيراعلى خيبر پختونخواه محمود خان
29/11/2022

وﺯيراعلى خيبر پختونخواه محمود خان

خيبر  پختونخواه حکومت کا تعليم کارڈ کا اجراء
29/11/2022

خيبر پختونخواه حکومت کا تعليم کارڈ کا اجراء

کلچر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے کلچر مقابلوں کا انعقاد
21/11/2022

کلچر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے کلچر مقابلوں کا انعقاد

‏خیبرپختونخوا حکومت / پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہممہم 14 تا 18 نومبر تک 25 ہزار سرکاری ونجی سکولوں اور مدارس میں جاری رہ...
18/11/2022

‏خیبرپختونخوا حکومت / پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی مہم
مہم 14 تا 18 نومبر تک 25 ہزار سرکاری ونجی سکولوں اور مدارس میں جاری رہی جس میں5سے 14سال تک کے 78 لاکھ بچوں کو کیڑوں کے خاتمے کی دوائی کھلائی گئی ہے

پاکستان کى کاميابى
09/11/2022

پاکستان کى کاميابى

9 نومبر-یوم اقبال جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہيں جہاں پيدا! یوم ولادت علامہ محمد اقبال ر...
09/11/2022

9 نومبر-یوم اقبال

جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود
کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہيں جہاں پيدا!

یوم ولادت علامہ محمد اقبال رحمۃ کے موقع پر نوجوانوں سے یہ کہوں گا کہ وہ اپنے اندر جستجو اور فکر کی صلاحیت پیدا کریں۔ یہی وہ صلاحیت ہے جو انہیں نئی اور اعلیٰ منازل سے ہمکنار کرے گی،
بیرسٹر محمد علی سیف
معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا

اعظم سواتی/وزیراعلی محمود خان ردعمل
05/11/2022

اعظم سواتی/وزیراعلی محمود خان ردعمل

عمران خان کى جلد صحتيابی کے لیے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں قران خوانی
05/11/2022

عمران خان کى جلد صحتيابی کے لیے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں قران خوانی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share