Enjoy World

Enjoy World Breaking News Hub is a world news page committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Pakistan and all over the world.

A dynamic news channel in Urdu, English and in Hendi.

چائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایتفیصل مسعود 🥀✨ 24 جون 2022ہائیر ایجوکیشن کمیشن...
25/06/2022

چائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت
فیصل مسعود 🥀✨
24 جون 2022
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے چائے کم پینے کے مشورے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے چائے کم پینے کے مشورے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے برآمدی بل کی بچت کے لیے ملک بھر کی یونیورسٹیز کو یونیورسٹیز کو چائے کی جگہ ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس حوالے سے ایچ ای سی کی قائم مقام ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ کی جانب سے ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو ریکٹرز کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کو بچانے کے لیے مقامی چائے کے باغات میں کاشت کی گئی چائے اور روایتی مشروبات جس میں لسی اور ستو شامل ہیں کو پروموٹ کیا جائے۔

مراسلے میں ایچ ای سی نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کے معاشی صورتحال کے تناظر میں چائے کی درآمد میں کمی کرنا چاہیے جس سے ہمارے درآمدی بل میں کمی آئے گی۔

قائم مقام ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر شائستہ نے اپنے مراسلے میں مقامی کوکنگ آئل پر تحقیق اور درآمد شدہ خوردنی تیل کو تبدیل کرنے کیلئے مارکیٹنگ کرنے اور موٹر سائیکل، کار، بسوں اور ٹرینوں میں متبادل توانائی کے استعمال کیلیے تحقیق کرنے پر بھی زور دیا۔

واضح رہے کہ ن لیگی رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ ہفتے ملک کی معیشت کی بحالی کیلیے عوام کو چائے کم پینے کا نادر مشورہ دیا تھا

احسن اقبال کے اس مشورے پر نہ صرف ملک بھر میں عوام نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا تھا اور انہیں ارسطو تک کا خطاب دے ڈالا تھا بلکہ عالمی میڈیا میں بھی ان کے اس بیان کا مذاق بنا تھا۔

#احسن.اقبال
#لسی۔ستو

17/06/2022

سربراہ تحریک لبیک کی گاڑی پر فائرنگ کی مکمل وڈیوز

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا
17/06/2022

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

11/06/2022

پشاور شہر اور گردونواح میں تباہ کن طوفانی ہواؤں نے سب کچھ تہس نہس کر کے رکھ دیا ۔ الله تعالیٰ اپنا خصوصی رحم فرمائے آمین

‏حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاحکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30،30 روپے اضافہ کردیا
02/06/2022

‏حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30،30 روپے اضافہ کردیا

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرارپی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قر...
20/05/2022

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرار

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرار
ویب ڈیسک 20 مئی ، 2022

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بتایا کہ اتفاق رائے سے منحرف ارکان کو ڈی سیٹ قرار دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ آج اس گھناؤنی سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا ہے، یہ لوگ پیسہ لگا کر حکومت میں آتے ہیں اور مزید پیسہ کماتے ہیں۔





Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enjoy World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Enjoy World:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share