Hafiz ghulam qadir shakoori

Hafiz ghulam qadir shakoori Naqeeb e mehfil
نقابت کے لیے رابطہ فرمائیں: شکریہ
WhatsApp/03016930864
YouTube/shakoori production

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/01/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

29/12/2023
_*ہم نــے مــانــا کــہ ہم کـچـھ بـھــی نـہیــں*_ _*ہــاں مـگــر کـــوئــی ہم ســـا بـھـــی نـہیــں۔۔۔😊❤️*_ #حسنین حیدر ...
29/12/2023

_*ہم نــے مــانــا کــہ ہم کـچـھ بـھــی نـہیــں*_
_*ہــاں مـگــر کـــوئــی ہم ســـا بـھـــی نـہیــں۔۔۔😊❤️*_

#حسنین حیدر کنگ💞💖















پلیز فالو کریں
25/12/2023

پلیز فالو کریں

اے فرشتو ہٹاؤ پردے آسمانوں کےہم عشق والوں کو رب سےکلام کرنا ہے
14/12/2023

اے فرشتو ہٹاؤ پردے آسمانوں کے
ہم عشق والوں کو رب سےکلام کرنا ہے

کھلی کتاب تھی ساری ہی زندگی میری پڑھا کسی نے نہیں تبصرے بہت سے ہوئےF.H BALOCH
09/12/2023

کھلی کتاب تھی ساری ہی زندگی میری
پڑھا کسی نے نہیں تبصرے بہت سے ہوئے
F.H BALOCH

یوں تو غموں کی زیست میں کوئی کمی نہیںلیکن وہ ایک غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو تمھاری کمی کا ہےسب ہو گئے کسی کے۔۔مگر مجھ سے آج تکپوچھا ...
28/11/2023

یوں تو غموں کی زیست میں کوئی کمی نہیں
لیکن وہ ایک غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو تمھاری کمی کا ہے

سب ہو گئے کسی کے۔۔مگر مجھ سے آج تک
پوچھا نہیں کسی نے کہ تو بھی کسی کا ہے؟

💔💔

_حقیقت کچھ اور ہی  ہوتی ہے🫠📿💔 گُم سُم بیٹھا شخص  پاگل  نہیں  ہوتا #بلوچ برینڈ🔥🥀                                        ...
28/11/2023

_حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے🫠📿💔
گُم سُم بیٹھا شخص پاگل نہیں ہوتا

#بلوچ برینڈ🔥🥀














گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدانا قصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
25/11/2023

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
نا قصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

23/11/2023

‏زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے......☕💝

اس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیے 🤔❤️‍🩹لہجے کا رخ سمجھتا ہوں،بچہ نہیں ہوں میں 💪😎
22/11/2023

اس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیے 🤔❤️‍🩹
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں،بچہ نہیں ہوں میں 💪😎

Last night Faisalabad beautiful hazri
19/11/2023

Last night Faisalabad beautiful hazri

جمعہ مبارک 🥰🥰
17/11/2023

جمعہ مبارک 🥰🥰

انشاء اللہ
04/11/2023

انشاء اللہ

Click on photo
02/11/2023

Click on photo

عداوت بھری آنکھوں سے انداز مخلصانہ...!!🔥میں وار وار صدقے...-ہر وار قاتلانہ...!!🔥🔥
02/11/2023

عداوت بھری آنکھوں سے انداز مخلصانہ...!!🔥
میں وار وار صدقے...-ہر وار قاتلانہ...!!🔥🔥

   koon hay ye
20/10/2023

koon hay ye

💞دکھوں نے جو گھیرا ہے تُم کو تو دُرود پڑھوگر حاضری کی تمنّا ہے ______ تو دُرود پڑھو💞💞کلمے میں جس کا ذکر ہے اُس پر پڑھو د...
20/10/2023

💞دکھوں نے جو گھیرا ہے تُم کو تو دُرود پڑھو
گر حاضری کی تمنّا ہے ______ تو دُرود پڑھو💞

💞کلمے میں جس کا ذکر ہے اُس پر پڑھو دُرود
رب کی ثناہ کے ساتھ ہی اس کی ثناہ کہو💞

صلے علی صلے علی صلے علی کہو

♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربّنا آمین....
❤️❤️❤️❤️❤️

17/10/2023

Hafiz ghulam qadir shakoori with doctor Tahir Abbas khizar khichi contact us 03016930864

Address

Noorshah
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz ghulam qadir shakoori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz ghulam qadir shakoori:

Videos

Share


Other Digital creator in Sahiwal

Show All