May i call u mine

May i call u mine Let's build a community of poetry lovers together! 🌟📖 Page honor: Azaan Malik
Admin: Ayesha Biore
Admin;mM Muneeb UL Hassan
(5)

Embark on a poetic voyage with me! 🚀✨ Dive into the depths of emotions and celebrate the beauty of love through my verses. 📚💕 Join the journey, follow, and immerse yourself in the magic of words.

.........
15/07/2024

.........

یہاں بیٹھ جاؤ ! مگر میں بتا دوںیہاں سے کئی لوگ اٹھ کر گئے ہیں
14/07/2024

یہاں بیٹھ جاؤ ! مگر میں بتا دوں
یہاں سے کئی لوگ اٹھ کر گئے ہیں

زندگی خاک نہ تھی،خاک اڑاتے گزریتُجھ سے کیا کہتے جو تیرے پاس آتے گزری
01/03/2024

زندگی خاک نہ تھی،خاک اڑاتے گزری
تُجھ سے کیا کہتے جو تیرے پاس آتے گزری



Recite drood sharif
28/02/2024

Recite drood sharif

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mian Waqas, Walikhan Walikhan, Tanveer Mehngral, Umer Ali...
20/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mian Waqas, Walikhan Walikhan, Tanveer Mehngral, Umer Ali, Zely Huma, Khan Bhai, Noshi Doger Noshi Doger, Rakeah Gold Kumar, Niaz Ch, Ali Shah, Mehlam Malik, Khalid Khalid, Mailk Mehrab, Nawazali Nawazaliali, Sari Writes, Bani Abbas, Jani Jani, Saeed Khan Saeed Hasan, Younus Sultan, Sultan Yar, Zahid Khan, Talha Chohan, Hanan H S, Zaib Tan, Alisha Alisha, Afaq Abbasi, Rohan Adnan, Zeeshan Zeeshan Zeeshan Zeeshan, Bint E Fatima, ندیم کوریجو ندیم کوریجو, Abdullah Khan, Iqbal Khan, Indriyas Javed, Malik Ramzan, Rashid Ali Jatoi, Ilyasraza Panwar, ابو ايمن, Pervaiz Ali, Nasir Hussain, Anjum Anjum, Muzamil Asif, Muhammad Hanif Muhammad Hanif, Rimsha Maham Rimsha Maham

نبھانا جانتے ھو..!!میں اگر پوچھوں کیا ہے عشق؟؟تو بتانا جانتے ہو.چلو ہم دونوں کے رشتے میں.دو پیسے لگا کرلگام تمہارے ہاتھ ...
20/02/2024

نبھانا جانتے ھو..!!
میں اگر پوچھوں کیا ہے عشق؟؟
تو بتانا جانتے ہو.

چلو ہم دونوں کے رشتے میں.
دو پیسے لگا کر

لگام تمہارے ہاتھ میں دی.
مگر سچ سچ بنانا
چلانا جانتے ہو..؟؟❤
#واجی












Comment Ur birth month and date
20/02/2024

Comment Ur birth month and date

میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تُم سے...!!!کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم....!!!
20/02/2024

میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تُم سے...!!!
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم....!!!

میرے لفظوں کو خیالوں سے جِلا دیتا ہےکون ہے وہ جو مجھے مجھ سے ملا دیتا ہےاس سے خلوت میں ملاقات کا عالم کیا ہوجو نگاہوں سے...
20/02/2024

میرے لفظوں کو خیالوں سے جِلا دیتا ہے
کون ہے وہ جو مجھے مجھ سے ملا دیتا ہے

اس سے خلوت میں ملاقات کا عالم کیا ہو
جو نگاہوں سے سرِ بزم پلا دیتا ہے

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر چند گھڑیاں یہ ہی ہیں جو آزاد ہیں
19/02/2024

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چند گھڑیاں یہ ہی ہیں جو آزاد ہیں

میرے وجود کی آب و ہوا زمینی نہیںتِیرے حواس سے باہر ہے ذائقہ میرامیرے گریز میں کچھ دن بسر تو کر مِیری جاںتُو  ! اپنے آپ م...
19/02/2024

میرے وجود کی آب و ہوا زمینی نہیں
تِیرے حواس سے باہر ہے ذائقہ میرا

میرے گریز میں کچھ دن بسر تو کر مِیری جاں
تُو ! اپنے آپ میں پائے گا واقعہ میرا

15/02/2024
ہجوم میں فن خلوت غم میں فن تبسمدونوں پر ہے عبور میں مرشد مزاج ہوں May i call u mine Everyone
12/02/2024

ہجوم میں فن خلوت غم میں فن تبسم
دونوں پر ہے عبور میں مرشد مزاج ہوں

May i call u mine Everyone

Welcome to my houseMay i call u mine Everyone
12/02/2024

Welcome to my house
May i call u mine
Everyone

مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورتاب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائےMay i call u mine Everyone
12/02/2024

مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورت

اب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے
May i call u mine
Everyone

Hi everyone 👋May i call u mine Everyone
12/02/2024

Hi everyone 👋
May i call u mine
Everyone

‏ﺍﮮ ﺣُﺴﻦ ! ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫﻣﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﭼﺸﻢِ ﺷﻮﻕ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺣِﺠﺎﺏ ﮨﮯﻣﯿﮟ ﻋِﺸﻖِ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﮨُﻮﮞ، ﺗﻢ ﺣُﺴﻦِ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦﻣﯿﺮﺍ ﺟَﻮﺍﺏ...
11/02/2024

‏ﺍﮮ ﺣُﺴﻦ ! ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ
ﻣﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﭼﺸﻢِ ﺷﻮﻕ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺣِﺠﺎﺏ ﮨﮯ

ﻣﯿﮟ ﻋِﺸﻖِ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﮨُﻮﮞ، ﺗﻢ ﺣُﺴﻦِ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ
ﻣﯿﺮﺍ ﺟَﻮﺍﺏ ﮨﮯ، ﻧﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺟَﻮﺍﺏ ﮨﮯ..
#واجی

May i call u mine #

تم ہمیشہ لال قلم سے ہی کیوں لکھتی ہو؟میں نے ڈائیری بند کرتے ہوئے کہا ناسمجھ لڑکے بہت سوال کرتے ہو چھوڑو نہ لال ہو یا کال...
10/02/2024

تم ہمیشہ لال قلم سے ہی کیوں لکھتی ہو؟
میں نے ڈائیری بند کرتے ہوئے کہا
ناسمجھ لڑکے بہت سوال کرتے ہو چھوڑو نہ لال ہو یا کالا تم پوچھ کے کیا کرو گے ؟
کہنے لگا مجھے نہ تمھارے عجیب سے لاجک بہت اچھے لگتے ہیں اس لیئے ایسے سوال کرتا ہوں
اچھا سنو،
لال رنگ رشتوں میں خون کی علامت ہے
لال رنگ میں احساس کی خوشبو ہوتی ہے
لال رنگ سے لکھے گئے الفاظ دل سے نکلے ہوتے ہیں
لال رنگ سے اس لئے بھی لکھتی ہوں کوئی پڑھ نہ بھی سکے تو محسوس کر لے
میرے لیئے محبت سراپا لال ہے

پر آج سیاہ قلم سے لکھتے دیکھ کر اس نے کچھ نہ پوچھا شاید وہ ناسمجھ اب سمجھدار ہوگیا تھا!✍️
#واجی

May i call u mine

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923216907642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when May i call u mine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to May i call u mine:

Videos

Share


Other Digital creator in Sahiwal

Show All