City40newshd

City40newshd this is our news channel fb page plz subscribe and like this thax

25/12/2022

Kabadi ,کبڈی

25/12/2022

کبڈی میچ ساہیوال۔kabadi match sahiwal

25/12/2022

Kabadi match sahiwal.کبڈی میچ ساہیوال

25/12/2022
25/12/2022

کبڈی کا میچ کون کون دیکھے گا

23/12/2022

Kabaddi match in sahiwal.ساہیوال میں کبڈی ٹورنامنٹ کی تیاریاں

23/12/2022

آئی ٹن میں دھماکے کی اطلاع پولیس والوں نے ٹیکسی روکی تلاشی لینے پر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا
آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار شہید ذرائع

21/12/2022

Pti workers from different groups fight in sahiwal .

20/12/2022

اطلاع برائے بجلی بندش . . . . . . . صبح بروز بدھ لائٹ بند رہے گی 21:12:22صبح 8:30سے شام 4:30لائٹ بند رہے گی اولڈ گریڈ جی ٹی روڈ ساہیوال مینٹیننس کا کام ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں لائٹ بند رہے گی محلہ راجپورہ باہر والا اڈا ڈسپنسری روڈ پیپلز کالونی محلہ محمد پورہ منٹگمری ہوم حسین کالونی فرید کالونی عارف روڈ گلشن نور نذیر ٹاؤن نیازی کالونی المصورون بابا فرید پارک صابر ٹاؤن فیصل کالونی شہباز ٹاؤن عنایت الہی کالونی عمران ٹاؤن ان علاقوں کی لائٹ بند رہے گی جس کی وجہ سے ہم معذرت خواہ ہیں . . . . . . ملتان روڈ فیڈر . . . . . . . عارف روڈ فیڈر . . . . . .،ویسے سٹی بھی بند رہے گی ساہیوال

20/12/2022

اب گورنر راج کی افواہ کون پھیلا رہا ہے

16/12/2022

دوست دوست نا رہا۔خون سفید ہو گیا۔ساہیوال میں دوستوں کے ہاتھوں قتل ہونے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ

09/12/2022

Huge amount of narcotics caught by Sho imtiaz noon

20/11/2022

Awareness cycling rally in sahiwal

16/11/2022

تھانہ فتح شیر کے علاقہ گولچکر کے پاس مبینہ ڈکیتی کی واردات

دو نامعلوم مسلحہ افراد میاں بیوی سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار

ساہیوال میں کار چور گینگ سرگرم
16/11/2022

ساہیوال میں کار چور گینگ سرگرم

ساہیوال تھانہ سٹی کے مصروف ترین علاقہ موروالا چوک میں گاڑی چوری کی واردات چور گاڑی نمبری SLA -40 برنگ بلیک ٹیوٹا کرولا کو بھرے بازار سے لے اڑے شہر اور گردونواح میں موٹر سائیکل اور کار چور گینگ سرگرم

ساہیوال تھانہ سٹی کے مصروف ترین علاقہ موروالا چوک میں گاڑی چوری کی واردات چور گاڑی نمبری SLA -40 برنگ بلیک  ٹیوٹا کرولا ...
16/11/2022

ساہیوال تھانہ سٹی کے مصروف ترین علاقہ موروالا چوک میں گاڑی چوری کی واردات چور گاڑی نمبری SLA -40 برنگ بلیک ٹیوٹا کرولا کو بھرے بازار سے لے اڑے شہر اور گردونواح میں موٹر سائیکل اور کار چور گینگ سرگرم

ڈاکٹر محمد شاھد رسول نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ساھیوال تعینات۔
14/11/2022

ڈاکٹر محمد شاھد رسول نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ساھیوال تعینات۔

14/11/2022

نیوز الرٹ/ایڈشنل آئی جی بھائی کے گھر ڈکیتی کی واردات

ساہیوال:تھانہ غلہ منڈی کی حدود گلشن نور میں ڈکیتی کی واردات گلشن نور میں ایڈیشنل آئی جی گوہر نفیس کے بھائی خاور نفیس کے گھر ڈکیتی واردات ،6 مسلحہ ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی و طلائی زیورات لوٹ کر فرار۔ پولیس ذرائع

14/11/2022

چیچہ وطنی / ڈکیتی کی واردات
جناح ٹاٶن میں 5 مسلح ڈاکوٶں کی تاجر کے گھر مبینہ ڈکیتی کی واردات ڈاکو اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے کے طلاٸ زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ۔ وارات شہر کے معروف تاجر چوہدری اسلم ہمدرد بیکرز والے کے گھر ہوٸ۔ واردات کی اطلاع کے بعد پولس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گٸ

ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی  کے علاقہ عنایت الہٰی کالونی مین بازار میں ڈکیتی کی واردات۔ساہیوال:عنائت الہی کالونی  المدینہ می...
14/11/2022

ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ عنایت الہٰی کالونی مین بازار میں ڈکیتی کی واردات۔

ساہیوال:عنائت الہی کالونی المدینہ میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کی واردات۔

ساہیوال:تین نامعلوم مسلحہ افراد گن پوائنٹ پر ایک لاکھ سے زائد رقم لے کر فرار۔

14/11/2022

ساہیوال : تھانہ کمیر کے علاقہ 115 نائن ایل میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ، پولیس

ساہیوال : فائرنگ سے راہ گیر بچہ جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ، پولیس

ساہیوال : جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا ہے ، پولیس

ساہیوال : پولیس تھانہ کمیر نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ، پولیس تھانہ کمیر

13/11/2022

Good effort team pakistan but bad luck

07/11/2022

07/11/2022

Lighter mood program on farmers problems.کسانوں کے مسائل پر ہلکا پھلکا مزاہ بھرا پروگرام

07/11/2022

عمران خان پر حملہ

چیف جسٹس آف پاکستان کا آئی جی پنجاب کو حملہ کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

عمران خان پر حملے کہ ایف آئی آر کتنی دیر میں درج ہو گی، عدالت کو بتایا جائے، چیف جسٹس آف پاکستان کا حکم

‏سپریم کورٹ نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ایف آئی آر درج نہ کرنے پر آئی جی پولیس پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کر لیا

04/11/2022

فیض آباد کے مناظر ،pti protest at faizabad

27/08/2022

سیلاب میں پھنسے بہن بھائیوں کی مدد کریں ،مرکزی انجمن تاجران نے پہلا قدم اٹھا دیا

09/07/2022

میٹروپولیٹین کارپوریشن عید پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلے پر عزم دیکھائی دیتی ہے

اینٹی کرپشن کی کاروائی
01/07/2022

اینٹی کرپشن کی کاروائی

26/06/2022

شکریہ ملک ندیم کامران صاحب،کمشنر ساہیوال صاحبہ کہ آپ نے میری نشاندہی پر سڑک کا کام مکمل کروایا ۔ملک احتشام علی پھلروان امیدوار براے چیرمین

Address

Sahiwal
Sahiwal

Telephone

+923022999696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City40newshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share