25/07/2023
پیارے بھائی ،
شگفتہ مزاج ،ملنسار ہر دلعزیز شخصیت صدر سبزی منڈی چوھدری محمد افضل گجر کی سینئر صحافیوں ملک ظفر عباس نمائندہ روزنامہ انصاف اور میاں محمد رمضان ڈسٹرکٹ رپورٹر ڈان نیوز ساہیوال ایگزیکٹو ممبر پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال،
کے اعزاز میں مینگو پارٹی کا اہتمام کیا۔
معروف آڑھتی و صدر فروٹ سبزی منڈی چیچہ وطنی نے سبزی منڈی میں پر تکلف پارٹی میں پیارے دوستوں معروف شخصیات چوھدری محمد امجد شامی وڑائچ 40 بارہ ایل ۔ معروف صحافی خالد شہزاد نمائندہ وائس نیوز ،ساجد محمود ایڈووکیٹ ۔
مدثر نذر ورک ایڈووکیٹ،منیر عارف نمائندہ چینل 5 نیوز ، چوھدری قمر زمان تارڑ نمائندہ نوید وطن ، اور عقیل راجپوت کو بھی مدعو کیا تھا ۔
آخر میں دوستوں نے چوھدری محمد افضل گجر صدر فروٹ سبزی منڈی کو عمرہ کی سعادت کے لئے جانے ❤️ کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ اور مینگو پارٹی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔