AZ News 10

AZ News 10 AZ News is madia

ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنا کر سرفراز احمد کا بڑا بیان کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز ا...
06/01/2023

ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنا کر سرفراز احمد کا بڑا بیان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہوم گراؤنڈ پر سنچری بنانے کی تمنا پوری ہوگئی۔

کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ڈرا ہونے کے بعد سرفراز احمد نے پریس کانفرنس کی اور نیوزی لینڈ کے خلاف آج کی 118 رنز کی اننگز کو کیریئر کی بہترین اننگز قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ خواہش تھی ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر سنچری بناؤں، تمنا پوری ہوگئی، یہ میرے کیریئر کی بہترین سنچری تھی۔

Video Player is loading.
Play

Unmute
Unibots.in
وکٹ کیپر بیٹر نے مزید کہا کہ ہم سیشن بائی سیشن کھیل رہے تھے، کوشش میچ جیتنے کی تھی لیکن 2 وکٹیں گرنے کے بعد میچ مشکل ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ آغا سلمان جب آؤٹ ہوئے تو ڈرا کی جانب سوچ جانے لگی، سعود شکیل اور آغا سلمان طویل کھیل جاتے تو نتیجہ ہمارے حق میں ہوتا۔سرفراز احمد نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں ہوئیں تو مجھے موقع ملا، بابر اعظم نے بھی پریکٹس میں مجھے کھلانے کا بتایا تھا۔

چائلڈ پورنو گرافی، بلیک میلنگ اور ہم جنس پرستی میں ملوث 20 ملزمان گرفتار
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کے کپتان ہیں، جب تک وہ کپتان ہیں، ہمیں انہیں سپورٹ کرنا چاہیے۔قومی بیٹر کا کہنا تھا کہ ہر ٹیم انگلینڈ کی طرح ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیل سکتی، خواہش تھی ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر سنچری بناؤں، تمنا پوری ہوگئی۔

مزید :
کھیل -

Sahiwal میں استعمال شُدہ کاریں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ سستی ہو سکتی ہیں
استعمال شدہ کار کی قیمتیں۔ اشتہارات تلاش کریں۔
|
Sponsored
The 15 Most Beautiful Scenic Roads In The World
BuzzNFun.com
|
Sponsored
What this dog did with a tiger and a lion will amaze you.
Kingdom Of Men
|
Sponsored
Working in the USA for Pakistan Residents (English knowledge might be required)
USA Work | Search Ads
|
Sponsored
Sahiwal میں ڈیٹا سائنس ماسٹرز پروگرام وہی ہو سکتا ہے جسے آپ تلاش کر رہے ہیں
ڈیٹا سائنس ماسٹر | اشتہارات تلاش کریں۔
|
Sponsored
First Indicators Of Breast Cancer May Be Hard to Spot
Breast Cancer Treatment | Search Ads
|
Sponsored
Nine habits of people who always have a tidy home
And More
|
Sponsored
نجم سیٹھی نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے کے معاملے پر اہم بیان جاری کر دیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دورہ
Daily Pakistan Urdu
Reporting Live: 20 of the Richest, Most Fabulous Female News Anchors on TV
Networthus.com
|
Sponsored
Chrissy Metz Is So Skinny Now And Looks Gorgeous
Oceandraw
|
Sponsored
An Online MBA in the USA could change your life, see options
Online MBA in USA | Search Ad
|
Sponsored
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی سودھی کا پاکستان سے کیا تعلق ہے ؟ پہلی مرتبہ دلچسپ انکشاف کر دیا
Daily Pakistan Urdu
Ditch these Everyday Foods and See What Happens
HealthSupportMag.com
|
Sponsored
محمد عامر نے قومی ٹیم میں دوبارہ کھیلنےسے متعلق بڑا اعلان کر دیا
Daily Pakistan Urdu
شاہد آفریدی کو دراصل پی سی بی میں عہدہ کیوں دیا گیاہے ؟ نجم سیٹھی نے کھل کر بتا دیا
Daily Pakistan Urdu
مشہور خبریں
مزید
Jan 05, 2023 | 11:08:AM
پاکستان کی سینئر اداکارہ "حنا خواجہ "کے شوہر "روجربیات "انتقال کرگئے
Jan 05, 2023 | 16:04:PM
محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیش گوئی
Jan 05, 2023 | 15:27:PM
شہید افسران کے جنازے پر ڈی جی آئی ایس آئی نے نئی روایت قائم کر دی
Jan 05, 2023 | 00:07:AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
Jan 06, 2023 | 00:36:AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟
Jan 06, 2023 | 10:53:AM
حکومت نے چھوٹی گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی رعایت دیدی

ای پیپر
ویڈیو گیلری
مزید
وہ لڑکی جس نے اپنے سے شادی کے خواہشمند ڈھیروں مردوں کو کنگال کر دیا
اگلی مرتبہ کسی کا مذاق اڑانے سے پہلے سڑکوں پر اخبار بیچنے والے لڑکے کی یہ کہانی ...
بلاگ
ڈنکرک، بغاوتیں ……اورخلافت آپریشن
فضل حسین اعوان
مٹی ، جہاں سے خوراک پیدا ہوتی ہے
شاہد افراز خان
قبائلی ضم شدہ اضلاع میں جرگہ سسٹم
فخرالاسلام کاکا خیل
برآمدات بڑھائے بغیر تبدیلیاں
اصغرعلی
سیاسی مذاکرات ہی مسائل کا حل
محمد بلال نصراللہ
جان اللہ کو دینی ہے
محمد راحیل معاویہ
عوام کس کو نجات دہندہ سمجھیں
طیبہ بخاری
نیوزلیٹر
Enter Name

Enter eMail Address

شیئرکریں

کراچی میں ٹیوشن سنٹر کے اندر فائرنگ، طالب علم جاں بحق کراچی میں ٹیوشن سنٹر کے اندر فائرنگ، طالب علم جاں بحق    کراچی(ڈیل...
06/01/2023

کراچی میں ٹیوشن سنٹر کے اندر فائرنگ، طالب علم جاں بحق

کراچی میں ٹیوشن سنٹر کے اندر فائرنگ، طالب علم جاں بحق


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلشن اقبال میں ٹیوشن سینٹر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی مدینہ مسجد کے قریب واقع ٹیوشن سینٹر میں فائرنگ کے واقعہ میں 19 سالہ طالبعلم احسن ولد اختر شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Video Player is loading.
Play

Unmute
Unibots.in
اس حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیراز کے مطابق نوجوان کو بڑے اسلحے سے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، جمعرات کو کوچنگ سینٹر میں کچھ طلبہ کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس پر انتظامیہ نے صلح کرا دی تھی تاہم جمعہ کو ایک نوجوان اپنے ہمراہ دیگر لڑکوں کو لایا اور کوچنگ سینٹر میں طالبعلم احسن پر کلاشنکوف سے فائرنگ کر دی اور اپنے ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔

چائلڈ پورنو گرافی، بلیک میلنگ اور ہم جنس پرستی میں ملوث 20 ملزمان گرفتار
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ ملزم بوری میں کلاشنکوف چھپا کر لایا۔ گلشن اقبال پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں ایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے، مقتول احسن نے میٹرک پاس کیا تھا اور وہ فرسٹ ایئر کا طالبعلم تھا جبکہ ملزم لقمان جس نے فائرنگ کی تھی وہ نویں جماعت کا طالبعلم ہے۔

پولیس نے بتایا کہ مقتول او ملزم دونوں ہی گلشن اقبال ضیا کالونی کچی آبادی کے رہائشی ہیں تاہم پولیس فرار ہونے والے ملزم لقمان کی تلاش میں چھاپے مار ہی ہے تاہم فوری طور پر جھگڑے کی وجہ کا بھی تعین نہیں ہو سکا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

"وہ شطرنج کے مہرے نہیں تھے" شہزادہ ہیری کے افغانستان میں 25 افراد کے قتل کے اعتراف پر طالبان کا ردِ عمل آگیا
مزید :
علاقائی -سندھ -کراچی -

Sahiwal میں استعمال شُدہ کار کی قیمت آپ کو حیران کر سکتی ہے
استعمال شدہ کار کی قیمتیں۔ اشتہارات تلاش کریں۔
|
Sponsored
Sahiwal میں ڈیٹا سائنس ماسٹرز پروگرام وہی ہو سکتا ہے جسے آپ تلاش کر رہے ہیں
ڈیٹا سائنس ماسٹر | اشتہارات تلاش کریں۔
|
Sponsored
More And More People Are Putting Vinegar In Their Washing Machine - The Results Are Really Incredible!
House Tricks
|
Sponsored
Ditch these Everyday Foods and See What Happens
HealthSupportMag.com
|
Sponsored
Why You’re Not Building Muscle After 40
TheSeniorMag.com
|
Sponsored
31 Hilarious T-Shirt That Went Viral Because They Were So Funny!
Luxurylevels.com
|
Sponsored
Rent a Private Jet in Sahiwal
Private Jets | Search Ads
|
Sponsored
عمران خان سے جنسی تعلقات کے دعووں پر بالآخر خواجہ سرا رمل علی نے بھی خاموشی توڑ دی، ویڈیو پیغام جاری کردیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف خواجہ سرا رمل علی نے ریحام خان کےاپنی کتاب میں کیے
Daily Pakistan Urdu
WD-40 And 20 Of Its Uses
Kingdom Of Men
|
Sponsored
The One WD40 Trick Everyone Should Know About
Free Hub
|
Sponsored
Online Project Management Courses Might Be More Fun than You Think
Online Project Management Courses | Search ads
|
Sponsored
’جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے جسمانی تعلق قائم کرنا پسند نہیں کرتیں‘
Daily Pakistan Urdu
Fantastic Bra and Panty Sets
Bras | Search Ads
|
Sponsored
جنسی گڑیاﺅں کو آزادی مل گئی، پابندی ختم
Daily Pakistan Urdu
صدام حسین کو گرفتار کرنے والی ٹیم کے رکن نے پہلی بار تفصیل دنیا کو بتادی
Daily Pakistan Urdu
مشہور خبریں
مزید
Jan 05, 2023 | 11:08:AM
پاکستان کی سینئر اداکارہ "حنا خواجہ "کے شوہر "روجربیات "انتقال کرگئے
Jan 05, 2023 | 16:04:PM
محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیش گوئی
Jan 05, 2023 | 15:27:PM
شہید افسران کے جنازے پر ڈی جی آئی ایس آئی نے نئی روایت قائم کر دی
Jan 05, 2023 | 00:07:AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
Jan 06, 2023 | 00:36:AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟
Jan 06, 2023 | 10:53:AM
حکومت نے چھوٹی گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی رعایت دیدی

ای پیپر
ویڈیو گیلری
مزید
وہ لڑکی جس نے اپنے سے شادی کے خواہشمند ڈھیروں مردوں کو کنگال کر دیا
اگلی مرتبہ کسی کا مذاق اڑانے سے پہلے سڑکوں پر اخبار بیچنے والے لڑکے کی یہ کہانی ...
بلاگ
ڈنکرک، بغاوتیں ……اورخلافت آپریشن
فضل حسین اعوان
مٹی ، جہاں سے خوراک پیدا ہوتی ہے
شاہد افراز خان
قبائلی ضم شدہ اضلاع میں جرگہ سسٹم
فخرالاسلام کاکا خیل
برآمدات بڑھائے بغیر تبدیلیاں
اصغرعلی
سیاسی مذاکرات ہی مسائل کا حل
محمد بلال نصراللہ
جان اللہ کو دینی ہے
محمد راحیل معاویہ
عوام کس کو نجات دہندہ سمجھیں
طیبہ بخاری
نیوزلیٹر
Enter Name

Enter eMail Address

شیئرکریں
ہوم ہمارے بارے میں رابطہ اشتہارات

Privacy Policy Terms of Service
Copyright 2023. Reproduction of this website's content without express written permission from 'Daily Pakistan' is strictly prohibited.
Tailor-made web CMS for Newspapers, Magazines, TV Channels, Radio Channels

"وہ شطرنج کے مہرے نہیں تھے" شہزادہ ہیری کے افغانستان میں 25 افراد کے قتل کے اعتراف پر طالبان کا ردِ عمل آگیا  "وہ شطرنج ...
06/01/2023

"وہ شطرنج کے مہرے نہیں تھے" شہزادہ ہیری کے افغانستان میں 25 افراد کے قتل کے اعتراف پر طالبان کا ردِ عمل آگیا



"وہ شطرنج کے مہرے نہیں تھے" شہزادہ ہیری کے افغانستان میں 25 افراد کے قتل کے اعتراف پر طالبان کا ردِ عمل آگیا
Jan 06, 2023 | 21:20:PM



کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہزادہ ہیری نے اپنی یادداشتوں میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں اپنی فوجی خدمات کے دوران 25 افراد کو قتل کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 'سپیئر' نامی خود نوشت میں، جو اگلے ہفتے ریلیز کی جائے گی، ڈیوک آف سسیکس نے اس قتل کو لڑائی کے دوران بورڈ سے 'شطرنج کے مہرے' اتارنے کے مترادف قرار دیا۔

اس انکشاف پر طالبان رہنما انس حقانی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جنہوں نے شہزادہ ہیری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو انہوں نے مارا وہ 'شطرنج کے مہرے' نہیں بلکہ انسان تھے۔ یادداشت کے سرورق کی تصویر شیئر کرتے ہوئے طالبان رہنما نے سلسلہ وار ٹویٹس میں لکھا، 'مسٹر۔ ہیری! جن کو تم نے مارا وہ شطرنج کے مہرے نہیں تھے، وہ انسان تھے۔ ان کے خاندان تھے جو ان کی واپسی کے منتظر تھے۔

Pause

Unmute
Unibots.in
کراچی میں ٹیوشن سنٹر کے اندر فائرنگ، طالب علم جاں بحق
انہوں نے مزید کہا کہ 'افغانوں کے قاتلوں میں سے بہت سے لوگ اپنے ضمیر کو ظاہر کرنے اور اپنے جنگی جرائم کا اعتراف کرنے کی شائستگی نہیں رکھتے، سچ وہی ہے جو آپ نے کہا ہے۔ ہمارے معصوم لوگ آپ کے سپاہیوں، فوجی اور سیاسی لیڈروں کے لیے شطرنج کے مہرے تھے۔ پھر بھی، آپ کو سفید اور سیاہ 'مربع' کے اس 'کھیل' میں شکست ہوئی۔

انس حقانی نے مزید کہا کہ اس اعتراف پر انہیں امید ہے کہ شہزادہ ہیری کو عالمی عدالتِ انصاف میں طلب نہیں کیا جائے گا لیکن یہ مظالم تاریخ میں ضرور یاد رکھے جائیں گے۔

مزید :
بین الاقوامی -

Sahiwal میں ڈیٹا سائنس ماسٹرز پروگرام آپ کی سوچ سے بھی زیادہ سستا ہو سکتا ہے
ڈیٹا سائنس ماسٹر | اشتہارات تلاش کریں۔
|
Sponsored
Sahiwal میں استعمال شُدہ کاریں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ سستی ہو سکتی ہیں
استعمال شدہ کار کی قیمتیں۔ اشتہارات تلاش کریں۔
|
Sponsored
Buzz Aldrin Comes Clean About Moon Landing Photo
Articles Skill
|
Sponsored
The One WD40 Trick Everyone Should Know About
Free Hub
|
Sponsored
Soldier Send His Wife This Gift While Deployed - She Divorced Him 24 Hours Later
Housing Lover
|
Sponsored
Prices of Unsold New SUV's In Sahiwal Could Greatly Surprise You
Unsold New SUV | Search
|
Sponsored
Mother sold her daughter's old bed. 3 days later the buyer made an incredible discovery!
Kingdom Of Men
|
Sponsored
عمران خان سے جنسی تعلقات کے دعووں پر بالآخر خواجہ سرا رمل علی نے بھی خاموشی توڑ دی، ویڈیو پیغام جاری کردیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف خواجہ سرا رمل علی نے ریحام خان کےاپنی کتاب میں کیے
Daily Pakistan Urdu
You may not believe flight prices
Plane Tickets | Search ads
|
Sponsored
Want to spend more time with family? A Data Science Masters Degree might offer you more freedom
Data Science Masters | Search Ad
|
Sponsored
15 Abandoned Places on Earth that Will Leave You Stunned
BestWomensMag.com
|
Sponsored
’جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے جسمانی تعلق قائم کرنا پسند نہیں کرتیں‘
Daily Pakistan Urdu
Pakistan Solar Panels: See How Much It Will Cost To Install Them (See Prices)
Best Solar Panel System
|
Sponsored
جنسی گڑیاﺅں کو آزادی مل گئی، پابندی ختم
Daily Pakistan Urdu
صدام حسین کو گرفتار کرنے والی ٹیم کے رکن نے پہلی بار تفصیل دنیا کو بتادی
Daily Pakistan Urdu
Boy Reveals Dad's Secret At School, Doctors Take Him To Hospital The Next Day
Housediver
|
Sponsored
She washed her hair with cola and this was the result
Tips and Tricks
|
Sponsored
Private Jet Round Trip Costs From Sahiwal
Private Jets | Search Ads
|
Sponsored
بائیک پر شرمناک طریقے سے سفر کرنیوالے بھارتی جوڑے کو گرفتار کرلیاگیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بائیک پر شرمناک طریقے سے سواری کرنے والے لڑکا لڑکی کو پولیس
Daily Pakistan Urdu
What this dog did with a tiger and a lion will amaze you.
Kingdom Of Men
|
Sponsored
Do You Speak English? You May Earn More with A Home Job than Before
Work from Home | Search ads
|
Sponsored
Studying in Germany Might Be Easier than You Think
Study in Germany | Search Ads
|
Sponsored
کبریٰ خان کی دھمکی پر میجر ( ر) عادل راجہ کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں
Daily Pakistan Urdu
Located in Pakistan? Work From Home Opportunities - Sell Products Online
Online Product Selling | Search Ad
|
Sponsored
جہاز میں جب آپ پاخانہ کرتے ہیں تو فضلہ کہاں جاتا ہے؟ جواب آپ کے اندازے غلط ثابت کردے
Daily Pakistan Urdu
نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا
Daily Pakistan Urdu
مشہور خبریں
مزید
Jan 05, 2023 | 11:08:AM
پاکستان کی سینئر اداکارہ "حنا خواجہ "کے شوہر "روجربیات "انتقال کرگئے
Jan 05, 2023 | 16:04:PM
محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیش گوئی
Jan 05, 2023 | 15:27:PM
شہید افسران کے جنازے پر ڈی جی آئی ایس آئی نے نئی روایت قائم کر دی
Jan 05, 2023 | 00:07:AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
Jan 06, 2023 | 00:36:AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟
Jan 06, 2023 | 10:53:AM
حکومت نے چھوٹی گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی رعایت دیدی

ای پیپر
ویڈیو گیلری
مزید
وہ لڑکی جس نے اپنے سے شادی کے خواہشمند ڈھیروں مردوں کو کنگال کر دیا
اگلی مرتبہ کسی کا مذاق اڑانے سے پہلے سڑکوں پر اخبار بیچنے والے لڑکے کی یہ کہانی ...
بلاگ
ڈنکرک، بغاوتیں ……اورخلافت آپریشن
فضل حسین اعوان
مٹی ، جہاں سے خوراک پیدا ہوتی ہے
شاہد افراز خان
قبائلی ضم شدہ اضلاع میں جرگہ سسٹم
فخرالاسلام کاکا خیل
برآمدات بڑھائے بغیر تبدیلیاں
اصغرعلی
سیاسی مذاکرات ہی مسائل کا حل
محمد بلال نصراللہ
جان اللہ کو دینی ہے
محمد راحیل معاویہ
عوام کس کو نجات دہندہ سمجھیں
طیبہ بخاری
نیوزلیٹر
Enter Name

Enter eMail Address

شیئرکریں
ہوم ہمارے بارے میں رابطہ اشتہارات

Privacy Policy Terms of Service
Copyright 2023. Reproduction of this website's content without express written permission from 'Daily Pakistan' is strictly prohibited.
Tailor-made web CMS for Newspapers, Magazines, TV Channels, Radio Channels : Powered By

04/01/2023

 # AZ News 10
04/01/2023

# AZ News 10

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZ News 10 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AZ News 10:

Share