07/11/2024
صادق آباد
ماڈل ٹاؤن میں دن دیہاڑے چوری کی واردات شہریوں نے ناکام بنا دی ، ملزم گھر کا تالا توڑ کر چوری کی نیت سے داخل ہو رہا تھا ...
شہریوں نے درگت بنا کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا....