SAWA TV

SAWA TV informative contant

With brother at sindh river chacran shreef
10/04/2024

With brother at sindh river chacran shreef

21/02/2024

خاں نے پی پی پی سے ہاتھ
نا ملا کر ایک بار پھر ثابت کر دیا
اسکا مقصد حکومت نہیں
خودمختاری ہے۔الحمداللہ ہمارا انتحاب بالکل درست.

18/02/2024

بریکینگـ نیوز 🔥
جہلم کے RO نے استعفی دیدیا.
مجھ سے زبردستی ساٸن کرواۓگٸے جعلی فارم 47پر.

17/02/2024

مرشد نے کہا تھا
میری موت ہوگی یا اس سسٹم کی
آج سب نے سسٹم کو مرتے دیکھا

17/02/2024

17 فروری
17 سیٹیں
اعلان ختم

16/02/2024

انٹرنیشنل میڈیا کو انگریزی زبان میں PTI اس وقت سارے فارم 45 پڑھ کر سنا رہی ہے یہ بہت بڑا کھڑاک ثابت ہوگا
✌️✌️

14/02/2024

‏‏ساری جماعتوں کو چاہیے کہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں اور جنہوں نے الیکشن جتوایا ہے انہیں کہیں آئیں اب حکومت چلائیں😎

*ارشاد بھٹی*😂

14/02/2024

‏ایک درویش نے جیل میں بیٹھ کر لوگوں کی سیاست ختم کردی۔۔!!!! ✌️saqib writes

14/02/2024

حساب لگاو ۔ کہ جو بندہ ایمانداری سے جیت نہیں پایا وہ ایمانداری سے ملک چلائے گا

14/02/2024

فوج کا حمایت یافتہ کھوتا اکیلے دوڑ کر بھی ریس نہ جیت سکا
الجزیرہ Beshk

14/02/2024

مجھے فخر ہے ہم جوانوں نے مل کر 75 سالہ
بادشاہت کی جڑیں ہلا کر رکھ دی ہیں
🔥✌🏻

13/02/2024

میں نے خبردار کیا تھا کہ یہ شخص آپکو ہزار میں ہزار مرتبہ حیران کرے گا،🔥

رمیز راجہ💯

13/02/2024

یقین کریں الیکشن سے پہلے ہم مخدوم صاحب نہایت ہی ایماندار اور خاندانی شخص تصور کرتے رہے۔
مگر دھاندلی کے بعد بھانڈا پھوٹ گیا۔

12/02/2024

بہت بڑی بریکنگ نیوز
خبر ہے
خان کو کسی بھی وقت بنی گالہ شفٹ کیا جا سکتا ہے ✌️🚨

Awaam ne Zaleel krna shuru kr diya hay dosto
11/02/2024

Awaam ne Zaleel krna shuru kr diya hay dosto

11/02/2024

*دوبارہ گنتی میں شاہ مخمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی بھی جیت گئیں اور فیصل آباد والی سیٹ بھی پی ٹی آئی کو مل گئی۔✌💯🔥*
*آ رہا ہے خان۔۔🔥*

11/02/2024

کھوتا وزیراعظم کسی شرط پر نہیں بن سکتا اسکو بتا دیا گیا ہے ☺️

11/02/2024

بیرسٹر نبیل ڈاہر نے این اے 173 کا رزلٹ چیلنج کر دیا۔

Address

Jdw Sadiqabad
Sadiqabad Jagir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAWA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sadiqabad Jagir

Show All