05/02/2024
السلام علیکم!
محترم ممبران آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کی رشتہ دار خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کررہی ہیں، اُن کو اطلاع دی جاتی ہے جس عورت اور اس کے خاوند دونوں کی عمر 35 سال سے کم ہے تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے ان کو 1.5 لاکھ روپے کی امداد کی جارہی ہے تاکہ وہ گھر میں اپنا کاروبار کرسکیں. اگر کوئی آپ کا جاننے والا ہے تو مجھے پرسنل آئی ڈی کارڈ نمبر سینڈ کردیں میں آگے فارورڈ کردوں گا جو اہل ہوں گے ان کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے باقاعدہ کال کی جائے گی.
جزاکم اللّٰہ خیراً