Mr Tauqeer

Mr Tauqeer وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الْمُنتَهَىٰ﴾
[ النجم: 42]
“And that to your Lord is the fanality”
(2)

Today's beautiful picture ❤       #الله     #اسلام #مسلم Like follow share ❤️//                                         ...
30/03/2024

Today's beautiful picture ❤

#الله

#اسلام
#مسلم


Like follow share ❤️

//

ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﻃَﮩِّﺮْ ﻗَﻠْﺒِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﻨِﻔَﺎﻕِﺍﮮ ﺍﷲ ! ﻣﻴﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯﻭَﻋَﻤَﻠِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺮِّﻳَﺂﺀِﻣﻴﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺭﻳﺎﻭﻧﻤﻮﺩ ﺳﮯﻭَ...
29/03/2024

ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﻃَﮩِّﺮْ ﻗَﻠْﺒِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﻨِﻔَﺎﻕِ
ﺍﮮ ﺍﷲ ! ﻣﻴﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯ
ﻭَﻋَﻤَﻠِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺮِّﻳَﺂﺀِ
ﻣﻴﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺭﻳﺎﻭﻧﻤﻮﺩ ﺳﮯ
ﻭَﻟِﺴَﺎﻧِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﮑَﺬِﺏِ
ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯ ،
ﻭَﻋَﻴْﻨِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﺨِﻴَﺎﻧَﮧِ
ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮ ،
ﻓَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠَﻢُ ﺧَﺂﺋِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴُﻦِ ﻭَﻣَﺎ ﺗُﺨْﻔِﻲ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭْﺭِ
ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ .

آمیـــــــــــــن اللھم آمیـــــــــــــن 💕
Jumma mubarak duaon main yad rakhye ga sb
#توقیر

اگر کسی ممبر نے مجھے😁عید کا سوٹ لے کے دینا ہے 🙄تو کسی بھی رنگ کا لے لینا🙊 ہر رنگ جچتا ہے مجھ پہ الحمدللہ 😛 #توقیر
28/03/2024

اگر کسی ممبر نے مجھے😁
عید کا سوٹ لے کے دینا ہے 🙄
تو کسی بھی رنگ کا لے لینا🙊
ہر رنگ جچتا ہے مجھ پہ الحمدللہ 😛

#توقیر

سرخ گائے اور ہیکل سلیمانیبچپن میں سنا تھا کہ صیہونی ایک سرخ گائے کے پیدا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ، تاکہ اسے یروشلم میں...
28/03/2024

سرخ گائے اور ہیکل سلیمانی

بچپن میں سنا تھا کہ صیہونی ایک سرخ گائے کے پیدا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ، تاکہ اسے یروشلم میں جبل الزیتون پر قربان کر کے جلایا جائے ، اسکے بعد مسجد اقصی اور سنہرا گنبد شہید کر کے ہیکل سلیمانی کی تعمیر ہو گی ۔ مجھے لگتا تھا کہ وہ وقت بہت دور ہے ۔ ہم تب تک کہاں زندہ ہوں گے ۔
سالوں سے اس گائے کی تلاش جاری تھی ۔ آپ نے اگر سورہ بقرہ میں گائے کا قصہ پڑھا ہو تو آپ جانتے ہوں گے کہ جس گائے کے قربان کرنے کا بنی اسرائیل کو حکم دیا گیا تھا اسکی خصوصیات کیا تھیں ۔ اب بھی اسی خصوصیات کی گائے کی تلاش ہو رہی تھی ۔ امریکی ریاست ٹیکساس اپنی سرخ گائیوں کے لئیے مشہور ہے اور کئی سال کی تلاش کے بعد ستمبر 2022 میں ایسی پانچ بچھڑیاں تلاش کر لی گئیں ۔ انکو فلسطین پہنچایا گیا ۔ اور انکی لوکیشن خفیہ رکھی گئی ۔ انکے معائنے وغیرہ ہوتے رہے اور اب چار گائیں ایسی ہیں تیار ہیں جن کو قربانی کے لئیے موزوں قرار دیا گیا ہے ۔ جبل الزیتون پر 12 سال پہلے ایک پلاٹ خرید لیا گیا تھا ، جس پر قربان گاہ بھی تیار ہو چکی ہے ، جہاں گائے کو جلایا جائے گا اور اسکے ساتھ ہی ہیکل کی تعمیر کا پہلا اقدام پورا ہو جائے گا ۔ ضروری نہیں کہ اگلی ہی دن تعمیر شروع ہو جائے ، لیکن رسومات شروع ہو جائیں گی ۔۔
اور یہ قربانی بہت جلد ہو گی ۔ کیونکہ گائے کی عمر تین سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے ۔ اور اپریل میں ہی شائد یہودیوں کی عید پر یہ قربانی کر دی جائے ۔
وقت آ بھی گیا ۔ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ وقت آ گیا ہے ۔ میرا دل چاہ رہا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہو ۔ لیکن پچھلے پانچ مہینوں میں فلسطینیوں کے ساتھ جو کچھ ہو گیا ، اور 52 مسلمان ریاستیں سوائے مذمت اور سفارتکاری کے کچھ نہ کر سکیں،۔ جب مسلمانوں سے یہودی پروڈکٹس کا بائکاٹ تک نہ ہو سکا ، معمولی قربانیاں نہ دی جا سکیں ، جہاد تو بہت دور کی بات ہے ۔۔اسکے بعد کچھ بھی ممکن ہے ۔۔
انہوں نے دیکھ لیا کہ مسلمانوں میں کتنا دم خم ہے ۔ اب اگر مسجد اقصی شہید بھی کر دی جائے تو زیادہ سے زیادہ شور مچے گا ۔ مذمت ہو گی ۔ جلوس نکلیں گے ۔ اور بس ۔۔
ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے ساتھ ہی قیامت کی بڑی نشانیاں شروع ہو جائیں گے ۔ اور پھر بہت تیزی سے ایک کے بعد ایک واقعات ہوں گے ۔۔

‏لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں ، انکو  اپنے اوپر  لاد لو گے تو کمر  ٹوٹ جائے گی ، انکو اپنے قدموں تلے رکھو گے تو...
22/01/2024

‏لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں ، انکو اپنے اوپر لاد لو گے تو کمر ٹوٹ جائے گی ، انکو اپنے قدموں تلے رکھو گے تو بلندی پر پہنچ جاو گے…

#توقیر

موسیقی ترک کردو"فقط اس وجہ سے نہیں کہ میوزک حرام ہے"بلکہ اس لئے کہ جس ذات نے آپکو سماعت بخشی اسے یہ پسند نہیں۔"🫀👑 #توقیر
20/01/2024

موسیقی ترک کردو"
فقط اس وجہ سے نہیں کہ میوزک حرام ہے"
بلکہ اس لئے کہ جس ذات نے آپکو سماعت بخشی اسے یہ پسند نہیں۔"🫀👑
#توقیر

کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ رَبُّ الْعَالَمِينَ تک پہنچنے کیلئے رَحْمَتُ الِّلْعَالَمِينَ کی پیروی ضروری ہے۔۔صلَّـی ...
19/01/2024

کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ رَبُّ الْعَالَمِينَ تک پہنچنے کیلئے رَحْمَتُ الِّلْعَالَمِينَ کی پیروی ضروری ہے۔۔

صلَّـی اللّٰــہُ عَلَیْہِ وآلہٖ وسلَّم...!!♥️🤍♥️

#توقیر

انسان کی سب سے بڑی حماقت یہ ہوتی ہے کہ وہ ایسے شخص کے لیے افسردہ ہوتا ہے جو اپنی زندگی انتہائی خوشی سے گزار رہا ہو!!🖤 #ت...
18/01/2024

انسان کی سب سے بڑی حماقت یہ ہوتی ہے کہ وہ ایسے شخص کے لیے افسردہ ہوتا ہے جو اپنی زندگی انتہائی خوشی سے گزار رہا ہو!!🖤

#توقیر

اے بہت جلد راضی ہوجانے والے اللّٰه، اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں! آمین!۔۔۔ #توقیر
16/01/2024

اے بہت جلد راضی ہوجانے والے اللّٰه، اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں!
آمین!۔۔۔
#توقیر

‎سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی کے پاس بھی آپشنز کی کمی نہیں ہے پھر بھی اگر کوئی آپکے ساتھ مخلص ہےتو اس کی قدر کیجئے 🖤 #تو...
12/01/2024

‎سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی کے پاس بھی آپشنز کی کمی نہیں ہے پھر بھی اگر کوئی آپکے ساتھ مخلص ہےتو اس
کی قدر کیجئے 🖤

#توقیر

*اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْن* 🌸*بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا 🖤 #توقیر
10/01/2024

*اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْن* 🌸

*بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا 🖤
#توقیر

:میرے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہیں۔ ۔۔۔۔۔میں بات کرتا  ہوں تو بات بھی بگڑ جاتی ہے🖤 #توقیر
09/01/2024

:میرے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہیں۔ ۔۔۔۔۔
میں بات کرتا ہوں تو بات بھی بگڑ جاتی ہے🖤

#توقیر

آپ جب کبھی بھی اپنی زندگی کے حادثات پر نظر دوڑائیں گے آپ پر انکشاف ہو گا کہ جس انسان کے آپ سب سے زیادہ معذرت کے مقروض ہی...
06/01/2024

آپ جب کبھی بھی اپنی زندگی کے حادثات پر نظر دوڑائیں گے آپ پر انکشاف ہو گا کہ جس انسان کے آپ سب سے زیادہ معذرت کے مقروض ہیں
‏وہ شخص آپ خود ہیں🖤
#توقیر

06/01/2024
05/01/2024

کہتے ہو کہ قرآن میں ابوبکر ؓ کہاں ہے
تم آیتِ فی الغار نہیں دیکھ رہے کیا ❤️

22جمادی الثانیہ یوم وفات سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
#توقیر

اور پھر ایک دن ایسا بھی آئے گا جب آپ اپنے بستر پر نہیں اپنی قبر میں اٹھیں گے ۔اور تب اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ آپ نے...
04/01/2024

اور پھر ایک دن ایسا بھی آئے گا جب آپ اپنے بستر پر نہیں اپنی قبر میں اٹھیں گے ۔اور تب اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ آپ نے مستقبل کے لیے کیا سوچ رکھا تھا ۔تب صرف یہ بات معنی رکھے گی آپ نے کیسے گزاری وہ زندگی جو آپ گزار آئے ہیں ۔اس لیے اٹھ جائیں اس سے پہلے کہ آپ قبر میں اٹھائے جائیں ۔🖤

#توقیر

03/01/2024

کتنی بے کیف سی ره جاتی ہے دل کی بستی ، کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے ......🥀

#توقیر

01/01/2024

اِصلاح کے سو اِلفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر اِنسان کو مضبوط بناتی ہے کُچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خُود پر بِیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں.🖤

#توقیر

لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا ا...
01/01/2024

لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس اندازمیں بات کرتے ہیں....!🖤

#توقیر

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Tauqeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All