Insaaf Nama انصاف نامہ

Insaaf Nama انصاف نامہ Weekly Insaaf Nama Karachi Weekly Newspaper

06/04/2024
گندھارا کوریڈور بل نامنظور!وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا قومی اسمبلی میں گندھارا کوریڈور بل پیش کرنے پر ردع...
05/04/2024

گندھارا کوریڈور بل نامنظور!

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا قومی اسمبلی میں گندھارا کوریڈور بل پیش کرنے پر ردعمل اور پیغام۔

میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ ک...
05/04/2024

میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ عمران خان

*مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا پی آئی اے نجکاری پر ردعمل* جعلی فارم 47 حکومت نے آتے ہی پی آئی اے سے ہاتھ دھو بیٹھنے ک...
04/04/2024

*مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا پی آئی اے نجکاری پر ردعمل*

جعلی فارم 47 حکومت نے آتے ہی پی آئی اے سے ہاتھ دھو بیٹھنے کی تیاری مکمل کرلی، شوباز شریف نے شوکیس میں قومی ادارے فروخت کرنے کے لئے رکھ دئیے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: اس جعلی حکومت کا خاتمہ اب لازم ہے، ورنہ یہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت پورے پاکستان کو بھیچ کر لندن بھاگ جائیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:قومی اداروں کی نجکاری مسلم لیگ ن کا پرانہ وطیرہ رہا ہے۔مسلم لیگ ن کے پاس ملک چلانے کیلئے کوئی ٹھوس اقتصادی پالیسی نہیں ہے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور :قومی اداروں کی نجکاری ماضی میں انکی حکومتوں کی بدعنوانی اور بیڈ گورننس کا نتیجہ ہے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف

چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر لیڈران کی رہائی اور مراد سعید کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوہاٹ میں ایم پی اے شفیع ج...
04/04/2024

چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر لیڈران کی رہائی اور مراد سعید کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوہاٹ میں ایم پی اے شفیع جان می قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ، تمام عوام الناس کو شرکت کی دعوت ہے

نارتھ ناظم آباد آئی بلاک سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائی نے والیینٹئیرز  ٹیم کے  احساس رمضان  پروگرام کو سراہتے ہوئے 2000...
03/04/2024

نارتھ ناظم آباد آئی بلاک سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائی نے والیینٹئیرز ٹیم کے احساس رمضان پروگرام کو سراہتے ہوئے 20000 بیس ہزار روپے کا عطیہ فاطمہ لان میں والینٹئرز ٹیم کو دیا ۔ الله تعالیٰ اس قائم خانی بھائی اور ان کی فیملی کو جزائے خیر اور صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین
والینٹیرز ٹیم میں آصف علی ۔ محمد عابد۔ محمد یوسف ۔ اکبرعلی اور ارشاد احمد گلستان جوہر شامل تھے۔
اگر کوئی مخیر ان فلاحی کاموں ميں تعاون کرنا چاہے تو رابطے کے لئے.
موبائل نمبرز آصف علی 03332495515 محمد عابد 03343219629 اور ایزی پیسہ/ جاز کیش اکاؤنٹ نمبر 03153219629

قائد عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی رہائی اور مراد سعید کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوہاٹ میں وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب...
03/04/2024

قائد عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی رہائی اور مراد سعید کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوہاٹ میں وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم، ایم این اے شہریار آفریدی اور ایم پی اے شفیع جان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ تمام عوام الناس کو شرکت کی دعوت ہے۔

05 اپریل بروز جمعہ، بوقت رات 9 بجے، بمقام کچہری چوک کوہاٹ۔

03/04/2024
این ایچ اے(نیشنل ہائی وے اتھارٹی) کی ویب سائٹ کے مطابق 2 حکومتی ادوار میں فی کلومیٹر تعمیراتی لاگت میں 238 ملین روپے کا ...
01/04/2024

این ایچ اے(نیشنل ہائی وے اتھارٹی) کی ویب سائٹ کے مطابق 2 حکومتی ادوار میں فی کلومیٹر تعمیراتی لاگت میں 238 ملین روپے کا فرق ہے۔
۔2014 سے 2018 تک چار لین موٹر ویز فی کلومیٹر اس لاگت سے تعمیر کی گئیں جو 2019 سے 2021 میں چار لین فی کلومیٹر پر خرچ ہونے والے پیسے سے دگنی لاگت تھی۔
2 لین اور بحالی کے منصوبوں کا بھی یہی حال ہے۔ این ایچ اے کی ویب سائٹ کے مطابق:
1 کلومیٹر طویل، 4 لین قومی شاہراہ کی تعمیر کی اوسط لاگت تھی:
سال 2014 سے 2018: 411.078 ملین روپے فی کلومیٹر
سال 2019 سے 2021: 173.515 ملین روپے فی کلومیٹر

پٹواریو۔۔۔۔!!!! لون لیک کے دور میں فی کلومیٹر 238 ملین روپے کی کرپشن کی تمہارے یواز چوریف نے🖐️

جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی  طیارہ سازش کیس میں نواز شریف کی سزا ختم کرنیوالے بنچ کے سربراہ تھے  2009ء میں شریف برادران کی ...
01/04/2024

جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی طیارہ سازش کیس میں نواز شریف کی سزا ختم کرنیوالے بنچ کے سربراہ تھے 2009ء میں شریف برادران کی نااہلی ختم کرنیوالے بینچ کی سربراہی کی 2011ء میں نوازشریف کیخلاف غیرقانونی طور پر پلاٹوں کی بندربانٹ کے کیس میں ریلیف دینے والے بینچ میں شامل تھے ‏ان عدالتی فیصلوں کے بعد نوازشریف الیکشن لڑنے اور تیسری بار وزیراعظم بننے کے اہل ہوئے 2014ء میں نواز شریف نے جیلانی کوریٹائرمنٹ کے بعد بھی فول پروف سیکیورٹی دی۔نواز شریف نے وزارت داخلہ کو سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے بیٹے کو ممنوعہ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت بھی دی اکتوبر2017ء میں ن لیگی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیس میں تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقرر کیا

مینڈیٹ چور عوام دشمن حکومت نے رمضان المبارک کے ماہ میں جب قوم پہلے ہی مہنگائی کا بوجھ برداشت نہیں کر پا رہی ایک اور بم پ...
01/04/2024

مینڈیٹ چور عوام دشمن حکومت نے رمضان المبارک کے ماہ میں جب قوم پہلے ہی مہنگائی کا بوجھ برداشت نہیں کر پا رہی ایک اور بم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے گرا دیا۔

نون فار نالائق کیا کرنا چاہتے ہیں پاکستان کے ساتھ سمجھ سے باہر ہے!!ویسے ہی چیف جسٹس صاحب سے انکا اپنا کام ٹھیک سے نہیں ہ...
01/04/2024

نون فار نالائق کیا کرنا چاہتے ہیں پاکستان کے ساتھ سمجھ سے باہر ہے!!

ویسے ہی چیف جسٹس صاحب سے انکا اپنا کام ٹھیک سے نہیں ہورہا۔۔

اب اگر چیف جسٹس معیشت کو بھی ٹھیک کرنے کا کام کریں گے تو وزیرخزانہ پھر کل سے ہائی کورٹ کا سپریم کورٹ کے جج لگ جائیں؟
کرائم منسٹر کو نہ اپنے کاموں کی حدود پتا ہیں، نہ دوسروں کے کاموں کی حدود جانتے ہیں۔۔
اور انکے سہولتکار تو ہیں ہی نرالے جو دنیا کا ہر کام کرنا چاہتے ہیں سوائے اپنے اصل کام کے!


‏پیپلز پارٹی کا موروثی سیاست کو زندہ رکھنے کا روایتی اندار۔حلقہ نمبر این اے 207 سے آصفہ بھٹو کو بلا مقابلہ منتخب کروانے ...
01/04/2024

‏پیپلز پارٹی کا موروثی سیاست کو زندہ رکھنے کا روایتی اندار۔
حلقہ نمبر این اے 207 سے آصفہ بھٹو کو بلا مقابلہ منتخب کروانے کے لئیے پہلے تحریک انصاف کے منتخب نمائندے کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں غیر ضروری اعتراضات لگائے گئے اور جب کاغذات منظور ہوئے تو امیدوار کو اغواء کر لیا گیا۔

آصفہ بھٹو کے والد حالیہ پاکستان کے صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہیں۔

حکومت خیبرپختونخوا کا صوبے کے عوام کیلئے انقلابی اقدام!اب خیبرپختونخوا کے رہائشی گھر بیٹھے 12 مختلف سہولیات آن لائن حاصل...
01/04/2024

حکومت خیبرپختونخوا کا صوبے کے عوام کیلئے انقلابی اقدام!

اب خیبرپختونخوا کے رہائشی گھر بیٹھے 12 مختلف سہولیات آن لائن حاصل کرسکیں گے.

- اس سلسلے میں خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے CFC-KP سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر خیبرپختونخوا کے نام سے ایک منفرد موبائیل ایپ بنایا ہے.

- اس ایپ کے ذریعے خیبر پختونخوا کے رہائشی 12 مختلف قسم کی سہولیات/سروسز جسمیں
- ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
- برتھ سرٹیفیکیٹ
- بلڈنگ پلان منظوری
- ڈیتھ سرٹیفکیٹ
- ڈائیورس (طلاق) سرٹیفکیٹ
- ای پراپرٹی ٹرانسفر
- انکروچمنٹ مینجمنٹ (تجاوزات انتظام)

- اس سلسلے میں خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹرز قائم کیئے جاریے ہیں.

- ابتدائی طور پر ڈومیسائل سرٹیفکٹ سروس جلد شروع کی جائیگی.

جس طرح شریف خاندان کو ریلیف دیا گیا، سالوں سے مفرور آفراد کو بھرپور پروٹوکول کے ساتھ عدالتی ریلیف فراہم کیا گیا۔ججز کی ج...
28/03/2024

جس طرح شریف خاندان کو ریلیف دیا گیا، سالوں سے مفرور آفراد کو بھرپور پروٹوکول کے ساتھ عدالتی ریلیف فراہم کیا گیا۔
ججز کی جانب سے لکھے گے خطوط سے بھی واضح ہوگیا ہے کہ عدلیہ پر کس طرح دباؤ کے ذریعے فیصلے لیے جاتے رہے۔

گزشتہ سماعت پر اڈیالہ جیل پیشی کے لئے آئی تو بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا گیا تھا، میں شہد استعمال کرتی ہوں واپس ...
28/03/2024

گزشتہ سماعت پر اڈیالہ جیل پیشی کے لئے آئی تو بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا گیا تھا، میں شہد استعمال کرتی ہوں واپس جاکے سارا شہد کھایا تو طبیعت بگڑ گئی،زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے- عمران خان ذہنی اور جسمانی طور پر مکمل فٹ ہیں،عمران خان عوام کی آواز ہیں،ملک اور قوم کی خاطر جیل میں ہیں-
بشریٰ بی بی

خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے سینٹ اُمیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کردی۔ باقی تمام امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کا ح...
28/03/2024

خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے سینٹ اُمیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کردی۔ باقی تمام امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کا حکم۔

‏پوری قوم حق پر ڈٹ جانے والوں کے ساتھ ہے!‎  ‎
28/03/2024

‏پوری قوم حق پر ڈٹ جانے والوں کے ساتھ ہے!


اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز نے جو باتیں اپنے خط میں بتائی ہیں وہ پوری قوم عملی طور پر ہوتا ہوا دیکھ رہی ہے۔ اللہ الحق ہ...
28/03/2024

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز نے جو باتیں اپنے خط میں بتائی ہیں وہ پوری قوم عملی طور پر ہوتا ہوا دیکھ رہی ہے۔ اللہ الحق ہے!

ڈی نیو یارک ٹائم نے عمران خان کو 2024 کے جنرل الیکشن میں فاتح قرار دے دیا ۔۔۔  #مرشدヅ ❤  🇵🇰✌
28/03/2024

ڈی نیو یارک ٹائم نے عمران خان کو 2024 کے جنرل الیکشن میں فاتح قرار دے دیا ۔۔۔
#مرشدヅ ❤
🇵🇰✌

Roman Safi Pti  🇧🇫👍🇧🇫 ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پ...
02/03/2024

Roman Safi Pti 🇧🇫👍🇧🇫
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


02/03/2024

*ایک طرف حیدرآباد ضلعی انتظامیہ قبرستانوں میں روشنی، پانی اور صفائی کے انتظامات کے دعوے کر رہی ہے*

*دوسری جانب حسین آباد ٹاؤن کی یوسی 140 گڈو ناکہ پر واقع قدیمی قبرستان میں قبضہ خورں کی جانب سے قبریں مسمار کرکے تعمیراتی کام جاری ہے۔*

*حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ اور ٹاؤن کمیٹی گہری نیند کے مزے لوٹ نے میں مگن*

Address

Bahria Town Rawalpindi
Rawalpindi
46200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf Nama انصاف نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Rawalpindi

Show All