السلامُ وعلیکم
یہ ویڈیو خاص طور پر پردیسی بھائیوں کی فرمائش پر انکے لئے بنائی گئی خطہ پوٹھوہار کے رہنے والے تمام پردیسی بھائی جہاں ہے اللہ پاک انہیں صدا سلامت رکھے اور انہیں ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
السلامُ وعلیکم
طیب احسان گوندل بھائی گوندل برادرز کی فرمائش پر گاؤں داتا بھٹ وڈالا ایریا کا خوبصورت منظر
السلامُ وعلیکم:
گاؤں ڈہوک غازی اور گردونواح کی بہت خوبصورت ویڈیو خصوصی فرمائش جناب فخرے ڈہوک غازی چوہدری آصف علی خان المعروف گجر بادشاہ (ہانک کانگ)
السلامُ وعلیکم فرینڈز:
موٹروے لاہور سے سمڑیال اور سمڑیال سے کھاریاں اور کھاریاں سے ہوتی ہوئی جہلم،دینہ،گوجرخان،مندرہ کو کراس کرتے ہوئے راولپنڈی بانٹھ سے رنگ روڈ کے ساتھ ملا دیا جائے گا۔
آج ہمارا بہت ہی پیارا بھائی چوہدری حبیب اپنے ماں،باپ،بہن،بھاہیوں
دوستوں کو چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سفر آخرت کی طرف چل پڑھا ہے
پیارا بھائی چوہدری حبیب نہایت عزت کرنے والا شریف النفس انسان
تھا اور کھیلوں میں بہت دلچسبی رکھتا تھا خصوصاً والی بال کا بہت اچھا کھلاڑی
تھا دعا ہے اللہ رب العزت ہمارے پیارے بھائی چوہدری حبیب کی اگلی
منازل آسان فرمائے اور اللہ ربّ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
امین یارب العالمین
الحمداللہ چھوٹا سا برڈز سیٹ اپ
یااللہ رب العزت اپنے پیارے حبیب نبی کریم ﷺ کے صدقے اور ماہ رمضان کے صدقے ہمیں اپنے پیارے گھر اور نبی کریم ﷺ کے روضہ مبارک کی زیارت نصیب فرما۔ امین یارب العالمین
ٹوٹل پارکو پیٹرول پمپ دولتالہ کی افتتاحی تقریب مہمان خصوصی جناب پیر سید مخدوم عباس شاہ صاحب آستانہ عالیہ بھنگالی شریف اور سابق ایم پی اے جناب چوہدری ساجد صاحب
خدا راہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں خدا نخواستہ جس کا بچہ ایسے حادثہ کا شکار ہو جائے ماں باپ ایک زندہ لاش کی طرح رہہ جاتے ہیں کسی بڑی مصیبت سے بچنے کیلئے اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں شکریہ
دارلعلوم غوثیہ انوار القرآن ڈہوک کاکو کے مدرس قاری عمیر صادق صاحب علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں منقبت پیش کرتے ہوئے ماشاءاللہ
Today Weather in Devi Data Area
دنیا کا لمبا ترین انسان ۔۔۔عمرہ کی ادائیگی کے دوران سب کی نگاہوں کا مرکز ماشاءاللہ❣️❣️❣️
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت موسم شام کا بہت پیارا منظر ڈہوک غازی مہیرا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت منظر صبح صبح کا اور ساتھ بہت ہی خوبصورت آواز میں تلاوت کلام پاک اللہ ہمیں برے اعمال سے بچائے اور نیک اعمال کرنیکی اور پانچ وقت باجماعت نماز ادا کرنیکی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
السلامُ وعلیکم فرینڈز؛
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ(57)
ترجمہ: ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم پھیرے جاؤگے۔
ارشاد فرمایا !
کہ ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے اور اس دارِ فانی کو چھوڑنا ہی ہے ،پھرمرنے کے بعدثواب و عذاب اور اعمال کی جزا کے لئے ہماری ہی طرف تم لوگ پھیرے جاؤگے تو تم پر لازم ہے کہ ہمارے دین پر قائم رہو اور اپنے دین کی حفاظت کے راستے اختیار کرو۔
ایک چھوٹی سی ویڈیو ڈہوک غازی قبرستان کی جس میں ڈہوک غازی کے رہنے والے وہ بوڑھے، جوان، بچے، خواتین جو اس دنیا فانی سے رخصت ہوگے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس قبرستان میں سکون کی نیند سو گے انسان کو ہر وقت موت کو یاد رکھنا چاہیئے بے شک موت کا کوئی ٹائم مقرر نہیں اس سے پہلے کے موت کا شکنجا ڈالا جائے آئیں ہم سب مل کر توبہ اور استغفار کرتے ہیں۔
مولا کریم ہم بہت کمزور ہیں ہم بہت گنہگار ہیں اے پرودگار عالم ہم میں قبر کا عذاب سہنے کی طاقت نہی مولا کریم اس رمضان المبارک کے عشرہ مغفرت کے صدقے ہمیں معاف فرما دے۔
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ°
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
اے پاک پروردگار ہمارے تمام گُناہوں کو معاف فرما۔
ہمیں
"فَبِأَیِّ اٰلَآئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ" (سورۃ الرحمن)
"ترجمہ: پس تم اپنے ربّ کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔"
ماشاءاللہ گاؤں کی خوبصورت صبح لہلہاتی فصلیں،پرندوں کی حمدوثنا خوشگوار موسم،تازہ آکسیجن اللہ پاک نے ہمیں کن کن نعمتوں سے نوازا ہے سبحان اللہ
السلامُ وعلیکم فرینڈز:
ترجمہ: اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے ۔ (سورة الشعراء)
اب اہل علاقہ کیلئے بہت بڑی سہولت جن مریضوں کے ڈائیلاسز ہورہے ہیں انکے لئے اب شیخ العالم ہسپتال میں ڈائیلاسز سنٹر کا قیام کر دیا گیا اور فری ڈائیلاسز کیے جاتے ہیں صرف سو روپیہ پرچی فیس۔
اللہ تعالی سب مریضوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
کسی قسم کی نیوز شیئر کرنے کیلئے رابطہ کریں شکریہ
واٹس ایپ: 03250344334,03435657855
منجانب: خطہ پوٹھوہار دیوی داتا پیج
گاؤں ماڑی بیر کا ہائیٹ سے بہت ہی خوبصورت ویو شکریہ محمود صاحب دیوی داتا ایریا کو مزید پروموٹ کرنے کے اچھی اچھی ویڈیو اور انفارمیشن ہمیں شئیر کریں شکریہ
واٹس ایپ 03435656855, 03250344334
#MughalBrothersDhokeGhazi
#GujjarBrotherDhokeGhazi
السلامُ وعلیکم فرینڈز:
گاؤں چھپر کی چھوٹی سی ویڈیو بہت ہی خوبصورت اور دلکش مناظر بہت شکریہ چوہدری آصف صاحب آپ کی اس کاوش کا اللہ پاک آپ پر اور آپ کے گاؤں پر اپنا خصوصی رحم کرم فرمائے آمین یارب العالمین
#MughalBrothersDhokeGhazi #GujjarBrotherDhokeGhazi