جیرکوتائ تیر پھینکو
ماشاءاللہ دونوں بھائیوں کا پیار
سارے کپڑے خون سے بھی رنگے ہوئے ہوں
پھر بھی ہمارے دلوں میں بورصہ ہے۔۔
ایلچیم خاتون نے بھی اورحان صاحب کو خوشخبری سنا دی کہ آپ بابا بننے والے ہیں..
کورولوش عثمان آخری قسط 164 کا خوبصورت اور دلکش منظر..
ارطغرل غازی کے بہادر سپاہی بامسی صاحب اور ارطغرل صاحب کی عرصہ بعد ملاقات...
ہائے ماشاءاللہ ذرا میرے عظیم بہادر کو تو دیکھو..
سردار عثمان کے ہاتھوں قسطنطین کا سرقلم
کورولش عثمان سیزن 5 کی آخری قسط کا سین
کانیوماز غدار نے بھاگنے کی بھرپور کوشش کی لیکن علاؤالدین کے ہتھے چڑھ گیا اور عثمانی تھپڑ بھی کھائے لیکن مہمت دم دبا کر بھاگ گیا۔۔۔
کورولش عثمان آخری قسط 164 کا شاندار سین۔۔۔
پاکستانی انتظار کر رہے تھے کہ شاید آخری قسط میں ہولوفیرا اور اورہان کی شادی ہوگی لیکن ارمانوں پر پانی پھر گیا.
ایک نیا کٹا کھل گیا، ہولوفیرا کو پھر باندھ دیا گیا۔۔
تحقیقات کے دوران بہترین طریقہ وہ ہے جو بالا خاتون اور علاؤ الدین نے اپنایا، اگر بالا خاتون اور علاؤ الدین اس طرح زور نہ دیتے تو اولگین اور ایلچم خاتون کبھی بھی اپنی گفتگو کا ذکر نہ کرتیں.
عثمان صاحب اکیلے ہی کمانڈر قسطنطین کی قرارگاہ میں گھس گئے اور وہاں دھماکہ خیز دھماکہ کیا اور آخرکار قسطنطین بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔
کورولش عثمان آخری قسط نمبر 164 شاندار سین۔
اس رقص کو لے کر پاکستانی قوم نے طوفان بدتمیزی برپا کیا ہوا تھا ان دونوں کو بالی ووڈ، ہالی ووڈ کا ڈانسر قرار دیا گیا.
حالانکہ ہماری جاہل قوم کو پتہ نہیں ہے کہ یہ قدیم ترکوں کا زیبیک رقص ہے، الپ ارسلان سیریز میں بھی کیا گیا تھا.
(اورہان اور علاؤ الدین کو ذمہ داریاں دینے کے بعد عثمان غازی بورصہ کے محاصرے کےلیے روانہ)
مجھے اپنے والد ارطغرل غازی سے جاگیر وراثت میں ملی، میں نے اسے ایک ریاست میں منتقل کیا اب اپنی اولاد کو میری نصیحت ہے کہ انصاف سے منہ نہ موڑیں احکام قرآنی پر عمل کریں، اللہ کی راہ میں جنگ کرتے رہیں.
Kurulus Osman Season 5 Episode 164
ویسے اس سین میں جلوہ ہے عثمان صاحب کا۔
عثمان صاحب نے کمانڈر الیکسیوس سے ساری معلومات بھی حاصل کر لی کہ سونا کون سے راستے سے جائے گا اور گندوز صاحب کا انتقام لیتے ہوئے کمانڈر الیکسیوس کو عثمانی تھپڑ بھی رسید کیے اور جہنم کی طرف روانہ بھی کر دیا۔ کورولش عثمان سیزن 5 کی آخری قسط 164 کا پہلا اور شاندار منظر!
عثمان صاحب اکیلے ہی کمانڈر قسطنطین کی قرارگاہ میں گھس گئے اور وہاں دھماکہ خیز دھماکہ کیا۔ اور آخرکار قسطنطین بھاگنے میں کامیاب ہوگیا!
کورولش عثمان آخری قسط نمبر 164 شاندار سین
عثمان صاحب نے مارمراجک قلعہ فتح کیا اور اولف کے آنے پر کائی پرچم لہرا دیا۔۔
ایسے دیتے ہیں سرپرائز
یہ بھی کیا منظر تھا جب کائی فوج لب پہ لا الہ کی گونجتی ہوئی صدا لئے اناگول قلعہ میں داخل ہو رہی تھی
اناگول قلعہ کی فتح نے ایک عظیم الشان سلطنت(سلطنت عثمانیہ)کے قیام کو یقینی بنایا۔۔
اورحان صاحب کی پہلی لڑائی اور ہولوفیرا خاتون سے پہلی ملاقات
ہولوفیرا خاتون کو بچا لیا ہولوفیرا خاتون کو اورحان صاحب سے پہلی نظر میں محبت ہوگئی
یہ بھی کیا زمانہ تھا جب کورولش عثمان کا ہر سین ایک دوسرے سے زیادہ خوبصورت ہوا کرتا تھا گوندوز صاحب اور عائشہ خاتون کی بے گناہی ثابت ہو گئ
عثمان صاحب کو منصوبہ کام کر گیا
آئیکورت الپ نے جو تحفہ (میان) عثمان صاحب کو دیا اس میں کون سے راز چھپے ہوئے ہیں؟۔۔۔
یہ واحد موقع تھا جہاں سلطان محمد خان جاندارلی خلیل پاشا سے خوش ہوئے... نیز
سلطان محمد فاتح کا کردار کرنے والے اداکار سرکان چائے اوغلو کی سالگرہ کو سیٹ پر بڑے دھوم دھام سے منایا گیا.