Trend News

Trend News Trend News is a news network based in Pakistan. Trend News is Pakistan's News & Current Affairs WEB
(5)

07/05/2020
لاہورہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی ض...
24/12/2019

لاہورہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے
رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر جارحیت کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔...
24/12/2019

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر جارحیت کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو  آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ پر لگائے گ...
24/12/2019

احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کرنے کا حکم دیا۔

24/12/2019

Traffic Rules for 2020
#2020

23/12/2019

نیب نے احسن اقبال کو گرفتار کر لیا

پاکستان کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل...
23/12/2019

پاکستان کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے
کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا نام
ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا جائے گا۔
پیر کو حکومت کے مشیر اور سینیئر قانون دان بابر اعوان نے
لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے
کہ حکومت کا مریم نواز سے متعلق فیصلہ حکمراں جماعت کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا اور ’یہ قانون کی بالادستی ہے۔‘

سعودی عرب کی ایک عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔خاشقجی سعودی حکومت کے بہت...
23/12/2019

سعودی عرب کی ایک عدالت نے
صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔
خاشقجی سعودی حکومت کے بہت بڑے ناقد تھے اور انھیں اکتوبر 2018 میں استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں سعودی ایجنٹوں نے قتل کر دیا تھا۔
سرکاری وکیل کے مطابق یہ واقعہ ’بغیر اجازت کے کیے گئے ایک آپریشن‘ کے نتیجے میں پیش آیا تھا اور اس قتل کے الزام میں 11 افراد کے خلاف مقدمہ چلایا گیا تھا جن کے نام ظاہر نہیں کیے گئے تھے۔

کراچی: پاکستان نے 13 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ اپنے نام کرلیا، قومی ٹیم نے سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں 263 رنز سے ش...
23/12/2019

کراچی: پاکستان نے 13 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ اپنے نام کرلیا،
قومی ٹیم نے سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں 263 رنز سے شکست دے دی،
عابد علی کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔

کراچی: سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے اور سیکیورٹی بھی بہت اچھی ہے، یہاں ہمیں گھر جی...
23/12/2019

کراچی: سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا کہنا ہے
کہ پاکستان محفوظ ملک ہے اور سیکیورٹی بھی بہت اچھی ہے،
یہاں ہمیں گھر جیسا ماحول ملا۔

سعودی عرب نے کوالالمپور کانفرنس میں پاکستان کے شرکت نا کرنے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہ...
21/12/2019

سعودی عرب نے کوالالمپور کانفرنس میں پاکستان کے شرکت نا کرنے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ملائیشیا کانفرنس میں شرکت سے روکا اور نا ہی دھمکی دی۔

قومی ٹیم کے سلامی بلے باز عابد علی ڈیبیو کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں بھی سنچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔عابد...
21/12/2019

قومی ٹیم کے سلامی بلے باز عابد علی ڈیبیو کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں بھی سنچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
عابد علی نے سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا تھا اور ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انہوں نے سنچری اسکور کی تھی۔
عابد علی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کی تو وہ ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے مرد کھلاڑی بنے تھے۔

جسٹس گلزار احمد نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد سے ...
21/12/2019

جسٹس گلزار احمد نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان اور وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔
جسٹس گلزار احمد یکم فرروی 2022 تک چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہیں گے۔

جمعہ مبارک
20/12/2019

جمعہ مبارک

ملک بھر میں سال کی آخری پولیو مہم جاری ہے اور اس مہم کے دوران ہی پولیو کے مزید 7 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، جس کے بعد رواں سا...
19/12/2019

ملک بھر میں سال کی آخری پولیو مہم جاری ہے اور اس مہم کے دوران ہی پولیو کے مزید 7 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، جس کے بعد رواں سال پولیو کا شکار بچوں کی تعداد 111 تک پہنچ گئی ہے۔

انڈیا میں شہریت کے نئے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اس احتجاج میں حصہ لینے والے سینکڑوں ...
19/12/2019

انڈیا میں شہریت کے نئے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اس احتجاج میں حصہ لینے والے سینکڑوں افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں ...
19/12/2019

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہماری انٹیلیجنس نے غیر معمولی حرکت محسوس کی ہے جس سے لگتا ہے ک...
19/12/2019

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہماری انٹیلیجنس نے غیر معمولی حرکت محسوس کی ہے جس سے لگتا ہے کہ بھارت کے ارادے درست نہیں ہیں۔

اسلام آباد: بےنامی ٹرانزیکشنز (ممنوعہ) زون اول اسلام آباد نے ایک کمپنی کے نام پر ایک لاکھ 25 ہزار کینال کی زمین اور 7بین...
19/12/2019

اسلام آباد: بےنامی ٹرانزیکشنز (ممنوعہ)
زون اول اسلام آباد نے ایک کمپنی کے نام پر ایک لاکھ 25 ہزار کینال کی
زمین اور 7بینک اکاؤنٹس کی رجسٹریشن سے متعلق
ایک اعلیٰ سطح کیس کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے پر ردعمل پر کہا ہے کہ وہ حالات بگڑتے دیکھ رہے ہیں اور ...
18/12/2019

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے
پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے پر ردعمل پر کہا ہے
کہ وہ حالات بگڑتے دیکھ رہے ہیں
اور انہوں نے آج تک فوج کی جانب سے اتنا تلخ و سخت بیان نہیں دیکھا۔

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) واقعے پر گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے دائر درخواستوں پر ریم...
18/12/2019

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)
واقعے پر گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے دائر درخواستوں پر ریمارکس دیے ہیں کہ واقعے میں جو لوگ ملوث ہیں ان کے لیے کوئی رعایت نہیں
تاہم جو ملوث نہیں انہیں پریشان نہ کیا جائے۔

لاہور: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دورہ پاکستان پر صرف ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق روا...
18/12/2019

لاہور: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے
دورہ پاکستان پر صرف ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں ہفتے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کے مجوزہ شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے جس میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔ ٹیسٹ میچز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

NEW YORK: China has expressed serious concerns over the deteriorating situation in Indian Occupied Kashmir at the closed...
18/12/2019

NEW YORK: China has expressed serious concerns
over the deteriorating situation in Indian Occupied Kashmir
at the closed session of the United Nations Security Council (UNSC) in New York.

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ک...
18/12/2019

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں
نامعلوم افراد کی جانب سے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

لیفٹیننٹ جنرل منوج مُکند نرونے انڈین فوج کے اگلے سربراہ ہوں گے جو موجودہ آرمی چیف جنرل بپن راوت کی جگہ لیں گے۔لیفٹیننٹ ج...
18/12/2019

لیفٹیننٹ جنرل منوج مُکند نرونے انڈین فوج کے
اگلے سربراہ ہوں گے جو موجودہ آرمی چیف جنرل بپن راوت کی جگہ لیں گے۔
لیفٹیننٹ جنرل نرونے کو سکھ لائٹ انفنٹری رجمنٹ میں
جون 1980 میں کمیشن ملا تھا۔
انھوں نے جموں و کشمیر میں نیشنل رائفلز بٹالین کی کمان سنبھالی اور وہ میجر جنرل کے طور پر آسام رائفلز کے انسپکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔
دہلی آنے سے پہلے نرونے کولکتہ میں مشرقی کمانڈ کے سربراہ تھے۔
مشرقی کمانڈ تقریبا چار ہزار کلومیٹر کی چین کے ساتھ لگنے والی انڈیا کی سرحد کی دیکھ بھال کرتی ہے۔

گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب لنڈا بازار میں آگ لگ گئی، جس کے باعث کروڑوں روپے مالی...
17/12/2019

گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے
شیرانوالہ باغ کے قریب لنڈا بازار میں آگ لگ گئی،
جس کے باعث کروڑوں روپے مالیت کے کپڑے اور جوتے جل کر راکھ ہو گئے۔

وزیراعظم عمران خان کی سخیر محل آمد ہوئی، بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا، شاہ بحرین نے وزی...
17/12/2019

وزیراعظم عمران خان کی سخیر محل آمد ہوئی، بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا، شاہ بحرین نے وزیراعظم کو بحرین کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ عطا کیا۔

کراچی : جعلی خبروں سے متعلق کام کرنے والے یورپی ادارے ‘ ای یو ڈس انفو لیب ‘ نے جعلی خبریں شائع کرنے والے 200 اداروں کی م...
17/12/2019

کراچی : جعلی خبروں سے متعلق کام کرنے والے یورپی ادارے ‘ ای یو ڈس انفو لیب ‘ نے جعلی خبریں شائع کرنے والے 200 اداروں کی معاونت کرنے والی این جی اوز اور تھنک ٹینکس کے منظم بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔
#

وزیراعظم عمران خان سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا پہنچ گئے جہاں وہ پناہ گزینوں کے پہلے عالمی فورم کی مشترکہ صدارت کریں گے۔    ...
17/12/2019

وزیراعظم عمران خان سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا پہنچ گئے
جہاں وہ پناہ گزینوں کے پہلے عالمی فورم کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے انھیں سزائے موت دی...
17/12/2019

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی
اور سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی
خصوصی عدالت نے انھیں سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔

Black Day16th December Martyrs Day APS Peshawar
16/12/2019

Black Day
16th December
Martyrs Day
APS Peshawar

ٹوئٹر پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے سنجے لیلا بھنسالی اور بھوشن کمار کو کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ خواب صرف ب...
16/12/2019

ٹوئٹر پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے
سنجے لیلا بھنسالی اور بھوشن کمار کو کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا
کہ ’یہ خواب صرف بالی وڈ کے ذریعے ہی پورا کیا جا سکتا ہے‘۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہےکہ 2023 تک پولیو کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں گے۔        ...
16/12/2019

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے
کہ 2023 تک پولیو کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں گے۔

71ء کی کہانی: آخر بنگالی چاہتے کیا تھے؟1970 کے واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک گمراہ کن بیانیے کا سہارا لیتے ہوئے اس پورے ...
16/12/2019

71ء کی کہانی: آخر بنگالی چاہتے کیا تھے؟
1970 کے واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک گمراہ کن بیانیے کا سہارا لیتے ہوئے اس پورے معاملے کو بڑی صفائی سے ایک 'سازش' قرار دے دیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ سازش ہوئی ہو۔ لیکن کس نے کس کے خلاف سازش کی اور کب؟ بنگالی کیا چاہتے تھے؟ وہ اس انتہائی حد تک کیونکر پہنچے جس کے بعد راستے الگ ہوگئے؟

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کو 5 برس مکمل ہونے پر کہا ہے کہ اس سانحے کو ...
16/12/2019

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے
سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کو 5 برس مکمل ہونے پر کہا ہے
کہ اس سانحے کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

اسلام آباد: وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ قابل اعتراض مواد کی حامل 9لاکھ33 ہزار 775ویب سائٹس بلاک کردیں ہ...
13/12/2019

اسلام آباد: وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے
کہ قابل اعتراض مواد کی حامل 9لاکھ33 ہزار 775ویب سائٹس بلاک کردیں ہیں ، ان ویب سائٹس میں عدلیہ مخالف، ریاست مخالف اور گستاخانہ مواد تھا۔

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کراچی میں موجود شعبہ تفتیش اور انٹیلیجنس نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈوی...
13/12/2019

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کراچی میں موجود
شعبہ تفتیش اور انٹیلیجنس نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں
بینک اکاؤنٹس میں بغیر ٹیکس کی ادائیگی کے غیر قانونی طریقے سے 20 ارب روپے منتقل کرنے اور نکالنے کے اسکینڈل سے پردہ اٹھادیا۔

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈبالآخر پاکستان کے علیم ڈار کے نام ہو گیا ہے جس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز س...
13/12/2019

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ
بالآخر پاکستان کے علیم ڈار کے نام ہو گیا ہے جس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے امپائر سٹیو بکنر سے آگے نکل گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والا
ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ علیم ڈار کا 129 واں ٹیسٹ میچ ہے۔

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایرانی ڈیزل سے بھری پک اپ مسافر کوچ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق ہو گئ...
13/12/2019

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں
ایرانی ڈیزل سے بھری پک اپ مسافر کوچ سے ٹکرا گئی
جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے واقعے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 15زخمی ہوگئ...
13/12/2019

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے واقعے میں
ایک طالب علم جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔

Address

Office 15 Ground Floor Royal Plaza 6th Road
Rawalpindi
46300

Telephone

+92518432010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Trend News pk

All trending new in Pakistan


Other News & Media Websites in Rawalpindi

Show All