Muhammad Ayub Khan

  • Home
  • Muhammad Ayub Khan

Muhammad Ayub Khan PTI

13/07/2020

Muhammad Ayub Khan

15/11/2019

‏مولانا فضل الرحمن کے کارکنوں سن لو!
ہر چور سیاست دان سے حلوے کھانا چھوڑ دو اور ہر بندے کو کافر کہنے والی سیاست سے باہر نکلو کیونکہ دوسروں کو کافر کہہ کر اور سب سے حلوہ کھا کر کوئی وزیراعظم نہیں بنتا بلکہ اس کیلئے ہمارے کپتان عمران خان کی طرح 22 سال طویل المیعاد محنت کرنی پڑتی ہے۔

14/11/2019

جب لیڈر ایسا ہو تو دھرنا کیا ہے مرنے کیلئے بھی تیار ہے💪
شیر کرتے جاو_👈❤❤

18/10/2019

شاہی جوڑے کی آمد سے ۔۔۔ انٹرنیشنل میڈیا پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوری دنیا میں پاکستان کے بارے میں اچھا تاثر جا رہا ہے 🇵🇰

09/10/2019

مجھے عمران خان کی جوانی کی تصویریں بھیجی جارہی ہیں کہ دیکھو یہ کیا کر رہا ہے، جوانی میں تو میں بھی ڈانسر تھا، میری باتیں کیوں سنتے ہو؟ توبہ کرنے والے شخص کو جب کوئی طعنہ دیتا ہے تو اللہ قسم اُٹھا کر کیا وعدہ کرتا ہے؟ مولانا طارق جمیل

08/10/2019

جب PTI کا دھرنا تھا تو مولانا نے نواز شریف کو یہ مشورہ دیا تھا. کہ PTI والوں کو لاٹھیوں سےمارو اور آنسو گیس کی شلنگ کرو. اب عمران خان کو بھی 27 اکتوبر کو اس مشورے پر عمل کرنا چاہیے

04/10/2019

"اسکردو میں جنون عروج پر"

وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین خان گنڈاپور سکردو جلسہ گاہ سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف کا اسکردو میں زبردست پاور شو،جلسے میں نوجوانوں،بزرگوں اور بچوں کی بڑی تعداد وزیراعظم عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بےتاب،

لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان اسکردو کی عوام سے خطاب نہیں کر سکے،جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے جو وعدے کئے وہ پورے کئے جائیں گے،

اسکردو کے اسکولوں کو جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی،اسکردو کے عوام کی مشکلات حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے،اسکردو کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں،

حکومتی اقدامات سے سکردو کے عوام بھی سی پیک سے مستفید ہوں گے،اسکردو کے عوام کو بجلی فراہم کرنے کے لیے نئے منصوبے شروع کئے جائیں گے

01/10/2019

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟

پچھلے ہفتے اقوام متحدہ کے اجلاس میں سکاٹ لینڈ حکومت کے نمائیندگان نے بھی بطور آبزرور شرکت کی۔ انہوں نے دنیا کے اہم لیڈران کی تقاریر سنیں لیکن عمران خان کی تقریر خصوصی توجہ سے سنی کیونکہ کرکٹ اور کاؤنٹی کی وجہ سے سکاٹش لوگوں میں عمران خان بہت مقبول ہے۔

عمران خان نے اپنی تقریر میں جب کہا کہ مغرب میں عورتوں کو اپنی مرضی سے کپڑے اتارنے کی تو اجازت ہے لیکن جب وہ اپنی مرضی سے حجاب لینا چاہیں تو ان پر پابندی عائد کردی جاتی ہے۔ کیا یہ انتہاپسندی نہیں؟

اس تقریر کا سکاٹ لینڈ حکومت پر یہ اثر ہوا کہ آج انہوں نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والی مسلم خواتین کو حجاب لینے کی اجازت دے دی۔

وہ چمونے جو یہ کہتے پھر رہے تھے کہ تقریر سے کیا ہوتا ہے، انہیں خبر ہو کہ باشعور لوگوں پر اچھی تقریر اثر کرتی ہے، جو جاھل اور بغض سے بھرے ہوں، انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا!!!
باباکوڈا

01/10/2019

اتنا سچا ، کھرا ، درویش اور دین کا درد رکھنے والا حکمران میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ مولانا طارق جمیل

01/10/2019

یو این جنرل اسمبلی میں کامیاب تقریر کرنے کے بعد۔💚💚 انٹرنیشنل مقبولیت کا عالم
دنیا کے نمایاں جراید کے سرورق۔۔🇵🇰❤

26/09/2019

کشمیر کا آزاد ھونا نہ ہونا نصیبوں کی بات ھے
لیکن عمران خان نے کشمیر کی آزادی کے لئے جو سٹرگل کی باشعورکشمیری ہمیشہ یاد رکھیں گے کوئی خان آیا تھا۔ شکریہ خان صاحب

25/09/2019

‏سچ سچ بتاو یہ باتیں نواز شریف یا زرداری کر سکتا تھا ؟؟
بعغرتو پروپگنڈہ بند کرو عمران کا ساتھ دو کشمیر پہ یہ ہیرہ ہے

24/09/2019

سوال ایک ہی،
‏جواب مختلف،

‏دونوں وزراء کی قابلیت کا اندازہ اپنے ضمیر سے کیجئے۔ اگر ضمیرزندہ ہے تو بہترین جواب دینے والی شخصیت کا انتخاب کیجیئے اور ان کا ساتھ دیجئے۔

24/09/2019

زبردست خان

20/09/2019

ماشاءالله
شہزادے کا انداز وکھرا ❤👇

19/09/2019

وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان سے ملاقات
دو اسلامی ریاستوں کے سربراہان خوشگوار موڈ میں

19/09/2019

چائنہ کے سفیر کا پشاور میں ویزا آفس اور چائنیز بینک کا برانچ کھولنے کا اعلان❤

16/09/2019
Charsadda Today

Charsadda Today

اسلام آباد ‘ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نور عالم خان قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے حکومت پر برس پڑے

14/09/2019

شیر پاکستان مجاہد اسلام عمران خان صاحب نےبتا دیا ہے27ستمبرکےبعد اگر اقوام متحدہ نےکچھ نہ کیا تو۔پھر وہ ہوگاجو پوری دنیا دیکھےگی😎

11/09/2019

‏پاکستانی میڈیا تو شاید نا بتائے لیکن آج قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کا دن ہے۔

جو دوست یہ ٹویٹ پڑھ رہے ہیں وہ قائد اعظم کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور قل شریف پڑھ کر دعا ضرور کریں۔

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

11/09/2019

بس اگر فوت ہوئے ہیں تو صرف قائد اعظم محمد علی جناح!

07/09/2019

ہم کپتان کے ساتھ ہیں

07/09/2019

مرحوم عبدالقادر کا عمران خان کے بارے اظہار خیال 😥
واقعی مرحوم نے حقیقت کہا ہے ارشاد بھٹی سے

06/09/2019

اس پوسٹ کو جلدی سے جلدی شیئر کریں.
عمران خان کے چاہنے والے پیج لائک کریں شکریہ۔۔👍👍👍 ⤴⤴⤴⤴⤴⤴⏫⏫⏫⏫⏫⏫⏫⏫⏫

02/09/2019

زراعت ایمرجنسی پروگرام کے تحت مرغی پال اسکیم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔

31/08/2019

‏الحمد اللہ صرف آدھا گھنٹہ کھڑےہوکروزیراعظم عمران خان اورپاکستان کاپیغام دنیا تک پہنچ گیاہے
یہ ان سب کےمنہ پرچپیڑہےجوکشمیریکجہتی کیلئے30 منٹ کھڑےہونےپرجگتیں کس رہےہیں اور جس نے کشمیر کےنام پر کھایاپیا،ووٹ لیا وہ لوگ توبالکل منظر سےہی غائب تھے
کامیابی دینے والا اللہ کی ذات ہے

31/08/2019

برطانوی صحافی ہارون رشید کا عمران خان کے متعلق زبردست بیان😍🔥

30/08/2019

‏مسئلہ کشمیر کو ہر بین الاقوامی فورم پر اٹھانے کے وعدے کے ساتھ ، وزیر اعظم عمران خان دنیا میں کشمیر کے حقیقی سفیر ثابت ہورہے ہیں۔ آئیے اپنا حصہ ڈالیں اور آج 12 بجے کشمیر میں موجود اپنے بھائیوں اور بہنوں کو یہ بتائیں کہ وہ اکیلے نہیں ہیں

29/08/2019

نکلو کشمیر کی خاطر !

29/08/2019

25 سیکنڈ میں 290 کلو میٹر تک جوہری ہتھیار لیجانے کی صلاحیت رکھنے والے غزنوی میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد انڈین میڈیا مسلسل چیخ رہا ہے

شاھین تھری کے بعد غزنوی انڈیا اسرائیل کیلئے خطرہ

پاکستان 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے

شاہین تھری آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز ہے 27 اور 28 فروری کی رات کو پاکستان نے تو بات ہی نہیں کی انڈین ٹی وی نے بات اٹھائی کہ پاکستان نے شاہین تھری میزائل موو کر دیئے تھے جس کے بعد 28 کی صبح اچانک دنیا حرکت میں آگئی اور ایک چیز جو ہم نے نوٹس نہیں کی کہ اسی صبح امریکا سے اسرائیل کو ایئر تھری تھرڈ میزائل شفٹ ہوئے

اسرائیل کو ان میزائلوں کی ضرورت کیوں پڑی اس لئے پڑی کہ یہ جو میزائل ہے پاکستان کا تل ابیب کو ہٹ کرسکتا ہے

اسرائیل میں اس رات کو اور اس دن خوف و ہراس تھا اور اس کا جو اسپانسر ہے امریکا اس کو بھی ڈر تھا کہ اگر پاکستان کو کوئی نقصان پہنچا تو پاکستان کہاں تک جا سکتا ہے

29/08/2019

‏پاکستان 12منٹ میں اسرائیل کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے‘
ﺍ ⬆ ﭘﯿﺞ ضرور لایک اور شئیر کریں 🇵🇰

28/08/2019

اپنے اربوں ڈالر کی انوسمنٹ پر عرب ممالک مسلمان بیٹیوں کی بے عزتیاں بھول کر ظالم کو سول ایوارڈ سے نوازنا اسلام دشمنی ثابت ہو رہی ہے آج مجھے وہ حدیث مبارکہ یاد آ رہی ہے جس میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا اس کا مفحوم یے ہے کہ نجد سے ایک فتنہ اٹھے گا جو فتنہ و فساد کرے گا اور ظالموں کا ساتھ دے گا

28/08/2019

مودی غلط فہمی میں نہ رہے اب اس کا واسطہ عمران خان سے پڑا ہے

27/08/2019

‏ہر حد تک جائیں گے۔ فوج تیار ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ayub Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share