Bilal Rocky

Bilal Rocky Youtube Channel :
(1)

09/12/2023

Asian street food | KOREAN EGG BREAD

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیروَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ جس کے تابع ہیں جنّات و انسانفَـبِــأَيِّ آلَا...
26/09/2023

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ

جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ

ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــاء
وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء

‏تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ

ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُــلُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ

انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ

غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ

اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ

تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُــــلْ هُــــوَ الـــلّٰـــهُ اَحَــــدٌ

تـیـری رضـا میں ہی ہے سـکـون
فَـإِنَّـمَـا يَـقُـولُ لَـهُ كُـن فَـيَـكُـونُ

25/09/2023
25/09/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام مبارک لیکھو

️⁩  جب اللہ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو ہدایت روک دیتا ہےسجدوں کی توفیق نہیں ملتیخشیتِ الہی کے جذبے چھین لیئے جاتے ہیں اللہ ...
23/09/2023

️⁩ جب اللہ کسی سے ناراض ہوتا ہے
تو ہدایت روک دیتا ہے
سجدوں کی توفیق نہیں ملتی
خشیتِ الہی کے جذبے چھین لیئے جاتے ہیں
اللہ سے توفیق مانگو کہ اللہ کبھی بھی ہم سے اپنی توفیق نہ چھینے ہم پہ اپنی رحمت کا در بند نہ کرے اللہ ہمیشہ ہماری پیشانیوں کو سجدے نصیب کرے

آمیـــــــــــــــــن آمیـــــــــــــــــن ثمّہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین اللهم آمیـــــــــــــــــن ⁦!!!

22/09/2023

‏دو چیزیں ایسی ہیں:کہ اگر تم اُن پر عمل کروگے؛ تو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل کرلوگے،  وہ کرو جِس سے تم نفرت کرتے ہو؛...
19/09/2023

‏دو چیزیں ایسی ہیں:کہ اگر تم اُن پر عمل کروگے؛ تو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل کرلوگے،
وہ کرو جِس سے تم نفرت کرتے ہو؛
اگر اللہ اُسے پسند کرتا ہے؛
اور جِس چیز سے تم محبت کرتےہو، اُسےچھوڑ دو؛
اگر اللہ اُسے ناپسند کرتا ہے!

امام سلمة بن دينار رحمه الله
(المعرفة والتاريخ : 381/1)

_🌴تیرا مخلص دوستـــــ وہ ہے جو تیرے ســـــاتھ رہے اور تیرے فائدے کـــــی خاطر اپنا نقصان گوارا کرلے_اور جب حوادث زمانہ ت...
17/09/2023

_🌴تیرا مخلص دوستـــــ وہ ہے جو تیرے ســـــاتھ رہے اور تیرے فائدے کـــــی خاطر اپنا نقصان گوارا کرلے_
اور جب حوادث زمانہ تجھے پریشانی میں مبتلا کریں
وہ تیرے ســـــکون کی خاطر خود کو بے ســـــکون کر لے''''

_

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ 12 ربیع الاول بروز جمعرات 28 ستمبر کو ہوگیعالَمین کوحضور خاتم النبیینﷺ کی ولادت کا مہینہ...
17/09/2023

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ 12 ربیع الاول بروز جمعرات 28 ستمبر کو ہوگی

عالَمین کوحضور خاتم النبیینﷺ کی ولادت کا مہینہ مبارک ہو۔❣️

‏تقویٰ یہ ہے کہ تم خود کو کسی سے بہتر نہ سمجھو...!
16/09/2023

‏تقویٰ یہ ہے کہ تم خود کو کسی سے بہتر نہ سمجھو...!

🙂فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں  فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ ...
15/09/2023

🙂فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں

فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر سورج طلوع ہو کر غروب ہوجائے اور آپ اللہ کے آگے سجدہ ریز نہ ہوسکو۔💯
فکر تو یہ ہے کہ آپ پر دن تمام ہوجائے اور آپ قرآن کو کھول کر پڑھ نہ سکو🤲
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر صبح سے شام ہو جائے اور آپ کی زبان استغفار سے محروم ہو۔💯
یقین مانو جنہیں یہ فکریں لگتی ہیں وہ پھر دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہوجایا کرتے ہیں۔۔۔۔۔.اَلْحَمْدُلِلّٰه💚

‏”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نَام لکھتے ہیں، تو لَا إلہ إلا اللّٰہ...
14/09/2023

‏”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نَام لکھتے ہیں، تو لَا إلہ إلا اللّٰہ کہنے کی تڑپ میں جَان دے دو۔“❤️

12/09/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝

12/09/2023

` ` ‏وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے_°❤️

وہ سنتا ہے... 💔بہت قریب سے💔 وہ جانتا ہے،آنکھ میں ٹھہرے ہر آنسو اور دل میں چھپی ہر آہ کو اس سے کہیں اسکو پکاریں وہ آپ کا ...
07/09/2023

وہ سنتا ہے... 💔
بہت قریب سے💔
وہ جانتا ہے،آنکھ میں ٹھہرے ہر آنسو اور دل میں چھپی ہر آہ کو
اس سے کہیں اسکو پکاریں
وہ آپ کا رب ہے✨💔😭

زندگی شروع اللّٰه کی طرف سے ہوتی ہے اور اس کا اختتام بھی اللّٰه ہی کی طرف ہوتا ہےاللّٰه سے اللّٰه تک کے اس سفر میں جتنے ...
07/09/2023

زندگی شروع اللّٰه کی طرف سے ہوتی ہے اور اس کا اختتام بھی اللّٰه ہی کی طرف ہوتا ہےاللّٰه سے اللّٰه تک کے اس سفر میں جتنے بھی سہارے ہیں سب عارضی ہیں سو اللّٰه کیلئے سب کو چھوڑ دیں مگر کسی کیلئے بھی اللّٰه کو نہ چھوڑیں اللّٰه کو راضی رکھیں اور اللّٰه سے راضی رہیں کیونکہ آخر میں بس آپ ہونگے اور آپکا رب ہوگا۔۔۔!

ایک چھوٹا عمل بڑا بن سکتا ہے فقط نیت کے سبب سے اور ایک  عظیم عمل حقیر بن سکتا ہے نیت کی خرابی سے...!
07/09/2023

ایک چھوٹا عمل بڑا بن سکتا ہے فقط نیت کے سبب سے اور ایک عظیم عمل حقیر بن سکتا ہے نیت کی خرابی سے...!

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ھے ورنہ قانون فطرت تو ہر جاندار کو احساس اور محبت کا درس دیتا ھے...!
07/09/2023

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ھے ورنہ قانون فطرت تو ہر جاندار کو احساس اور محبت کا درس دیتا ھے...!

06/09/2023

ALLAH Tallah Meri Dua Qabool Kar Lijye ❤🙏🏻

06/09/2023

‏قیامت آسکتی ہے
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گرسکتا ہے. مگر میرے نبیؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا ❤

❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤ ゚
05/09/2023

❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤

حقوق العباد ہمیں یاد ہی نہیں رہے۔                                     ہم سمجھے جنت صرف نماز سے ملے گی
04/09/2023

حقوق العباد ہمیں یاد ہی نہیں رہے۔ ہم سمجھے جنت صرف نماز سے ملے گی

03/09/2023

Cetty Cats

03/09/2023

❤اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر

02/09/2023

#قران

01/09/2023

Rawal Lake View Islamabad

حکومت پاکستان کی جانب سے عوام کے لیے ایک مرتبہ پھر خوشخبری
31/08/2023

حکومت پاکستان کی جانب سے عوام کے لیے ایک مرتبہ پھر خوشخبری

17/08/2023

مختصر تھا لیکن بہت خوبصورت دور تھا
‏انشاء اللہ جلد اچھے دن واپس آئے گے

17/08/2023

تمہاری بجلی گیس پیٹرول علاج سب فری۔تم لوگ یتیم مسکین ہو جو غریبوں کے پیسوں پر پل رہے ہو۔۔۔۔ یونٹ اتنا مہنگا کر دیا کہ غریب کا پنکھا بھی بند ہو جائے گا اوپر سے بے شمار ٹیکس لگا دیئے۔۔۔ جتنا بڑا آفیسر ہے اتنی مفت مراعات۔۔۔۔ یا اللہ میرے ملک کی خیر فرما۔۔۔آمین مجھے یونٹ اور ٹیکس کی شرح سمجھ نہیں آئی ❤️🇵🇰🤗

16/08/2023

وفا کے لیے پنجابی یا پٹھان نہیں
بلکہ غیرتمند ہونا ضروری ہوتا ہے۔

14/08/2023

بوہڑ بازار راولپنڈی

14/08/2023

باجے والوں کا بینڈ بجاتے ہوئے 😜😜😜
゚viral

14/08/2023

اج پاکستان میں 14 اگست جوش و جذبے سے منائی گئی
باجا گینگ نے محلے میں چار چاند لگا دیے
😜 ゚viral

Address

Chaklala Scheme 3
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Rocky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All