HM Hyper Marketing

HM Hyper Marketing Welcome here! "Your business + our social media expertise = unstoppable growth. Let's connect!"

ﺍِﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ اللّہﻣﯿﮟ ﺗﻠﺨﺊ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﮞﺷﺒﻨﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔِﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﯽ ﺭﮨﻮﮞﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩ...
01/08/2023

ﺍِﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ اللّہ
ﻣﯿﮟ ﺗﻠﺨﺊ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﮞ
ﺷﺒﻨﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔِﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﯽ ﺭﮨﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩَﺭﺩ ﮐﺎ ﭼﺮﭼﺎ ﻧﮧﮐﺮ ﺳﮑﻮں

میری دو طرح کی سروس ہے .سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ۔مینجمنٹ میں آپ کے تمام اکاؤنٹس کو ہینڈل کیا جاتا ہے م...
26/07/2023

میری دو طرح کی سروس ہے .
سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ۔
مینجمنٹ میں آپ کے تمام اکاؤنٹس کو ہینڈل کیا جاتا ہے مثال کے طور پر پیج کی آپٹیمائزیشن ، روزانہ پوسٹ کرنا ، کمنٹ میں میسنجر میں لوگوں کے ساتھ انگیج ہونا ۔ پوسٹ ڈیزائن کرنا ، کی ورڈ ریسرچ وغیرہ ۔
مارکیٹنگ میں پیج کے فالوورز بڑھانا، ایڈز رن کرتے ہیں ۔ کمپین بنانا، ایڈ رن کرنا ، ایڈ تیار کرنا ، بزنس کی آگاہی پھیلانا، ریچ بڑھانا اور سیلز بڑھانا شامل ہوتا ہے ۔
آپ سروسز کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔شکریہ

HM Hyper Marketing

16/07/2023

‏اللهُم أسعدني بحدوث شيئاً لطيفاً مُفاجئ غير مُخطط له يأتي من دون توقع يُبهج القلب ۔!

اے اللہ، مجھے کسی اچھی، اچانک، غیر منصوبہ بند چیز کے وقوع پذیر ہونے سے خوش کر دے، جو بغیر توقع کے آئے، جس سے دل خوش ہو جائے۔
آمین۔!

14/07/2023

Jummah Mubarak ❤️✨
Remember all the Muslims in your prayers 🤲

13/07/2023

رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْر
اے میرے رب ! جو بھی خیر تُو مجھ پر نازل فرمائے ، میں اُس کا محتاج ہوں۔

13/07/2023

اور کچھ لوگوں کو وہ ” موسی علیہ السلام " کی طرح لاڈلا رکھتا ہے ۔ انہیں تکلیفیں دیتا ہے ۔ آزماتا ہے لیکن ۔۔۔ پھر ان کے لئے سمندر کے اندر سے راستہ نکالتا ہے ، انہیں فرعون جیسوں سے محفوظ رکھتا ہے ، پاکیزہ ہمسفر عطا کرتا ہے ، قرآن میں ان کا سب سے زیادہ ذکر کرتا ہے ۔ اور ان کے ذکر کو امر کر دیتا ہے ۔ کس نے کہا لاڈلوں کو تکلیفیں نہیں ملا کرتی ؟ انہیں تو فرعون جیسوں سے لڑنا پڑتا ہے ۔❤️💯

13/07/2023

مولانا رومی رح سے کسی نے پوچھا:
زہر کیا ہے؟
جواب دیا:
ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو،وہ زہر ہے۔خواہ وہ قوت ہو،اقتدار ہو،دولت ہو،بھوک ہو،لالچ ہو،محبت ہو یا نفرت

06/07/2023

کبھی کبھی تو اُسکی مصلحتیں مُجھے اِتنا حیران کر دیتی ہیں کہ ؛ آنکھوں میں حیرانی سے آنسوں جِھلملانے لگتے ہیں مُجھے محسوس ہُوتا ہے میں اپنے رب کو جاننے لگی ہُوں، وہ مُجھے خود سمجھانے لگا ہے! ۔ "❤️🌸

05/07/2023

Even if it is only Allāh who knows the good in your heart, remember, that is all you need. And all you will ever need. Allāh is enough and He will always be. 💕

Address

Chaklala Scheme 3
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM Hyper Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HM Hyper Marketing:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Rawalpindi

Show All

You may also like