Uzair Rana

Uzair Rana Frontend web developer and microsoft certified specialist.

24/10/2021

Bshq Allah us sar ko kisi aur k aagay jhuknay nahi deta jo us k saamnay jhukta hai❤️🇵🇰👑

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو🙂میں  جیسے چاہوں  لگاؤں  بازی😇 اگر میں جیتا تو تم ہو میری😍اگر  میں ہارا  تو  میں تمہارا🤗Follo...
04/06/2021

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو🙂
میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی😇

اگر میں جیتا تو تم ہو میری😍
اگر میں ہارا تو میں تمہارا🤗
Follow on ig: https://instagram.com/uzair.rana.18?utm_medium=copy_link

فقط اُسکے علاوہ مجھے ہر ایک سے الجھن ہے 😇❤️
23/05/2021

فقط اُسکے علاوہ مجھے ہر ایک سے الجھن ہے 😇❤️

جیسے تیسے گزرنے  والی کو 🌚عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں🥀
23/05/2021

جیسے تیسے گزرنے والی کو 🌚
عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں🥀

لفظ میری پہچان بنے تو بہتر ہے ✨ چہرے کا کیا ہے وہ تو میرے ساتھ چلا جائے گا☺️Follow on IG: https://instagram.com/uzair.ra...
22/05/2021

لفظ میری پہچان بنے تو بہتر ہے ✨
چہرے کا کیا ہے وہ تو میرے ساتھ چلا جائے گا☺️
Follow on IG: https://instagram.com/uzair.rana.18

عشق تیرا ہم پہ طاری۔۔۔۔۔رقص میں جہاں ✨🥀
13/05/2021

عشق تیرا ہم پہ طاری۔۔۔۔۔رقص میں جہاں ✨🥀

اُسے پسند تھا  کالا لباس  مجھ پر🖤🙃اُس نے میری عیدیں مُحرم کر دیں🙌🥀 ✨
13/05/2021

اُسے پسند تھا کالا لباس مجھ پر🖤🙃
اُس نے میری عیدیں مُحرم کر دیں🙌🥀

اور پھر یوں ہوا کے اُن کے خدا بھی خطرے میں پڑ گئے،لیکن الحمدللہ تم اور میں جس خدا کو مانتے ہیں اسے حفاظت کی کوئی ضرورت ن...
27/04/2021

اور پھر یوں ہوا کے اُن کے خدا بھی خطرے میں پڑ گئے،
لیکن الحمدللہ تم اور میں جس خدا کو مانتے ہیں اسے حفاظت کی کوئی ضرورت نہیں، بلکہ وہ تو پہلے ہی کہتا تھا کے “جن خداؤں کو تم مانتے ہو وہ نہ تو تمہیں نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان، وہ خود تمھارے محتاج ہیں”۔

جانتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی خوش قسمتی کیا ہے؟ آپ کا مسلمان پیدا ہونا،
بیشک اللہ ہی رحم کرنے والا ہے💯😇
Follow on insta for more👇:
https://instagram.com/shairy_waly_log?igshid=1s2es8xi8vwp

Find a way or fade away💫
13/04/2021

Find a way or fade away💫

ہم اہلِ وفا  محبتوں  کے  سفیر  لوگ 🙂چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں🥀
13/04/2021

ہم اہلِ وفا محبتوں کے سفیر لوگ 🙂

چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں🥀

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share