Zaara Khan

Zaara Khan Everything i do, i do it being myself
(1)

04/12/2023

Should i start vloging ?

اور پھر ہم انکے بغیر جینا سیکھ لیتے ہیں... ❤️
31/08/2023

اور پھر ہم انکے بغیر جینا سیکھ لیتے ہیں... ❤️

کتے ان سے زیادہ وفادار ہیں....دنیا کے سب سے بے غیرت اور حرام خور فوجی افسران...
06/08/2023

کتے ان سے زیادہ وفادار ہیں....دنیا کے سب سے بے غیرت اور حرام خور فوجی افسران...

کبھی تو اس ظلمت کے اندھیرے چھٹیں گے....
03/06/2023

کبھی تو اس ظلمت کے اندھیرے چھٹیں گے....

24/05/2023

یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے...........

One man against the whole system..
10/05/2023

One man against the whole system..

09/05/2023

Social media, internet services suspended across Pakistan...so they can keep people unaware of the situation..

So this is a so called f***ing Democratic country ? 🙄🙄

09/05/2023
09/05/2023

Social media, internet services suspended across Pakistan...so they can keep people unaware of the situation..
So this is a so called f***ing Democratic country ? 🙄🙄



🙏
21/04/2023

🙏

21/04/2023
What a bad luck 😬
17/04/2023

What a bad luck 😬

‏"پشاور میں رمضان میں سستی چیزیں فروخت کرنے کے جرم میں ایک کریانہ سٹور کے مالک دیال سنگھ کو دوکان میں قتل کر دیا گیا !😢😢...
01/04/2023

‏"پشاور میں رمضان میں سستی چیزیں فروخت کرنے کے جرم میں ایک کریانہ سٹور کے مالک دیال سنگھ کو دوکان میں قتل کر دیا گیا !😢😢
ہم بطور قوم اتنا نیچے گر چکے ہیں انسانیت بھی شرما جائے۔

 آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں چائینہ کی ایک کمپنی کو پروموٹ کیاجا رہا ہے" TIENS "۔جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو  ...
25/03/2023


آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں چائینہ کی ایک کمپنی کو پروموٹ کیاجا رہا ہے" TIENS "۔جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو نوکری دینے کے بہانے ان سے پہلے 60000 ہزار بٹورتا ہے اور لڑکی یا لڑکے کا NIC اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ میں بتاتا ہوں کہ یہ بچوں کو 60000 دینے پر کیسے مجبور کرتا ہے۔سب سے پہلے یہ نوکری پر آنے کے لۓ انٹرویو پر بلاتا ہے انٹرویو میں یہ بچے سے 4000 فیس لے کر اور شناختی کارڈ لے کر اس کو 5 دن اپنے کام کے بارے میں کلاس دیتا ہے جس میں یہ بچے کو بڑے خواب گاڑی دیکھاتا ہے کہ اگے چل کر آپ لاکھوں کماؤ گے کم عمر میں کمپنی کی طرف سے گاڑی اور بائک ملے گی۔ اس طرح یہ بچوں سے 60ہزار لے کر اپنا غلام بنا لیتا ہے ۔یہ ایک پوری مافیہ ہے جسے کافی MNA سپورٹ کر رہے ہیں اعلی احکام سے گزارش ہے ایک دفعہ پھر سے ان کا پردہ فاش کردیاجاۓ


اگر کوئی آپ کو جاب کی آفر کرے یا جاب کی ایڈ دیکھیں
کہ کمپیوٹر پر کام کرنا ہے یا انوائسز بنانی ہیں

اور بس تنخواہ بیس سے تیس ہزار اور کمپنی/ ادارے کا نام بھی نہ بتائے یا گول مول جواب دے

اور آپ کو کسی شہر میں آنے کو کہیں اس تاکید کے ساتھ تین چار ہزار روپے ساتھ لیتے آئیں

تو جاب کرنے سے انکار کر دیں اور اگر آپ چلے بھی جائیں اور کسی غیر معروف سی رہائشی جگہ یا ایسے دفتر میں آپ کو بیٹھائیں

جہاں کسی کمپنی کا بورڈ نہ لگا ہو

اور آپ سے رجسٹریشن/ ویریفیکیشن/ بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے دو تین ہزار طلب کریں
اور
کہیں کہ آپ کو دو چار پانچ دن ٹریننگ دی جائے گی۔۔۔۔اس دوران کسی سے بات چیت نہیں کرنی۔۔۔۔موبائل کا استعمال نہیں کرنا تو پیسے جمع مت کروائیں۔۔۔۔۔فوراً گھر لوٹ جائیں۔۔۔۔بغیر کسی کی بات سنے۔

آپ کے ساتھ #فراڈ ہو رہا ہے۔

اور جس کمپنی کے نام پر ہو رہا ہے اس کا نام ہے . Or Health care

اسی کمپنی کا دوسرا نام ہے

اگر آپ کا بیٹا/بھائی/شوہر جاب پر جانے کے بعد آپ سے دس پندرہ بیس چالیس ہزار روپے یکمشت یا تھوڑے تھوڑے کر کے منگوا رہا ہے

اور کھل کر اپنے کام کے بارے میں بھی آپ کو نہیں بتا پا رہا تو ہوشیار ہو جائیں۔

شاید وہ ایسی ہی کسی کمپنی کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔

جہاں اسے 2* ، 3* کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔۔۔۔۔فوراً سے پہلے گاڑی پکڑیں اور اُسے واپس لے آئیں

تقریباً ہر شہر میں انکے اڈے ہیں

سب مل کر اس کام میں ہماری مدد کیجیے تاکہ غریب لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں

اس بلڈنگ میں بھی آفس بنایا ہوا ہے

Wish you all a happy and blessed RAMADAN
23/03/2023

Wish you all a happy and blessed RAMADAN

19/03/2023
🌼
18/03/2023

🌼

A true story... جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرے گا ۔اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ھے۔میرا نام عاشر عظ...
10/03/2023

A true story...
جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرے گا ۔اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ھے۔
میرا نام عاشر عظیم ہے!
میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اظہر کے نام سے مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا، کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے مجھے نظام تیار کرنے کا حکم دیا، میں دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران میرے دشمن بن گئے، NAB کے ذریعے مجھے گرفتارکر لیا گیا، مجھ پر ناجائز کمائی کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہو گیا۔ میں بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد میں بھی ملک سے بھاگ جاؤں گا جب ایسا نہ ہوا تو میرے اوپر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے کے الزامات لگا دیئے گئے اور پھر گرفتار کر لیا گیا، اس کیس میں سے بھی کچھ نہ نکلا اور میں رہا ہو گیا۔

میں نے قرض لے کر ایک فلم “مالک” بنائی جس میں پاکستان کی اشرافیہ ،بیورو کریسی ، کرپٹ نظام کو للکارا، اس فلم کی نمائش نہ ھونے دی گئی اور میرا سرمایہ ڈوب گیا، آخرکار وہ دن بھی آگیا جب میرے اوپر لگنے والے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے اور میں کئی برسوں بعد اپنے عہدے پر بحال ہوا۔ میں خودکو بیگناہ ثابت کرنا چاہتا تھا اور کامیاب ہو گیا لیکن اس قوم کی مزید خدمت کی ہمت نہیں تھی، بحالی کے چار دن بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا اور خاندان سمیت کینیڈا منتقل ہو گیا۔ آج کل میں کینیڈا میں ٹرک چلا کر اپنی فیملی کی کفالت کرنے اور مالک فلم بنانے کے لیے لیا گیا قرض اتارنے میں مصروف ہوں۔۔
لیکن پاکستان سے آج بھی اتنا ہی پیار کرتا ہوں۔۔
اس طرح کے بہت لوگ ھیں لیکن مجبور ھیں۔

09/03/2023

یہ کوئی نہیں جانتا کہ کس انسان کے اندر کیا چل رہا ہے۔ روزی، نوکری، کھانا، تعلیم، مقابلہ، شادی، محبت، دھوکھا، بے وفائی، حساسیت- نظر انداز ہونا- بیماری- مجبوریاں اور پتہ نہیں کیا کیا!
کون اپنے اور معاشرے کے ساتھ کیا جنگ لڑ رہا ہے کسی کو نہیں معلوم۔ نہ ہی کوئی بتاتا ہے اور نہ ہی کوئی پوچھتا ہے
کوئی بتا دے تو کوئی سمجھتا ہی نہیں
نفسیاتی پریشانی- ڈپریشن اور پھر بے بسی کی موت یا پھر خاموش زندگی۔!!
اپنا آپ سنائیں، کسی کی سن لیں، کسی کو سمجھا دیں، کسی کو سمجھ لیں
جائے گا کچھ بھی نہیں مگر زندگی بچ جائے گی.🥀

Wishing all the Strongest, Resilient and Beautiful Women out there a happy International Women's Day ♥️Cheers to all the...
08/03/2023

Wishing all the Strongest, Resilient and Beautiful Women out there a happy International Women's Day ♥️

Cheers to all the efforts, beautiful thoughts, never ending strength

07/03/2023

‏ان تمام اشخاص نے مسلسل 11 ماہ صحتمند رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، قوم کو بہت بہت مبارک ہو۔

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. Lets make it 2k...
07/03/2023

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. Lets make it 2k...

لوگ اچھے ہیں بہت کہ دل میں اتر جاتے ہیںبرائی ہے تو بس یہ ہے کہ وہ مر جاتے ہیں.😥Legendary TV actor Qavi Khan passed away....
05/03/2023

لوگ اچھے ہیں بہت کہ دل میں اتر جاتے ہیں
برائی ہے تو بس یہ ہے کہ وہ مر جاتے ہیں.😥

Legendary TV actor Qavi Khan passed away. May Allah grant him highest place in Jannat 🤲

26/02/2023

Bravo

My click...🌿
25/02/2023

My click...🌿

☺️
22/02/2023

☺️

ارشد شریف شہید کے بچوں نے اپنے والد کی سالگرہ ان کے پروگرام پاورپلے کے سیٹ پر منائی

17/02/2023
Insan ko itna bhi brainless nhi huna chahiye
17/02/2023

Insan ko itna bhi brainless nhi huna chahiye

Lo g... 🙄
16/02/2023

Lo g... 🙄

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaara Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaara Khan:

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All