Pindi De Role پنڈی دے رولے

Pindi De Role پنڈی دے رولے PinDi Boy��
(7)

Kindly like and subscribe the channel for promotion...Attention all Rawalpindians✌🏿✌🏿
31/10/2024

Kindly like and subscribe the channel for promotion...Attention all Rawalpindians✌🏿✌🏿

Entertainment,informative,travel n tour🥳Please subscribe my channel🌷

09/08/2024

Arshad Nadeem - 92
Neeraj Chopra - 89
PML N - 17
😄

20/07/2024

ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہےفیس بک وٹس ایپ یوٹیوب گوگل شوغل کچھ ٹھیک نہیں چل رہاایویں موبائل سیٹنگزکیساتھ پنگےبازیاں مت کریں 🙏

07/07/2024

یہ پاکستان نہیں ہے کیونکہ یہاں لوگ بچوں کو نماز کے دوران صف سے نکال کر پیچھے کر دیتے ہیں اور پھر بچے آہستہ آہستہ مسجد سے دور ہو جاتے ہیں

07/07/2024
01/07/2024

بجلی کا بل کتنا ایا ⚠️

اگلے ماہ کیا بیچیں گے ؟‏بجلی کے بل مڈل کلاس کے لیے قیامت بن گئے سفید پوش گھرانے غم سے نڈھال 😥
28/06/2024

اگلے ماہ کیا بیچیں گے ؟
‏بجلی کے بل مڈل کلاس کے لیے قیامت بن گئے
سفید پوش گھرانے غم سے نڈھال 😥

دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔ یہ دو بل غور سے ...
23/06/2024

دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :

بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔ یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔
200 یونٹس کا بل : 3083 روپے
201 یونٹس کا بل : 8154 روپے
اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے

مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپکو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔

پاکستان زندہ آباد

16/05/2024
Islamabad Traffic police provides free oil change service to car owners. 🤣
15/03/2024

Islamabad Traffic police provides free oil change service to car owners. 🤣

23/01/2024

🤣🤣

22/01/2024

یمن کا ایک طالب علم ماجد میڈیکل کی تعلیم کیلئے جرمنی آیا اور ہر امتحان میں کمال کے رزلٹ لاتا رہا اور ہر سال میڈلز بھی حاصل کرتا رہا. یونیورسٹی کے سب طالبعلم اور اساتذہ دیکھ رھے تھے. کہ 6 سال سے وہ اپنے گھر نہیں گیا.چھٹیاں بھی یہی کام کرکے گزارتا ہے. اور نہ کبھی کوئی اسکے گھر سے ملنے آتا تھا.معلوم کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ پیچھے گھر میں والدین انتہائی غریب ہیں. اور خود یہ طالب علم 6 سال میں بھی اتنی بچت نہیں کر پایا کہ ان کو ملنے جانے کا ٹکٹ خرید سکے۔
یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے چپ چاپ کچھ فیصلہ کیا کہ اسکو بتائے بغیر اسکے والدین کو یونیورسٹی میں بلاکر اسے ملوایا جائے. دیکھئے پھر کیا،کیا گیا. دل تھام کر دیکھئے کہ انسان خوشی میں آنسو کیوں بہاتا ھے.
ھم مسلمان ایسی مثالیں کب قائم کر سکیں گے...

30/11/2023

How cute these two are mashAllah🥹❤️

25/11/2023

ماشاء اللہ مائی نے کَیکٹس ٹوائے کو مُسلمان کر دیا۔😄

Maxwell you beauty
07/11/2023

Maxwell you beauty

 افغان مہاجرین 40 سال پہلے خالی ہاتھ_________ یہاں آئے تھے۔انہوں نے بھیک نہیں مانگی، چوریاں نہیں کیں،سڑک کنارے چشمے،ٹوپی...
02/11/2023


افغان مہاجرین 40 سال پہلے
خالی ہاتھ_________ یہاں آئے تھے۔
انہوں نے بھیک نہیں مانگی، چوریاں نہیں کیں،سڑک کنارے چشمے،ٹوپیاں،جوتے،قالین،کپڑے بیچے،جوتے پالش کیے،دفتروں میں جاکر مزدوریاں کیں، چوکیداری کی۔
خودداری کی زندگی گزاری،
کبھی انکی خواتین کو بے پردہ نہیں دیکھا،
عزت کیساتھ قابل فخر زندگی گزار کر واپس جانے ان غیرتمندوں کو سلام کرتاہوں۔۔۔۔۔۔۔
اور انکی انے والی زندگی تابناک مستقبل کیلئے دعا گو ہیں۔

Address

63
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi De Role پنڈی دے رولے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Rawalpindi

Show All