Pakistan ki awaz

Pakistan ki awaz Aslam alikum
Pakistan ki awaz min ap ko khosh amdeed hum koshish karin ge ke ap tak huq or such pon for more information
contact 0559147309

06/09/2022

Hi
My sweet flowers

02/08/2022

اخلاق حسنہ

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
02/08/2022

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ

السلام علیکم
26/06/2022

السلام علیکم

ریٹ لسٹRate list Pakistani market
01/08/2021

ریٹ لسٹ
Rate list Pakistani market

خصوصی والدین کی درخواست پر پوسٹ کر رہا ہوں
31/07/2021

خصوصی والدین کی درخواست پر پوسٹ کر رہا ہوں

03/07/2021

بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کا ویکسین نہ ملنے پر F9 احتجاج‏اسلام آباد-اوورسیز پاکستانی آسٹرازینیکا ویکسین نہ ملنے پر ا...
22/06/2021

بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کا ویکسین نہ ملنے پر F9 احتجاج

‏اسلام آباد-اوورسیز پاکستانی آسٹرازینیکا ویکسین نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں

‏ویزے ختم ہو رہے ہیں نوکریاں داؤ پر لگی ہیں؟مظاہرہ کرنے والوں کا موقف

سعودی عرب وزارت داخلیہ کی جانب سے 20 ممالک میں سے 11ممالک  پر لگی پابندی کو ختم کرنے کا اعلانجس کا آغاز 30 مئی 2021  کی ...
29/05/2021

سعودی عرب وزارت داخلیہ کی جانب سے 20 ممالک میں سے 11ممالک پر

لگی پابندی کو ختم کرنے کا اعلان

جس کا آغاز 30 مئی 2021 کی رات 1AM کو ہو جائے گا

25/05/2021

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ⬆️
تفصیلات 👈 https://bit.ly/3uecRRb

خادم حرمین شریفین محمد بن سلمان نے غیرملکیوں کی چھٹی اور ویزوں کی بلا معاوضہ توسیع کا حکم جاری کر دیا
24/05/2021

خادم حرمین شریفین
محمد بن سلمان نے غیرملکیوں کی چھٹی اور ویزوں کی بلا معاوضہ توسیع کا حکم جاری کر دیا

‏دل کے مریض کرونا ویکسین لگوانے سے پہلے اپنے کنسلٹنٹ یا کارڈیالوجسٹ سے مشورہ ضرور کریں ‏گوجرانوالہ۔محلہ مبارک شاہ کا رہا...
23/05/2021

‏دل کے مریض کرونا ویکسین لگوانے سے پہلے اپنے کنسلٹنٹ یا کارڈیالوجسٹ سے مشورہ ضرور کریں

‏گوجرانوالہ۔محلہ مبارک شاہ کا رہائشی کوروناویکسین لگواتے ہی دم توڑ گیا ۔50سالہ محمد طارق اپنی اہلیہ کے ساتھ ضلع کونسل ہال میں ویکسین لگوانے گیاتھا..

23/05/2021

‏دل کے مریض کرونا ویکسین لگوانے سے پہلے اپنے کنسلٹنٹ یا کارڈیالوجسٹ سے مشورہ ضرور کریں

‏گوجرانوالہ۔محلہ مبارک شاہ کا رہائشی کوروناویکسین لگواتے ہی دم توڑ گیا ۔50سالہ محمد طارق اپنی اہلیہ کے ساتھ ضلع کونسل ہال میں ویکسین لگوانے گیاتھا..

NewTravel policy to Saudi Arabia For band Country
22/05/2021

New
Travel policy to Saudi Arabia
For band Country

Astra Zeneca remains the most used vaccine. Globally. اسٹرا زنیکا ویکسین  کا استعمال   132ممالک تک پہنچ گیا
21/05/2021

Astra Zeneca remains the most used vaccine. Globally.

اسٹرا زنیکا ویکسین کا استعمال 132ممالک تک پہنچ گیا

 مفتی کاکاخیل
13/05/2021



مفتی کاکاخیل

13/05/2021

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان
عرف۔۔۔۔۔۔جپھیاں پپییاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Pakistan Kia was #Israel is a terrorist  #
12/05/2021

Pakistan Kia was #
Israel is a terrorist #

‏شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‏فلسطین کا 11 سالہ حمزہ نصر ‏شہادت کے بعد حمزہ کی مسکراہٹ یہ بتا رہی ہے کہ اس نے جس ...
12/05/2021

‏شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
‏فلسطین کا 11 سالہ حمزہ نصر
‏شہادت کے بعد حمزہ کی مسکراہٹ یہ بتا رہی ہے کہ اس نے جس مقصد کے لئے جان کا نذرانہ پیش کیا وہ مقصد ضرور حاصل ہو گا

قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال نے انڈین فلم گھبر کی یاد تازہ کر دی۔ کمر کے آپریشن کے بجائے دل کا آپریشن کر کے مین وین کاٹ کر...
07/05/2021

قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال نے انڈین فلم گھبر کی یاد تازہ کر دی۔ کمر کے آپریشن کے بجائے دل کا آپریشن کر کے مین وین کاٹ کر ایک نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ اور ستم ظریفی کا عالم مردہ انسان کو وینٹیلیٹر پر رکھ کر 14 لاکھ کا بل والد کو تھما دیا ۔

یا اللہ جو اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرماجو مسلمان ہو گا وہ شئر کرے گا
04/05/2021

یا اللہ جو اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما
جو مسلمان ہو گا وہ شئر کرے گا

20/04/2021

خدا کا واسطہ PUB G گیم پر پابندی لگائی جائے۔بچے باغی ہو رہے ہیں۔سب لوگ میری اس پوسٹ کی مدد کریں۔ آپ سے ریکویسٹ ہے

18/04/2021

آج
طاہرالقادری کو
کون سا سانپ سونگ گیا
کیوں خاموش ہے

17/04/2021

رمضان ٹرانسمیشن 2021
آڈیو

پی ٹی آئی کے جوانوں عقل کے ناخن لو
17/04/2021

پی ٹی آئی کے جوانوں عقل کے ناخن لو




17/04/2021





17/04/2021

کیا عمران خان اندر سے قادیانی ہے؟؟؟
پی ٹی آئی اور قادیانی
اصل حقیقت




17/04/2021




پلیز شئیر کرو....آواز اُٹھاؤ.🥺بجلی بل میں ٹیکس ختم کرو مہم میں حصہ لیجیے شیئر کیجیے بجلی کے بلوں کی آڑمیں لوٹ مار کو ختم...
17/04/2021

پلیز شئیر کرو....آواز اُٹھاؤ.🥺
بجلی بل میں ٹیکس ختم کرو مہم میں حصہ لیجیے
شیئر کیجیے بجلی کے بلوں کی آڑمیں لوٹ مار کو ختم کرنے میں اپنا کردار اداکریں شاید چیف جسٹس پاکستان اس کا نوٹس لے لیں بجلی بل میں الیکٹرک سٹی ڈیوٹی پی ٹی وی فیس جی ایس ٹی ، انکم ٹیکس ، ایکسٹر ا ٹیکس ، فردر ٹیکس ، این جی سرچارج ، سیل ٹیکس * جی ایس ٹی آن ایف پی اے * ایکسٹراٹیکس آن ایف پی اے ، فردر ٹیکس آن ایف پی اے ، ای ڈی آن ایف پی اے ،میٹر رینٹ سروس رینٹ ، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ * ایف سی سرچارج * ٹی آر سرچارج سمیت کچھ خفیہ ٹیکس جس میں بنگلہ دیش سیلاب فنڈ سرچارج شامل ہے 1280روپے کے بجلی کے اصل بل پر 1010روپے ٹیکس نامنظور نامنظور ......
چیف جسٹس پاکستان گھریلو اور کمرشل بل پر ناقابل برداشت ٹیسکز ختم کروائیں قوم آپ کو دعائیں دے گی بشکریہ k

‏ایسا عاشقِ رسولﷺ جس نے کبھی اپنے مطالبات منوانے کے لیے روڈز بلاک نہیں کیے۔۔۔۔جلاؤ گھیراؤ یا کسی کی املاک کو نقصان نہیں ...
14/04/2021

‏ایسا عاشقِ رسولﷺ جس نے کبھی اپنے مطالبات منوانے کے لیے روڈز بلاک نہیں کیے۔۔۔۔
جلاؤ گھیراؤ یا کسی کی املاک کو نقصان نہیں پہنچایا
نہ کبھی دھرنا دیا
پاکستان کی بہتری کی خاطر بلاوجہ گرفتاریاں اور نظر بندیاں برداشت کیں ساری زندگی امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے دباؤ پر جیل میں گزار دی آج بھی جیل میں قید ہیں
کبھی کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے اسلام
پاکستان اور میرے پیارے محمدﷺ کی امت پر کوئی حرف آئے
کیا سعد رضوی ان سے بڑا عاشقِ رسولﷺ ھے ۔۔۔


1 رمضان 2021اوقات نماز
13/04/2021

1 رمضان 2021
اوقات نماز

12/04/2021

امتیاز مارکیٹ سے سامان خریدتے وقت چیک کر لیں
Imtiyaz market se jo bhi samaan lo usko check karky lo Imtiyaz market Waly choor hain

یورک ایسڈ اور ہماری صحت ۔Uric acid or humri zindgi
12/04/2021

یورک ایسڈ اور ہماری صحت
۔Uric acid or humri zindgi

نکیال کے نواحی گاوں دوٹھلہ نارہ سے کوٹلی جانے والی ٹویوٹا سلون نمبر پلیٹ 👈ALD 448ہلاں کے مقام پر حادثے کا شکار حادثے میں...
11/04/2021

نکیال کے نواحی گاوں دوٹھلہ نارہ سے کوٹلی جانے والی ٹویوٹا سلون نمبر پلیٹ 👈ALD 448ہلاں کے مقام پر حادثے کا شکار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ایک بچی زخمی
جبکہ
جاں بحق ہونے والوں میں
1* حاجی منظور ولد حاجی اسماعیل قوم گجر ساکن دوٹھلہ ڈبسی عمر 55سال
2* شہناز زوجہ حاجی حاجی منظورعمر 55سال ساکن دوٹھلہ
3* رابعہ منظور زوجہ ساجد عمر 30سال
4* سبحان ولد ساجد عمر 1سال
5* ثانیہ ساجد دختر ساجد عمر 5سال
6* محمد عابد ڈرائیور جگہ نامعلوم
زخمی*
عانیہ دختر محمد ساجد عمر 6 سال شامل ہیں*

بولان برائے فروخت * ماڈل 2016 *قیمت: کے لیے رابطہ نمبر : 03327575546
11/04/2021

بولان برائے فروخت *
ماڈل 2016 *
قیمت: کے لیے
رابطہ نمبر : 03327575546

جگہ کا نام کوئی بتا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟
09/04/2021

جگہ کا نام
کوئی بتا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟

کیا یہ ہے تبدیلی؟؟؟ظلم کی انتہا غربیوں پر وڈیرے بدمعاشی دکھانے لگے شیو کروانے کے پیسے مانگنے پر تھانہ ٹانڈہ کے نواحی گاؤ...
07/04/2021

کیا یہ ہے تبدیلی؟؟؟
ظلم کی انتہا
غربیوں پر وڈیرے بدمعاشی دکھانے لگے
شیو کروانے کے پیسے مانگنے پر تھانہ ٹانڈہ کے نواحی گاؤں بھیلووال میں غریب حجام پر گاؤں کے با اثر شخص کے بیٹے کے ساتھ مل کر تشدد
دوکان کا دروازہ بند کر کے باپ بیٹا مارتے رہے
تھانہ ٹانڈہ میں درخواست اندراج مقدمہ کے لیے پیش کر دی گئی

07/04/2021

ایمرجنسی 03227472175
خون کی ضرورت اگر دے نہیں سکتے کم از کم شئر تو کریں
0+ بلڈ کی ایمرجنسی ضرورت ھے۔سرگودہا سٹی میں جس بھائی کا ہو فورا رابطہ کریں ۔

Send a message to learn more.

*جوٹھا پانی پینے کی فضیلت *
07/04/2021

*جوٹھا پانی پینے کی فضیلت *

Address

Rawalpindi Gujar Khan
Rawalpindi
46600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan ki awaz:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Rawalpindi

Show All