𝑸𝑫𝑹 . 𝑻𝑽

𝑸𝑫𝑹 . 𝑻𝑽 اسلام علیکم۔۔ آپ ہمارے ساتھ معلومات شیئر کریں international and national.

as social worker for love and respect and make happy everyone social network and Pakistan tlb supporter



and this page for everyone and for every news and for every entertainment support the Muslim organisation and expose the fake news real face in social media good performance and we respect to everyone and of all religion in Pakistan and all and all politics

22/08/2024

چلو اسلام آباد چلو چلو صوابی چلو بس پختون تم لوگ چلتے رہو نہ کوئی سکول نہ یونیورسٹی نہ کارخانہ نہ روزگار صرف چلو چلو اس کے پیچھے چلو اس کے پیچھے چلو

19/05/2024

ہمارا تعلق ایک ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بد تمیزی سچ بولو تو بے ادبی چپ رہو تو

منافقت ، حقائق بتاؤ تو ، ناراضگی
Qadir Kace

Maybe 😂😏
12/10/2021

Maybe 😂😏

اچھی روایت سیالکوٹ میں ایک مالدار خاندان کی شادی کی تقریب کے دوران تمام مانگنے والے مرد خواتین کو معزز باراتیوں کی طرح ب...
04/01/2021

اچھی روایت
سیالکوٹ میں ایک مالدار خاندان کی شادی کی تقریب کے
دوران تمام مانگنے والے مرد خواتین کو معزز باراتیوں کی
طرح باقاعدہ عزت اور وقار کیساتھ میز پر بٹھا کر کھانا کھلایا اور اخلاقیات کی مثال قائم کی گئ👍👍

03/12/2020

برکینگ نیوز بھارتی آرمی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کے گھروں میں گولہ باری شروع کردی۔


١٧

خوش خبریپاکستان نے سیال ائیرلائن کا ایجاد کردیا۔جس کاشمار دنیا کے قیمتی۔جہازومیں،ہوتھاہےاب تک۔دوجہاز۔مکمل۔طیارہے پرواز ک...
29/11/2020

خوش خبری
پاکستان نے سیال ائیرلائن کا ایجاد کردیا۔جس کاشمار دنیا کے قیمتی۔جہازومیں،ہوتھاہےاب تک۔دوجہاز۔مکمل۔طیارہے پرواز کیلئے جبکہ۔کام جاری۔ہے

28/11/2020

فرانس نے مسلمانوں کیلئے الگ قانون پاس کردیا
جس میں مسلمانوں کے ائڈی کارڈ میں آلگا کوڈ شامل ہوگا

22/11/2020

آج ہم ایک بہت بڑی ہستی سے مرحوم ہوگئے ہیں
اللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے آمین

تونسہ شریف نزد وپڈا کالونی کے ساتھ اس بندے کا ایکسیڈنٹ ہواہےاسکا نام غلام شبیر ڈیرا اسماعیل خان ورثہ ٹی ایچ کیو تونسہ را...
18/11/2020

تونسہ شریف نزد وپڈا کالونی کے ساتھ اس بندے کا ایکسیڈنٹ ہواہےاسکا نام غلام شبیر ڈیرا اسماعیل خان ورثہ ٹی ایچ کیو تونسہ رابطہ کریں ،پلیزشیئر

ڈی ایس پی  شبریز حسین کی ہدایت ایس ایچ او تھانہ نواں لاہور اظہر خاں  نے دوران گشت مخبر کی اطلاع کہ گاڑی نمبری482-ALJبرنگ...
13/11/2020

ڈی ایس پی شبریز حسین کی ہدایت ایس ایچ او تھانہ نواں لاہور اظہر خاں نے دوران گشت مخبر کی اطلاع کہ گاڑی نمبری482-ALJبرنگ سفید ماڈل 2007ء میں درآدم خیل علاقہ غیر سے کافی مقدار مین ایمونیشن گولیاں پسٹل30بور بذریعہ موٹروے سے فیصل آباد لے جارہی ہے جس پر ایس ایچ او تھانہ نواں لاہور اظہر خاں اور ملازمان موٹروے انٹرچینج چراغ آباد پر گاڑی جس کو ڈرائیور شیراز ولد شیر دل قوم آفریدی پٹھا ن سکنہ درا آدم خیل قبائلی علاقہ چلا رہا تھا کو روک کر چیک کیا تو کا ر ڈیش بورڈ میں سے چھوٹے خفیہ خانو ں سے 45ڈبے گولیاں پسٹل 30بور موجودپائیں جو ٹوٹل کر نے پر کل 2250گولیاں معہ ڈبے برآمد ہوئے کا ر و ملزم کوحراست میں لے کر قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے تھانہ نواں لاہور پولیس کی اس کاروائی پرملازمان پولیس کو شاباش دی۔

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں سی آر بی سی کینال حادثے میں ڈوبنے والے 22 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔واضح...
12/11/2020

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں سی آر بی سی کینال حادثے میں ڈوبنے والے 22 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔واضح رہے کہ 9 نومبر کو شاہ اجمل گاؤں سے چنگچی لوڈر پر خواتین اور بچے قریبی گاؤں سڑا گرہ میں منعقد شادی میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔ معلومات کے مطابق سی آر بی سی کینال پر حادثے میں ڈوبنے والوں میں 8 خواتین اور 14بچے شامل ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق تین دن سے جاری ریسکیو آپریشن آج مکمل ہوگیا جس میں تمام لاشیں نکال لی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ پہلے دن 4، دوسرے روز 15 جبکہ 3 لاشیں آج برآمد کرلی گئیں۔حکام کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ہی 6 افراد کو زندہ بچالیا گیا تھا جبکہ چنگچی لوڈر کا ڈرائیور فرار ہو گیا
عینی شاہدین کے مطابق چنگچی لوڈر میں کم و بیش 29 افراد افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل تھے۔

انہوں نے بتایا کہ چنگچی لوڈر جب سی آر بی سی کینال کے قریب پہنچا تو بے قابو ہو کر کینال میں جا گرا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ کے وقت ڈرائیور نے اپنے سمیت 3 سواریوں کی جان بچائی مگر بعد میں عوامی غم و غصہ کے خوف سے فرار ہو گیا۔انہوں نے بتایا کہ امدادی کاموں میں پاک فوج اور ڈی جی خان کی ریسکیو 1122 سروس کی مدد سے 15 مزید لاشیں نکل لی گئیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مل جانے والی لاشوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

موٹرویز پر اشیاء کی قیمتوں اور کوالٹی کے حوالہ سے میکانزم ترتیب دے دیا گیا ،چیئرمین این ایچ اے کیپٹن ر سکندر قیوم کا ای۔...
09/11/2020

موٹرویز پر اشیاء کی قیمتوں اور کوالٹی کے حوالہ سے میکانزم ترتیب دے دیا گیا ،چیئرمین این ایچ اے کیپٹن ر سکندر قیوم کا ای۔کچہری سے خطاب

اسلام آباد۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اداروں سے متعلق لوگوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے آن لائن کھلی کچہری کے انعقاد کی ہدایت جاری کی ہیں۔ جن کی روشنی میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئر مین کیپٹن ریٹائرڈ سکندر قیوم نے آج اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں این ایچ اے کے آفیشل فیس بک پیج کے ذریعے ای۔
کچہری کا اہتمام کیا۔ جس میں انہوں نے لوگوں کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ این ایچ اے کے ممبرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔چیئر مین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن ر سکندر قیوم نے ای کچہری کے آغازپر ابتدائی کلمات میں موٹر ویز ریسٹ ایریاز اور سروس ایریا پر اشیائ کی قیمتوں اور کوالٹی کے حوالے سے عوام کی شکایات سے متعلق کہا کہ وزیراعظم آفس کی ہدایت کے مطابق اشیائ کی قیمتوں کے حوالے سے سسٹم مرتب کیا گیاہے،جس میں اس امر کو یقینی بنایا گیا ہے کہ ریستوران اور ٹک شاپس پر نرخ نامہ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کیاجائے

ہکلہ۔ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے جون2021 میں مکمل ہوگی
موٹرویز پر اشیاء کی قیمتوں اور کوالٹی کے حوالہ سے میکانزم ترتیب دے دیا گیا ،چیئرمین این ایچ اے کیپٹن (ر) سکندر قیوم کا ای۔کچہری سے خطاب
بدھ 28 اکتوبر 2020 21:03

ہکلہ۔ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے جون2021 میں مکمل ہوگی

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اداروں سے متعلق لوگوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے آن لائن کھلی کچہری کے انعقاد کی ہدایت جاری کی ہیں۔ جن کی روشنی میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئر مین کیپٹن ریٹائرڈ سکندر قیوم نے آج اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں این ایچ اے کے آفیشل فیس بک پیج کے ذریعے ای۔
کچہری کا اہتمام کیا۔ جس میں انہوں نے لوگوں کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ این ایچ اے کے ممبرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔چیئر مین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن (ر) سکندر قیوم نے ای کچہری کے آغازپر ابتدائی کلمات میں موٹر ویز ریسٹ ایریاز اور سروس ایریا پر اشیائ کی قیمتوں اور کوالٹی کے حوالے سے عوام کی شکایات سے متعلق کہا کہ وزیراعظم آفس کی ہدایت کے مطابق اشیائ کی قیمتوں کے حوالے سے سسٹم مرتب کیا گیاہے،جس میں اس امر کو یقینی بنایا گیا ہے کہ ریستوران اور ٹک شاپس پر نرخ نامہ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کیاجائے۔
(

اس سلسلہ میں این ایچ اے کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور بینرز پر متعلقہ افشل نمبرز بھی دیئے گئے ہیں موٹروے پر سفر کرنے والوں سے گزارش ہے کہ نرخ نامہ سے زیادہ چارج کرنے کی صورت میں،اشیائ کی ناقص کوالٹی اور نرخ نا مہ آ ویزا نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ فون نمبرز پر رابط کریں۔این ایچ اے کنٹریکٹ کے مطابق نوٹس کے اجرائ کے بعد ضروری کارروائی کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ہمیں عوام کا تعاون درکار ہے۔انہوں نے کہا کہ ائ۔کچہری میں کی گئی عوامی شکایات کو دور کرنے کے لئے ان پر سنجیدگی سے کام کیا جاتا ہے۔لوگوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیہ۔تونسہ پل کے ساتھ اپروچ روڈ کیلئے ٹینڈر کردیا گیا۔ملتان۔سکھر موٹر وے (M-5)پر ای۔ٹیگ نہ ہونے سے متعلق انہوں نے بتایا کہ 392کلومیٹر طویل اس موٹر وے پر انٹیلیی جینٹ ٹرانسپورٹ سسٹم ( its) نصب ہے۔
اس کو آپرییشنل کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حیدر اباد۔سکھر موٹروے پشاور۔کراچی موٹروے کا اہم سیکشن ہے،جس پر کام شروع کرنے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حیدر اباد۔سکھر مو ٹروے متعلق سٹیک ہولڈرز کی مشاورتی کانفرنس کا بھی انتظام کیا گیا ہے،تاکہ اس میگا پراجیکٹ کو بہتر انداز میں پلان کیا جاسکے۔
کچلاک۔ٹوبا منصوبے سے متعلق انہوں نے بتایا کہ پروکیورمنٹ کا کام مکمل ہوچکا ہے اور عنقریب کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شور کوٹ کے مقام پر ٹریفک کے بہاؤ میں جو تکنیکی مسائل حائل تھے ان کو حل کیا جاچکا ہے او رچا پانچ روز میں وہاں ٹریفک با اسانی رواں دواں ہوسکے گی۔انہوں نے کہا کہ بلکسر۔میانوالی۔مظفر گڑھ روڈ کو فیڈرلائزد کرکے این ایچ اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اس کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے سالانہ مینٹی نینس پلان میں شامل کیا گیا ہے اور اگلے تین ماہ میں اس میں بہتری لانے کیلئے کام کیا جائے گااور بعد ازاں اس کو دوہرا کرنے کا منصوبہ بھی شروع کیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ ا ی۔ٹینڈر نگ پر جانے سے بہت مسائل حل ہونگے اوریہ شفافیت کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے۔ا ی۔ٹینڈر نگ کو پہلے می نٹیئ نینس کے منصوبوں پر لاگو کرنے کے بعد بتدریج باقی ماندہ منصوبوں پر بھی لاگو کریں گے۔
این ایچ اے اس سسٹم کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات عمل میں لا رہا ہے او راس کا فیز۔ I نومبر کے پہلے ہفتہ میں لانچ کیا جائے گا۔ این ایچ اے نیٹ ورک پر مو ٹروے پولیس کی تعیناتی کے حوالہ سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز کی ہدایات کے مطابق اس سلسلہ میں فوری عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹول پلازہ منظور شدہ پالیسی کے مطابق 35 سی 45 کلومیٹر فاصلے پر بنایا جاتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں چیئرمین این ایچ اے نے کہاکہ ح لکہ۔ڈیرہ اسماعیل خان کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور اسے جون 2021 تک مکمل کر لیا جائے گا۔انہو ں نے مزید کہا کہ لاہور۔گو جرانوالہ کے درمیان،جی ٹی روڈ کو بہتر بنانے کیلئے اسے 2021-2020 کے ترقیاتی پلان میں شامل کیا گیا ہے۔

بریگنگ نیوز خضدار  بيورو رپورٽ دو دن پہلے کو زیدی میں شعیب نامی شخص کا گلہ کاٹ کر قتل کرنے والے قاتلوں کو 48 گھنٹے کے ان...
05/11/2020

بریگنگ نیوز خضدار بيورو رپورٽ
دو دن پہلے کو زیدی میں شعیب نامی شخص کا گلہ کاٹ کر قتل کرنے والے قاتلوں کو 48 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا

آلہ قتل خنجر اور مقتول کا موبائل بھی برآمدتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر خضدار عبدالمجید سرپرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو دن پہلے زیدی M8 روٹ پر ایک گاڈی سے ایک لاش برآمد ہوا جس کا گلہ تیز دھار آلے سے کاٹا گیا تھااسسٹنٹ کمشنر خضدار کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل بلوچ کے خصوصی ہدایت پر لیویز فورس نے کئی مقامات پر چھاپہ لگا کر مختلف بندوں کو تفتیش کےلیے گرفتار کرلیا دوران تفتیش اور لیویز انٹیلی جنس کی مدد سے ایک قاتل کا سراغ مل گیا جس پر رات گئے زیدی کے ایریا میں خضدار لیویز فورس نے چھاپہ مارکر ایک ملزم صدام حسین ولد حاجی قمرالدین کو گرفتار کرلیادوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کرلیا اور ملزم کے انکشاف پر انکے ساتھی نعمت اللّٰہ ولد عبدالرحمٰن کو ,کوشک سے گرفتار کر لیا گیا

04/11/2020

قائد آباد نیشنل بینک کے گارڈ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرنے پر اپنے ہی منیجر کو گولی مار دی.....

اب ذاتی دشمنی تھی یا سچ میں کستاخی۔کی۔ وہ تفتیش۔کے بعد۔معلوہوگا ۔۔شکریہ
احمد جمیل

04/11/2020

بریکنگ نیوز

آج کے اجلاس کا اعلامیہ

وفاق المدارس کی امتحانی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام درجات کا امتحان ہوگا-امتحان کے بغیر ترقی نہیں دی جائے گی-امتحان کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا
داخلوں کا عمل وفاق المدارس کی ہدایات کے مطابق جاری رکھا جائے اور اسے جلد از جلد مکمل کیا جائے
مدارس کھولنے کے سلسلے میں اتحاد تنظیمات مدارس کے اجتماعی فیصلے اور موقف کے مطابق جدوجہد جاری رہے گی
عبدالرحمن۔
قیاس آرائیوں سے گریز کریں,افواہیں نہ پھیلائیں
رجوع الی اللہ کا اہتمام کریں
شکریہ

  ڈیرہ۔اسمیاعیل خان۔ پیش۔خدمت ہے DHQ hospital.یہاں۔علاج کیلئے۔دور۔دراز سے لوگا تشریف لاتھے ہے اس ہسپتال میں ہر بیماری کے...
31/10/2020


ڈیرہ۔اسمیاعیل خان۔ پیش۔خدمت ہے DHQ hospital.یہاں۔علاج کیلئے۔دور۔دراز سے لوگا تشریف لاتھے ہے اس ہسپتال میں ہر بیماری کے ڈاکٹر سرویس۔پہ موجودرہتے
کچھ انصار، نےاس خوبصورت hospital کے۔خلاف پروپیگنڈاشروع کیا ہےجس۔کی ہم۔مزہمت کرتے ہیں ۔جھوٹےالفاظو۔ کوچیلنج۔کرینگے۔ہم سچ کو پیش؛کرینگے اپ سے درخواست ہے کہ۔کسی،بھی پروپیگنڈے۔کو،شیئر ناکرے۔ایسے۔افوہ۔سے دورے،رہو۔جس کا آپ کو پتا ہو۔
شکریہ
ڈیرا اسماعیل خان

عید میلاد النبی کے موقعے پر جمعے کی صبح اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی کے مناظر۔ (تصاویر: آئی ایس پی آر)
30/10/2020

عید میلاد النبی کے موقعے پر جمعے کی صبح اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی کے مناظر۔ (تصاویر: آئی ایس پی آر)

  بنگلہ۔دیش،کےمسلمانوں نے۔اج۔ایک بہت۔بڑی،ریلی۔اور اتجاج ۔ریکارڈا۔کروا، فرانس کے خلاف کیا۔اس۔وقت،مسلمان،کمزور۔ہےیاکسی۔دبا...
27/10/2020


بنگلہ۔دیش،کےمسلمانوں نے۔اج۔ایک بہت۔بڑی،ریلی۔اور اتجاج ۔ریکارڈا۔کروا، فرانس کے خلاف
کیا۔اس۔وقت،مسلمان،کمزور۔ہےیاکسی۔دباوکےشیکار ہے،اس وقت مسلمانوں۔کے،بہت،سے۔ملکوں،میں غم،او۔غسا۔ہے جبکہ۔دوسری۔طرف،مسلمانوں کے،دولت،مند ۔مملک ۔خاموش۔ہے

واجہ۔کمٹ کرے ہمارے ساتھ دے شکریہ

23/10/2020

ہم جنس پرستوں کو بھی خاندان بنانے کا حق ہے:پوپ فرانسس

23/10/2020

گزشتہ روزلاہور کی سڑک پرجس قسم کا دلخراش واقعہ پیش آیا اس پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ابھی اس واقعے کا دکھ کم نہیںہوا تھا کہ مقتولہ کی والدہ کا دل کو لرزا دینے والا بیان بھی سامنے آ گیا کہ وہ کسی قسم کی کارروائی نہیں کرنا چاہتے اس لیے اس کی بیٹی کی لاش کا پوسٹ مارٹم نہ کیا جائے اور لاش صحیح سلامت واپس دے دی جائے۔
اس واقعے کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے مگر یہ واقعہ ڈولفن فورس کی قابلیت اور اہلیت پر بھی سوال اٹھا دیتا ہے۔یہ ڈولفن فورس کی نااہلی کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی۔لاہور میں شاہدرہ کے علاقے میں ایک راہگیر ان کی اندھی گولی کا نشانہ بن چکا ہے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا انہیں ہجوم میں ڈاکوﺅں پر قابو پانے کی تربیت نہیں دی جاتی،یا پھراسلحہ چالنے کی بہترین تربیت نہیں دی گئی۔اگر پنجاب پولیس ایسی اسپیشل فورسز کو ٹریننگ دینے کے قابل نہیں ہے تو ان کی ٹریننگ بھی آرمی سے کرا لی جائے کیونکہ عوام کا یہی مطالبہ ہے کہ ڈاکو ہلاک ہوں یا نہ ہوں کم از کم بے گناہ شہریوں کی جانیں تو بچ جائیں۔یوں تو عام بے گناہ شہری لٹیروں کی گولیوں سے کم اور محافظوں کی گولیوں سے زیادہ مررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں ڈولفن فورس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلے کی زد میں آکر 22 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے وحدت روڈ پر ڈولفن اہلکاروں اور ڈاکوو¿ں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں فاطمہ نامی راہ گیر طالبہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے کر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔عینی شاہدین کے مطابق زخمی طالبہ کو ایمبولینس نہ ہونے کے سبب رکشے میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہوئی ہے، یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا فاطمہ کو ڈاکووں کی گولی لگی ہے یا وہ ڈولفن فورس اہلکاروں کی فائرنگ کی زد میں آئی اس کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جاں بحق لڑکی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے تاہم فاطمہ کے والدین نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کردیا، والدہ کا کہنا تھا کہ ہم کوئی کارروائی نہیںکرنا چاہتے بس بیٹی واپس لادو۔
ذرائع کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے تینوں ڈاکوو¿ں کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ڈاکو ریکارڈ یافتہ ہیں اوران کے خلاف درجنوں ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈاکوئوں کی شناخت حسن، ارشد اور فیصل کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان سے تحقیقات میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔ذرئع

23/10/2020

قدر ٹی وی ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں مزدوری کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا واقعہ، پولیس نے تفتیش کے بعد 5 ملزمان کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑپورپولیس کے مطابق 30 اگست کو میانوالی کے گائوں پیپلاں کی رہائشی خاتون نے اپنے ساتھ مبینہ زیادتی کی رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ اسے اور اسکے شوہر کو زیادہ مزدوری کا جھانسہ دیکر ٹانک لایا گیا جہاں 5 افراد نی10 دن تک مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے بعد تفتیش 5ملزمان کے خلاف اغواء اور زیادتی کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ، ایف آئی آر کے مطابق ضلع ٹانک سے منتقلی کے دوران وہ ملزمان سے جان چھڑانے میں کامیاب ہوکرتھانہ پہنچ گئی۔ایس ایچ او پہاڑپور گل شیر کے مطابق مزید شواہد اور ٹیسٹ کئے جارہے ہیںجبکہ ملزمان کے خلاف اغواء اور جنسی زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور 5 مفرور ملزمان کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔

21/10/2020

حافظ آباد(ذرئع لوکل ))
بخت بیٹے نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر اپنے والد اور والدہ کو بیدردی سےقتل کر دیا ، حافظ آباد میں ملزم زبیر نے والدین پر ہتھوڑوں کے وار کیے، ملزم دونوں لاشیں گھر میں بند کر کے فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے علاقہ پھول ٹاؤن میں دوہرےقتل کی لرزہ خیز واردات، بدبخت بیٹے نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر بیدردی سے اپنے والدعمر حیات اور والدہ آسیہ بی بی کوجان سے مار دیا - ملزم زبیر نے دونوں کوہتھوڑوں کے وار کر کے بیدردی سےقتل کیا واردات کے بعد ملزم دونوں لاشیں گھر میں بند کر کے فرار ہو گیا- ملزم کا چھوٹا بھائی جب گھر پہنچا تووالدین کی لاشیں دیکھ کر ہوش کھو بیٹھا حالت غیر ہونے پر اسے ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مقتولین کی بیٹی اور دیگر رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ ملزم زبیر نشے کا عادی تھا نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر اس نے اپنے والد اور والدہ کاقتل کیا واقعہ کی اطلاع پرعلاقہ میں کہرام مچ گیا -سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشیں تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں جبکہ پولیس افرازک ٹیم نے موقع سے شواہد بھی اکٹھے کر لئے -اہل محلہ کے مطابق ملزم نشے کا عادی اور پہلے بھی گھر والوں سے لڑائی جھگڑا کرتا تھا۔ بوڑھی ماں اور باپ دونوںکووتل کرنے کے الزام میںپولیست تھانہ سٹی نے بیٹے زبیر کے خلاف دوہرےقتل کے الزام میںاسکے بھائی شعیب حیات کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔

21/10/2020

بدبخت بیٹے نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر اپنے والد اور والدہ کو بیدردی سے قتل کر دیا
حافظ آباد میں ملزم زبیر نے والدین پر ہتھوڑوں کے وار کیے، ملزم دونوں لاشیں گھر میں بند کر کے فرار ہو گیا

قدر ٹی وی نیوز-چین نے کیسانوں۔کیلئے آلوں کا تریشل ایجاد۔کروالیاہے بہت ہی جلدمارکیت۔میں لانچ ہوگا
21/10/2020

قدر ٹی وی نیوز-چین نے کیسانوں۔کیلئے آلوں کا تریشل ایجاد۔کروالیاہے بہت ہی جلدمارکیت۔میں لانچ ہوگا

21/10/2020

(سرگودا قدر ٹی وی ۔ 21 اکتوبر2020ء) سرگودھا شہر میں تین یوم سے قائم سہولت بازار کو اچانک بند کر کے ٹینٹ گرائونڈ سے اکھاڑ دیئے گئے اور مین گیٹ کے سامنے صرف آٹا سٹال لگا کر چار سٹال سے تین خالی سٹال سجا دیئے گےجبکہ شہر بھر میں سبزی اور پھلوں کے بڑھتے ہوئے نرخوں زرائع کے مطابق حکومت کی ہدایت پر عوام کو معیاری اور سستی اشیائ ضروریہ و خودرونوش کی فراہمی کے لئے سرگودھا شہر اور تحصیلوں میں سہولت بازار لگا دیئے گے جن میں سرگودھا شہر کےباغاہاکا گراؤنڈ میں 17 سٹالز پر مشتمل سہولت بازار سجا دیا گیا جہاں صرف چار سٹالوں پر اشیائ کی فراہمی کے بعد دیگر سٹالز کو پر کرنے میں ناکام ضلعی انتظامیہ نے تین یوم بعد ہی سجایا گیا سہولت بازار بند کر کے اکھاڑ دیا اور مین گیٹ کے سامنے صرف چار سٹال سجا کر ایک سٹال پر صرف آٹا کی سپلائی شروع کر دی اس طرح سرگودھا کے شہری حکومت کے اعلان اور احکامات کے باوجود سہولت بازار کی سہولیات سے استفادہ حاصل نہ کر سکے جبکہ حکومت کے واضع احکامات کے باوجود ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ پر چینی کی فروخت میں اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے تاجروں کے خلاف ناجائز منافع خوری اور زخیرہ اندوزوں کے مقدمات درج کر کے ملزمان کی گرفتاریوں میں مصروف اور پھلوں سبزیوں سمیت اشیائ کے نرخوں کو کنٹرول کرنے کے لئے متحرک کئے جانے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنے دفاتر تک محدود نظر آ رہے ہیں ۔

21/10/2020

ڈیرہ اسماعیل خان:
نیو سبزی منڈی ایسوسی ایشن سبزی و فروٹ مارکیٹ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی کے نازیبا روئے کے خلاف سراپا احتجاج چیئرمین سبزی منڈی کے خلاف شدید نعرہ بازی نیو سبزی منڈی میں اکشن کا عمل رک گیا احتجاج کرنے والا کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ فل فور چئیرمن کو ہٹھا کر کوئی دوسرا ایڈمنسٹریٹر تعینات کریں ۔

20/10/2020

قدر ٹی وی۔(20 . اکتوبر 2020ء)
Q
ڈیرہ اسماعیل خان رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا مدیحہ نثار جوکہ ہائیر ایجوکیشن۔
آرکائیو اور لائبریریز سے متعلق صوبائی اسمبلی کی کی کمیٹی کی چیئرپرسن بھی ہیں نے کہا ہے کہ ان کے ترقیاتی فنڈز سے اسماعیل خان میں مختلف علاقوں میں فرش بندی اور نکاسی آب کے علاوہ مختلف مساجد میں شمسی توانائی نظام کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے جس کی تکمیل سے عوام پوری طرح مستفید ہوں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت پروآ روڈ پر چاہ گلے والا اور دین پور میں مختلف کوچوں کی فرش بندی اور نکاسی آب کی نالیوں کی تعمیر کا کام مکمل ہوچکا ہے جن کا افتتاح جلد کیا جائے گا ایم پی اے مدیحہ نثار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں پر ہر ایک کا حق ہے ہے اور ان منصوبوں میں کسی سے کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے تمام تر جماعتی وابستگیوں اور پارٹی سیاست سے بالاتر رہ کر شروع کیے گئے ہیں۔

20/10/2020

ڈیرہ سیب کی آڑ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس خیبر پختونخوا سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،4ملزمان گرفتارڈیرہ اسماعیل خان(قدر ٹی وی۔ 20 اکتوبر2020ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے سیب کی آڑ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی1722کلو چرس خیبر پختونخوا سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،4ملزمان گرفتار، ملزمان سے مزید تفتیش۔تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس خیبر پختونخوا کی نگرانی میں کوہاٹ روڈ پر تعینات خصوصی ٹیم نے گزشتہ رات گئے مشکوک سوزوکی مہران گاڑی نمبر LRM9973کو روکا جو ایک بیڈ فورڈ ٹرک نمبر C-1738کومبینہ طورلیڈ کررہی تھی ۔
اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے جب ٹرک کی تلاشی لی تو اس میں رکھی گئی سیب کی پیٹیوں میں انتہائی مہارت سے چھپائی گئی اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی جس پر ملزمان خیال مت شاہ ولد اول شاہ سکنہ باڑہ، خیال محمدولد ولی محمد سکنہ باڑہ، عطا اللہ ولد حبیب اللہ سکنہ باڑہ اور احسان اللہ ولد محمد اللہ سکنہ باڑہ کو گرفتار کرلیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹرک سے مجموعی طور پر ایک ہزار سات سو بائیس کلو گرام چرس برآمدکی جو 1435پیکٹوں میں ڈال کر سیب کی پیٹیوں میں رکھی گئی تھی۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کاعمل جاری ہے۔انٹی نارکوٹکس ذرائع کے مطابق برآمد شدہ منشیات کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد ہے
اگر آپ معلومات دینا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ کرے qdr.tv

ڈی آئی خان(قدر ۔ٹی وی کا معلومات ۔26) خیبرپختون خوا کے معروف مارشل آرٹ ماہر عرفان محسود نے 35 واں ورلڈ رکارڈ قائم کر ل...
20/10/2020

ڈی آئی خان(قدر ۔ٹی وی کا معلومات ۔26) خیبرپختون خوا کے معروف مارشل آرٹ ماہر عرفان محسود نے 35 واں ورلڈ رکارڈ قائم کر لیا۔
پاکستان کے عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 51 اسکواٹس سے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا اس سے قبل اسکواٹس کیٹگری میں بھارت کے کپل کمار نے ایک منٹ میں 44 اسکواٹس کا ریکارڈ بنایا تھا۔عرفان محسود نے رواں ہفتے دو جب کہ کٴْل 35 ورلڈ رکارڈ بنا کر گینیز بک میں اپنا نام درج کرایا ہے۔

آپ ساتھ دے ہم ساتھ دینگے شکریہ ۔ہمارے ساتھ معلومات واٹسپ پر شیئر کریں ۔۔qdr. Tv

20/10/2020

ڈیرہ اسماعیل خان،قتل مقاتلے کی دشمنی پر دو بھائیوں کی مخالفین پر فائرنگ، ایک جاں بحق دوسرا بال بال بچ گیاڈیرہ اسماعیل خان(قدر ٹی وی 20 اکتوبر2020ء) تھانہ کلاچی کی حدود بیرون مدہ گیٹ میں قتل مقاتلے کی سابقہ دشمنی کے تنازعہ پر دو بھائیوں کی مخالفین پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق دوسرا بال بال بچ گیا، پولیس نے نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلاچی میں طارق خان ولد سعید احمد سکنہ محلہ حسین زئی کلاچی نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ وہ طاہر خان ولد رنگین خان سکنہ محلہ شخی کلاچی کے ہمراہ موجود تھا کہ انکے مخالفین مہران اور اسکے بھائی مدثر خان پسران مشال خان سکنائے محلہ کمال خیل نے ان پر کلشانکوف سے فائرنگ کردی جس سے وہ تو محفوظ رہا تاہم فائرنگ کی زد میں آکر طاہر خان شدید زخمی ہوگیا جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

کلاچی پولیس نے طارق خان کی رپورٹ پر ملزمان بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

معلومات واٹس اپ کریں ہمارے ساتھ دے

Address

Narwy
Rawalpindi Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑸𝑫𝑹 . 𝑻𝑽 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑸𝑫𝑹 . 𝑻𝑽:

Share

Category

Nearby media companies