Abdul Basit Raja

Abdul Basit Raja Entrepreneur 👨‍💼 | Content Creator 😎 | Dreamer 💭 | Medical Laboratory Technician🥼 | Subscribe to Our YouTube Channel & Follow Our Fb Page 😊

Hello, Welcome to this Page,

"Abdul Basit Raja" is a young, passionate, energetic and learning guy who wants to provide you the most valuable and knowledgeable content, His dream is to become a successful person all over the world, He wants to make Pakistan's name known all over the world. This page will provide you the reality-based content like informative & entertaining vlogs, social working

videos in which we will help others and needy people, short video content, traveling videos or vlogs, exploring things and places, interviews, informative podcast videos, and hopefully men's styling tips and ideas. We need your honest support, your Follow Ship, and viewers Ship motivates us, and help us to create more informative content for you. Kindly subscribe his YouTube Channnel and follow his page, watch his videos, and share them with others.

”May ALLAH bless you all”


For Business Inquiries Contact Us! [email protected]

Work on Yourself 💞 | Abdul Basit Raja ✨
12/06/2025

Work on Yourself 💞 | Abdul Basit Raja ✨

09/06/2025

Important Message: Being a Good Citizen of Pakistan We Should Appreciate the Good Work:⁠-⁠) Share this Video | Abdul Basit Raja

Disclaimer: Just Appreciation Video 👍

28/05/2025

- بے شک جو بھی ہوتا ہے اللّہ سے ہوتا ہے اللّہ کے سوا کسی سے نہیں ہوتا، واہ عامر میاں واہ تو نے مسلمانوں کا ایمان تازہ کر دیا اور بتلا دیا کہ اگر اللّہ کی مدد آپ کے ساتھ شامل حال ہو اور آپ کا اللّہ تعالیٰ پر پختہ یقین ہو تو کوئی بھی تم پر غالب نہیں آسکتا چاہے وہ آسمان پر اڑتا ہوا جہاز ہو یا زمین پر موجود کوئی انسان ہو، ہو گا وہی جو اس کی مرضی ہو گی ❤️۔۔۔ بات صرف یقین کی ہے ماشاءاللہ

- عبدالباسط راجہ

10/05/2025

شاہین جھپٹ پڑے ✈️
What A Victory 🙌 by PAF 💪

10/05/2025

10 May 2025, India Please Remember this Date... | Pakistan Zindabad 🇵🇰 Pakistan Army Zindabad 🪖

10/05/2025

- مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا 😊

- Keep Up Your Morale ✊ - There is No Power On Earth That Can Undo Pakistan 🇵🇰💪

08/05/2025

عبد الباسط راجہ کا سلام

- اللّہ نہ کرے اگر جنگ ہو جاتی ہے تو ہمیں اپنے آپ کو پہلے سے کس طرح تیار کرنا چاہیے، جانیں۔

- 𝟭 سب سے پہلے باخبر رہیں مگر 𝗔𝘂𝘁𝗵𝗲𝗻𝘁𝗶𝗰 ذرائع سے ہر سنی سنائی خبر پر تحقیق کیے بغیر عمل نہ کریں اور نہ ہی اس کو آگے شیئر کریں، کیونکہ ایسی صورتحال میں پراپیگنڈا کرنے والے بھی بے حد موجود ہوتے ہیں جو اس صورتحال کا فایدہ اُٹھاتے ہوئے صرف 𝗩𝗶𝗲𝘄𝘀 حاصل کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں لہذا پہلے خود مستند ذرائع سے تصدیق کریں۔

- سرکاری اطلاعات:
قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (𝗡𝗗𝗠𝗔) اور مقامی حکام کی تازہ اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔

- مصدقہ خبریں:
معتبر نیوز چینلز اور ویب سائٹس سے معلومات حاصل کریں۔

- ایمرجنسی نمبرز:
اسپتالوں، پولیس اسٹیشنز اور فائر بریگیڈ کے نمبرز ایک جگہ محفوظ رکھیں۔

- 𝟮. ایمرجنسی کٹ تیار کریں
کم از کم 𝟳𝟮 گھنٹوں کے لیے ضروری اشیاء پر مشتمل ہو:

- پانی:
فی فرد روزانہ کم از کم 𝟯 لیٹر۔

- خوراک:
ڈبہ بند، خشک میوہ جات، بسکٹ، اور توانائی بخش اشیاء، ساتھ ساتھ زخیرہ اندوزی کرنے سے اجتناب کریں کیونکہ زخیرہ اندوزی کرنے سے مال کی کمی ہو جاتی ہے بازاروں میں جس کی وجہ سے ہم اپنے ان بھائیوں کا حق بھی حاصل کر لیتے ہیں جو شاہد آپ کی طرح اکٹھا مال جمع کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

- فرسٹ ایڈ کٹ:
پٹیاں، جراثیم کش دوا، درد کی دوا، اور ذاتی دوائیں۔

- ٹارچ اور بیٹریاں
بجلی بند ہونے کی صورت میں۔

- ریڈیو:
بیٹری یا ہاتھ سے چلنے والا تاکہ اطلاعات سن سکیں۔

- صفائی کی اشیاء:
صابن، ہینڈ سینیٹائزر، ٹشو، اور سینیٹری اشیاء۔

- اہم دستاویزات:
شناختی کارڈ، زمین/جائیداد کے کاغذات، اور میڈیکل ریکارڈز کو واٹر پروف تھیلی میں رکھیں۔

- نقد رقم:
چھوٹے نوٹ تاکہ بینک/اے ٹی ایم بند ہونے پر کام آ سکے۔

- 𝟯. گھر کی حفاظت کا انتظام

- گھر کو محفوظ بنائیں:
دروازے اور کھڑکیاں مضبوط کریں۔

- محفوظ کمرہ منتخب کریں:
گھر کا اندرونی حصہ جہاں کھڑکیاں کم ہوں۔

- گیس، پانی، بجلی کے کنیکشن:
بند کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

- 𝟰. رابطے کا منصوبہ بنائیں

- خاندانی ملاقات کی جگہ:
ایک ایسی جگہ طے کریں جہاں سب ایمرجنسی میں مل سکیں۔

- اہم نمبرز کا تبادلہ:
سب گھر والوں کے پاس ایک دوسرے کے نمبرز موجود ہوں۔

- باہر کے رابطہ کار:
کسی دوسرے شہر کے فرد کو اطلاع دینے کے لیے نامزد کریں۔

- 𝟱. انخلاء کا منصوبہ

- راستے جانیں:
علاقے سے نکلنے کے کم از کم دو راستے سیکھیں۔

- سواری تیار رکھیں:
گاڑی کا پٹرول پورا ہو اور حالت بہتر ہو۔

- پناہ گاہیں:
قریبی شیلٹرز یا محفوظ مقامات سے آگاہی رکھیں۔

- 𝟲. پرامن رہیں اور دوسروں کی مدد کریں

- ذہنی سکون:
دُعائیں، ذکر یا سانس کی مشقیں کریں تاکہ گھبراہٹ نہ ہو۔

- ہمسایوں کا خیال رکھیں:

- خاص طور پر بزرگوں اور بیمار افراد کی مدد کریں، اپنے آس پاس لوگوں کا حوصلہ بڑھائیں ان کو ہمت دیں، اللّہ پاک پر مکمل بھروسہ رکھیں اس امید کے ساتھ کے ہندوستان ہو یا کوئی اور ملک اللّہ کی مدد اس وقت جس کے ساتھ ہو گی وہی سرخرو ہو گا اور بحثیت مسلمان ہمارا یہ کامل ایمان ہونا چاہئے کہ اللّہ کی مدد ہمیشہ مسلمانوں اور امت مسلمہ کے ساتھ ہوتی ہے وہ اگر چہ ہمیں آزمانے کے لیے مشکل میں ضرور ڈالتا ہے مگر ہمارا ایمان ہے کہ وہی پاک ذات ہے جس کے دست قدرت میں سب کچھ ہے لہذا اللّہ تعالیٰ سے اس مشکل گھڑی میں اچھے کی امید رکھیں اور ملک پاکستان، افواج پاکستان اور تمام امت مسلمہ کے لیے دعا کرتے رہیں انشاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہو گی۔ جزاک اللّہ خیر۔

عبد الباسط راجہ

07/05/2025

ڈاکٹر عبد القدیر خان۔

محسن معلوم نہیں کہ کیسے ادا کریں تیرا شکریہ مگر دعا ضرور کر سکتے ہیں کہ جو طاقت آپ ملک پاکستان کے سپرد کر کے چلے گئے جس کی بدولت آج ہر پاکستانی فخر کے ساتھ دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہے اس کے بدلے میں اللّہ پاک آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور پاکستان کو کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲

- No Power on Earth Can Undo Pakistan 🇵🇰- پاکستان زندہ باد 🤲- الحمد اللّہ اگر آج ہم بحیثیت پاکستانی اس جنگی ماحول میں پُ...
07/05/2025

- No Power on Earth Can Undo Pakistan 🇵🇰

- پاکستان زندہ باد 🤲

- الحمد اللّہ اگر آج ہم بحیثیت پاکستانی اس جنگی ماحول میں پُرسکون محسوس کر رہے ہیں اور اپنے ملک کو محفوظ سمجھتے ہیں تو اس میں اس شخص کا نہایت اہم کردار موجود ہے جو جاتے جاتے ہمیں ایٹمی طاقت سے مستفید کر کہ گیا، اس لیے آپ سب اپنے ملک کی سلامتی، نوجوان پاک فوج کے ساتھ ساتھ اپنے محسن ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کو بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ اللّہ ان کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے، انشاء اللہ کامیابی پاکستان کے ہی قدم چومے گی۔

- اللّہ اکبر اللّہ اکبر

16/02/2025

مطمئن رہیں اللّہ بڑا بے نیاز ہے وہ پتھر میں موجود کیڑوں کو رزق پہنچاتا ہے تو مجھے اور آپ کو کیسے بھول سکتا ہے۔ ☺️

Address

Rawalpindi
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Basit Raja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Basit Raja:

Share

Category