لیاقت پور ٹرین حادثہ کی لمحہ بہ لمحہ سما چینل کی رپورٹ
ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کا انٹرویو
رحیم یار خان صلاح الدین کے والد محمد افضال اپنے وکلاء کی ہمراہ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوگئے
رحیم یار خان بیرسٹر حماد مزاری، بیرسٹر حسان نیازی اور اسامہ خاور کی طرف سے وکالت نامہ جمع کردیا گیا
رحیم یار خان درخواست کی سماعت 11بجے تک ملتوی،
رحیم یار خان صلاح الدین کے والد محمد افضال کی طرف سے میڈیکل بورڈ، دوبارہ پوسٹمارٹم اور صلاح الدین کی قبر کشائی کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے
اے ٹی ایم کارڈ چوری کے الزام میں گرفتاری کے بعد پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے صلاح الدین کی لاش حوالگی کے مناظر
صلاح الدین کی لاش اس کے ریٹائرڈ ٹیچر باپ نے وصول کی
صلاح الدین جو کہ بچپن سے ذہنی معذور تھا کے دو بھائی قبل ازیں کشمیر میں شہید ہو چکے ہیں
اور اب .....
ہیلتھ کارڈ بارے حکومت سے Criteria بنانے کی اپیل
رحیم یارخان :
عباسیہ ٹاون میں دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھیننے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی
ظاہر پیر کے علاقہ ججہ عباسیاں کے رہائشی جام فاروق کا محکمہ سوئی گیس خان پور کے خلاف احتجاج , حکام سے نوٹس لیکر انصاف کی اپیل-
ججہ عباسیاں کی بستی صابو ارائیں کے رہائشی جام فاروق نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کے بستی صابو ارائیں اور بستی کمالہ میں پچھلے چھ سال سے گیس بلکل ہی نہیں ہے متعدد مرتبہ سوئی گیس آفس کے چکر لگا چکے ہیں لیکن مسلہ حل نہیں ہوا جبکہ ہر ماہ گیس کا بل باقاعدگی سے آرہا ہے,انہوں نے بتایا کہ محکمہ سوئی گیس کا عملہ فرضی ریڈنگ ڈال کر ہر ماہ بل بھیج دیتے ہیں, جام فاروق نے مزید بتایا کہ مجھے اس ماہ 36000 روپے بل بھجوایا گیا ہے, انہوں نے الزام لگایا کے میں بل کی معلومات کے لیے سوئی گیس آفس گیا تو دفتر میں موجود محمد شہباز نامی شخص نے مجھ سے پیسے مانگے اور بل کو کم کرانے کی یقین دہانی کرائی میرے انکار پر آج دوپہر وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ آیا اور میرا میٹر کاٹ کے لے گیا, انہوں نے اعلی احکام سے اس ظلم وزیادتی کے خلاف سخت نو ٹس لینے کی ایپل کی ہے
اگر کوئی درد دل رکھنے والا اس مجبور ومستحق شخص کی مدد کرنا چاہے تو اس کا رابطہ نمبرز درج ذیل ہیں ۔
03004490870
03446210917
رحیم یارخان :
ٹھنڈے آفس میں بیٹھے عوام کی انسلٹ کرنے والے انچارج سوئی گیس آفس رحیم یارخان وقاص بخاری کو تبدیل کر کے محکمانہ کاروائی کی جائے اور اس کی جگہ عوام کے مسائل حل کرنے والے کسی ایماندار آفیسر کو تعینات کیا جائے ۔عوامی مطالبہ
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 👇👇👇
قادیانی عبدالشکور پاکستانی جیل سے رہائی کے بعد امریکہ پہنچ کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان بارے گلے شکوے کرتے ہوئے ۔
عمران خان کو امریکہ میں تیسرے درجے کا پروٹوکول دیا جاۓ گا.
ماضی میں پاکستان کے کس حکمران کو کیسا پروٹوکول دیا گیا؟ جانئے اس انتہائی معلوماتی ویڈیو میں