Zia RYK ISHAT

Zia RYK ISHAT مرکزی اشاعت کے علماءاکرام کے بیان HD حاصل کرنے کیلئے یوٹ

چاچا غلام نبی درکھ عرف سہڑاں   کے ساتھ
11/12/2023

چاچا غلام نبی درکھ عرف سہڑاں کے ساتھ

09/12/2023
02/12/2023

Allama Qari Naeemullah Khan Multani 01-12-2023 قاری نعیم اللہ خان ملتانی خطبہ جمعہ
مکمل HD بیان حاصل کرنے کیلے کیلک کریں 👇
https://youtu.be/V4goAA3LCWc?si=TtWhgOfQGCj840XZ

*مٙرکٙزِی سٙوشٙل مِیڈِیٙاضِلّٙع اٙٹٙک
01/08/2023

*مٙرکٙزِی سٙوشٙل مِیڈِیٙاضِلّٙع اٙٹٙک

القرآن
08/07/2023

القرآن

05/06/2023
؟ بِأَیِّ ذَنبٍ قُتِلَت ؟
30/05/2023

؟ بِأَیِّ ذَنبٍ قُتِلَت ؟

02/03/2023

جواب
ایک مجلس میں دی گئی تین طلاق تین ہی ہو تی ہیں اور بیوی حرام ہو جاتی ہے اور بغیر حلالہ شرعیہ کے دوبارہ نکاح جائز نہیں ہوتا یہ موقف قرآن اور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے اور اسی پر جمہور صحابہ کرام ؓ ،تابعین ؒ اورائمہؒ سلف وخلف کااج**ع ہے۔ جیسا کہ احادیث صحیحہ میں ہے۔

(۱) صحیح بخاری ومسلم کی متفقہ روایت ہے۔

’’عن عائشۃؓ ان رجلاً طلق امرأتہ ثلاثاً فتزوجت فطلق فسئل النبی صلی اللہ علیہ وسلم اتحل للاول قال لاحتی یذوق عسیلتھا کما ذاق الاول ‘‘

ترجمہ: حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاق دے دی پھر اس عورت نے دوسرا نکاح کر لیا پھر اس شخص نے بھی طلاق دے دی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کیا یہ عورت پہلے شخص کے لئے حلال ہو گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں یہاں تک یہ بھی اس کے شہد سے چکھے (ج**ع کرے ) جیسا کہ پہلے نے چکھا تھا۔ (صحیح بخاری شریف ص۲۰۱۴،ج۵،صحیح مسلم ص۱۰۵۷،ج۲)

(۲) بخاری شریف کی روایت ہے :

’’عن نافع ؒکان ابن عمرؓ اذا سئل عمن طلق ثلاثا ً قال لوطلقت مرۃً اومرتین فان النبی صلی اللہ علیہ وسلم امرنی بھذا فان طلقتھا ثلاثاًحرمت حتی تنکح زوجاً غیرک‘‘ ۔

ترجمہ: حضرت نافعؒ روایت کر تے ہیں کہ جب ابن عمرؓ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے اپنی بیوی کو تین طلاق دی تھیں تو آپ ؓ نے فرمایا اگر تو نے ایک یا دو طلاق دی ہو تی تو رجوع ہو سکتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اسی کا حکم فرمایا تھا اور جبکہ تو نے تین طلاق دے دی ہیں تو بیوی حرام ہو گئی جب تک کہ وہ تیرے علاوہ کسی سے نکاح نہ کر ے ۔

(بخاری ص۲۰۱۵،ج۵)

(۳) صحیح مسلم شریف کی روایت ہے :

’’عن شعبی عن فاطمۃ بنت قیس قالت طلقنی زوجی ثلاثاً فاردت النقلۃ فاتیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال انقلی الیٰ بیت ابن عمک عَمَروابن ام مکتوم فاعتدی عندہ ‘‘ ۔

ترجمہ : شعبی ؒ سے مروی ہے کہ فاطمہ بنت قیسؓ نے فرمایا کہ میرے شوہر نے مجھے تین طلاق دے دیں تو میں نے عدت میں نقل مکانی کر نا چاہی تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہو ئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے چچازاد عمرو ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر چلی جا اور وہا ں عدت گذار (یعنی تین طلاق کو نافذ فرمادیا)۔

(مسلم شریف ح۲۸۱۸)

(۴) ایک طویل روایت میں ہے کہ حضرت حسن ؓ بن علی ؓ نے اپنی بیوی کو تین طلاق دے دیں وہ بہت روئیں آپؓ کو پتاچلاتو آپ ؓ کو افسو س ہو ا اور فرمایا:

’’لولاانی ابنت الطلاق لرجعتھا ولکنی سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایما رجل طلق امرأتہ ثلاثاًعندکل طہر تطلیقۃ اوعندرأس کل شہر تطلیقۃ ًاوطلقھا ثلاثاًجمیعاً لم تحل لہ حتی تنکح زوجاً غیرہ‘‘۔

ترجمہ :یعنی اگر میں نے اس کوبائنہ طلاق نہ دی ہو تی تو میں رجوع کر لیتا لیکن میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ جس شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاق دے دیں ہر طہر میں ایک ایک کر کے یا ہر مہینے میں ایک ایک کر کے یا اکٹھی تین طلاق دے دی ہوں تو جب تک وہ عورت دوسرا خاوند نہ کر لے پہلے شوہر کے لئے حلال نہیں ہو تی ۔

(۵) حضرت ابن عمرؓ نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں ایک طلاق دی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رجوع کر لو تو اس پر ابن عمر ؓنے دریافت کیا :

’’ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارأیت لوانی طلقتھا ثلاثاً اکان لی ان اراجعھا قال لا کانت تبین منک وتکون معصیۃً‘‘ ۔

ترجمہ :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں آپ اس بارے میں کہ اگر میں اس کو تین طلاق دے دیتا تو کیا میرے لئے رجوع جا ئز ہو تا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں وہ تجھ سے بائنہ ہو جاتی اور ایسا کر نا گناہ ہے۔

(سنن دارقطنی ص ۳۱ ج ۴، زادالمعاد ص ۲۵۷ ج ۲ ہندی)

(۶) اسی طرح صحیح حدیث ہے کہ:

’’عن معاذ ابن جبلؓ یقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا معاذمن طلق للبدعۃ واحدۃً او اثنین او ثلاثاًالزمناہ بدعتہ ‘‘

ترجمہ : حضرت:معاذ بن جبل ؓ سے مروی ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااے معاذ ؓاگر کوئی شخص طلاق بدعی دے ایک دے یا دو دے یا تین دے تو ہم وہ طلاقیں اس پر نافذ کر دیں گے۔

(سنن دارقطنی ص۲۰ج۴،اغاثۃ الفھان ص۱۶۸ہندی )

(۷) اسی طرح صحیح حدیث ہے کہ :

’’عن ابراہیم بن عبداللہ بن الصامتؓ عن ابیہ عن جدہ قال طلق بعض آبائی امرأتہ الفاً فانطلق بنوہ الیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقالوا یا رسول اللہ ان ابانا طلق أمّنا الفاًفھل لہ من مخرج فقال ان اباکم لم یتق اللہ فیجعل لہ من امرہ مخرجاً بانت منہ بثلاثٍ علی غیرالسنۃ وتسعمائۃ وسبعۃ وتسعون اثم فی عنقہ ‘‘

ترجمہ :حضرت ابراہیم ؒ بن عبداللہ ؒ بن عبادۃ بن صامت ؓ نقل کر تے ہیں اپنے والد سے اور وہ دادا سے کہ (باپ دادا میں سے کسی نے اپنی بیوی کو ہزار طلاق دے دیں) تو ان کے بیٹے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو ئے اور عرض کیا ہمارے باپ نے ہماری ماں کو ہزار طلاق دے دیں ہیں تو کیا ان کے لئے راستہ (رجوع) ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہار ا باپ اللہ سے نہیں ڈرا (یعنی سنت طریقے پر طلاق نہیں دی) تو کیسے اس کے لئے راستہ (رجوع) ہو تین طلاق سے بیوی بائنہ ہو گئی۔ باقی ۹۹۷اس کی گردن پر گناہ ہے۔ (دارقطنی ص۲۰ج۴،زادالمعادص۲۵۷ج۲)

نیز تفاسیرمیں بھی یہ حکم بعض آیات سے مستنبط ہے جیسا کہ:

(۱) احکام القرآن میں ’’فان طلقھا فلا تحل لہ من بعد حتی تنکح زوجاً غیرہ‘‘کی تفسیر میں ہے۔

’’فحکم بتحریمھاعلیہ بالثالثۃ بعد الاثنین ولم یفرق بعد ایقاعھا فی طہر واحدوفی اطہار فوجب الحکم بایقاع الجمیع علی ای وجہ اوقعہ من مسنون او غیرمنسون ومباح او محظور‘‘۔

یعنی دوکے بعد تیسر ی طلاق سے حرمت کا حکم لگایا ہے اور اس میں فرق نہیں کیا کہ ایک طہر میں دی گئی ہوں یا مختلف اطہار میں پس طلاقیں واقع ہو نے کا حکم واجب ہو گا۔ جس طرح بھی دی ہو چاہے مسنون طریقہ سے دی ہو یا غیر مسنون طریقہ سے، مباح طریقے سے دی ہو یا ممنوع سے ۔

اور اسی کے ذیل میں فرماتے ہیں :

’’وقال ھذہ الآیۃ تدل علی ایقاع الثلاث معاًمع کونہ منھیاًعنھا‘‘ :

ترجمہ:یہ آیت تین طلاق کے واقع ہو نے پر دلالت کر تی ہے اگر چہ ایسا کر نا ممنوع ہے ۔

(احکام القرآن للجصاص ص۸۳ج۲)

(۲) محلی ابن حزم میں ’’فان طلقھا فلا تحل لہ من بعد حتی تنکح زوجاً غیرہ‘‘ کی تفسیر میں ہے :

’’فھذا یقع علی الثلاث مجموعۃ ومفرقۃ ولایجوز ان یخص بھذا الآیۃ بعض ذلک دون بعض بغیر نص‘‘۔

ترجمہ :یہ آیت تین طلاق کے اکٹھے اور علیحدہ علیحدہ واقع ہو نے پر دلالت کر تی ہے اور اس آیت سے اکٹھی اور علیحدہ علیحدہ میں تخصیص کر لینا بغیر نص کے جائز نہیں۔

(محلی ابن حزم ص۱۷۰ج۱۰)

(۳) ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجاً…الآیۃ

رئیس المفسرین حضرت ابن عباس ؓکے نزدیک اس آیت سے مراد یہ ہے کہ اللہ سے ڈرو اور اکٹھی تین طلاق نہ دو اس صورت میں اللہ نے تمہارے لئے رجعت کا مخرج رکھا ہے اور جو اللہ سے نہ ڈرے اور اکٹھی تین طلاق دے دے اس کے لئے کو ئی مخرج نہیں یعنی بیوی حرام ہو جاتی ہے اور جب ابن عباس ؓ سے اس شخص کے بارے میں جس نے اپنی بیوی کو اکٹھی تین طلاق دیںدریافت کیاگیا تو آپ ؓ نے فرمایا :

’’قال ابن عباسؓ وانک لم تتق اللہ فلااجد لک مخرجاً عصیت ربک وبانت منک امرأتک ‘‘۔

ترجمہ: ابن عباس ؓ نے فرمایا کہ تو اللہ سے نہیں ڈرا تو میں تیرے لئے مخرج (رجوع)نہیں ڈھونڈ سکتا تو نے اپنے رب کی نافرمانی کی تیری بیوی تجھ پر بائنہ ہو گئی۔

(سنن ابی دائود ص ۲۶۰ج۲،طحاوی ص۳۷ج۲)

(۴) امام بخاری ؒ نے کتاب صحیح بخاری میں ’’الطلاق مرتان …الخ‘‘سے بھی یہی استدلال کیا ہے ۔

باب من اجازالطلاق الثلاث لقول اللہ تعالیٰ الطلاق مرتان فامساک بمعروف اوتسریح باحسان۔ (صحیح بخاری ص۲۰۱۳ج۵)

نیز اسی پر صحابہ کرام ؓ کا اج**ع ہے:

حضرت عمرؓ ،حضرت عثمان غنی ؓ ،حضرت علی ؓ ،ام المؤمنین حضرت عائشہؓ ،ام المؤمنین حضرت اُم سلمہؓ، حضرت عبداللہ ابن مسعودؓ ،حضرت عبداللہ ابن عباسؓ ،حضرت عبداللہ ابن عمرؓ ،حضرت ابوہریرہؓ ،حضرت انسؓ،حضرت حسن بن علی ؓ ،حضرت ابو قتادہؓ ، حضرت زیدبن ثابتؓ ،حضرت مغیرۃ بن شعبہ ؓ ،حضرت عمران بن حصین، حضرت عبداللہ بن مغفل ؓ ان تمام حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مسلک تین طلاق کے تین ہونے کا ہے چاہے اکٹھی دی جائیں چاہے الگ الگ۔ (تفصیل وحوالہ جات کے لئے خیر الفتاویٰ ص ۳۴۵ ج ۵)

اور اسی پر جمہور ائمہ کا اتفاق ہے :

’’فالکتاب والسنۃ واج**ع الصالحین تو جب ایقاع الثلاث معاً وان کان معصیۃ‘‘۔ (احکام القرآن للجصاص ،ص۸۵ج۲)

چنانچہ فقہ حنفی میں ہے :

’’وذھب جمہور الصحابۃ ؓ والتابعینؒ ومن بعدھم من ائمۃؒ المسلمن الیٰ انہ یقع ثلاثاً ‘‘ (فتح القدیر ص۴۶۹ج۳)۔

اور فقہ مالکی میں ہے :

’’وکلماطلق من ذلک یلزمہ‘‘ (مواہب الجلیل ص۳۹ج۳)۔

فقہ شافعی میں ہے :

’’قال شافعیؒ ومالکؒ وابو حنیفہؒ واحمد ؓ وجماہیر العلماؒء من السلف والخلف یقع ثلاث ‘‘ (نووی شرح صحیح مسلم ص۷۰ج۱۰)

اسی طرح فقہ حنبلی میں ہے :

’’وان طلق ثلاثاً بکلمۃ واحدۃ وقع ثلاثاً وحرمت علیہ حتی تنکح زوجا ً غیرہ‘‘۔

(المغنی ص۲۸۶، ج۷)

پس احادیث صحیحہ اور اج**ع امت سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ ایک مجلس کی ’’تین طلاق تین ہی ہو تی ہیں ‘‘ سعودی عرب کی کمیٹی ’’ہیئۃ کبار العلماء ‘‘ کایہی فیصلہ ہے۔ (مجلہ بحوث الاسلامیہ ۱۳۹۳x0601ھ)

اہل حدیث کے علماء کے ارسال کر دہ فتویٰ میں مسلم شریف کی روایت جو کہ ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ ’’زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور خلافت صدیقیؓ اور ابتدائی دور فاروقی ؓ میں تین طلاق ایک ہوتی تھی …الخ‘‘ اس کے جوابات درجِ ذیل ہیں:

(۱) یہ حدیث سنداً ومتناً مضطرب ہے سند میں کبھی ’’عن طاؤس عن ابیہ ان اباصہبائ‘‘ اور کبھی ’’عن طاؤس ان اباصہبائ‘‘ ہے اور متن میں کبھی ’’لم یکن الطلاق ثلاثاً ‘‘اور کبھی ’’کانت الثلاث تجعل واحداً‘‘ اور کبھی ’’کان الطلاق علی عہد رسول اللہ ﷺ ‘‘ اور کبھی ’’الم یکن الطلاق‘‘ ہے اس لئے یہ روایت احادیث صحیحہ کے مقابلے میں قابل اعتبار نہیں

(۲) یہ حدیث منکر ہے لہٰذا احادیث صحیحہ کے مقابلے میں قابل حجت نہیں:

’’طاؤس مع فصلہ وصلاحہ یروی اشیاء منکرۃ وعنھا ہذا الحدیث ‘‘ احکام القرآن للقاضی اسماعیل (الطلاق ثلاث ص۱۴۵) لھیئۃ الکبار العلماء ۔

(۳) یہ حدیث ش*ذ ہے اس لئے بمقابلہ صحیح متروک ہے ’’قال ابن عبدالبر شذ طاؤس فی ھذاالحدیث‘‘

(الطلاق ثلاث ص۱۴۵)

(۴) یہ مذہب ش*ذ ہے ’’انہ مذہب ش*ذ ‘‘ (فتح الباری شرح صحیح بخاری ص۳۶۳ج۹)

(۵) یہ مجہول روایت ہے :

’’قال المنذری روایت عن الطاؤس مجہولۃ ‘‘ (عون المعبود ص۱۹۷ج۶)

(۶) یہ مرجوح روایت ہے :

’’ عن ابن منذر انہ لایظن بابن عباسؓ انہ یحفظ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم شیأً ویفتی بخلافہ فیتعین المصیر الی الترجیح ‘‘ (فتح الباری ص۳۶۳ج۹)

(۷) اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریر نہیں بلکہ یہ تو صحابی کا قول ہے پس مرفوع روایت کے مقابلے میں متروک ہے ’’ماثبت فیہ تقریرہ صلی اللہ علیہ وسلم فلاحجۃ فیہ‘‘ ۔

(فتح الباری شرح صحیح بخاری ص۳۶۵ج۹)

(۸) طلاق ثلاث سے مراد طلاق بتہ ہے :

’’حمل قولہ ثلاثاً علی ان المراد بھا لفظ البتۃ کماتقدم فی حدیث رکانۃؓ‘‘۔

(فتح الباری ص۳۶۵ج۹)

(۹) یہ حدیث منسوخ اور متروک العمل ہے کیونکہ راوی کا عمل اس کے خلاف ہے ’’ان ھذا الحکم منسوخ ‘‘

(فتح الباری ص۳۶۴، ج۹)

(۱۰) یہ حدیث غیر مدخولہ کی طلاق کے بارے میں ہے۔ (ترجمۃ الباب نسائی ص۸۳ج۲)

(۱) رکانہ ؓ والی روایت : جس میں ’’طلق ثلاثاً‘‘ ہے ضعیف ہے ’’ان رکانۃ طلق ثلاثاً فنجعلھا واحدۃ فروایۃ ضعیفۃ ‘‘ ۔ (نووی علی مسلم ص۴۷۸ج۱،محلی ابن حزم ص۱۶۸ج۱۰)

(۲) اس کی سند متکلم فیہ ہے اس لئے صحیح روایات کے مقابلے میں قابل اعتبار نہیں ’’عن ابن المسیب انہ کذب عکرمۃ وقال کذبہ عطار ‘‘ (میزان الاعتدال ص۲۰۸ج۲)

(۴) اس روایت میں اضطراب ہے اس لئے حجت نہیں ’’وقال ابو عیسیٰ وسألت محمد اً عن ھذا الحدیث فقال فیہ اضطراب‘‘ (جامع ترمذی ح ۱۰۹۷)

(۵) متعدد صحیح روایات سے ثابت ہے کہ رکانہؓ نے طلاق بتہ دی تھی ’’انما الصحیح منھا ما قدمناہ انہ طلق البتۃ ‘‘

(نووی علی مسلم ص۷۱ج۱۰،(ترمذی ص۲۲۲ج۱،ابن ماجہ ص۱۴۹ج۱)ہندی،دارقطنی ص۳۳ج۳)

غیر مقلدین کے فتوے پر عمل کر نا جا ئز نہیں۔ غیر مقلدین کا یہ فتویٰ دینا کہ تین طلاق ایک ہو تی ہے فقہی خدع (دھوکہ)ہے اس دھوکے میں پڑکر اپنی دنیا وآخرت برباد نہیں کر نی چاہئے ۔

*اعلان نمازجنازہ* *شیخ الصرف والنحو استادالعلماء حضرت علامہ نصراللہ خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ توحیدآبادوالے کی اہلیہ بقضائ...
07/11/2021

*اعلان نمازجنازہ*
*شیخ الصرف والنحو استادالعلماء حضرت علامہ نصراللہ خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ توحیدآبادوالے کی اہلیہ بقضائےالٰہی وفات پاگئی ہیں
نمازجنازہ صبح10دس بجےتوحیدآبادمیں ادا کی جائےگی تمام احباب شرکت فرماکرثواب دارین حاصل کریں*
*اناللہ واناالیہ راجعون*
ضیاء الرحمن توحیدی
03007827245
03157827245

https://youtu.be/VnGlH3ZWy2c
24/04/2021

https://youtu.be/VnGlH3ZWy2c

قاری محمداسحاق جاجروی خطبہ جمعتہ المبارک موضوع۔ فضائل رمضان روزہ زکاتتاریخ۔ 23 مارچ 202110 رمضان بمقام بستی حاجی مولوی محمد عیسیٰ خان بلوچ جمال دین والی ضلع ...

https://youtu.be/iGIXIgci6vg
19/04/2021

https://youtu.be/iGIXIgci6vg

شاگرد امام انقلاب پاسبان مسلک امام ابو حنیفہ رح عالم با عمل مولانا ولی اللّه خان ملتانی صاحب موضوع و عنوان ۔ سوال جواب موجودہ مشرک ما بین اھل کتاب خطاب بستی ...

https://youtu.be/EiwTUZb9_Ic
18/04/2021

https://youtu.be/EiwTUZb9_Ic

شاگرد امام انقلاب پاسبان مسلک امام ابو حنیفہ رح عالم با عمل مولانا ولی اللّه خان ملتانی صاحب موضوع عمل شوق نال خطاب بستی شاہپور جمال دین والی ضلع رحیم یار خا...

https://youtu.be/OVd2Fhvz-Ko
17/04/2021

https://youtu.be/OVd2Fhvz-Ko

قاری محمداسحاق جاجروی خطبہ جمعتہ المبارک موضوع۔ فضائل رمضان مشرکین کو چیلنجتاریخ۔ 16مارچ 20213 رمضان بمقام بستی حاجی مولوی محمد عیسیٰ خان بلوچ جمال دین والی ...

احادیث کی روشنی میں دجالی فرقہ رائیونڈی  کی نشانیاں حضرت ابوسعید خذری فرماتےہیں کہ نبی پاک صلی علی وسلم نے حضرت علی کو ی...
10/04/2021

احادیث کی روشنی میں دجالی فرقہ رائیونڈی کی نشانیاں حضرت ابوسعید خذری فرماتےہیں کہ نبی پاک صلی علی وسلم نے حضرت علی کو یمن بھیجا تو علی نےکچھ مال بھجا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے مال کو تقسیم کیا کچھ لوگوں کو دیا اس دوران ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہا کہ عدل کرو اے محمد تو اپ علیہ وسلم نے فرمایا ومن اعدل منی حضرت عمر فاروق یا خالد بن ولید کے بارے میں اتا ہے کہ اٹھا اور کہ اے اللہ کے رسول ہمیں اجازت دے دو تاکہ ان کا سر قلم کریں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چھوڑدوں ان کے نسل سے کچھ لوگ پیدا ہونگے جو قران کو پڑھیں گے لیکن ان کے زبان سے نیچے نہیں جائیگے اور یہ لوگ قبر پرستوں کے ساتھ جوڑرکھے گے اور موحدین کے ساتھ لڑیں گے ان کا عقیدہ قران کے مطابق نہیں ہوگا صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2 ایک قوم نکلےگا اخری زمانے میں نیری جاہل ۔ناتجربہ کارہ ۔جب بات کہے گے تو کہے گے حدیث کا مفہوم ہے شرح السنتہ حدیث نمبر 2554 نمبر 3 ایک قوم نکلےگا جو بہت نمازیں پڑیھے گے اشراق ۔اوابین وغیرہ نفلیں کہ اپ ان کے مقابلے میں بلکل بے عمل ظاہر ہونگے ۔بہت روزرکھیں گے ۔نمازیں پڑھے گے لیکن پتہ نہیں ہوگا کہ کیا معنی ہے شرح السنتہ حدیث نمبر 2556 نمبر 4 مشرق کی طرف سے ایک قوم نکلےگا یعنی رائیونڈ مشرق کی طرف سے ہیں علامت سر منڈھے ہونگے مونچھیں بھی رگڑتا ہونگے ۔مسجدوں میں ٹولیوں ٹولیوں بھیٹے گے ۔راستوں میں ٹولیوں ٹولیوں جائیگے ۔شرح السنتہ حدیث نمبر 2558 نمبر 5 سر حلق کرینگے یعنی سر کا بال منڈھے ہونگے ہمیشہ ٹولیاں نکلیں گے بہت رش ہوگا جب تم ان کو پاوں تو قتل کرو ۔المسندالموضوعی نمبر 6 اخری زمانے میں قوم نکلےگا جو بے قوف ہونگے اور کہے گے حدیث کا مفہوم ہے اور اسلام سے ایسے نکلیں گے جیسے تیر کمان سے نکلیں المسندالموضوعی نمبر 7 اخری زمانے میں ایک قوم آئیگا فرقہ باز ہونگے ایک ج**عت ہونگے جو میھٹی میھٹی اچھے باتیں کرینگے اگر عمل دیکھیں تو بہت خراب ہونگے معاملات بہت خراب ہونگے یعنی رائیونڈی نے مضاربت میں غریبوں کو لوٹے تھے المسندالموضوعی ۔نمبر 8 اخری زمانے میں ایک قوم نکلےگا جو صرف قران کا تلاوت کریگا اور قران دل میں نہیں ہوگا ان کے نشانہ سر منڈانا مونچھیں منڈانا ۔ہمیشہ ج**عتیں نکالیں گا یہاں تک کہ دجال کے ساتھ ملیگا اور دجال یہودیوں سے نکلیں گا سنن نسائی 4102 نمبر 9 اللہ کے نبی نے فرمایا ہے کہ اگر میں ہوتا تو میں ان کو قتل کر تا سنن ابودود 965 ۔نمبر 10 ہمیشہ ج**عتیں نکلیں گے جیسے مصنف ابن ابی شیبہ 37917 نمبر 11 ان کے زبانیں گڑ سے میھٹی ہونگیں اور دل بھیڑیوں سے بھی زیادہ خطرناک ہونگے مشکواہتہ 41گ05 نمبر 12 زبانیں میٹھے ہونگے اور دل کڑوے ہونگے 4106 مشکواہ

https://youtu.be/Am1g0axbs04
31/03/2021

https://youtu.be/Am1g0axbs04

شاگرد امامِ انقلاب علامہ سجاد الرحمٰن ملتانی ماچھی گوٹ صادق آباد ضلع رحیم یار خان 2021-3-21 Hazrat molana sajad ur rehman multani مرکزی اشاعت کے علماءاکرا...

https://youtu.be/WsFuhl6jRn8
25/03/2021

https://youtu.be/WsFuhl6jRn8

بمقام بستی شاپور جمال دین والی ضلع رحیم یار خان بعد نماز عشاء عنوان جادو و شان عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا Hazrat molana sajjad ur rehman multani 2021-3...

https://youtu.be/Pj_M8bviQn4
23/03/2021

https://youtu.be/Pj_M8bviQn4

حقیقی جانشیں علامہ ابن علامہ عصمت اللہ خان ملتانی صاحب۔ مسئلہ حق ۔نبی کریم صلی اللّہ علیہ وسلم۔پر جادو کا اثر ماننا کفریہ عقیدہ ہے۔۔مشن علامہ احمد سعید خان م...

https://youtu.be/MWMLntGYHE8
28/08/2020

https://youtu.be/MWMLntGYHE8

مناظر اسلام مولانا عمر حیات ڈیروی صاحب خطبہ جمعہ 8محرم الحرام 28اگست 2020 .بمقام جامع مسجد حنفیہ ٹبہ کھچیانوالہ دریاخان ضلع بکھر molana umar hayat darvi khut...

https://youtu.be/FentJGV3Il8
20/08/2020

https://youtu.be/FentJGV3Il8

علامہ ابن علامہ قاری کلیم اللہ خان ملتانی یادگار خطاب فیصل آباد 7 جولائ 2020 عنون باران رحمت. . Allahma Qari kalem ullah khan 27-7-2020 مرکزی اشاعت کے علماءا...

Address

Basty Hajid Molvi Mohammad Eesa Khan Baloch
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia RYK ISHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia RYK ISHAT:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Rahimyar Khan

Show All