CID News Rahimyarkhan

CID News Rahimyarkhan Roznama City Information Date Multan

Working For exposed Crimes in our county

Kisi bhi court case ko proceed krny ky liye yan ba itmaad mshware ky liye abhi rabta krein 03193741628 on WhatsApp
05/03/2024

Kisi bhi court case ko proceed krny ky liye yan ba itmaad mshware ky liye abhi rabta krein 03193741628 on WhatsApp

تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان میں ایک کمپنی لوگوں کے ساتھ فراڈ اور بلیک میل کر رہی ہے جو کے سوشل میڈیا پے لو...
27/02/2024

تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان میں ایک کمپنی لوگوں کے ساتھ فراڈ اور بلیک میل کر رہی ہے جو کے سوشل میڈیا پے لوگوں کو پھنسا کر پہلے قم رقم میں کام کرنے کے دعویٰ کرتے ہیں بعد میں ان پے زیدا رقم کے لیے بلیک میل کرتے ہیں
جس کے سربراہ سید عادل نام کا شخص کچھ ٹیم میمبرز جن میں شامل نیحہ اسحاق نام کی لڑکی اس شخص سے لوگوں کا رابطہ قائم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے
ہمارے ڈویژنل رپورٹر سید حسنین قاظمی cim33027کو بھی ایسے ہی بلیک میل کیا جارہا ہے ہم سید حسنین کے خلاف ہونے والی بلیک میلنگ کی مذمت کرتے ہیں
اور اہم اداروں سے اس کمپنی کے خلاف ایکشن کی اپیل کرتے ہیں

27/02/2024

ایمانی حالت یہ ہے کہ صرف اک لفظ (حلوہ) پڑھنے کے لیے بھی فارغ التحصیل درسِ نظامی مترجم بلانا پڑا. آتنی توفیق نہی تھی کہ قران کی عربی اور سعودی عربی کی عام زبان مین فرق کر سکتے۔ کہنے کو بڑے بڑے مولوی اور ڈارھیاں رکھ کر اسلام کا علم اٹھا لیا۔ ‏اپنے بچوں کو قرآن مجید کی اتنی تعلیم دو تاکہ وہ حلوہ اور قرآن مجید کی آیت مبارکہ میں فرق کر سکیں۔ مجھے یہان ایک بات یاد ایی کہ ایک پاکستانی سعودیہ گیا اور اس سے کویی گساخی ہو گئی تو عربی نے اسے جی بھر کر عربی مین گالیان دی تو موصوف اگے سے ہاتھ اٹھا کر دعایین دینے لگے کہہ شاید یہ بھی مجھے دعایین دے رہا ہے۔
بابے کی تصویر اس لیے لگایی تاکہ لوگوں کو یاد رہے کہ یہ مدرسے مین طالب علم کی ”گ ا ن ۔۔۔“ مار رہا تھا تو سارے مولوی اسکے حق مین کھڑے ہو گیے تھے

عمار کے ساتھ جو ہوا ، ناقابل بیان ہے باپ اور دادا جیل میں، ماں کو ہارٹ اٹیک آگیا، بچہ لاوارثوں کی طرح کبھی ہسپتال میں تو...
19/09/2023

عمار کے ساتھ جو ہوا ، ناقابل بیان ہے
باپ اور دادا جیل میں، ماں کو ہارٹ اٹیک آگیا، بچہ لاوارثوں کی طرح کبھی ہسپتال میں تو کبھی کسی رشتہ دار کے گھر ، بیماری، رنج، اور تنہائی میں گھلتا چلا گیا۔۔۔
باپ جیل میں بچے کی جدائی میں چینخ رہا ہے تڑپ رہا ہے، ماں کو ہوش ہی نہیں، رشتہ داروں نے لاوارث عمار کو بنا ماں باپ کے دفنا دیا۔ اپنے بچوں کو سامنے رکھ کر سوچیئے کیسی قیامت گزر گئی

تمہارے کور کمانڈر ہاؤس سلامت رہیں، تمہارے جاتی امرا کی رونقیں بحال رہیں، تمہارے شملے اونچے رہیں، ڈیرے آباد رہیں۔۔ ایسے ہزاروں عمار تمہاری انا پر قربان

آپکے ساتھ کوئی زیادتی کرتا ہے آپکے جان مال کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے قتل کی دھمکیاں دے کر اپکا مال اور جائیداد ہتھیان...
18/09/2023

آپکے ساتھ کوئی زیادتی کرتا ہے آپکے جان مال کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے قتل کی دھمکیاں دے کر اپکا مال اور جائیداد ہتھیانے کی کوشش کرے 1787 یا 8787 پر فری کال کریں یا 03317871787 پر واٹس آیپ کریں (آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور) 10 منٹ سے پہلے قانون کارروائی عمل میں لائیں گے اور ایسے عناصر پر متعلقہ( آر پی او) اور( ڈی پی او) کی سربراہی میں ٹیم کوئیک رسپانس دے گی.۔

اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پرتمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیںصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمْ 💚...
17/09/2023

اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر
تمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمْ 💚

‏﷽

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
🥀❤️🥀



انا للہ وانا الیہ الراجعونرانا محمد اشرف سابق ایس ایچ او تھانہ ایئر پورٹ طویل علالت کے بعد وفات پا چکے ہیں -
17/09/2023

انا للہ وانا الیہ الراجعون

رانا محمد اشرف سابق ایس ایچ او تھانہ ایئر پورٹ طویل علالت کے بعد وفات پا چکے ہیں -

‎بزرگ سوزخواں معروف شاعر سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت جناب سید عابد حسین ہاتف الوری کی رحلت پر ان کے خانوادے سے تعزیت کے لی...
16/09/2023

‎بزرگ سوزخواں معروف شاعر سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت جناب سید عابد حسین ہاتف الوری کی رحلت پر ان کے خانوادے سے تعزیت کے لیے آیت اللہ عالی جناب آغا عباس رئیسی ، حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا امین شہیدی، حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید صادق حیدر تقوی و دیگر احباب کی آمد، دعا اور فاتحہ خوانی۔


16/09/2023

’’ گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘،چیف جسٹس کا کیس میں وکلاء سے مکالمہ۔ تفصیلات سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عط...
16/09/2023

’’ گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘،چیف جسٹس کا کیس میں وکلاء سے مکالمہ۔ تفصیلات سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا ریٹائرمنٹ سے قبل کورٹ روم میں آخری دن ہے،چیف جسٹس نے آج 8 مقدمات کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک بھی بینچ میں شامل تھے۔ چیف جسٹس نے وکلاء اور صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔
چیف جسٹس نے آخری کیس میں وکلاء سے مکالمہ کیا کہ ’’ گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘۔ وکیل میاں بلال نے کہا کہ جب ہائیکورٹ میں آپ کا پہلا کیس تھا تو بھی میں ہی آپ کے سامنے پیش ہوا۔ آج سپریم کورٹ میں آپ کا آخری کیس ہے تب بھی پیش ہو رہا ہوں۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مکالمہ کیا کہ آپ کا کیس تو غیر مؤثر ہو گیا ہے۔

لیکن اگر دلائل دیں گے تو دل کو خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔

وکیل میاں بلال نے کہا کہ آپ نے ہمیشہ تحمل سے سنا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ہمارا فریضہ ہے سب کو تحمل سے سنیں،کالا کوٹ پہن کر ہم خود کو بار کا حصہ سمجھتے ہیں۔ جسٹس ساحر تو کہا کرتے تھے کہ بار ہماری ماں ہے،ان شاء اللہ بار روم میں ملیں گے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ میڈیا کے ساتھیوں کا بھی شکریہ جنہوں نے مجھے متحرک رکھا،میڈیا کی تنقید کو ویلکم کرتے ہیں۔
میڈیا فیصلوں پر تنقید ضرور کرے لیکن ججز پر نہ کرے،تنقید کے جواب میں ججز اپنا دفاع نہیں کر سکتے۔ جج پر تنقید سے پہلے یہ ضرور دیکھیں گے فیصلہ سچ پر مبنی ہے یا قیاس آرائیوں پر۔ چیف جسٹس پاکستان نے مزید ریمارکس دئیے کہ ججز پر تنقید جھوٹ کی بنیاد پر نہیں ہونی چاہیے،اللہ تعالٰی کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کل اپنی آئینی مدت مکمل ہونے پر عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔

ویلڈن DPO رحیم یارخان خود کشی نہ کریں 15 پر کال کریں ہم آپ کی مدد کو آہیں گے اگر کسی کے پاس کھانے کے لیے راشن نہ ہو اور ...
14/09/2023

ویلڈن DPO رحیم یارخان
خود کشی نہ کریں 15 پر کال کریں ہم آپ کی مدد کو آہیں گے اگر کسی کے پاس کھانے کے لیے راشن نہ ہو اور کوئی اس کی مدد کرنے والا نہ ہو اور وہ اپنے بچوں کو زہر دے کر مارنے لگے خدا کے لئے ایک دفعہ 15 پر کال کرکے ہم پولیس والوں کو بھی آزما لینا - ہم تمہاری نظروں میں لاکھ برے سہی لیکن یقین کرو ہم اتنا کچھ ضرور دے جائیں گے کہ تمہیں اور تمہارے بچوں کو مرنا نہیں پڑے گا 76 سال سے ہمارے حقوق ضبط کر کے الٹا ڈراموں اور فلموں میں برا بنا کر لوگوں کو دکھایا گیا ھے جب کہ ہم اتنے برے نہیں ہیں ہمارے اندر خوف خدا اور جذبہ حب الوطنی دوسروں سے کہیں زیادہ ھے الحمدللہ
Police Department Rahim Yar khan

‏شاہ محمود قریشی صاحب 40 سال سے سیاست میں ہیں، بطور وزیر خارجہ دو بار پاکستان کی دنیا بھر میں نمائندگی کر چکے ہیں، پارلی...
14/09/2023

‏شاہ محمود قریشی صاحب 40 سال سے سیاست میں ہیں، بطور وزیر خارجہ دو بار پاکستان کی دنیا بھر میں نمائندگی کر چکے ہیں، پارلیمانی لیڈر بھی رہ چکے ہی اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے وائس چئیرمین ہیں-

شاہ صاحب کو ہتھکڑی لگا کر عدالت لانا انتہائی شرمناک عمل ہے-

یہ وقت بھی گزر جائے لیکن تاریخ اور پاکستانی عوام ان گھناؤنے اقدامات میں ملوث چہروں کو کبھی نہیں بھولے گی-

رحیم یار خان (سید حسنین شاہ 31301) گھریلو ملازمہ دس سالہ مہرین کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون  کو پولیس نے گر...
16/05/2023

رحیم یار خان (سید حسنین شاہ 31301) گھریلو ملازمہ دس سالہ مہرین کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھانہ سٹی اے ڈویژن میں چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ میں دو مرد اور دو خواتین نامزد
دس سالہ بچی مہرین کا کہنا ہے کہ چوری کے الزام میں استری ، لوہے کے راڈ سے تشدد کیا گیا پلاس سے ناخون بھی کھنچے گئے ہاتھوں کی انگلیوں سے آنکھیں نکالنے کی بھی کوشش کی گئی
بچی کے بازوں ،ہاتھ چہرے اور آنکھوں پر بد ترین تشدد کے نشانات

21/04/2023


ایک بات یاد رکھئے !

پاکستان میں چاند دیکھنے اور عید منانے کا مسلہ مذہبی نہیں بلکہ سیاسی ہے،،

پہلی بات تو یہ ہے کہ چاند دیکھنے کا مولویوں کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں،،یہ خالصتا محکمہ موسمیات کی زمہ داری اور سمجھداری ہے،،کبھی بھی کسی مولوی سے کسی نے رویت کی شہادت کا نہیں سنا ہوگا،،ان کا کام مسجد تک ہی محدود ہوتا ہے،
پاکستان میں ہمیشہ سے چاند دیکھنے کے مسلے پر سیاست ہوتی رہی ہے،،مفتی منیب الرحمان جبکہ رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی کررہے تھے تو وہ بریلوی اور دیوبندی مسلک کو درمیان میں لاتے تھے،،،
جبکہ سیاسی اثر رسوخ بھی ہوتا تھا،،
دوسری طرف موجودہ پی ڈی ایم کی حکومت میں جے یو آئی شامل ہے اور حکومت میں کلیدی کردار ہے،،
جے یو آئی کے سپورٹر دیوبندی علماء (حیاتی گروپ) پر یقین رکھنے والے ہیں اور خیبر پختونخوا میں زیادہ تر علماء بشمول مفتی شہاب الدین پوپلزئی صاحب دیوبندی علماء کے مسلک سے تعلق رکھتے ہیں،،،،
گزشتہ رات کو بھی وہی روایتی طور پر چاند کے حوالے سے مفتی شہاب الدین پوپلزئی صاحب کو شہادتیں موصول ہوئیں ،،،مگر سیاسی وابستگی کی وجہ سے وہ اعلان نہ کرسکے،،
مفتی شہاب الدین پوپلزئی صاحب کے اعلان کے بعد خیبر پختونخوا میں دیوبندی (حیاتی گروپ) کے علماء نے عید کا اعلان نہیں کیا ،،،اسکے علاوہ پنج پیر گروپ اور وحابی مسلک کے علماء نے سعودی عرب کے اعلان کے ساتھ رات کو ہی عید الفطر منانے کا اعلان کردیا،،،
تو اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ چاند دیکھنے اور عید منانے کا مسلہ کتنا سیاسی ہے،،

حقیقت یہ بھی ہے کہ اختلافات صرف پختونخوا میں پائی جاتی ہیں مگر خیبر پختونخوا میں یہ بھی مشہور ہے کہ پنجاب کے لوگ روزے رکھتے ہی نہیں ہیں تو پھر کیا ان کا روزہ اور کیا عید ہوگی،،

نوٹ،،مولانا عبدالخبیر آزاد کا تعلق بھی دیوبندی مسلک سے ہے،،

        ایک میجر اور مقابلہ تیسری کلاس کے بچے سے یہ ہیں  ⁧‫ #میجرارباب‬⁩ ۔۔ جس نے فوجی وردی میں ایک بچے پر اسکول میں جا ...
21/04/2023



ایک میجر اور مقابلہ تیسری کلاس کے بچے سے
یہ ہیں ⁧‫ #میجرارباب‬⁩ ۔۔ جس نے فوجی وردی میں ایک بچے پر اسکول میں جا کر اس لیے تشدد کیا کیوں کے اس کے بیٹے کی اور اس بچے کی آپس کی لڑائی ہوئی تھی جسکا بدلہ لینے ⁧‫ڈیرہ اسماعیل خان‬⁩ کا یہ بہادر فوجی اپنی بیگم کے ہمراہ ⁦‪ ‬⁩ جا پہنچا اور بچے کو بلا کر اس کی بیگم نے تو بچے کو ماں بہن کی گالیاں نکالی جبکہ بہادر باپ نے اپنی آرمی کی ٹرینگ کا استمعال کرتے ہوئے تیسری کلاس کے بچے کو تھپڑوں اور لاتوں سے مارا اور تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا کے یہ وحشیانہ مار جو ہاتھ دشمن پر اٹھنے چائے تھے وہ اپنے ہی بچے پر اٹھ کھڑے ہوئے اس بچے کو انصاف کون دے گا اس کی معصومیت کا جواب کون دے کیا یہ مستقبل میں پاکستان کی آرمی کا احترام کر پائے گا ۔۔۔؟

پاکستان زندہ باد مینے پہلے بھی ایک بار کہا تھا اور آج پھر سے بولنے پر مجبور ہوں یہ ہوتا ہے غریب اور امیر میں فرق جب ایک ...
19/04/2023

پاکستان زندہ باد
مینے پہلے بھی ایک بار کہا تھا اور آج پھر سے بولنے پر مجبور ہوں
یہ ہوتا ہے غریب اور امیر میں فرق
جب ایک بڑے ڈاکٹر کا بیٹا اغوا ہوا تو پورا شہر پاگل پن پر اتر آیا مگر اس غریب کی سدا کوئی شخص بھی سننے کو تیار نہیں
کیا غریب کی زندگی کوئی زندگی نہیں ہوتی
کیا غریب کی سانس جو چلتی ہے اسکی کوئی ویلیو نہیں
کیا غریب کو جینے کا کوئی حق نہیں
کیا غریب ساری زندگی ایسے ہی ذلیل ہوتا رہے گا
کیا غریب کی کوئی اوقات نہیں
کیا غریب کو پوچھنے والا کوئی موجود نہیں
کیا اس غریب کے لئے آواز بلند کرنے والا نہیں
ساری زندگی امیروں کی جے جے کار کرنے والے اب کہیں نظر نہیں آرہے کہاں گم ہو گئے ہیں یہ
بہت بہت افسوس کی بات ہے
کیا آئی جی پنجاب اس غریب شخص کے لئے بھی اس کے گھر تشریف لائے گے
کیا ڈی پی او رحیم یار خان اس کے گھر تشریف لا سکتے ہیں اس کی ماں کا درد کوئی درد نہیں
تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے اس وقت مست ہو کر سوئے ہوئے ہیں اور اس غریب لاچار کی ماں کی آنکھیں اپنے بیٹے کو ترستی ہوں گی مگر اس کی پرواہ کسی کو نہیں۔۔

رحیم یار خان نوجوان کے نہر میں ڈوبنے کی اپڈیٹ ،،،،رات کا اندھیرا ہونے کے باعث صبح تک ریسکیو آپریشن ملتوی کردیا گیا۔ ڈسٹر...
15/04/2023

رحیم یار خان نوجوان کے نہر میں ڈوبنے کی اپڈیٹ ،،،،

رات کا اندھیرا ہونے کے باعث صبح تک ریسکیو آپریشن ملتوی کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرنسی آفیسرڈاکٹرعادل الرحمٰن اور ریسکیواینڈسیفٹی آفیسراعجازاحمد کے زیرنگرانی8سو میٹرتک سکوبا اور لاٸن سرچ کی گٸی۔

افسوسناک خبر 💔😭ڈاکٹر محمد مدثر ، ڈاکٹر فاطمہ اور ان کے دو بچے جن کا تعلق بہاولنگر سے تھا. انگلینڈ سے چھٹیوں پر آئے ہوئے ...
13/04/2023

افسوسناک خبر 💔😭
ڈاکٹر محمد مدثر ، ڈاکٹر فاطمہ اور ان کے دو بچے جن کا تعلق بہاولنگر سے تھا. انگلینڈ سے چھٹیوں پر آئے ہوئے تھے لیاقت پور کے پاس کار حادثے کا شکار ہو گئے۔اللہ پاک بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین! 🤲

رحیم یار خان ڈپٹی بیورو چیف 31301 سید حسنین شاہ کاظمی کی پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت پر سید حسنین شاہ کاظمی کو مبار...
11/04/2023

رحیم یار خان ڈپٹی بیورو چیف 31301 سید حسنین شاہ کاظمی کی پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت پر سید حسنین شاہ کاظمی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے سید حسنین شاہ کاظمی غریب عوام کے مسائل کو حل کرنے میں ان کی مدد کریں گے ❤

عارف والا/ نعمان سعید جوٸیہ عارف والادو روز قبل گھر لاپتہ ہونے والا بچہ ورثہ کو مل گیا تھانہ صدر چشتیاں کی حدود اسلام پو...
06/06/2022

عارف والا/ نعمان سعید جوٸیہ عارف والا

دو روز قبل گھر لاپتہ ہونے والا بچہ ورثہ کو مل گیا تھانہ صدر چشتیاں کی حدود اسلام پورہ گاٶں کا رہائشی بارہ سالہ علی اکبر ولد محمد رمضان ذہنی توازن کم ہونے کی وجہ گھر سے نکلا اور تیسرے دن تھانہ تخت محل کی حدود موضع عاکوکا ہٹھاڑ میں سیاسی و سماجی شخصيت خان قمرالزمان عاکوکا کے ڈیرہ پہنچ گیا بچے کی ذہنی معذوری کی وجہ سے صرف بچے نام اور ولدیت کا ہی پتہ چل سکا خان قمر عاکوکا نے پولیس اسٹیشن تحت محل رپورٹ کے بعد سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوٸے پولیس کی مدد سے ورثہ کو تلاش کرکے علی اکبر کو والدین کے حوالے کر دیا والدین نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوٸے پنجاب پولیس اور خان قمر عاکوکا کے لیٸے ڈھیروں دعائيں کٸی

05/06/2022

05/06/2022


04/06/2022



Famous Punjabi Singer sidhu mosse wala R.I.P 💔
04/06/2022

Famous Punjabi Singer sidhu mosse wala R.I.P 💔


05/04/2022


٢١رمضان شہادتِ امیرالمومنین مولا علی ع💔
05/04/2022

٢١رمضان شہادتِ امیرالمومنین مولا علی ع💔

جمالدين والی سے ڈاکٹر برات علی چشتی صاحب اور جناب قدير شاه صاحب كی رحيم یارخان کے ضلعی سیکرٹریٹ آفس آمد اور پارٹی میں شم...
05/04/2022

جمالدين والی سے ڈاکٹر برات علی چشتی صاحب اور جناب قدير شاه صاحب كی رحيم یارخان کے ضلعی سیکرٹریٹ آفس آمد اور پارٹی میں شمولیت اختيار كرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

05/04/2022

05/04/2022

03/04/2022

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID News Rahimyarkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Rahimyar Khan

Show All