Ryk Desi Foods

Ryk Desi Foods Trusted Pure Desi Foods

گائے کے گھی کے حیرت انگیز فوائد  1. گائے کا گھی ناک میں ڈالنے سے جنون دور ہو جاتا ہے۔ 2. ناک میں گائے کا گھی ڈالنے سے ال...
27/07/2023

گائے کے گھی کے حیرت انگیز فوائد

1. گائے کا گھی ناک میں ڈالنے سے جنون دور ہو جاتا ہے۔
2. ناک میں گائے کا گھی ڈالنے سے الرجی ختم ہو جاتی ہے۔
3. گائے کا گھی ناک میں ڈالنے سے بھی فالج ٹھیک ہو جاتا ہے۔
4) 20-25 گرام گھی اور چینی ملا کر کھلانے سے شراب، بھنگ اور گانجہ کا نشہ کم ہو جاتا ہے۔
5) گائے کا گھی ناک میں ڈالنے سے کان کا پردہ بغیر آپریشن کے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
6) ناک میں گھی ڈالنے سے ناک کی خشکی دور ہوتی ہے اور دماغ تروتازہ ہوتا ہے۔
7) گائے کا گھی ناک میں ڈالنے سے کوما سے باہر آنے کے بعد ہوش آجاتا ہے۔
8) گائے کا گھی ناک میں ڈالنے سے بال گرنا ختم ہو جاتے ہیں اور نئے بال بھی آنا شروع ہو جاتے ہیں۔
9) گائے کا گھی ناک میں ڈالنے سے ذہنی سکون ملتا ہے، یادداشت تیز ہوتی ہے۔
10)ہاتھوں اور پاؤں میں جلن ہو تو گائے کے گھی کا تلووں پر مالش کریں، جلن ختم ہو جاتی ہے۔
11) ہچکیاں بند نہ ہوں تو گائے کا خالی گھی آدھا چائے کا چمچ کھائیں، ہچکیاں خود ہی بند ہو جائیں گی۔
12) گائے کا گھی باقاعدگی سے کھانے سے تیزابیت اور قبض کی شکایت کم ہوجاتی ہے۔
13) گائے کا گھی طاقت اور منی کو بڑھاتا ہے اور جسمانی اور ذہنی قوت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
14) پرانے گائے کے گھی سے بچوں کے سینے اور کمر کی مالش کرنے سے بلغم کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔
15) زیادہ کمزوری ہو تو ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ گائے کا گھی اور چینی ملا کر پی لیں۔



رانا شہزاد احمد

ھمارے پاس خالص دیسی گھی اور چھوٹا و بڑا خالص دیسی شہد 🍯🍯🍯🍯 دستیاب ہے آرڈر کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03129644000
03005023419

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 Rahim Yar Khan Live                                              ...
04/07/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 Rahim Yar Khan Live


01/07/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کا نام مبارک لیکھو

آئی ایم ایف کے معاہدے کا پہلا رزلٹآگیا' اسحاق ڈار حقیقت میں معیشت کا "سائنس دان" ہے
01/07/2023

آئی ایم ایف کے معاہدے کا پہلا رزلٹآگیا'
اسحاق ڈار حقیقت میں معیشت کا "سائنس دان" ہے

30/04/2023

‏پیٹرول کی قیمت برقرار،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5،مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں 10،10 روپے کمی کا اعلان۔۔!!!
⚠️ 📢

Ahsan Zafar Bakhtawari, President, ICCI along with the delegation called on Mahesh Kumar Malani, Minister of State for N...
08/04/2023

Ahsan Zafar Bakhtawari, President, ICCI along with the delegation called on Mahesh Kumar Malani, Minister of State for National Health Services, Regulations and Coordination (NHSRC) in his office to seek his help in resolving the key issues of the pharmaceutical industry. He said that Mahesh Kumar Malani should also play an active role in promoting interfaith harmony as our country is in dire need of national unity to cope with the economic and other challenges.
Mahesh Kumar Malani, Minister of National Health Services, Regulations and Coordination said that the pharmaceutical industry is playing an important role in meeting the domestic demand of medicines and promoting exports of pharma products and assured that he would cooperate in facilitating this industry. He also exchanged views on the importance of promoting interfaith harmony in the country and said that he would keep playing his positive role in this regard.
Faad Waheed, Senior Vice President ICCI said that though the banks have resumed issuing LCs for imports, but due to the shortage of foreign exchange reserves, banks are approving only around half of requests for LCs and this situation is affecting the growth of the pharma industry.
Engr. Muhammad Azhar ul Islam Zafar, Vice President ICCI urged that the government should provide maximum facilitation to this industry.

08/04/2023
08/04/2023

Urdu version: Glimpses of the visit of H.E.Jemal Beker Abdula, Ambassador of Ethiopia to ICCI

مصطفیٰ جان رحمت  صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پے لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پے لاکھو...
08/04/2023

مصطفیٰ جان رحمت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
پے لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
پے لاکھوں سلام ❤❤

شکر الحمدُللّٰہِ کثیرا میرے مالک !بے شک ہر سمت تیری ہی بادشاہت ہے!بے شک تو معجزے کرنے والا بڑا پروردگار ہے !ڈاکٹر حسن ای...
08/04/2023

شکر الحمدُللّٰہِ کثیرا میرے مالک !
بے شک ہر سمت تیری ہی بادشاہت ہے!
بے شک تو معجزے کرنے والا بڑا پروردگار ہے !
ڈاکٹر حسن اینڈ مسز ڈاکٹر حسن کو دل و جان سے میری اور میرے اہلِ خانہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
🌹💐🌹

پاکستان ریلوے کا یکم مئی سے آٹھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد 27 اپ، 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریش دوبارہ آپریشن شروع کررہی ہے۔ شال...
08/04/2023

پاکستان ریلوے کا یکم مئی سے آٹھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد 27 اپ، 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریش دوبارہ آپریشن شروع کررہی ہے۔ شالیمار ایکسپریس اپنے نئے سفر میں سترہ کوچزپر مشتمل ہوگی۔ جس میں 8 اکانومی کلاس، 2 لوئر اے سی، 2 بزنس کلاس، ایک پارلر کار،ایک لگیج وین، ایک بریک وین،ایک پاور وین پر مشتمل ہوگی اور شالیمار ایکسپریس کا روٹ لاہور سے براستہ ساہیوال، خانیوال، بہاول پور، رحیم یارخان، روہڑی، نواب شاہ، حیدر آباد، کراچی تک ہو گا۔ جبکہ پہلے شالیمار ایکسپریس کراچی، حیدر آباد، نواب شاہ، روہڑی، رحیم یارخان، بہاول پور، ملتان براستہ ٹوبہ ٹیک سنگ، فیصل آباد، لاہور چلا کرتی تھی۔ پاکستان ریلوے سنوارو تحریک کے چیئرمین فزند علی فرحت نے وفاقی وزیر ریلوے محمد سعد رفیق کے اس اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد 13 اپ، 14 ڈاؤن عوام ایکسپریس،25 اپ،26 ڈاؤن بہاؤالدین زکریا ایکسپریس 28 اپ، 30 ڈاؤن، سندھ ایکسپریس کو جلد چلانے کے اقدامات کریں تاکہ تاجروں اور مسافروں کو سفری سہولتیں میسر ہوں اور ریلوے کا خسارہ بھی کم ہو سکے۔
(نوٹ۔ خبر کے ہمراہ تصویر بھی ارسال کی جارہی ہے)

خواجہ فرید یونیورسٹی اور چینی کمپنی  ے مختلف پراجیکٹس پر مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔  گزشتہ روز چینی کمپنی ہینگینگ ٹ...
08/04/2023

خواجہ فرید یونیورسٹی اور چینی کمپنی ے مختلف پراجیکٹس پر مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز چینی کمپنی ہینگینگ ٹریڈ کے سی ای او اینڈی لیائو نے خواجہ فرید یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ جامعہ آمد پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چیئرمین آل پاکستان کسان ایسوسی ایشن محمود بخاری بھی موجود تھے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے معزز مہمانوں کو خواجہ فرید یونیورسٹی کی حالیہ کامیابیوں، قومی و بین الاقوامی رینکنگز میں بہتری اور انفراسٹرکچر سے متعلق پراجیکٹس کی تکمیل پر بریفنگ دی جس پر انہوں نے انتظامیہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔ملاقات میں ایگری کلچر ، لائیو سٹاک کی بہتری کے لیئے ایکسی لینس سنٹر کے قیام اور طلبہ کی تربیت کے حوالے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر کا کہنا تھا کہ خواجہ فرید یونیورسٹی قومی و بین الاقوامی سطح پر انڈسٹری اکیڈیمیا لنکج کے فروغ کے لیئے کوشاں ہے۔ اس حوالے سے امریکا، یورپ اور چین کی کئی کمپنیوں کے ساتھ ایم او یوز کیئے گئے ہیں جن سے طلبہ و طالبات مستفید ہورہے ہیں۔بعد ازاں معزز مہمانوں کو ٹیچنگ بلاک، سمارٹ کلاس رومز، سپورٹس کمپلیکس، کمیونٹی سنٹر سمیت جامعہ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کرایا گیا۔ اس موقع پر ایگری کلچر انجینئرنگ کے سربراہ ڈاکٹر یاسر نیاز اور دیگر بھی موجود تھے۔
RYK Group

08/04/2023

قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری محمد جعفر اقبال گجر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کی یادگار ویڈیو
PML(N) Lahore.(Official) PMLN UK PMLN

08/04/2023

*📌📌📌 Breaking News📌📌*

خانپور بچے اغواء کا معاملہ

پولیس نے بچوں کو بازیاب کروا لیا

24/03/2023

KIPS College KIPS College Rahim Yar Khan Campus Ejaz Rasool

24/02/2023

21/02/2023

بریکنگ نیوز
چوہدری پرویزالہٰی اپنے تمام ارکان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
✌️❤️✌️

21/02/2023

سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری بشارت علی ہندل ایڈوکیٹ ہائیکورٹ ماں بولی کے عالمی دن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں ۔
News Diary

21/02/2023

وکلاء وسیب اتحاد کے صدر سردار عبدالمجیب ویہا ایڈوکیٹ ہائیکورٹ سابق نائب صدر ڈسٹرکٹ بار رئیس خالق داد چاچڑ ایڈوکیٹ ۔میاں احسن ندیم جان ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یارخان میں ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر اظہار خیال کررہے ہیں ۔
News Diary

21/02/2023

سید عطرت شاہ بخاری ایڈوکیٹ ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں
News Diary

21/02/2023

ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری اختر محمود چہور ایڈوکیٹ ہائیکورٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یارخان میں ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں ۔
News Diary

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ryk Desi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ryk Desi Foods:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Rahimyar Khan

Show All