Qazafi colony number 02 Rahim yar khan

Qazafi colony number 02 Rahim yar khan for public influence

22/07/2022

قذافی کالونی ، مستان شاہ اور چوک پٹھانستان کا واحد اور لاوارث قبرستان جو سیوریج کے گندے پانی کی وجہ سے یہاں کئی قبریں بیٹھ چکی ہیں اور اب بارشوں کے حالیہ سلسلے کے بعد حالات اور بھی ابتر ہو گئے ہیں۔ خدارا ان کو قبر میں تو سکون نصیب کرنے دیں ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت پورٹل پر بھی کئ مرتبہ شکایت کی لیکن حالات بد سے بدترین ھوتے جا رہے ہیں.
21/07/2022

وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت پورٹل پر بھی کئ مرتبہ شکایت کی لیکن حالات بد سے بدترین ھوتے جا رہے ہیں.

محتسب رحیم یار خان کو بھی  میل کی لیکن کوئی جواب نہیں
21/07/2022

محتسب رحیم یار خان کو بھی میل کی لیکن کوئی جواب نہیں

پانی مزید بھرتا جا رہا ہے ۔ کوئی پرسانِ حال نہیں
21/07/2022

پانی مزید بھرتا جا رہا ہے ۔ کوئی پرسانِ حال نہیں

ھمارے بچے کس ازیت کا شکار ہیں آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ ایڈمنسٹریٹر رحیم یارخان صاحب خدارا ھمارے بچوں کو اس ازیت سے ن...
21/07/2022

ھمارے بچے کس ازیت کا شکار ہیں آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ ایڈمنسٹریٹر رحیم یارخان صاحب خدارا ھمارے بچوں کو اس ازیت سے نکالیں ۔

21/07/2022

قذافی کالونی نمبر 02 رحیم یار خان میں سیوریج کا نظام بد سے بدترین ہوتا جا رہا ہے کوئی پرسانِ حال نہیں ۔اس کالونی کے باسیوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کارپوریشن صرف تصویروں تک محدود ہے آتے ہیں اور صاف گلی کی تصاویر بنا کر حکام بالا اور ڈی سی صاحب کو مس گائیڈ کر رھے ھیں. خدارا ھمارے حال پر ترس کھائیں ۔

یہ تصویر آج کے روز گلی نمبر 07 اور اس سے ملحقہ دو تنگ گلیوں  کی ھیںمیں نے یہی تصاویر R Y K information نام سے پیج ھے اس ...
14/07/2022

یہ تصویر آج کے روز گلی نمبر 07 اور اس سے ملحقہ دو تنگ گلیوں کی ھیں
میں نے یہی تصاویر R Y K information نام سے پیج ھے اس پر بھی پوسٹ لگوائی ہے۔
اسی طرح تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ تصویر یا ویڈیوز لگائے

14/07/2022

قذافی کالونی نمبر 02 رحیم یارخان کے تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بیج کے ذریعے اپنے علاقے میں موجود ہر ایک گلی کی روزانہ کی بنیاد پر تصاویر یا ویڈیوز لگائی جائے ۔ تاکہ ہمارے ہاں جو سنگین نوعیت کا سورئیج کا مسلئہ بنا ہوا ہے اس کے حل کے لیے آواز بلند کی جائے۔اور حکام بالا تک ہماری آواز پہنچے ۔
کچھ لوگ مذاق بنائے گئے کے اس سے کیا ہوگا لیکن شاید ہماری اس چھوٹی سی کاوش سے آواز آگے تک پہنچ جائے۔
یہاں پر بغیر کسی سیاسی پارٹی کی خوشامد کے پوسٹ لگائی جائے گی ۔ شکریہ

14/07/2022

Address

Qazafi Colony Number 02 Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
6400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazafi colony number 02 Rahim yar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Rahimyar Khan

Show All