GOHR TV

GOHR TV Welcome To The Academy Of GOHR TV.If You Are Knowledge Seekers For New and Interesting Science and T
(2)

Go and watch the very interesting informative video and please subscribe to The channel if you like the video then share...
25/01/2024

Go and watch the very interesting informative video and please subscribe to The channel if you like the video then share it with your friends, thank you very much.

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 12 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں دو ماہ سے 12 سال ہے۔رواں ...
23/01/2024

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 12 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔
انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں دو ماہ سے 12 سال ہے۔
رواں سال نمونیا کے باعث 194بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔
شدید سردی کے باعث پنجاب میں نمونیا کے کئی نئے کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔
نمونیا کی علامات
کھانسی، نزلہ ، بخار ،سانس لینے میں دشواری اور
اگر شیر خوار بچے دودھ پینا چھوڑ دیں،غنودگی میں ہوں یا ہونٹ نیلے پر جائیں تو اُنھیں فوراً ہسپتال لے جائیں۔
والدین کے لیے ہدایات
بچوں کے لئے گرم کپڑوں کا استعمال کریں۔۔
بچوں کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ جانے دیں۔۔
گھر میں ہیٹر یا لکڑیوں کو جلا کے ہیٹ دیں۔
شیر خوار بچوں کو زیادہ دودھ دیں۔
حفاظتی انجکشن لگوائیں۔



23/01/2024

*بچوں کو موبائل دیتے وقت اسکے فائدے اور نقصان کے بارے میں تفصیل سے بتائیں تاکہ کل کوئی بیغیرت اپنا بن کر بلیک میل نہ کرسکے*

🔥 دیکھ کے ڈیلیٹ کر دوں گا *اس ڈائیلاگ نے اچھے اچھوں کی عزتیں نیلام کی ہیں اور بہت سی خواتین اسی ایک ڈائیلاگ کی بھینٹ چڑھ کر مٹی ہوگئی۔۔۔*

💯 اپنے موبائل، کیمرے اور *سوشل میڈیا* پر اعتبار نہیں کرنا بنتا ناکہ کسی اور کے کیمرے اور موبائل پر بھروسہ کیا جائے *چار دن کے تعلق پر اپنی عزت کا سودا کر لیا جائے۔۔۔*
🌵 ڈیجیٹل دور جتنا ترقی کرتا جا رہا ہے *جرم، بے حسی، بے غیرتی اور کم ظرفی اس سے زیادہ تیزی کے ساتھ پروان چڑھ رہی ہے انسان کا کچا چٹھا اور ساری عمر کی تپسیا نیک نامی اور ریاضت ایک کلک کی مار ہے۔۔۔*

✅ عزت اور عمر ایک بار جو گئی *وہ لوٹ کر کبھی نہیں آتی*
🌧️ رب تمام خطاؤں سے درگزر کر لیتا ہے *مگر حیوان نما انسان قبر پر مٹی ڈال کر بھی نہیں بھولتے ایک خطاء کی سزا اس معاشرے* *میں مرتے دم تک دی جاتی ہے۔۔۔*

موبائل، کیمرا، سوشل میڈیا پر بہت احتیاط کی ضرورت ہے انسان *خطاء کا پتلا* ہے غلطیاں اور کمیاں انسانی سفرِ حیات کی زادِ راہ ہیں کسی پر *بھروسہ اور اعتماد نہیں کیا جاسکتا*



‏جب روح نکلتی ہے تو انسان کا منہ کھل جاتا ہے اور ہونٹ کسی بھی قیمت پر آپس میں چپکے ہوئے نہیں رہ سکتے۔روح پیر کو کھینچتی ...
22/01/2024

‏جب روح نکلتی ہے تو انسان کا منہ کھل جاتا ہے اور ہونٹ کسی بھی قیمت پر آپس میں چپکے ہوئے نہیں رہ سکتے۔
روح پیر کو کھینچتی ہوئ اوپر کی طرف آتی ہے۔ جب پھپڑوں اور دل تک روح کھینچ لی جاتی ہے اور انسان کی سانس ایک ہی طرف یعنی باہر ہی چلنے لگتی ہے یہ وہ وقت ہوتا ہے جب چند لمحوں میں انسان شیطان اور فرشتوں کو دنیا میں اپنے سامنے دیکھتا ہے۔ ایک طرف ابلیس اس کے کان میں کچھ مشورے دیتا ہے تودوسری طرف اسکی زبان اسکے عمل کےمطابق کچھ الفاظ ادا کرنا چاہتی ہے۔ اگر انسان نیک ہو تو اسکا دماغ اسکی زبان کو کلمہ شہادت کی ہدایت دیتا ہے۔۔ اگر انسان کافر اور بددین مشرک یا دنیا پرست ہوتا ہے تو اس کا دماغ کنفیوژن اور ایک عجیب ھیبت کا شکار ہو کر شیطان کے مشورے کی پیروی کرتا ہے اور بہت ہی مشکل سے کچھ الفاظ زبان سے ادا کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے۔۔ یہ سب اتنی تیزی سے ہوتاہے کہ دماغ کو دنیا کی فضول باتوں کو سوچنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ انسان کی روح نکلتے ہوئے اپنے ذہن میں ایک زبردست تکلیف محسوس کرتا ہے, لیکن تڑپ نہیں پاتا کیونکہ دماغ کو چھوڑ کر باقی جسم کی روح اسکے حلق میں اکٹھی ہو جاتی ہے اورجسم ایک گوشت کے بےجان لوتھڑے کی طرح پڑا ہوا ہوتا ہے کہ جس میں کِسی بھی حرکت کی گنجائش نہیں رہتی۔ آخر میں دماغ سے بھی روح کھینچ لی جاتی ہے، آنکھیں روح کو لے جاتے ہوئے دیکھتی ہیں اسلیئے کہ آنکھوں کی پتلیاں اوپر چڑھ جاتی ہیں یا جس سمت فرشتہ روح قبض کر کے جاتا ہے اس سمت کی طرف ہوتی ہیں۔ اس کے بعد انسان کی زندگی کا سفر شروع ہوتا ہے جس میں روح تکلیفوں کے تہہ خانوں سے لے کر آرام کے محلات کی آہٹ محسوس کرنے لگتی ہے, جیسا کہ اس سے وعدہ کیا گیا ہے۔ جو دنیا سے گیا واپس کبھی لوٹا نہیں صرف اس لیے کیونکہ اسکی روح عالم برزخ کا انتظار کر رھی ہوتی ہے جس میں اسکا ٹھکانا دے دیا جائے گا۔ اس دنیا میں محسوس ہونے والی طویل مدت، ان روحوں کے لیے چند سیکنڈز سے زیادہ نہیں ہو گی۔ موت کے وقت مومن کی روح اس طرح کھینچ لی جاتی ہے جیسے آٹے سے بال نکالا جاتا ہے , جبکہ گناہ گار کی روح خاردار درخت پر پڑے سوتی کپڑے کی طرف کھینچی جاتی ہے۔ اللہ سبحانه وتعالی ھم سب کے لئے موت جیسی آزمائش میں آسانی پیدا فرمائے۔

""بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے , اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو , اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے"""" !!!

پھوٹی کوڑی مغل دور حکومت کی ایک کرنسی تھی جس کی قدر سب سے کم تھی۔ 3 پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ا...
19/01/2024

پھوٹی کوڑی مغل دور حکومت کی ایک کرنسی تھی جس کی قدر سب سے کم تھی۔ 3 پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ایک دمڑی۔ علاوہ ازیں اردو زبان کے روزمرہ میں "پھوٹی کوڑی" کو محاورتاً محتاجی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلاً میرے پاس پھوڑی کوڑی تک نہیں بچی۔
دنیا کا پُرانا ترین سکہ شاید یہی ’’پھوٹی کوڑی ‘‘ہے۔یہ پھوٹی کوڑی ’’کوڑی‘‘ یا پھٹا ہوا گھونگھا ہے۔ جسے کوڑی گھونگھے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا۔ ’’پھوٹی ‘‘ کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ اس کی ایک طرف پھٹی ہوئی ہوتی ہے۔ اس لیے کوڑی کا گھونگا ’’پھوٹی کوڑی‘‘ کہلایا۔ قدرتی طور پر گھونگھوں کی پیدا وار محدود تھی۔ اس کی کمیابی سے یہ مطلب لیا گیا کہ اس کی کوئی قدر / ویلیو ہے۔
تین پھوٹی کوڑیوں کے گھونگھے ایک پوری کوڑی کے برابر تھے۔ جو ایک چھوٹا سا سمندری گھونگھا تھا۔ لیکن ان دونوں کی کوئی آخری حیثیت / ویلیو تھی۔ وہ ’’روپا‘‘تھی۔ جسے بعد میں ’’روپیہ‘‘ کہاجانے لگا۔۔ ایک’’روپیہ ‘‘5,275’‘پھوٹی کوڑیوں‘‘ کے برابر تھا۔ ان کے درمیان دس مختلف سکے تھے۔جنہیں ’’کوڑی‘‘، دمڑی‘‘، ’’پائی‘‘، ’’دھیلا‘‘، ’’پیسہ‘‘، ’ٹکہ‘‘، ’’آنہ‘‘، ’’دونی‘‘، ’’چونی‘‘، ’’اٹھنی‘‘ اور پھر کہیں جا کر ’’روپیہ‘‘ بنتا تھا۔
‎کرنسی کی قیمت یہ تھی-
3 پھوٹی کوڑی= 1کوڑی
10کوڑی = 1 دمڑی
02دمڑى = 1.5پائى.
ڈیڑھ پائى = 1 دهيلا.
2دهيلا = 1 پيسہ .
تین پیسے= ایک ٹکہ
چھ پيسه یا دو ٹکے= 1 آنہ .
دو آنے= دونی
چار آنے= چونی
آٹھ آنے= اٹھنی
16 آنے = 1 روپيہ
جس طرح اردو زبان کے روزمرہ میں "پھوٹی کوڑی" کو محاورتاً محتاجی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلاً میرے پاس پھوڑی کوڑی تک نہیں بچی۔ اسی طرح
کوڑی کوڑی کا محتاج ہو جانا
دمڑی جاۓ چمڑی نہ جاۓ در اصل کنجوسی کی شدید حالت کو بیان کرنےکے لئیے استعمال ہوتا ہے
ایک پائ نہ ہونا غربت کا مظہر ...
ایک دھیلے کا نہ ہونا ذراکم غربت ..
ایک ٹکے کی اوقات (ذلیل کرنے کا غیر مہذب بیانیہ)..
ٹکہ بنگلہ دیش کی کرنسی بھی ہے
کیونکہ سب سے اعلی اور مکمل حیثیت روپیہ کی تھی (جس میں سولہ آنے ہوتے تھے) اس لئیے بات کا سولہ آنے صحیح ہونا ۱۰۰ فیصد صحیح کے مترادف ہوتا تھا.

وہ وقت جب ’چڑیوں‘کے خلاف چین کا اعلان جنگ 2 کروڑ شہریوں کی جان لے گیا۔یورپ اور ایشاءسمیت تقریباً دنیا بھر میں ایک ”چڑیا“...
06/03/2023

وہ وقت جب ’چڑیوں‘کے خلاف چین کا اعلان جنگ 2 کروڑ شہریوں کی جان لے گیا۔

یورپ اور ایشاءسمیت تقریباً دنیا بھر میں ایک ”چڑیا“ پائی جاتی ہے جو عالمی سطح پر ”یوریشیئن ٹری سپیرو“(Eurasian tree sparrow) کے نام سے جانی جاتی ہے۔ یہ چڑیا تقریباً دو عشرے قبل پاکستان میں بھی بکثرت پائی جاتی تھی لیکن اب کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ ہمارے خطے میں اس چڑیا کی نسل تقریباً ختم ہوجانے کا ذمہ دار چین ہے۔ چین میں 1958ءسے اس چڑیا کے خاتمے کی مہم چلائی گئی۔ پہلی بار 1958ءمیں ماﺅزے تنگ نے چڑیا، چوہوں، مکھیوں اور مچھروں کے خاتمے کی مہم چلائی جو 1962ءتک جاری رہی۔ اس مہم میں ہی چین سے چڑیا کا تقریباً صفایا کر دیا گیا تھا۔

چین کے انقلابی لیڈر ماﺅزے تُنگ کے دور میں بڑے بڑے انقلابی کام کئے گئے اور انہیں میں سے ایک کام فصلیں خراب کرنے والے حشرات اور پرندوں کے خلاف چار سالہ جنگ تھی۔ چینی رہنما کے حکم پر 1958 سے 1962ءتک Four Pests Campaign نامی مہم کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد مچھروں، مکھیوں، چوہوں اور چڑیا کی ایک عام قسم کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا تھا۔ چینی حکام کا خیال تھا کہ یہ جاندار چاول اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچا رہے تھے لہٰذا ان کے خاتمہ کے لئے ملک بھر میں مہم شروع کردی گئی۔

اس مہم کے دوران لوگوں نے ان جانداروں کا ہر جگہ تعاقب کیا اور اگرچہ چڑیا کا اس مہم کا نشانہ بننا ایک حیرت انگیز بات تھی لیکن بدقسمتی سے اس پرندے کو بھی تقریباً خاتمے کے قریب پہنچا دیا گیا۔ لوگوں نے چڑیوں کے گھونسلے تباہ کردئیے، ان کے انڈے توڑ دئیے، ان کے بچے مار دئیے اور جہاں بھی کوئی چڑیا دانا دنکا چگنے کی کوشش کرتی برتن اور ٹین کے ڈبے بجا کر اسے اڑادیا جاتا۔ اس مہم کا نتیجہ یہ ہوا کہ پورے ملک میں بیچاری چڑیا کا نام و نشان ختم ہوگیا لیکن اس ظلم کا نتیجہ یہ نکلا کہ چین پر قحط کا عذاب مسلط ہوگیا۔

ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ چڑیا کی نسل ختم ہونے سے ان کیڑوں اور حشرات کو کھانے والے پرندے نہ رہے جو کہ اصل میں فصلوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ تھے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ چین میں چاول کی فصل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی جبکہ باقی فصلوں کو بھی کیڑوں اور حشرات نے بے پناہ نقصان پہنچایا اور پورے ملک میں قحط کا سماں پیدا ہوگیا جو تقریباً دو کروڑ لوگوں کی موت کا سبب بنا.

جوشؔ ملیح آبادی: شاعرِ‌‌ ‘آخرُالزّماں’ کا یومِ وفاتویب ڈیسک 22 فروری 2023جوشؔ ملیح آبادی نے خود کو شاعرِ‌‌ آخرُ الزّماں ...
22/02/2023

جوشؔ ملیح آبادی: شاعرِ‌‌ ‘آخرُالزّماں’ کا یومِ وفات
ویب ڈیسک 22 فروری 2023
جوشؔ ملیح آبادی نے خود کو شاعرِ‌‌ آخرُ الزّماں قرار دیا تھا۔ بلاشبہ وہ قادرُالکلام اور ایسے نکتہ سنج تھے کہ شاعری کو ایک طرزِ سخن اور نثر کو وہ نیا پیمانہ دیا جس نے ہم عصروں میں انھیں ممتاز کیا اور شعروادب میں نئے آنے والے ان سے متأثر ہوئے۔

کسی کا عہدِ جوانی میں پارسا ہوناقسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی

کسی نے کیا خوب بات کہی کہ جوشؔ نے یہ شعر کہہ کر درحقیقت اپنی سوانحِ حیات کا دیباچہ تحریر کر دیا۔ جوشؔ صاحب، جوانی میں صرف کوئے جاناں کے طواف کے قائل تھے اور حسن پرستی ان کا شعار رہا۔

جوشؔ ملیح آبادی کو علم و ادب سے رغبت اور شعر و سخن کا مذاق کیوں نہ ہوتا کہ ان کے پَر دادا صاحبِ دیوان شاعر، دادا شعر و ادب کے شائق اور والد بھی سخن وَر تھے۔ جوش صاحب کی دادی مرزا غالب کے خاندان سے تھیں جب کہ ان کے خاندان کی دیگر خواتین بھی نہایت باذوق اور بعض ان میں‌ سے علمِ عروض سے بھی واقف تھیں۔ اسی ماحول کے پروردہ شبیر حسن خاں تھے جو شاعر ہوئے تو جوشؔ ملیح آبادی کے نام سے شہرت پائی۔ہوئے لیکن اختلافات کے بعد سبک دوش ہونا پڑا۔ اس عرصے میں شاعری کا تو خوب شہرہ ہوا، لیکن وہ اپنے خیالات اور رجحانات کی وجہ سے ناپسندیدہ بھی رہے۔ جوش نے غزل ہی نہیں نظموں اور رباعیات میں بھی کمال دکھایا۔ مرثیہ گوئی میں خود کو منوایا اور اس صنفِ سخن کا حق ادا کیا۔ ان کے کئی شعری مجموعے شایع ہوئے جن میں نقش و نگار، شعلہ و شبنم، فکر و نشاط، جنون و حکمت، رامش و رنگ، سنبل وسلاسل، سیف و سبو شامل ہیں۔

یادوں کی بارات جوش کی خود نوشت ہے جس کے متعدد ابواب تنازع و اختلاف کا سبب بنے۔ یہ کتاب ادبی، مذہبی، سیاسی اور سماجی حلقوں میں بھی موضوعِ بحث بنی۔ دیگر نثری کتب میں مقالات زریں، اوراق سحر اور ارشادات شامل ہیں۔

جوشؔ کے چند اشعار پڑھیے۔

ملا جو موقع تو روک دوں گا جلال روزِ حساب تیرا

پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عتاب تیرا

قدم انساں کا راہِ دہر میں تھرا ہی جاتا ہے

چلے کتنا ہی کوئی بچ کے ٹھوکر کھا ہی جاتا ہے

نظر ہو خواہ کتنی ہی حقائق آشنا لیکن

ہجومِ کشمکش میں آدمی گھبرا ہی جاتا ہے

اے دوست دل میں گردِ کدورت نہ چاہیے

اچھے تو کیا برے سے بھی نفرت نہ چاہیے
Josh Malihabadi (born Shabbir Hasan Khan; 5 December 1898 – 22 February 1982)



دسمبر میں اسلام آباد یونیورسٹیCOMSATSکے پرچے میں آنے والے سوال کا متن پڑھیے ⚠️🔞اور نیچے دی گئی ڈسکشن پڑھیے ۔۔۔۔ اور سوچی...
21/02/2023

دسمبر میں اسلام آباد یونیورسٹیCOMSATSکے پرچے میں آنے والے سوال کا متن پڑھیے ⚠️🔞اور نیچے دی گئی ڈسکشن پڑھیے ۔۔۔۔ اور سوچیے کہ نوجوان نسل کی کس خاص مقصد کے لیے ذہن سازی کی جاری ہے ؟
خود پڑھ لیجیے ، معذرت، ترجمہ کرنے سے بھی شرم آ رہی ہے ۔ ( یونیورسٹی نے یہ کہہ کر قصہ ہی ختم کردیا کہ متعلقہ شخص کو فارغ کردیا گیا ہے ۔ یونیورسٹی ذمہ دار نہیں)🔞
جس نے یہ پرچہ بنایا۔۔۔ وہ کئی سال کلاس میں کیا پڑھاتا رہا ہوگا؟
Comsats university islamabad
Is it true ??


یہ کیا ہو رہا ہے #پاکستان میں ؟؟
بہن بھائی کے پاک رشتے پر ایسی غیر معاشرتی اور غیر اخلاقی تحریر کو سلیبس کا حصہ بنانا۔۔۔ افسوس😔 💔
‏یہ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی،
میں ایسا سوال کیسے پوچھا جا سکتا ہے؟

۔خود پڑھ لیجیے ، معذرت، ترجمہ کرنے سے بھی شرم آ رہی ہے ۔ ( مجھے اس کی اردو کرتے ہوئے شرم آرہی ہے کہ اس مقدس اور پاک رشتے کا جو مزاق اڑایا گیا ہے میں اس کا ترجمہ کیا کروں)😔


۔
‎ ‎

بیٹے کیلئے خوشی کا وہ لمحہ جب 8 دن قریباً 178گھنٹےملبےتلےدبےرہنےکےبعداپنی ماں کو ذندہ پایا،اس کے جذبات اور خوشی کے لمحات...
14/02/2023

بیٹے کیلئے خوشی کا وہ لمحہ جب 8 دن قریباً 178گھنٹےملبےتلےدبےرہنےکےبعداپنی ماں کو ذندہ پایا،اس کے جذبات اور خوشی کے لمحات ۔
Son over the seeing his mother alive under the rubble after 178 hours,

سبحان اللّٰہ ،ماشاءاللّٰہ
بچانے والی پاک ذات اللّٰہ تعالیٰ کی ہے ۔

06/02/2023

😥شدید زلزلے کے بعد ترکی اور شام سے آنے والی دل دہلا دینے والی خبریں ۔
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے فوری بعد بلند عمارتیں گرنے کے مناظر
خواتین بچوں کے چیخنے اور رونے کی آوازیں سنی جا سکتی ہی😢😢😢
*7.8 شدت کے زلزلے سے ترکیہ اور شام کا بڑا علاقہ متاثر ہوا، ترکیہ اور شام میں اموات کی تعداد 2400 ہوگئی .
اللہ تعالی رحم فرمائے اور ان تمام لوگوں کی مغفرت فرمائے جو شہید ہوگئے ہیں ! آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
تمام متاثرہ لوگوں کے لیے میری دعائیں اور خیالات۔ اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🏼



ہزار سال پرانا مسلمانوں کا کمپیوٹر_________مسلمان خاتون سائنسدان کی عظیم ایجاد________کیا آپ یہ حیران کن حقیقت جانتے ہیں...
13/01/2023

ہزار سال پرانا مسلمانوں کا کمپیوٹر

_________مسلمان خاتون سائنسدان کی عظیم ایجاد________

کیا آپ یہ حیران کن حقیقت جانتے ہیں کہ (کمپاس) GPS سسٹم ایک مسلمان سائنسدان بلکہ ایک مسلم خاتون سائنسدان نے ایجاد کیا ہے
اس عظیم مسلمان خاتون کا نام مریم ہے یہ دسویں صدی عیسوی یعنی ہزار سال پہلے کوشیار الجیلی کے گھر پیدا ہوئیں
انکے والد ماہر فلکیاتی سائنسدان تھے
انہوں نے سیف الدولہ کے دربار میں بطور سائنس دان 944 سے لیکر 967 تک 23 سال کام کیا
مریم نے ایک قسم کا آلہ ایجاد کیا جسے اسطرلاب کہا جاتا تھا
اسی نسبت سے مریم کا نام ہمیشہ کے لیئے مریم اسطرلابی مشہور ہوگیا
اسی اسطرلاب کے ذریعہ البیرونی نے زمین کا قطر معلوم کیا تھا
اسطرلاب ایک قسم کا آسمانی آلہ ہے اھل عرب اسے ذات الصفائح کہتے ہیں
اس کے ذریعہ سے ایک جگہ سے آسمان کا نقشہ بنایا جاتا ھے
جس کی وجہ سے اس آلے سے آسمانی مقامات کو تلاش کرنا آسان ہوتا ھے
اسے آپ اس دور کا آسمانی کمپیوٹر کہ سکتے ہیں کیونکہ اسطرلاب کے ذریعہ سے خلائی اجسام مثلا چاند,سورج اور ستاروں اور وقت کا تعین کیا جاتا ھے
اسطرلاب کے ذریعہ سے دن اور رات کے اوقات کا اندازہ لگایا جاتا ھے اور معلوم کیا جا سکتا ھے کہ رات کتنی طویل ہوگی اور دن کتنا بڑا ہوگا
اسی اسطرلاب کے ذریعہ سے وقت و جگہ کا تعین جاتا ہے اور درست سمت کا تعین کیا جاتا ھے
اور اسی اسطرلاب کے اصولوں کے مطابق آج GPS کام کرتے ہیں
اسطرلاب پرانے زمانے کے GPS تھے
آج کل GPS کی اہمیت سے کون واقف نہیں ہے
دنیا بھر کا نظام اسی کے ذریعہ چلایا جاتا ھے موبائل,سٹلائٹ وغیرہ اسی کی مرہونِ منت ہیں
سٹلائٹ لفظ بھی عربی زبان کے لفظ ساتل سے بنا ہے جس کا معنی ہے ایک دائرے میں گھومنا کے ہیں کیونکہ سٹلائٹ ایک مدار میں گھومتی ہے اسی لیئے ساتل سے سٹلائٹ بنایا گیا
اور یہ حقیقت اپنی جگہ مسلم و مستند ہے کہ عربی کے بے شمار الفاظ آج تک انگریزی میں استعمال ہو رہے ہیں جن کی طویل فہرست ہے
اسطرلاب کی دو قسمیں ہیں
ایک جیب میں رکھا جاتا ہے
دوسرا دو گز لمبا ہوتا ھے
اس اسطرلاب کے ذریعہ نمازوں کے اوقات,روزے میں سحری و افطاری کے اوقات,رمضان کے کتنے روزے ہوں گے,ایامِ حج کی معلومات,قبلہ کی درست سمت کی معلومات,اور عیدوں کے دن پہلے سے متعین کیئے جا سکتے ہیں!
مزید اسطرلاب سمندری و خشکی کے راستوں کی درست نمائندگی کرتا ہے!
ایسی لا جواب ڈیوائس, ایک کمپیوٹر, ایک کمپاس, ایک GPS مسلمان آج سے ایک ہزار سال پہلے ایجاد کر کے استعمال کرتے تھے!
1990 میں ایک امریکی ماہر فلکیات نے ایک asteroid belt دریافت کی تو مریم اسطرلابی کے اعزاز میں اس کے نام پر نام رکھا گیا
2015 میں امریکی مصنفہ نیڈی اوکورافور نے مریم اسطرلابی کے اسطرلاب پر ایک ناول لکھا
اس ناول پر اس نے دنیا بھر سے ادبی انعامات جیتے اور سائنسی ادب کا سب سے بڑا انعام بھی حاصل کیا تھا!
اغیار ہمارے اسلاف کے نام پر ستاروں کہکشاؤں کے نام رکھ رہے ہیں ناول لکھ رہے ہیں اور ہمیں ان کے نام تک معلوم نہیں ہیں!
اگر دنیا میں کوئی ایسی قوم ہے جس نے اپنے آباء و اجداد کی تعلیمات بھلا دیں اور انکے نام کو خاک میں ملا دیا تو وہ مسلمان ہیں!
اتنی عظیم ایجادات کرنے والے آباء کی اولاد ہوکر دربدر مارے مارے دھکے کھاتے پھر رہے ہیں!
اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اس امت کی آبیاری میں صرف مرد حضرات کا نہیں بلکہ خواتین کا بھی کثیر حصہ شامل ہے!
کاش ہم ان کے بارے کچھ پڑھے ہوتے!




یہ ڈھانچے یورپ میں کھدائی کے دوران ملے ماہرین کے مطابق دو گروہوں میں جنگ ہوئی جس میں ایک گروہ نے دوسرے کو قتل کر کے مٹی ...
11/01/2023

یہ ڈھانچے یورپ میں کھدائی کے دوران ملے ماہرین کے مطابق دو گروہوں میں جنگ ہوئی جس میں ایک گروہ نے دوسرے کو قتل کر کے مٹی سے ڈھانپ دیا۔جب کہ تصویر میں موجود بادشاہ لوٹے سونے سمیت ہڈیاں ہوۓ پڑے ہیں نہ سونا کام آیا نہ بادشاہت

حکومت کی ہوس نے تو کسی کو نہ چھوڑا۔سلطنت ہی کی خاطر بادشاہ نورالدین جہانگیر نے اپنے بیٹے خسرو مرزا اور نادر شاہ درانی نے اپنے بیٹے کی آنکھیں نکلوا کر اندھا کروادیا۔بادشاہت کی خاطر ہی آدھے مغل بادشاہوں نے اپنے بھائیوں کو قتل کیا ۔بادشاہت کی خاطر ہی عثمانی سلطان جب تخت پر بیٹھتا تو پہلے اپنے بھائیوں کو قتل کرنے کا حکم دیتا کہ کہیں وہ زندہ رہے تو بغاوت نہ کردیں ۔خلافت کی خاطر ہی خلیفہ المنتصرنے اپنے باپ متوکل کو ترکوں کے ساتھ مل کر قتل کروایا۔اور چھ مہینے بعد ہی اس کو ترکوں نے زہر دیا اور اسے اپنی ماں کو کہنا پڑا کہ ،ماں مجھ سے دنیا اور آخرت برباد ہو گئیں،،اقتدار ہی کی خاطر شیرویہ ایرانی نے اپنے باپ اور بھائیوں کو قطار میں کھڑا کر کے قتل کیا۔
دولت کی ہوس اب تک بھائیوں کے قتل کر وا رہی ہے
لیکن انجام خاک ہونا ملتا ہے۔
انجام بربادی ملتا ہے۔
تصاویر میں واضح ہے کہ مرنے والوں کو سونا پہنایا گیا لیکن یہ سونا کس کام آیا

یہ جگہ دل لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے۔

اللہ ہمارے آج تک کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے، آمین




سائنسدانوں نے ملکر مکھی بنا لی!!ملیے اس مصنوعی مکھی سے۔ یہ ایک روبوٹیک مکھی یے جسے 2020 میں کئی سالوں کی محنت اور تحقیق ...
14/12/2022

سائنسدانوں نے ملکر مکھی بنا لی!!

ملیے اس مصنوعی مکھی سے۔ یہ ایک روبوٹیک مکھی یے جسے 2020 میں کئی سالوں کی محنت اور تحقیق کے بعد امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ اس مکھی کو نام دیا گیا یے "روبوبی"(Robobee)۔ اس مکھی کا کُل وزن ہے محض 80 ملی گرام جبکہ اسکے پروں کا سائز 3 سینٹی میٹر ہے۔ اس مکھی کے پر ایک سیکنڈ میں 120 مرتبہ پھڑپھڑانے ہیں جس سے یہ اُڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس مکھی کی اُڑان کے کئی کامیاب تجربات لیبز میں کیے جا چکے ہیں یہ مکھی آسانی سے اُڑان بھر سکتی ہے اور اسے اُڑنے کے لیے توانائی ننھے سولر پینل سے دی جاتی ہے۔ اسے اُڑنے کے لیے محض اتنی توانائی چاہیے جتنی ایک چھوٹی سی ایل ای ڈی کو چاہئے ہوتی ہے۔ یہ اس توانائی سے اپنے سولر پینلز اور اسے کنٹرول کرنے والا سرکٹ اُٹھا سکتی ہے۔
اس روبوٹک مکھی کو بنانے کا مقصد ریسکیو مشنز، ماحول کی مانیٹرنگ، سرچ آپریشنز کے استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔





( )

""'کائنات کتنی بڑی ہے؟  ""                        کائنات کتنی بڑی ہے اکیسوی صدی کہ اس ماڈرن زمانے میں بھی اگر آپ سے پوچھ...
19/11/2022

""'کائنات کتنی بڑی ہے؟ ""

کائنات کتنی بڑی ہے اکیسوی صدی کہ اس ماڈرن زمانے میں بھی اگر آپ سے پوچھا جائے کہ اپ کا گھر یا اک فٹبال کا گراونڈ کتنا بڑا ہے تو اپ آسانی کے ساتھ بتا سکتے ہیں کہ اسکی لمبائی چوڑائی کتنی ہے لیکن جب بات کائنات کی آتی ہے تو پھر یہ تصور کرنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔کہ۔۔۔۔

کائنات کو سمجھنے کیلئے ہم شروع کرتے ہیں ہماری زمین سے جسکا لینتھ چالیس ہزار کلو میٹر ہے جس سے آپ اندازا لگا سکتے ہیں کہ ہم عام انسانوں کیلئے یہ فاصلہ کتنا زیادہ ہے لیکن جو زمین انسانوں کیلیے اتنی بڑی ہے وہ کائنات کے مقابلے میں کتنی چھوٹی ہے اس کےلئے ہم شروعات کرتے ہیں اپنے قدرتی سیٹلائٹ چاند سے جو زمین سے دیکھنے میں بہت قریب لگتا ہے لیکن اصل میں یہ اتنا بھی نزدیک نہیں ہے جتنا ہم سوچ رہیں ہے، چاند زمین سے 3 لاکھ 84 ہزار کلو میٹر دور ہے اور روشنی کو بھی وہا سے زمین پر آنے میں 1 عشاریہ 3 سیکینڈ لگتے ہی۔ روشنی اس کائنات کی سب سے تیز ترین چیز ہے جسکی رفتار کا مقابلہ کوئی نھیں کرسکتا آپ یوں سمجھ لیں کہ روشنی ایک سیکنڈ میں زمین کے گرد سات چکر لگا سکتی ہے اس بات سے آپ کو اندازا ھوگیا ہوگا کہ روشنی کی رفتار کتنی زیادہ ہے۔
( Hussain Awan)
( Usama Riaz )

and # Technology................. Tv

▪️پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہاسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان میں آئندہ مالی سال کے آغاز...
18/11/2022

▪️پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان میں آئندہ مالی سال کے آغاز تک فائیو جی ٹیلی کام ٹیلی کام ٹیکنالوجی آ جائے گی جبکہ حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر سے کہا ہے کہ عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کیلئے وہ اپنا انفرا اسٹرکچر اپ گریڈ کر لیں۔ وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام سید امین الحق نے چائنیز سیلولر کمپنی زونگ کے چیف وانگ ہو سے بات کرتے ہوئے ملک میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کے عزم کا اظہار کیا۔




Lux Style Awards winners have been announced. There were 22 categories this year in music, fashion and TV. Three-lifetim...
13/10/2021

Lux Style Awards winners have been announced. There were 22 categories this year in music, fashion and TV. Three-lifetime achievement awards were also presented at the show.

"Ehd-e-Wafa by ISPR" Bags the Best Drama Serial Award with 3 other award at the event.



یہ کس قسم کا فیشن ہے؟لیڈی گاگا مشہور سنگر اپنے عجیب و غریب اور شیطانی تھیمز والے لباس اور فیشن کی وجہ سے مشہور ہے۔یہاں ب...
12/10/2021

یہ کس قسم کا فیشن ہے؟
لیڈی گاگا مشہور سنگر اپنے عجیب و غریب اور شیطانی تھیمز والے لباس اور فیشن کی وجہ سے مشہور ہے۔یہاں بھی یہ گوشت کا لباس(گوشت کس چیز کا نامعلوم،انسانی بھی ہو سکتا ہے) پہنے اور ساتھی کو گوشت کا پیس کھلاتی نظر آ رہی ہے جو کینیبلزم(cannibalism) کی طرف اشارہ ہے۔اگر آپ spirit cooking پہ ریسرچ کریں تو آپ دیکھیں گے کہ یہ لوگ انسانی اشکال کے کیک اور ایسی ڈشز بنا کر اسکو کاٹ کر کھا رہے ہوتے ہیں جو خالص شیطانی رسم ہے۔یہ ہالی ووڈ اور راک اور پاپ میوزک سب میں سنگرز چرچ آف شیطان کی تعلیمات پہ عمل کرتے ہیں اور اپنے گانوں میں بھی ان تعلیمات کی تبلیغ کرتے ہیں۔




ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب انتقال کرگئے، ان کی رحلت پر پوری قوم افسردہ ہے، آپکی پاکستان کیلئے ان گنت خدمات ...
10/10/2021

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب انتقال کرگئے، ان کی رحلت پر پوری قوم افسردہ ہے، آپکی پاکستان کیلئے ان گنت خدمات ہیں مگر افسوس ہم نے حسبِ عادت ان کی بھی قدر نہیں کی۔ خدا غریق رحمت کرے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
انتظامیہ فلکیاتی دُنیا




چونکہ فیس بک کی ملکیت والی سوشل میڈیا کمپنیوں نے شٹ ڈاؤن کا تجربہ کیا ، ٹویٹرسفیر متبادلات کی سفارش میں وقت ضائع نہیں کر...
05/10/2021

چونکہ فیس بک کی ملکیت والی سوشل میڈیا کمپنیوں نے شٹ ڈاؤن کا تجربہ کیا ، ٹویٹرسفیر متبادلات کی سفارش میں وقت ضائع نہیں کرتا تھا۔ اس فہرست میں اعلی ٹیلیگرام ہے ، جو واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

Apple s iMessenger ایک اور میسجنگ ٹول تھا ، جس کی سفارش بہت سے ٹویٹر صارفین نے کی تھی ، کیونکہ لوگ جڑے رہنے کے متبادل تلاش کر رہے تھے۔

اس سال کے شروع میں ، رازداری پر مبنی میسجنگ ایپس کے ڈاؤن لوڈ سگنل اور ٹیلیگرام کو فروغ ملا ، کیونکہ صارفین نے اس بارے میں خدشات کے پیش نظر ، فیس بک کے زیر ملکیت واٹس ایپ کے متبادل تلاش کیے۔

Mark Zuckerberg’s personal wealth has fallen by more than $6 billion in a few hours, knocking him down a notch on the li...
05/10/2021

Mark Zuckerberg’s personal wealth has fallen by more than $6 billion in a few hours, knocking him down a notch on the list of the world’s richest people, after a whistleblower came forward and outages took Facebook Inc.’s flagship products offline. A selloff sent the social-media giant’s stock plummeting 4.9% on Monday, adding to a drop of about 15% since mid-September. The stock slide on Monday sent Zuckerberg’s worth down to $121.6 billion, dropping him below Bill Gates to No. 5 on the Bloomberg Billionaires Index. He’s down from almost $140 billion in a matter of weeks, according to the index

خوشخبری۔۔۔ مُبارکاں۔۔*اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ : بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے* سید عالم نورِ مجسم ﷺ کیطرف من...
04/10/2021

خوشخبری۔۔۔ مُبارکاں۔۔
*اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ : بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے*

سید عالم نورِ مجسم ﷺ کیطرف منسوب کرکے اہانت آمیز خاکے بنانے والا سویڈن کا گستاخ لعنتی م چ، ب چ، ر ب، ب چ، کارٹونسٹ ٹریفک حادثے مثلِ خنزیر کُچل کر جہنم واصل۔
سویڈش حکومت نے اس م چ، ب چ، ر ب، ب چ، کارٹونسٹ کو ایک آرمرڈ کار دو بہترین دفاعی تربیت یافتہ پولیس اہلکار مہیا کیے تھے وہ بھی اس ملعون گستاخ کی صحبت کی بنا پر حادثے میں کچلے گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق لعین کارٹونسٹ اور اہلکاروں کی نعشیں مسخ ہو چکی ہیں۔


04/10/2021

1K FoLLoWeR AnD LiKeS CoMpLeTe
ThAnK YoU So MuCh FoR YoUr LoVe AnD SuPPorT

‏ترکی کی سترہ ریاستوں میں 60 سے زیادہ مقامات پر جنگلوں میں آگ لگ گئ ھے ،اور شدید نقصان کا خدشہ ھے ۔ صدارتی ترجمان کا کہن...
30/07/2021

‏ترکی کی سترہ ریاستوں میں 60 سے زیادہ مقامات پر جنگلوں میں آگ لگ گئ ھے ،اور شدید نقصان کا خدشہ ھے ۔

صدارتی ترجمان کا کہنا ھے کہ اس "حملے" کا جواب دیا جاۓ گا۔
جب کہ ان میں زیادہ تر علاقے قدرتاً شدید گرم بھی ھیں۔
اگر تو یہ حملہ ھے تو منہ توڑ جواب دیا جانا لازم ھے۔


‏مردان: سوشل میڈیا پر پاکستانی کرنسی پھاڑنے اور قائد اعظم کی تذلیل کرنے والا ملزم صدام حسین عرف سدا خان ولد گل ولی سکنہ ...
30/07/2021

‏مردان:
سوشل میڈیا پر پاکستانی کرنسی پھاڑنے اور قائد اعظم کی تذلیل کرنے والا ملزم صدام حسین عرف سدا خان ولد گل ولی سکنہ شیر خان کالونی کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کرلیا، مقدمہ درج ۔



امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نےزمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاریاللہ پاک ہمارے کبیرا و سغیرا گناہ معاف فرما...
30/07/2021

امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے
زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری
اللہ پاک ہمارے کبیرا و سغیرا گناہ معاف فرمائے
Al-A'raf 7:196

إِنَّ وَلِۦِّىَ ٱللَّهُ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلْكِتَٰبَۖ وَهُوَ يَتَوَلَّى ٱلصَّٰلِحِينَ

Indeed, my protector is Allah, who has sent down the Book; and He is an ally to the righteous.

میرا حامی و ناصر وہ خدا ہے جس نے یہ کتا ب نازل کی ہے اور وہ نیک آدمیوں کی حمایت کرتا ہے، (القران)

ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
https://www.facebook.com/104636141551998/posts/226142266068051/

30/07/2021

امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے
زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری
اللہ پاک ہمارے کبیرا سغیرا گناہ معاف فرمائے

‏الحمد اللّٰهِ نیا پاکستان نیا پانی 70 سال بعد پاکستان نے نیسلے کو بائے بائے کر کے اپنا پانی ایکوا پرک لانچ کر دیا جو تم...
29/07/2021

‏الحمد اللّٰهِ
نیا پاکستان نیا پانی 70 سال بعد پاکستان نے نیسلے کو بائے بائے کر کے اپنا پانی ایکوا پرک لانچ کر دیا جو تمام سرکاری دفاتر میں نیسلے کی جگہ استعمال ہو گا.



شطرنج (Chess) کی تاریخسنه 1915 میں ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا اسکو نۓ نۓ کھیل کھیلنے دریافت کرنے کا شوق تھا ایک دن اس نے اع...
24/07/2021

شطرنج (Chess) کی تاریخ
سنه 1915 میں ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا اسکو نۓ نۓ کھیل کھیلنے دریافت کرنے کا شوق تھا ایک دن اس نے اعلان کروایا کے جو آدمی سب سے منفرد کھیل دریافت کریگا اسکو منہ مانگا انعام دیا جایگا اور جسکا کھیل بادشاہ کو پسند نہ آیا اسکا سر قلم کروا دیا جایگا
رعایا کے ایک آدمی نے شطرنج دریافت کیا اور بادشاہ کو پیش کیا پہلے تو بادشاہ بہت ہنسا مگر جب اس آدمی نے بادشاہ کو شطرنج کے رولز بتاے تو بادشاہ کو دلچسپی ہوئی بادشاہ کو یہ کھیل بہت پسند آیا اور اسنے آدمی سے کہا مانگو کیا مانگتے ہو اس آدمی نے بہت عجیب فرمائش کی۔
اسنے کہا بادشاہ سلامت مجھے اس کھیل کے ہر خانے کے بدلے 2 دینار چاہییں وہ اس طرح کہ پہلے خانے کے بدلے 2 دینار دوسرے خانے کے بدلے 4 تیسرے خانے کے بدلے 8 پھر 16 پھر 32 پھر 64 ، 128 ، 256 ، 512 یعنی square root کا فارمولا apply کیا اور کہا کہ آپ اپنی گنتی چاول کے دانوں کو گن کر پوری کریں اور جب اپکی گنتی پوری ہوجاے یعنی شطرنج کے 64 باکس پورے ہوجاییں اور جتنی گنتی بنے مجھے اس کھیل کے بدلے انعام میں اتنے دینار دے دیے گا پہلے تو بادشاہ بہت ہنسا پھر اس آدمی کی شرط قبول کرلی اور اپنے آدمیوں کو چاول کے دانے گننے پر لگا دیا پہلے تو سب آرام سے گنتے گئے مگر جب تعداد بڑھنے لگی تو سب کو تشویش ہوئی اور بادشاہ نے بھی سر پکڑ لیا کے وہ کیسی شرط قبول کر بیٹھا ہے مگر بادشاہ کی عزت کا سوال تھا آخر کر تنگ آکر بادشاہ نے اپنے آدمیوں کو رات کے اندھیرے میں شطرنج بنانے والے آدمی کا سر قلم کرنے کا حکم دے دیا اور بادشاہ کے آدمیوں نے اس آدمی کا سر قلم کردیا اور اس آدمی کے 64² کے کوڈ کو کوئی بریک نہ کر پایا مگر جب مائیکروسافٹ ونڈوز ایجاد ہوئی تب اس کوڈ کو بل گیٹس نے بریک کیا۔
میں نے خود نارمل کیلکولیٹر میں اسکو کیلکولیٹ کیا مگر کیلکولیٹر نے 64² 64²x مکمل ہونے سے پہلے ہی ایرر دے دیا مگر جب یہی کیلکولیشن میں نے کمپیوٹر کے کیلکولیٹر میں کی تو وہاں اس نے ایرر نہیں دیا ۔


اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے جانے والے اللہ کو پیارے ہو گئے😞😢 ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرالے میں خوفناک تص...
19/07/2021

اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے جانے والے اللہ کو پیارے ہو گئے😞😢
ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرالے میں خوفناک تصادم جس میں 27 افراد جابجق
ریسکیو کی ٹیموں نے بس کی باڈی کو کاٹ کر مسافروں کو نکالا


Address

Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOHR TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GOHR TV:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Rahimyar Khan

Show All