Ahmad Raza Solangi

Ahmad Raza Solangi Islamic videos , social media , Sports , vlogs

18/04/2024

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والی خاتون
express

14/04/2024

آسمانی بجلی سے خود کو کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے

اس مون سون محمکہ موسمیات نے پورے ملک میں طوفانی برساتوں کی پیش گوئی کی ہے۔ اور طوفانی برسات کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافہ ہونے کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ممالک میں لوگوں کی اموات ہوتی ہیں۔

اس لیے طوفان کے دوران اس سے محفوظ رہنے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہیں۔

بجلی کے طوفان یا عام طوفان میں محفوظ رہنے کا سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ گھر سے باہر جانے سے اجتناب کیا جائے، حتیٰ کہ جب آپ گھر کے اندر بھی ہوں تب بھی کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ آئیے ہم آپ کو اس بارے میں کچھ انتہائی اہم نکات بتاتے ہیں:

اگر آپ گھر سے باہر ہوں اور بجلی کے طوفان کی زد میں آجائیں تو:
فوراً کسی مضبوط چھت کے نیچے پناہ لیں۔ چھت پکی اور مضبوط ہونی چاہیے اور اس کے ساتھ اس میں وائرنگ اور پلمبنگ بھی ہو، جو بجلی کو زمین میں داخل کرتی ہیں جس سے وہاں موجود افراد کرنٹ لگنے سے محفوظ رہیں گے۔ بس اسٹاپ، سڑک کنارے موجود چھپر، یا ایسی جگہ جہاں وائرنگ اور پلمبنگ موجود نہ ہو، وہاں آپ آسمانی بجلی سے محفوظ نہیں رہ پائیں گے۔

کسی بھی لمبے درخت یا پھر اسٹریٹ لائٹ کے نیچے نہ کھڑے ہوں کیونکہ آسمانی بجلی اونچی چیزوں پر گرتی ہے۔

جتنا جلدی ہو سکے، زمین کی نچلی سطح کا رخ کریں (اگر آپ چھت پر ہیں تو گراؤنڈ فلور کی طرف جائیں یا پھر اگر آپ پہاڑ پر ہیں تو پھر گھاٹی کا رخ کریں)۔

اگر آپ کرکٹ یا فٹ بال کے میدان جیسے کسی کھلے علاقے میں ہیں اور وہاں صرف آپ کا وجود ہی سب سے لمبا ہے تو پھر جلدی سے کسی قریبی چھت کا رخ کریں۔

اگر اپنی گاڑی میں موجود ہیں اور اگر آپ کسی محفوظ جگہ تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے تو پھر گاڑی کے اندر ہی رہیں۔ گاڑی کے شیشے اوپر چڑھا دیں، انجن بند کردیں اور گاڑی کے اندر کسی بھی دھاتی حصے کو نہ چھوئیں۔

اگر آپ کسی ایسی گاڑی میں سوار ہوں جس کی چھت کسی نرم چیز کی ہے تو پھر فوراً گاڑی سے نکل کر کسی محفوظ عمارت میں پناہ لیں۔ (رکشے اور کھولی جا سکنے والی چھت والی گاڑیاں ایسے طوفان میں محفوظ نہیں ہیں)۔

ربڑ کے جوتے اور ہاتھوں میں دستانے پہننے سے آپ کو آسمانی بجلی سے کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں ہوتا۔ اگر آپ برسات میں بجلی کی اشیاء یا تاروں کو ایک جگہ سے دوسری منتقل کر رہے ہوں اس صورت میں یہ چیز لازمی ہے، بشرطیکہ دستانے اور جوتے اندر سے نم قطعی نہ ہوں۔

اگر آپ کوئی پناہ تلاش نہیں کر پا رہے، اور آپ کو لگ رہا ہو کہ بجلی کا طوفان آنے والا ہے تو پھر یہ تدابیر اختیار کر کے نقصان کو حتی الامکان کم کیا جاسکتا ہے:

اکڑوں ہو کر پنجوں کے بل بیٹھ جائیں۔

اپنے کانوں کو اپنے ہاتھوں سے ڈھانپ لیں (تاکہ سننے کی صلاحیت کم سے کم متاثر ہو)۔

اپنی آنکھیں بند کرلیں (اس طرح آپ کی آنکھیں بجلی کی تیز روشنی اور چمک سے محفوظ رہتی ہیں)۔

اپنا سر اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھیں۔

زمین پر سیدھا نہ لیٹیں اور چونکہ آسمانی بجلی زمین سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے اس لیے جس قدر ممکن ہو اپنے جسم کو زمین سے الگ رکھیں۔

اگر باہر کھلے میں کوئی پالتو جانور ہوں تو انہیں اپنے ساتھ رکھنا نہ بھولیں۔

جتنا ممکن ہو سکے اس قدر جمع شدہ پانی سے دور ہو جائیں (جیسے سوئمنگ پولز، جھیلیں، سمندر وغیرہ)۔

اگر کھلے میں بجلی کا طوفان ہو اور آپ کے ہمراہ دو یا دو سے زائد افراد ساتھ ہوں، تو پھر ایک دوسرے سے 50 فٹ کے فاصلے پر ایک دوسرے سے الگ الگ ہو جائیں۔ اس طرح کسی ایک شخص پر بجلی گرنے سے اسے لگنے والے جھٹکے سے دیگر افراد کو بجلی کے جھٹکے لگنے کے خدشات کم ہوجاتے ہیں۔

اگر آپ کے ساتھ کوئی دھاتی چیز ہے تو اسے خود سے 25 سے 30 میٹر دور رکھیں۔

مشورہ 1: اگر آپ کے بال کھڑے ہونے شروع ہوجائیں یا پھر دھاتی چیزیں لرزنا شروع ہوجائیں تو اس طرح آپ کو محسوس ہوسکتا ہے کہ بجلی گرنے والی ہے۔

مشورہ 2: بجلی کس قدر قریب ہے اس کی پیش گوئی آپ اپنی دیکھنے کی صلاحیت سے کر سکتے ہیں۔ اگر بجلی چمکنے اور گرجنے کے درمیان ۳۰ سیکنڈز سے کم فرق ہو تو فوراً کسی پناہ گاہ کا رخ کریں یا پھر اکڑوں ہو کر بیٹھ جائیں۔

بجلی کے طوفان کے دوران اگر کسی مکان کے اندر ہیں تو:
طوفان کے دوران سوئچ بورڈ کا استعمال نہ کریں اور کسی بھی چیز کا پلگ نہ نکالیں کیونکہ بجلی گرنے کی صورت میں آسمانی بجلی کا کرنٹ ان سے گزر کر آپ کو اپنی گرفت میں لا سکتا ہے۔

کھڑکی کی طرف جانے سے اجتناب کریں اور جہاں تک ممکن ہو کمرے کے بیچ میں ہی رہیں، کیونکہ آسمانی بجلی کھڑکیوں سے گزر کر اندر داخل ہوسکتی ہے اور اگر ایسا نہ بھی ہو تب بھی یہ اس کھڑکی کا شیشہ ٹکڑے ٹکڑے کر سکتی ہے۔

کسی بھی ایسی ڈیوائس کا استعمال نہ کریں جس کی تار ہو، جیسے لینڈ لائن فون، کیبل انٹرنیٹ ڈیوائس یا ٹی وی وغیرہ۔

نلکوں، شاور، باتھ ٹب یا سِنک کا استعمال نہ کریں (غسل خانہ، باورچی خانہ)۔

بیڈ پر لیٹے ہونے سے یا صوفے پر بیٹھے میں کسی قسم کا رسک نہیں بشرط ہے کہ آپ فون یا کوئی ایسی تار والی ڈیوائس استعمال نہ کر رہے ہوں جو سوئچ بورڈ سے جڑی ہو۔

علاج
آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے شخص کو فوراً طبی امداد مہیا کریں۔ آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے شخص میں کسی قسم کا کرنٹ نہیں ہوتا؛ اس لیے اگر اس شخص کی مدد کریں گے تو آپ کرنٹ لگنے کا کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔

اس شخص کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں کیونکہ بجلی دوبارہ اسی جگہ پر گر سکتی ہے۔

اگر وہ شخص سانس نہیں لے رہا لیکن اس کی نبض چل رہی ہو تو اپنے منہ کے ذریعے اس شخص کو سانس فراہم کرنے کا طریقہ اختیار کریں۔

اگر نبض بھی نہ چل رہی ہو تو پھر سی پی آر کا طریقہ اختیار کریں۔

اگر وہ شخص سانس بھی لے رہا ہو اور اس کی نبض بھی چل رہی ہو تو پھر دیگر جسمانی زخموں جیسے جھلسنے، سننے اور دیکھنے کی صلاحیت کی محرومی، ٹوٹی ہڈیوں کی تشخیص کروائیں۔

اس شخص کے کپڑے نہ اتاریں۔

اس شخص کو شاک ٹریٹمنٹ فراہم کرنے کے لیے اسے پیٹ کے بل لیٹا کر اور اس کے سر کو باقی جسم کے حصوں سے تھوڑا نیچے کی طرف جھکا دیں۔ ذرا سی ٹانگیں اوپر کی طرف اٹھائیں اور سہارا دیں۔

یاد رکھیں

آخری بار بجلی گرجنے کے 30 منٹ سے پہلے محفوظ مقام سے نہ جائیں۔ آسمانی بجلی تمام اونچی چیزوں پر گرتی ہے اس لیے اسٹریٹ لائٹس، درخت، آپ کے ٹی وی یا ڈش اینٹنا، اور ہیڈ ٹینکی یا کوئی بھی ایسی چیز جو آپ کے گرد دیگر چیزوں سے اونچی ہوں، اس پر بجلی گر سکتی ہے۔ اس لیے کسی بھی ایسی چیز سے جو ان سے جڑی ہو ان سے دور رہیں بھلے ہی آپ گھر کے اندر ہی کیوں نہ ہوں۔

برساتی طوفان میں یہ ضروری ہے کہ:

کسی بھی محفوظ پناہ گاہ کا عقلمندی سے انتخاب کریں۔

کسی بھی الیکٹریکل یا تار والی مصنوعات کا استعمال نہ کریں۔

باہر نکلتے وقت گری ہوئی چیزوں، یا ایسی ڈھیلی لٹکتی ہوئی تاروں سے ہوشیار رہیں جو دروازہ کھولنے اور بند ہونے جتنی لرزش سے بھی گر سکتی ہیں۔

پھسلن بھری سطحوں سے چوکس رہیں۔

جمع شدہ پانی کے چھوٹے چھوٹے گڑھوں سے پرہیز کریں کیوںکہ ان میں طوفان میں گری ہوئی بجلی کی تاروں کا کرنٹ ہوسکتا ہے۔

ٹارچ کا استعمال کریں۔

کسی بھی امکانی لیکج کا جائزہ لیے بغیر یکدم گیس کنیکشن کا استعمال نہ کریں (خاص طور پر اگر آپ کے پاس گیزرز ہوں)۔

ہر کسی کا خیال کریں، چاہے آپ اپنے گھر میں ہوں، آفس یا پھر کسی دوسری جگہ پر ہوں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر کوئی آگاہ ہو کہ حالات کیسے ہیں۔
شیئر ضرور کریں ۔
Copy paste
منجانب: *ابن آدم*

اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھے۔۔مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لو...
17/02/2024

اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھے۔۔مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰@highlightHamid KhanFacebook°°°¶|°¶¶>°°°••KinG√√√~¶¶¶¶°°••• oF°•••|¶|¶|\\\\°•• faceBook ••••••°°°¶¶¶¶¶sOciety••••°°°^^^^¶] ¶] ¶>¶[^^^]FACEBOOK VIP account⇨♡♥♡♥♡♥♡♥⇨▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒ Loading→ 100% ☆☆☆☆☆☆→I.Love Music♪♩♬♬♬♬♪♪♪♪♪♪♩♪⇨ Friends☆☆☆☆Love♡You♡Studied atM.S. UniversityFacebook Photo


16/02/2024

نئی شیروانی برائے فروخت

رابطہ : 03270000786

مقابلہ سخت ، قومی اسمبلی میں PTI اور ن لیگ برابر ،4٫4 نشستوں کے ساتھ
09/02/2024

مقابلہ سخت ، قومی اسمبلی میں PTI اور ن لیگ برابر ،4٫4 نشستوں کے ساتھ

ایک رکشہ ڈرائیور نے آٹے کی بوری کو جھنڈا بنا کر اپنے رکشے کے اوپر لگایا ہے یہ ووٹ مانگنے اور دینے والوں کےلئے پیغام ہے ک...
02/02/2024

ایک رکشہ ڈرائیور نے آٹے کی بوری کو جھنڈا بنا کر اپنے رکشے کے اوپر لگایا ہے یہ ووٹ مانگنے اور دینے والوں کےلئے پیغام ہے کہ غریب کو کسی جھنڈے یا ڈنڈے کی ضرورت نہیں ہوتی ہیں بلکہ غریب کو زندہ رہنے کےلئے آٹا چاہیے۔۔!!❤️😇👍

https://youtu.be/kqiKSXu5pLo?si=jnQ4KaCgNjv12bIbتمام دوست احباب میرے YOUTUBE چینل کو سبسکرائیب کریں ۔ اور ویڈیو کو بھی ل...
31/01/2024

https://youtu.be/kqiKSXu5pLo?si=jnQ4KaCgNjv12bIb
تمام دوست احباب میرے YOUTUBE چینل کو سبسکرائیب کریں ۔ اور ویڈیو کو بھی لائک کریں شکریہ ۔🥰👍

Hi ! Guys Welcome to My YouTube Channel.Is video me Apni piyari Bhatiji k sath khubsurat lamhat capture kiye Haram Fatima Methi Batein.This Video About : Ta...

Hi ☃️ Snowman! Join my team on Ice and receive 10 Ice coins when you sign-up using my referral code: https://ice.io/ایتھ...
28/01/2024

Hi ☃️ Snowman! Join my team on Ice and receive 10 Ice coins when you sign-up using my referral code: https://ice.io/
ایتھین مائننگ ایپ اپ ڈیٹ!
یہ ایپ بہت زبردست ہے اور انکا مائننگ میکنزم کمال کا ہے۔ KYC بھی ساتھ ساتھ کروا رہے ہیں۔
یہ لوگ لازمی آپ کو ائر ڈراپ دیں گے۔
اس لئے اس ایپ کو لازمی
ترجیح دیں۔
اپ کو جو Gem ٹوکن ملتے ہیں مائننگ کر کے وہ ہر مہینے ATH ٹوکنز میں کنورٹ ہو جایا کریں گے۔
۔ طریقہ جوئننگ کا یہ ہے؛
1۔ پلے سٹور پر جائیں اور لکھیں (Athene Network)
2۔ ایپ کو انسٹال کریں
3۔ ریفرل کوڈ یہ لگائیں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=network.athene.app
*Referral Code 👇*

f72bfc2ee780

انشااللہ یہ پروجیکٹ بھی ایک اچھا پرافٹ دے سکتا ہے اس کو سب لوگ سیریس لیں۔
شکریہ

31/12/2023

safa Marwa ki Paharimountain of Safa Marwa islami #...

گھر میں موجود سفید زہر ڈاکٹر رابعہ خرم درانی25 دسمبر 2023 ہم میں سے بیشتر نے کبھی نہ کبھی سفید زہر کا نام سن رکھا ہو گا۔...
27/12/2023

گھر میں موجود سفید زہر
ڈاکٹر رابعہ خرم درانی
25 دسمبر 2023

ہم میں سے بیشتر نے کبھی نہ کبھی سفید زہر کا نام سن رکھا ہو گا۔ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ چینی سفید زہر کہلاتی ہے۔ بلاشبہ چینی میٹھا سفید زہر ہے جسے نہ صرف ذیابیطس، انسولین ریزسسٹینس، میٹابولک سینڈروم اورموٹاپے کے شکار افراد استعمال نہیں کرسکتے بلکہ اس سے ہر تندرست شخص کا اجتناب بہتر ہی ہے لیکن اس کے علاوہ بھی ہمارے کچن شیلف پر موجود مصالحوں کے ڈبوں میں چند سفید زہر بھرے ہوئے ہیں۔
خوردنی نمک بھی ایسا ہی سفید (یا گلابی) زہر ہے ۔بہت دور نہ جائیں بس یہی کوئی پانچ ہزار سال پہلے تک تو انسانی خوراک میں اضافی نمک کا شائبہ تک نہ تھا تب بھی انسان زندہ تھے۔ اُن کے جسم کے لیے ضروری نمک (سوڈیم) ان کے لیے اس وقت میسر خوراک سے ہی مہیا ہو جاتا تھا۔
اس وقت کا انسان جو خوراک کھاتا تھا اسے ماڈرن دور کی زبان میں 'ان پروسیسڈ فوڈ' کہا جاتا ہے، یعنی کچے پھل، سبزیاں، نباتات ،مچھلی اور گوشت۔
اس وقت کے انسان کا جسمانی نظام انتہائی مضبوط تھا کہ وہ اپنی ضرورت کا نمک اسی خوراک میں سے ہضم کر کے جزو بدن بنا لیتا تھا۔ یوں اس کے دماغی نیوران، رگ پٹھے، دل، جگر، گردے درست کام کرتے رہتے تھے۔ اس وقت کے انسان دل کے دورہ یا فالج سے ناواقف تھے لیکن پھر چین والوں نے نمک کا استعمال شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ذائقہ دیگر تمام ذائقوں کا سرخیل بن بیٹھا۔ یہاں تک کہ اب ہمارے کھانے میں سب کچھ ہو، بہترین کھانا ،بہترین مصالحہ جات اور زبردست ماہر ہاتھوں میں مناسب درجہ حرارت پر شاندار انداز سے پکا ہو لیکن اس میں نمک نہ ہو تو ہم میں سے بیشتر اسے کھانے سے انکار کر دیں گے۔
اس منرل کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ اس کے کھانے والے پر اسے حلال کرنا واجب مانا جاتا ہے اور حلال نہ کرنے والا 'نمک حرام' کہلاتا ہے!

جدید دور کی بہت سی دیگر قباحتوں میں سے ایک بڑی قباحت "آرام دہ پروفیشنل لگژری" طرز زندگی ہے جس کی وجہ سے ہماری صحت کا تقاضا ہے کہ ہم یا تو نمک کھانا چھوڑ دیں یا اسے ورزش کے ذریعے پسینہ بہا کر اپنے جسم کے لیےحلال کریں۔ ورنہ یہ اضافی نمک سلو پوائزن کے طور پر جسم میں بڑھتا چلا جائے گا اور بالآخر 'صاحب دل' کے 'دل کی صحت' کے لیے موذی و مہلک ثابت ہو گا۔ بجا ہے کہ "چھٹتا نہیں ہے یہ کافر منہ کو لگا ہوا" لیکن جیسے دودھ پیتا بچہ بتدریج نرم سے ٹھوس غذا پر منتقل ہوتا ہے بعینہ ہم اس نمک کو کم سے کمتر اور مکمل ختم کر سکتے ہیں۔ ایسا کر کے ہم خود اپنے ساتھ وفاداری نبھائیں گے۔
اس ذائقے کے متبادل کے طور پر ہم پسی سیاہ مرچ، پیپریکا، سفید سرکہ، لیموں یا زیست zest، لہسن یا جلا ہوا پیاز (Burnt onion) خوردنی ییسٹ( yeast)، دیگر مصالحہ جات (herbs and spices) استعمال کرسکتے ہیں۔
عین ممکن ہے کہ ابھی آپ میری بات سے اتفاق نہ کریں لیکن یقین کیجیے مجھے بھی اس بات کے ماننے اور لکھنے میں قریب ایک سال کا وقت لگا ہے۔
اچھا عام ٹیبل سالٹ سے بھی زیادہ زہریلا چائنیز نمک المعروف اجینو موتو یا MONO SODIUM GLUTAMATE ہے۔ اس کے برے اثرات اتنے واضح اور اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا کے بےشمار ممالک میں اس کا استعمال ممنوع قرار دے دیا گیا ہے لیکن ہمارے یہاں ممنوع ہونے کے باوجود اس کا استعمال جاری ہے۔ دال کا ذائقہ بڑھانے والی کیوبز یا چائنیز ہوٹل میں میسر چائنیز اور اسی قبیل کی دیگر فارن خوراکوں میں اسے ذائقہ بڑھانے کے لیے دھڑلے سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسا ذائقہ جو آپ کے ٹیسٹ بڈز کو چینلج دے کر مجبور کر دے کہ آپ زیادہ کھائیں اور بار بار کھانے کے لیے واپس آئیں۔ اس نمک کا استعمال بڑھتے ہوئے بچوں کے لیے انتہائی مضر ہے۔ ان کی جسمانی اور خصوصا ذہنی نشوونما پر اس کے نہایت ضروری رساں اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ بہتر ہے کہ آپ ہر پروسیسڈ فوڈ سے بچیں یا کم از کم اس کے اجزاء پر غور کر کے تسلی کر کے اسے کھانے یا نہ کھانے کا فیصلہ کریں۔

دو مزید سفید زہر میٹھا سوڈا اور بیکنگ پاوڈر ہیں۔ ان میں بھی سوڈیم کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے جو ہائی بلڈ پریشر خصوصا سوڈیم سینسٹو ہائی بی پی کے مریض کے لیے نہایت مضر ہو سکتی ہے۔ تمام بیکری آئٹمز اور فاسٹ فوڈز میں یہ میں اجزا ہوتے ہیں۔ ان کی موجودگی ڈبل روٹی، کیک، پیسٹری، بسکٹ ،نان، تافتان شیرمال اور نان خطائی، پیزا جیسی ہر خوراک کی نرمی اور پھولے پھولے ہونے کی ضامن ہوتی ہے لیکن یہی چیز آپ کے جسم میں پانی روک کر جسم کو بھی سوجا سوجا پھولا پھولا بنا دیتی ہے۔ اس لیے اس سے ہر صورت بچیں۔ بیکری آئٹمز اگر بہت ہی چاہت ہو تو گھر پر بنائیں اور بیکنگ پاوڈر یا سوڈا کی جگہ خمیر (YEAST) استعمال کریں۔ ویسے سچی بات ہے کہ ان چیزوں کا نہ کھانا، انہیں کھانے سے لاکھوں کروڑوں گنا بہتر ہے۔

سفید ریفائنڈ آٹا، میدہ، کارن فلور، بیسن، چاول کا آٹا، کسٹرڈ پاوڈر اور ہر طرح کا ریفائینڈ آٹا چاہے وہ گندم کا ہو یا کسی اور جنس کا یہ گلوٹین سینسیٹیویٹی، میٹابولک سینڈروم، موٹاپا، جوڑوں کی تکلیف، انسولین ریزسسٹینس، پولیسسٹک اووریز، انفرٹیلیٹی اور اٹھرا جیسے امراض میں نہایت مضر ہے۔
جبکہ خصوصی طور پر پسوایا بنا چھنا چکی کا آٹا، گلوٹین فری آٹا، نیز ملٹی گرین آٹا بہترین متبادل ہیں۔ اگرچہ ان کا بھی کم سے کم استعمال بہتر ہے۔ بھوک مٹانے کے لیے اناج کے علاوہ اور بھی کئی طریقے ہیں۔ تازہ سلاد، سبزیاں، گوشت انڈے استعمال کرنا صحت مند طریقہ ہے۔ اس پر پھر کبھی تفصیل سے بات ہو گی ان شاءاللہ!

ابھی تو تھوڑا کہے کو بہت جانیے کہ سیانا وہ ہے جو صحت کو بچت جانے۔
٭٭٭‎

‏لینڈ کروزر  معیشت کی کہانی جب آپ پاکستان کی سڑکوں پر 14-17 کروڑ کی لینڈ کروزر دیکھتے ہیں تو آپ کو کیا لگتا ہے یہ کوئی ک...
26/12/2023

‏لینڈ کروزر معیشت کی کہانی

جب آپ پاکستان کی سڑکوں پر 14-17 کروڑ کی لینڈ کروزر دیکھتے ہیں تو آپ کو کیا لگتا ہے یہ کوئی کاروباری آدمی ہے ؟

جواب ہے ہرگز نہیں ۔۔۔۔۔ . .

کاروباری آدمی کبھی اتنی بڑی رقم کبھی ایک گاڑی پر نہیں لگاتا وہ وہ 50 لاکھ کی گاڑی لے گا اور باقی سارا پیسا پھر کسی کام میں لگا دے گا۔۔۔۔۔۔۔

صرف لاہور میں سروے کروا کے دیکھ لیں ہر بڑی گاڑی کے پیچھے ریئل اسٹیٹ یا سیاستدان نظر آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

5 سال پہلے پلاٹ لیا تھا ایک کروڑ کا آج 5 کروڑ کا ہو گیا اور یہ ایک بہت بڑی وجہ تھی لوگ انڈسٹری سے پیچھے ہٹ کر ریل اسٹیٹ میں پیسا لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔

اگر آج سے دس سال پہلے 100 ملیں تھی آج 1000 ہونی چاہیے تھی لیکن یہاں جو تھی وہ بند ہو گئی۔۔۔

جو چل رہی ہیں وہ بند ہونے کے پاس ہیں اپکی پروڈکشن بند ہو چکی ہے نا اب ٹیکس آے گا نہ ریونیو جینریٹ ہو رہا ہے ۔۔۔

ٹرک اور ٹرین انڈسٹری جو کبھی بیک بون تھی بند ہو چکی ہیں ۔۔۔۔

اب ہو کیا رہا ہے اب جس بندے کے پاس 20 -30 ایکڑ زمین ہے وہ انڈسٹری کے چکر میں نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔

وہ سوچتا ہے یہاں روز گورنمنٹ تبدیل ہوتی ہیں ہر گورنمنٹ کی اپنی پالیسی ہوتی ہے اور وہ اپنے انویسٹرز کو ہی راضی خوش کرتے ہیں

دوسرا جیسے ہی تھوڑا بہت پرافٹ ہوتا ہے 5 ادارے پیچھے آ جاتے ہیں ۔۔۔۔ . ان کے افسروں کو مال پانی دینا پڑتا ہے افسروں کی چاپلوسی کرنی پڑتی ہے دفع کرو ۔۔۔۔

چپ کر کے وہ 30 ایکڑ کی پلاٹنگ کرتا ہے پتا چلتا ہے 6 ارب کی زمین بن گئی ہے سوسائٹی بناتا ہے بیچتا ہے اور جب اتنے پیسے آ جائیں تو پاکستانی سسٹم ہی آپ کے ہاتھ میں آ جاتا ہے

پھر وہ آرام سے فیملی کینیڈا آسٹریلیا شفٹ کرتا ہے اور باقی زندگی پاکستان کو صرف خبروں اور ٹی وی پر دیکھتا ہے-

کبھی کبھار ان کی بیگمات سال میں ایک آدھ مرتبہ پاکستان چکر لگاتی ہیں پراپرٹیز کے سالانہ کرایا جات وصول کرتی ہیں تھوڑا بہت اپنے غریب رشتہ داروں پر لگاتی ہیں اپنے سال بھر کے پاکستانی کپڑے بناتی ہیں اور یہ جا ۔۔۔ وہ جا

یہ ہے پاکستانی معشیت کی اندرونی کہانی ۔۔ .

24/12/2023

Masjid Haram ka bahir ka manzar Outside view of Masjid Haramclowk Tower Makkah hotelbeautiful Makkah city HaramAllah k Ghar ki ronaq Ha...

24/12/2023

زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں؟ جانیے اس تحریر میں۔

1- موضع :
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے ۔
2- کھیوٹ نمبر:
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں بہت سارے لوگوں اور خاندانوں کی زمین شامل ہوتی ہے اس کی تقسیم مزید آسان بنانے کے لیے کھیوٹ نمبر دے دیے جاتے ہیں، مثلا یہ ایک سو ایکڑ ایک خاندان کے پاس ہے اسے ایک نمبر دے دیا کہ فلاں موضع کا یہ کھیوٹ نمبر ہے جو فلاں خاندان کے ان ان حصہ داروں کے پاس ہے۔ یا مختلف خاندانوں یا لوگوں کی زمین کو ملا کر بھی ایک کھیوٹ بنایا جاتا ہے۔ اس کا نمبر تبدیل ہو سکتا ہے جب کوئی زمین فروخت کرتا ہے یا ایسی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ کے کھیوٹ کا نمبر بدل جاتا ہے۔
3- کھتونی نمبر:
موضع بھی بن گیا، اس میں کھیوٹ نمبر بھی لگ گئے اب کھیوٹ میں بہت سارے مالکان ہیں کسی کے پاس پانچ ایکڑ ہے کسی کے پاس دس اور کسی کے پاس دو ایکڑ تو ان کو کیسے پہچانے گے کہ اس کھیوٹ میں کونسے بندے کی کتنی زمین ہے تو اس کے لیے ہر حصہ دار کو ایک کھتونی نمبر لگا دیا جاتا ہے۔ مثلا کھیوٹ نمبر 1 میں دس ایکڑ زمین ہے اور دو مالک ہیں پانچ پانچ ایکڑ کے تو ان دونوں کو الگ الگ نمبر دے دیا جائے گا پانچ پانچ ایکڑ کا جسے کھتونی نمبر کہتے ہیں۔ یہ نمبر بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے جب کوئی اپنے حصے سے فروخت کر دے کسی کو یا ایسی کوئی دوسری تبدیلی ہو۔
4- خسرہ نمبر:
اب ایک کھتونی میں جو پانچ ایکڑ تھے (جو ہم نے مثال میں لیے پانچ ایکڑ، حقیقت میں ان کی تعداد جو بھی ہو گی) ہر ایکڑ کو ایک خاص نمبر دیا جاتا ہے جو خسرہ نمبر کہلا تا ہے۔ یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے کوئی فروخت کرے مگر کھیت کا خسرہ نمبر ایک ہی رہے گا۔ اور اس میں کھیت کی چاروں طرف سے پیمائش بھی لکھی ہوتی ہے کہ اس خسرہ نمبر کا جو کھیت ہے اس کی لمبائی چوڑائی وغیرہ کیا ہے۔
5- مساوی: (شجرہ)
یہ موضع کا نقشہ ہوتا ہے، کہاں کس کا کھیت ہے کہاں راستہ ہے کہاں کیا ہے سب اس میں ہوتا ہے۔ پٹواری کے پاس یہ نقشہ ایک کپڑے پر بنا ہوتا ہے جسے لٹھا بھی کہا جاتا ہے۔
6- جمعبندی:
اس میں ایک موضع کے کسی کھیوٹ کی کسی کھتونی کے کس خسرہ میں کتنے مالک ہیں سب کی تفصیل درج ہوتی ہے۔ اس میں یہ بھی درج ہوتا ہے کہ مالک کون ہے اور زمین کاشت کون کر رہا ہے ٹھیکہ پر یا کیسے۔ زمین کی فرد بھی اسی رجسٹر کی تفصیل کی بنیاد پر جاری ہوتی ہے۔
7- گردوری:
آپ جس رقبہ کے مالک ہیں یا مزارع ہیں اس رقبہ میں کیا کاشت ہوتا ہے یا کیا کاشت کیا ہوا ہے اس کی تفصیل بھی پٹواری درج کرتا ہے اسے گردوری کہتے ہیں۔
اہم نوٹ: زمین خریدتے وقت ہمیشہ خسرہ نمبر کی فرد کی بنیاد پر زمین خریدیں۔ مثلا فرض کریں ایک بندہ دو ایکڑ کا مالک ہے اس کا کھیوٹ نمبر 1 اور اس کے دو ایکڑ کھیوٹ نمبر 1 کی الگ الگ کھتونی نمبر 5 خسرہ نمبر 50 اوردوسرا ایکڑ کھتونی نمبر 10 میں خسرہ نمبر 100 ہیں۔ آپ اس سے ایک ایکڑ خریدنا چاہتے ہیں اور وہ آپ جو پسند کرتے ہیں اس کا خسرہ نمبر 50 ہے مگر اسے فرد اس 50 نمبر خسرہ کی نہیں بلکہ پوری رقبے کی کھیوٹ سے ملتی ہے جس میں وہ آپ کے نام ایک ایکڑ کروا دیتا ہے تو اب قانوناَ آپ اس کے دونوں ایک میں خسرہ نمبر 50 اور خسرہ نمبر 100 میں آدھے آدھے ایکڑ کے مالک بن جائیں گے اور اگر خسرہ نمبر 50فرد ہی آپ کو دے گا تو اس کی بنیاد پر وہی ایکڑ پورا آپ کے نام لگے گا۔ بیشک وہ آپ کو آپ کا پسند کیا ہوا خسرہ نمبر 50 ہی کاشت کے لیے دے رہا ہو مگر مستقبل میں آپ کے بچوں میں جھگڑا ہو سکتا ہے کہ آپ کے یا اس کے بچے کہیں آپ کا آدھا ایکڑ یہاں بول رہا ہے یہاں جاؤ ہمارا وہاں ہے ہم وہاں جائیں گے وغیرہ۔ یہ تو دو ایکڑ کی مثال تھی اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی زیادہ ایکڑ کے مالک سے زمین خرید لیں تو بعد میں وہ کہتا ہے کہ میں نے یہ ایکڑ نہیں بلکہ کوئی دوسرا دیا تھا لہذا اسے کاشت کرو جا کر وہ چاہے بنجر ہو۔ اس لیے زمین لینے سے پہلے تسلی کر لیا کریں۔

20/12/2023

Fatima A s ka mazartomb syeda Fatima AS BakiMadina # -Baqi cemeteryToday she is held in great reverence by Sunni and Shi'ite Muslims alike and...

20/12/2023

Makkah city from ghare hiracave of hira ghare Hira Makkah sher ka manzarrat k waqt maakah city ka khobsorat manzar Tower Of Makkah TowerCave of ...

17/12/2023

😮⚡⚡رحیم یار خان کی تاریخ کی بڑی ڈکیتی تاجر سے 8 کلو سونا جس سونے کی مالیت 18 کروڑ بنتی ہے 6 افراد تین موٹر بائکس پر دندناتے ہوئے ائے کالونی سکول کے سامنے ملتان کے تاجروں پر فائرنگ کی سونا لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب۔شدید زخمی حالت میں تاجروں کو ایمرجنسی کی حالت میں شیخ زید ہسپتال لایا گیا ❗❗❗

16/12/2023

اگر 18 سال سے کم عمر بچے ڈرائیونگ نہیں کر سکتے تو مزدوری بھی نہیں کر سکتے،
اگر ریاست جرمانہ لے سکتی ہے تو کفالت بھی ریاست کی ذمہ داری ہے

    Hospitalشیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں ایمرجنسی کے اندر ایک ہی پرچی کا کاؤنٹر بنایا گیا ہے۔جس پر رش ہونے کی وجہ سے ...
13/12/2023


Hospital
شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں ایمرجنسی کے اندر ایک ہی پرچی کا کاؤنٹر بنایا گیا ہے۔جس پر رش ہونے کی وجہ سے ایک ایمرجنسی مریض کے ورثاء کو ادھا ادھا گھنٹہ لائن میں لگنا پڑتا ہے پھر جا کر ان کو پرچی ملتی ہے ۔تب تک ان کا مریض تڑپتا رہتا ہے اور جو ان کے ساتھ مریض اتے ہیں ان میں سے اکثر بہت سیریز حالت میں ہوتے ہیں ۔اور ڈاکٹر پرچی ملنے تک ان مریضوں کو نہیں دیکھتے اور نہ ہی کوئی ٹریٹمنٹ شروع کرتے ہیں ۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہاں کاؤنٹر کی تعداد بڑھائی جائے اور زیادہ سیریس مریض کو بغیر پرچی کہ فوری طور پر ٹریٹمنٹ دی جائے ۔

ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے پاکستان کو کچھ اس طرح کھیلنا پڑے گا۔ گڈ لک پاکستان 🇵🇰❤
10/11/2023

ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے پاکستان کو
کچھ اس طرح کھیلنا پڑے گا۔ گڈ لک پاکستان 🇵🇰❤

Bad luck for pakistan 😥😥New Zealand have one foot in the   semi-finals 🚌🇮🇳🇿🇦🇦🇺🇳🇿They leave Pakistan & Afghanistan with a...
09/11/2023

Bad luck for pakistan 😥😥
New Zealand have one foot in the semi-finals 🚌🇮🇳🇿🇦🇦🇺🇳🇿

They leave Pakistan & Afghanistan with an impossible task 🧐

Bad luck for pakistan 😥

آج سری لنکا کے ہر کھلاڑی میں پاکستان نظر آئے گاگڈ لک سری لنکا نیوزی لینڈ کو ہرانا ہے۔ ورنہ تم چمپئنز ٹرافی سے باہر ہوجاؤ...
09/11/2023

آج سری لنکا کے ہر کھلاڑی میں پاکستان نظر آئے گا
گڈ لک سری لنکا نیوزی لینڈ کو ہرانا ہے۔ ورنہ تم چمپئنز ٹرافی سے باہر ہوجاؤ گے۔ ہمارے لئے نہیں اپنے لئے کھیلو🙈

01/11/2023

جنوبی افریقہ نے 4 نومبر تک پاکستانی ٹیم کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی
😂😂

ٹیمبا باوما نے کہا: ہمارے خلاف 'امپائرز کال' کے فیصلے کی وجہ سے پاکستان کو دو اہم پوائنٹس کا نقصان ہوا، اس لیے آج کے میچ...
01/11/2023

ٹیمبا باوما نے کہا: ہمارے خلاف 'امپائرز کال' کے فیصلے کی وجہ سے پاکستان کو دو اہم پوائنٹس کا نقصان ہوا، اس لیے آج کے میچ سے پہلے ہمیں احساس ہوا کہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہماری جیت کی ضرورت ہے اور وہ بھی ایک اچھے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ، اس لیے میں نے اپنے لڑکوں سے کہا کہ وہ پاکستان کے لیے مزید کھیلیں۔ ہماری اپنی ٹیم سے۔❤👏

اسلام وعلیکم ! صبح بخیر ♥️💐
28/10/2023

اسلام وعلیکم ! صبح بخیر ♥️💐

السلام علیکم ! جمعہ مبارک ♥️
27/10/2023

السلام علیکم ! جمعہ مبارک ♥️

      A reduction in the prices of petrol products is being announced tonight۔
15/10/2023


A reduction in the prices of petrol products is being announced tonight۔

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Raza Solangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Raza Solangi:

Videos

Share

Category